Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
PTI's Massive Power Show in Peshawar | Demand to Free Imran Khan (Qaidi 804)

At Last, It's again PTI in Public to release Imran Khan from jail.It was A massive Public Show in Peshawar on 27th September.

All Pti leadership including Imran Khan's sisters, were there in the jalsa.

Watch more,like, share, and subscribe
Shehzad Speaks

Category

🗞
News
Transcript
00:00Assalamualaikum Shizade Speaks میں میں ہوں Shizade Mughal
00:0327 September کو ایک عوامی شو کا مظاہرہ پی ٹی آئی نے کافی دیر بعد کیا ہے
00:10عمران خان کے جلسے کا نعرہ لگایا تھا علی عمین گھنڈا پور میں
00:17پشاور KPK کا ہم گراؤنٹ جہاں پر یہ میدان سجا
00:21ویسے تو پی ٹی آئی والے یہ کہہ رہے تھے کہ پنجاب میں وہ جلسے کر نہیں سکتے
00:25کیونکہ پولیس بہت مارکتی ہے
00:27definitely اگر آپ پور تشدد اتجاج کریں گے تو پولیس کو تو آرڈر ہے
00:31پنجاب میں کہ آپ کا جو ہے وہ صدب آپ کیا جائے لیکن اس وقت جو
00:35گراؤنٹ تھا وہ پشاور تھا پنڈال سجا تھا پی ٹی آئی کے طرف سے
00:39علی عمین گھنڈا پور بریسٹر سیف اور گور خان اس کے علاوہ فیصل جعوید
00:45بھی وہاں موجود تھے اور KPK کی جو پی ٹی آئی لیڈرشپ تھی وہ بھی موجود
00:50تھی پنجاب کی لیڈرشپ کے ساتھ علیمہ خان بھی آئی عوام میں وہ نظر آئی
00:56لیکن انہوں نے کوئی سپیچ نہیں دی علی عمین گھنڈا پور definitely وہ
01:00آخر میں سپیچ کرتے ہیں اور کافی ولولا مچاتے ہیں لیکن اس دفعہ انہوں نے
01:03پہلے سپیچ کی یعنی کہ تقریر کی اور اگر کراؤڈ کی طرف آئیں تو بہت
01:08سارے لوگوں کے ہاتھوں میں جوتیاں بھی دیکھی گئی نارے بازی بھی ہوئی
01:12ہوئی against PTI کے ان لیڈران کے تو یہاں سے کیا ثابت ہوتا ہے کہ اگر
01:17عمران خان کال دے تو کافی بڑا جلسہ ہوتا ہے جیسا کہ ہم نے
01:20ماضی میں دیکھا پانچ اگست کو عمران خان نے کال دی لیڈرشپ نے جو
01:26ہیں اس کو ہائلائٹ نہیں کیا اس پر کوئی زور نہیں دیا اسی لیے اتجاج
01:30پوسٹ پاؤنڈ ہوا پھر چودہ اگست کو وہاں پر بھی پوسٹ پاؤنڈ ہوا
01:35تحریک چلنی تھی عمران خان کی رہائی کے لیے نہ چل سکی بچوں نے آنا
01:39تھا نہیں آئے بلا آخر ستائیس جو سپٹیمبر تھا اس شام سات
01:45بجے پی ٹی آئی والے آئے جلسے میں شاید وہ یہ دیکھنا چاہ رہے
01:49تھے کہ عوام کا جوش اور ولولا کتنا ہے لیکن ریزلٹ لگ بگ جو
01:53مختلف سورسز ہیں وہ یہی بتا رہے ہیں کہ پانچ سے دس یا جاگستیدہ
01:57پندرہ ہزار بیس ہزار لوگ ہوں گے اس سے زیادہ نہیں تھے تو اس سے یہ
02:01ثابت ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم پر جب بھی عمران خان
02:05announcement کرتا ہے کسی اتجاج کی تو لوگ بائیڈ لکلتے ہیں اس کی
02:09آواز پر love back کہتے ہیں تو اس سے یہ بھی جو ہے وہ ثابت ہو
02:13رہا ہے کہ خان صاحب اکلوتے لیڈر ہیں یہ عوام صرف خان کو مانتی ہے
02:17اس کی پارٹی کو نہیں مانتی تو ایسا بگ question مارک خان کی
02:21سیاسی struggle پر کے لگ بگ اب تیس سال تو ہو گئے ہیں ان کی
02:25سیاسی struggle کو تو آج بھی پی ٹی آئی کی جماعت میں خان کے علاوہ
02:31کوئی دوسرا بندہ نظر نہیں آتا کہ جو کہ leadership کا رول
02:34play کر سکے اور عوام اس کے پیچھے جائے سوچھا بگ سیٹ بیک
02:38پر پی ٹی آئی اینڈ پی ٹی آئی سپورٹرز لیکن داد دینا پڑے گی
02:42کہ لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اگر یہی کال عمران خان کی
02:45طرف سے ہوتی تو definitely یہاں پر ہزاروں لاکھوں لوگوں ہو سکتے
02:49تھے تو اس جلسے نے یہ ثابت کر دیا کہ پی ٹی آئی بلونگس ٹو
02:54عمران خان ان عمران خان بلونگس ٹو پبلک بیسائیڈز عمران خان
03:00ان پی ٹی آئی ادھر لیڈرز آف پی ٹی آئی آر نتھنگ ان کی کوئی
03:06ویلیو نہیں ہے ان کی کوئی حصیت نہیں ہے آج خان صاحب سیاسی منظر
03:09نامے سے غائب ہوتے ہیں خدا نخستہ تو پی ٹی آئی کا جو
03:12ہے وہ بولیاں جس طرح جو ہے وہ تھپ جائے گا ہاں می بھی جو آہ
03:17پاور گروپ ہیں جو کے نون پولٹیکل گروپ ہیں وہ شاید ان بچے
03:22کچھے پی ٹی آئی کے نام پر لوگوں کو جو ہے وہ سٹرونگ پاور کے
03:26اگینسٹ ہیں وہ استعمال کرنے کے لیے رہنے دیں ان کی پارٹی کو as a
03:30political party تو اس کے علاوہ مجھے تو ان کا کچھ future نظر نہیں
03:35آرہا یہ مانگے تانگے کہ لوگ ہیں خان صاحب نے کوئی کہاں سے
03:39اٹھایا کوئی کہاں سے اٹھایا اس کو پی ٹی آئی میں سم کیا اور جب یہ
03:43لوگ ایم این ایس بنے تو وہ بھی خان کے نام پر خان کے ووٹ پر
03:46تو ٹیکنکلی ایڈیالوجکلی پولٹیکلی پی ٹی آئی is nothing میرے خیال
03:52میں آپ کیا کہتے ہیں گالی دینے کے علاوہ آپ کومنٹس میں مجھے
03:55بتا سکتے ہیں کہ کیا پی ٹی آئی اگزسٹ کرتی ہے عمران خان کے
03:59علاوہ کیا مائنس عمران خان پی ٹی آئی کا کوئی سیاسی دارومدار
04:05background in future رہے گا یہ بہت بڑا question ہے آپ اس بارے میں کیا
04:10سوچتے ہیں کومنٹس میں ضرور بتائیں باقی عمران خان کی رہائی کے لیے
04:15اب کوئی لاعمل سامنے نہیں آرہا کہ کب ان کو جو ہے وہ بائی نکالنے
04:20کے لیے اتجاج ہوگا یا پھر وہ کوئی ڈیل کریں گے کیونکہ ڈیل تو خان
04:24صاحب کر نہیں رہے اس کی بڑی وجہ بھی عوام ہے کیونکہ اکثر آپ عوامی
04:29حلقوں میں یہ بات سنتے ہوئے نظر آئیں گے دیکھا عمران خان آج بھی
04:33جیل ہے عوام کے لیے لیکن جو نواز شیف ہے اس کی طرح باگا نہیں نواز شیف
04:38تو دوسرے مہینے جو ہے وہ چلا گیا تھا لندن لیکن خان صاحب نے عوام
04:41کے لیے جیل کاٹی ہے اور خان صاحب جب بھی کبھی کچھ سوچتے ہیں ڈیل
04:45کرنے کا تو ان کے ذہن میں یہ پبلک کا جو element اینا پوائنٹ وہ ان کے
04:51سامنے آ جاتا ہے اور شاید خان جو ہے ایک بار پھر ڈیل نہ کرنے کا جو
04:55ہے وہ بیان دے دیتے ہیں بیسے ٹیکنیکلی دیکھا جائے تو اس وقت خان اگر
05:01کرتے ہیں تو ان پہ بہت بڑا پریشر آئے گا پبلک کا تو شاید اسی لیے وہ اس
05:05طرف سوچتے بھی نہیں ہیں ان کا آرام سے جو ہے نا وہ جیل میں بیٹھا رہے ہیں
05:09لیکن اب لیٹسی کیا کرتی ہے پی ٹی آئے اور کب جو ہیں وہ establishment یا
05:15قانون کے جو ادارے ہیں وہ کب عمران خان کو ریلیف دیتے ہیں ویسے جب بھی
05:21گورنمنٹ کو پریشرائز کرنا ہو establishment کی طرف سے تو وہ خان کی جو
05:24میں وہ زمانتے بھی دے دیتے ہیں اور پھر کسی ایک جو case ہے اس میں
05:28دھر لیتے ہیں تو یہی ڈراما چل رہا ہے پچھلے دو تین سال سے سو عمران
05:33خان لیٹسی کب تک جیل میں رہتے ہیں لیکن جب وہ چائیں گی وہ جیل سے
05:38نکل آئیں گے یہ بات کنفرم ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended