Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
IND vs PAK T20 Asia Cup 2025 Final in Dubai Confirmed Playing 11 | India vs Pakistan XI Revealed!

According to latest toss reports and media coverage, both India and Pakistan are going with unchanged


🇮🇳 India Playing 11

Shubman Gill,
Abhishek Sharma,
Suryakumar Yadav (c),
Tilak Varma,
Sanju Samson (w),
Hardik Pandya,
Shivam Dube,
Axar Patel,
Kuldeep Yadav,
Jasprit Bumrah,
Varun Chakravarthy ,


🇵🇰 Pakistan Playing 11

Saim Ayub,
Sahibzada Farhan,
Mohammad Haris (w),
Fakhar Zaman,
Salman Ali Agha (c),
Hasan Nawaz,
Mohammad Nawaz,
Faheem Ashraf,
Shaheen Afridi,
Sufiyan Muqeem,
Abrar Ahmed,

Watch More,Like,Share and Subscribe
Shehzad Speaks

Category

People
Transcript
00:00Yes, Pakistan is ready to go with India with Asia Cup.
00:05This is the 3rd T20 match.
00:07Today is the 7th in Dubai International Cricket Stadium.
00:10Asia Cup 320, 2020.
00:13Five final, big final.
00:16Asia Cup's history has almost 41 years ago.
00:20First of all, Pakistan and Hindustan came in the final.
00:25So, who will win?
00:27No doubt.
00:28Skill-wise, professional, approach-wise, pressure handling
00:34کو دیکھا جائے تو Hindustan
00:36ہر لحاظ سے پاکستان سے
00:38much better team ہے اس وقت
00:40final title جیتنے کی.
00:42لیکن T20 cricket ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے.
00:44ایک آدھ اچھا bowling spell
00:46ایک آدھ اچھا partnership
00:48batting میں آپ کو
00:50match جتوا سکتی ہے.
00:52Even Steven پاکستان
00:54Hindustan equally ہیں کیونکہ یہ T20 cricket ہے.
00:56لیکن اگر expertise کے حوالے سے بات کی جائے تو میرے خیال میں
01:00Hindustan is in a good position
01:02to win this title.
01:04لیکن پاکستان کا دوسری طرف میں بات کروں تو پاکستان
01:08ٹیم سیمے سیمے ڈرے ڈرے ڈرے
01:10انڈر پریشر چاہے
01:12ہندوستان کی بیٹنگ ہو
01:14چاہے ہندوستان کی بالنگ ہو اس کے سامنے بے بس
01:16اور دوسری طرف ہندوستان اسی
01:18تڑپ سے جو ہے نا وہ دھاڑے گا شیر کی طرح
01:22پاکستانی پلیئر سپا جب وہ بالنگ کرنے آئیں گے
01:24یا پھر وہ بیٹنگ کرنے آئیں گے
01:26ہندوستان کی کوشش ہوگی کہ
01:28ڈومینٹ کیا جائے پاکستان ٹیم کو آؤٹ کلاس کیا جائے
01:30پاکستان ٹیم کی جو سب سے بڑی ویکنس ہے
01:34ان کی اپنے حواس پر ہی کابو نہیں ہوں گے
01:36آج یہ میچ میں آپ دیکھیں گے
01:38اگر انہوں نے اس اپنی ویکنس پر کابو ڈال لیا تو پاکستان نے 50% میچ اپنی طرف کر لیا
01:48دوسرا بڑا مسئلہ پاکستان ٹیم کا یہ ہے کہ پاکستان ٹیم انڈیا کی سپن بولنگ کے آگے وہ سہمے سہمے رہتے ہیں
01:56سکلز نہیں ہیں پتہ نہیں ہے کیسے کھیلنا ہے گوگلی نہیں سمجھ پاتے
02:00اسی طرح جو بیک فٹ پر جاتے ہیں وہاں پر وہ نہیں کھیل سکتے سیدھے بیٹ سے فرنٹ فٹ پر آتے ہیں
02:06تو لیک بی فور ہونے کے چانسز ہوتے ہیں یا پھر بولڈ ہونے کے چانسز ہوتے ہیں
02:09تو پاکستان کی جو ویکنس ہے سپن بولنگ کے سامنے وہ تو کلیرلی نظر آ رہی ہے
02:15اور تھرڈ بڑا جو چیلنج ہے پاکستان کے لیے وہ ہندوستان کے اوپنرز ہیں شبمن گل اینڈ ابھی شیخ شرمہ
02:22ان دونوں کو اگر کنٹرول کر لیا جاتا تو دیفنیٹی ہندوستان ان ٹربل
02:26کیونکہ ابھی شیخ شرمہ تقریباً ہر اسیا کپ کے میچ میں انہوں نے دو سو کے سٹرائکر سے بیٹنگ کیا اور دوسری طرف شبمن گل برپور ساتھ دیتی ہیں
02:36دوسرے ہند سے ویکٹ نہیں دیتے جب تک کہ ان کو بولر خود آؤٹ نہ کرے وہ اپنی جو ویکٹ ہے وہ نہیں پھینکتے
02:43تو بڑا چیلنج پاکستان کے لیے ہندوستان کے اوپنر ہے دوسری طرف اگر میں پاکستان کی بولنگ کی بات کروں تو کافی اچھی فارم میں آ چکے ہیں شاہین شاہ فریدی
02:52شاہین شاہ فریدی اس وقت آج کے فائنل میں پاکستان کے لیے سب سے بڑا کھلا رہی ہوگا چاہے وہ بولنگ کریں یا بیٹنگ کریں
03:00بیٹنگ میں بھی لگ بگ اچھا سٹرائی کرٹ جو اس وقت ہے وہ شاہین شاہ فریدی کا ہے دوسرے کامیاب بولر جو ہیں وہ شاہین شاہ فریدی کے ساتھ پاکستان کے پار ٹائمر سائم آیوب ہیں
03:13جو کہ بیٹنگ میں نہیں چل رہے لیکن بولنگ میں اچھی خاصی ان کی فارم لگی ہوئی ہے
03:18اندوستان کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں پاکستان کی طرف سے شروع میں بیٹنگ کے حوالے سے وہ ہیں جی سب زیادہ فرہان
03:25and big match player جو ہیں فخر زمان after that ہندوستان کو middle order پاکستان کی جو ہے اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن آخر میں آ کر جو ہے نواز یا فہین جو ہیں even شاہین شاہ فریدی آ کر سٹرائک لیں گے ان کے سٹرائک ریٹ امیشہ جو ہے نا وہ 150 پلس دیکھنے میں آیا ہے پچھلے کچھ میچز میں
03:44تو یہاں پر اب لیٹسی ہندوستان کی ٹیم پاکستان کو کیسے منیج کرتی ہے اوپنرز کے بعد جو ان کے آتے ہیں ہارڈ ڈیٹر انہیں and شاہین شاہ فریدی
03:53تو ہندوستان یہ کرنے کی کوشش کرے گا کہ پاکستان کو پریشر میں رکھے اور پاکستان کوشش کرے گا کہ ایک اچھا ڈیسنٹ ٹارگٹ جو ہے وہ یا تو چیز کریں یا پھر ہندوستان کی بیٹنگ کو کنٹین کریں
04:06ایک سو پچاس کے آراؤنڈ جس کو وہ بعد میں چیز بھی کر سکیں تو آج پاکستان اور ہندوستان جو اس وقت پولٹیکل حالات ہیں سینیریو ہے اس کو دیکھتے ہوئے کافی بڑا میچ ہے اور دونوں طرف کی جو عوام ہے اس کا فلی فوکس ہے کہ ان کی ٹیمز جیتے ہیں لیکن آج کے میچ میں ہمیشہ کی طرح پاکستان ہندوستان کے میچ میں وہ ٹیم جیت جاتی ہے جو پریشر کو ہنڈل کرتی ہے
04:30so let's see how پاکستان اور انڈیا جو ہیں آج کا میچ کھیلتے ہیں اور کیا آج کے میچ کے بعد ہاتھ ملایا جائے گا ہندشک کیا جائے گا
04:40let's see اور it will be a very big game of Asia cup 2025 پاکستان vs india T20 cricket best لیکن کچھ individual players سے کافی expectations ہیں
04:54دونوں طرف سے so آج شام سات بجے جب میچ شروع ہوگا تو پتہ چلے گا کون بنے گا
05:00Asia cup 20 champion 2025 پہلی بار پاکستان اور ہندوستان 41 سالوں میں آ رہے ہیں Asia cup کے final میں
05:07دونوں پہلی بار پاکستان اور ہندوستان
Be the first to comment
Add your comment

Recommended