• 1 year ago
جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ کا ریشی بازار مذہبی ہم آہنگی بھائی چارگی اور ہندو مسلم سکھ عیسائی بھائی چارہ کی زندہ مثال ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00Rishy Bazaar
00:30بزرگ حضرت بابا حیدر رشی عرف
00:32رشی مول کی درغہ کے کچھ ہی فاصلے پر
00:34پراشین دیوی بل مندر
00:36گرودوارا اور اندرناگ
00:38اندھ بھگوان کا مندر موجود ہے
00:40ریشی بازا قصبہ اسلام آباد
00:42جو اندناگ ڈسٹرکٹ کا مرکز ہے
00:45خاص کر ساوچ کشنیر کا
00:46تو یہاں پہ
00:48چورہ ادبا
00:50خاص کر جو ریشی منیوں کی
00:52یہ مرکز رہا ہے
00:54سرزمین رہی ہے
00:56اس میں بابا حیدر ریشی
00:58جو ریشیت کا
01:00ایک علم مردار تھا
01:01تو انہوں نے یہاں پہ
01:03جو مرکز قائم کیا گیا
01:05جو رشمول صحب کے نام سے جانا جاتا ہے
01:08جو ایک
01:09is a common place
01:10for the worship for
01:12مسلم ایک
01:13برہمونز
01:14اور سکس کے لیے
01:15تو ہر حقیدت کے ساتھ
01:17کوئی شخص
01:19وہ کسی بھی معذب کے ساتھ
01:21تعلق رکھتا ہو
01:22وہاں شردہ کے ساتھ
01:24ایک فیت کے ساتھ آتے ہیں
01:26اور جو ہے
01:28چاہے اللہ کو
01:29چاہے بھگوان کو
01:30مانگتے ہیں
01:31تو
01:31یہ ایک
01:32مرکز بنا ہے
01:33اور ساتھ ہی ساتھ
01:34وہاں پہ
01:35ناظرین کی
01:36جو ہمارے
01:37پندت برادری ہے
01:38جو شوائٹس کے پہروکار ہیں
01:40وہاں پہ
01:41دیوے بل ہے
01:42اندر ناغ ہے
01:43گردوارہ ہے
01:44پتھر مجید ہے
01:46تو
01:46ان ٹوٹیلٹی
01:47جو ریشی بازار ہے
01:49ریشی بازار صرف
01:50ایک
01:51جس کو آپ کہتے ہیں
01:52صوفی
01:53مطلب
01:54جو ریشیت کا مرکز نہیں ہے
01:56بلکہ
01:57ایک ٹریڈ سینٹر بھی
01:58بنا ہے
01:58آپ دیکھیں
01:59یہاں بھی
02:00آپ
02:01انتناک
02:01ڈسٹرکٹ میں
02:03آپ کو
02:03لیبر کی ضرورت ہے
02:04تو
02:05اس کے ایک سائیڈ میں
02:06لیبر مارکٹ ہے
02:07آپ کو
02:07کوئی بھی چیز
02:08جو سستی ہونی چاہیے
02:09سستی ملتی ہے
02:10ریشی بازار
02:12جس کو ہم کہتے ہیں
02:17سوئی سے لے کے
02:18کسی بڑے چیز تک
02:20آپ کو
02:21ریشی بازار
02:22ریشی بازار
02:24انتناک خزبے کے
02:25وسط میں واقع ہے
02:25یہ خزبے کے
02:27کئی راستوں کے
02:27بیچ گھیرا ہوا ہے
02:28لیکن
02:29اس کا
02:29مرکزی راستہ
02:30گھنٹا گھر
02:31لا چوک سے ہے
02:32جو اس کے
02:33بالکل قریب ہے
02:34اور رسائی کے لیے
02:35آسان بھی ہے
02:36ریشی بازار
02:37کو جنوبی کشمیر
02:38کا ایک
02:38ٹریٹ سنٹر کے
02:39دور پر مانا جاتا ہے
02:40اس میں تقریباً
02:41ہر طرح کی
02:42اشیا کی دکانیں
02:43موجود ہیں
02:44جیسے
02:44تامبہ
02:45ہارڈ ویر
02:46ملبوسات
02:46فوٹ ویر
02:47گروسری
02:48کرانہ
02:48عدویات
02:49مٹھائیاں
02:50ڈرائی فروٹ
02:51نانوائی کے
02:51علاوہ
02:52سوئیں اور
02:52دھاگے تک
02:53کی دکانیں
02:54یہاں پر
02:54موجود ہیں
02:55جو اس مارکٹ
02:56کے زینت
02:56کو دو بالا کرتی ہے
02:57اس مارکٹ میں
02:59وائے کشمیر
03:00کے مختلف
03:00علاقوں
03:01خاص کر
03:01جنوبی کشمیر
03:02کے لوگ
03:02اشیاں
03:03خریدتے ہیں
03:04یہ جو بازار ہے
03:05یہ میر بازار
03:06تھا
03:06انہتنا کا
03:07یہاں پر
03:09ریشی صاحب بھی
03:09ہے
03:10نیچے
03:11مندر بھی
03:12ہے
03:12اوپر
03:13مسجد بھی
03:14ہے
03:14ادھر گردوارہ
03:15بھی ہے
03:15بڑا مندر
03:16بھی ہے
03:16سب کچھ
03:17یہاں پر
03:17تھے
03:18یہ مشہور
03:18تھا
03:18اور پانچ
03:20سے
03:20اس کی
03:21مشہوری
03:22ورلڈ میں
03:23تھی
03:23مگر
03:24جب ہم
03:25دیکھتے
03:26توجہ
03:26جب
03:27ہے نہیں
03:27اس کے لئے
03:28گورنمنٹ
03:28توجہ
03:29دیتے ہی نہیں
03:29اگر گورنمنٹ
03:31توجہ دے گا
03:32یہ ریشی صاحب کی
03:33زیارت ہے
03:34سب سے بڑی
03:34اندہ زیارت ہے
03:36جس کو
03:36بچہ نہ ہو
03:37کوئی کمی ہو
03:38کوئی کمزوری ہو
03:38کم سے کم
03:40ڈائی سو لوگ
03:41ریشی صاحب کی
03:42زیارت میں
03:42کھانا کھاتے ہیں
03:43ہر روز
03:44صبح بھی
03:44شام بھی
03:45یہ ہماری
03:46رشمول کی
03:46مہربانی ہے
03:47یہ اس کو
03:48نام رکھا گیا
03:49ریشی
03:50بابا حیدر ریشی
03:51کے نام سے
03:51ہی رکھا تھا
03:52مطلب بازار
03:53تھا
03:54چاہے تو
03:54کچھ بھی
03:55ڈونڈو
03:56کے سوئی
03:57ڈونڈو
03:57برطن
03:58ڈونڈو
03:59سبز
03:59ڈونڈو
04:00کیریانا
04:00ڈونڈو
04:01کپڑے
04:01ڈونڈو
04:01وہ ریشی
04:02بازار
04:02ہی میں
04:03ملتا تھا
04:03پہلے
04:03اس کو
04:04کہتے تھے
04:05پہلے
04:05بن بازار
04:07بن بازار
04:08پہلے
04:08نام تھا
04:09اس کا
04:09پھر رکھا ہے
04:10اس کو
04:11مقامی
04:19لوگوں
04:19کا کہنا
04:19ہے
04:20کہ کافی
04:20اہمیت
04:21کے حامل
04:21ہونے
04:21کے باوجود
04:22حکومت
04:22کی جانب
04:23سے
04:23ریشی
04:24بازار
04:24کو
04:24نظر
04:25انداز
04:25کیا
04:25گیا
04:26ہے
04:26یہاں
04:27پر
04:27تنگ
04:27اور
04:27خستہ
04:28حال
04:28سڑکے
04:28رکاوٹیں
04:29پیدا
04:29کر
04:30رہی
04:30ہے
04:30وہیں
04:31ڈرینیج
04:32کا
04:32بھی
04:32معقول
04:32انتظام
04:33نہیں
04:33ہے
04:33انہوں
04:34نے
04:34حکومت
04:35سے
04:35توجہ
04:35کی
04:35اپیل
04:36کی
04:36ہے
04:36ایٹیوی
04:37بھارت
04:37کے لیے
04:38انہید
04:38ناک
04:38سے
04:38میرے
04:39شواہ
04:39کریم
04:39موسیقی

Recommended