Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Inteha Episode 61 | 22st July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
Follow
6 months ago
#inteha
#javedsheikh
#janicetessa
#furqanqureshi
#seharafzal
#atiqoodho
#subhanawan
#ammarachaudhary
#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi
Inteha Episode 61 | 22st July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Cast:
Subhan Awan,
Janice Tessa,
Javed Sheikh,
Furqan Qureshi,
Ammara Chaudhary,
Zainab Mazhar,
Atiqa Odho,
Sabreen Hisbani,
Sehar Afzal,
Noushaba Javed,
Naveen Naqi,
Sabahat Bukhari,
Hunain Shahid, Aadi Khan & others.
Writer: Nadia Ahmed
Directed by: Rao Ayaz Shahzad
Timing :"Inteha" Daily at 7:00 PM
#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi #seharAfzal #AtiqoOdho #SubhanAwan #AmmaraChaudhary
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
اسلام علیکم فرینڈز ویلکم بیک ٹو ٹوپ سمارٹیز
00:03
ٹراما سیریل انتہا جہاں پر سجل کافی چلاکی سے گیم کھیل رہی ہے
00:08
فریدہ بیگم کو تو شیشے میں اتار چکی ہے اب فاحت کی باری
00:12
تب ہی تو وہ فاحت سے کہنے لگی کہ فریدہ بیگم چاہتی ہیں
00:16
کہ میں اس گھر کی بہو بن کر آجاؤں آنٹی کو منع نہیں کر سکتی
00:20
ان کا دل نہیں توڑ سکتی پہلے ہی وہ دل کی ماریز ہیں
00:24
اور بی پی بھی ہائی رہتا ہے لیکن اگر تم ایسا نہیں چاہتے
00:28
تو میں کبھی یہاں پر نہیں آؤں گی آنٹی کو اپنی شکل بھی نہیں دکھاؤں گی
00:32
ایسے میں وہ بیمار ہو جائیں
00:34
تو ذمہ داری میری نہیں ہے بلکہ تمہاری ہے کیونکہ
00:38
میں تو ان کی بات کو رد نہیں کر رہی
00:40
ایسے میں تم ہی ہو جو کہ ان کی بات کو رد کر رہے ہو
00:44
اب فاحت کو لگا کے وہ اگر انکار کرے گا تو کہیں
00:48
اپنی ماں کا مرا ہوا مو نہ دیکھے اس لیے
00:51
اس عزیت سے بچنے کے لیے وہ سجل سے شادی کے لیے ہاں کر دیتا ہے سجل
00:56
کافی چلاکی سے اپنی گیم کھیلتی ہی جا رہی ہے
01:00
اب وہ اسما بیگم کے گھر بھی آتی ہے مٹھائی کا ڈبا لے کر
01:04
آتے ہی مٹھائی نکالی انم کو کھلانا شروع کر دی
01:07
اور انم اس کی اس دیدہ دلیری پر اس کو زور در تھپر دے مارتی ہے
01:12
آج سجل کو غصہ نہیں آیا بلکہ کہنے لگی
01:15
تم نے بہت پڑی گلتی کی ہے مجھے تھپر مار کر
01:18
لیکن پہلے سن تو لو یہ مٹھائی ہے کس چیز کی
01:22
اصل میں فاہد اور میں نے شادی کا ارادہ کر لیا
01:25
ہماری تو ڈیٹ بھی فکس ہونے والی ہے
01:27
بس اس لیے آپ لوگوں کو مٹھائی دینے آئی ہوں
01:29
اور یہ تھپر سنبھال کر رکھو
01:32
وقت نے تمہارے موپر بہت زور سے مارا ہے
01:35
اور جب تم نے پہلی بار میری انسائٹ کی تھی نا
01:39
تب ہی میں نے ڈھان لیا تھا
01:40
کہ تم سے تو بدلہ ضرور لوں گے
01:42
اور اس طرح سے تم سے بدلہ لے رہی ہوں
01:45
کہ تم کچھ نہیں کر پاؤ گی
01:47
اب تو انم ٹوٹ کر رہ گئی
01:49
پھر بھی سجل سے کہنے لگی
01:51
بھار میں جاؤ تم اور فاہد
01:52
مجھے کسی کی کوئی ضرورت نہیں
01:54
لیکن اصل میں تو انم بھی ٹوٹ چکی ہے
01:57
نشین بیگم چاہتی ہے کہ انم کا بچہ
01:59
ضائع ہو جائے لیکن ہے
02:01
نشین بیگم ہر وقت تو
02:03
اپنے پلان میں کامیاب نہیں ہوگی
02:05
دوسری طرف اروسہ
02:07
جس نے احمد کو اپنے گھر میں پناہ دی ہے
02:09
اور پھر احمد سے ملنے بھی گئی
02:11
فرحان نے دیکھا
02:13
فوراں سے پکچر کلک کر لی
02:14
اور پھر سجل کو سنٹ کر دی
02:17
تو سجل بھی کافی ہوشیاری سے
02:19
وہ پکچر اصد کو سنٹ کر دیتی ہے
02:21
اب اصد اور اروسہ میں
02:23
تو پہلے ہی کافی بدگمانیاں
02:25
چل رہی ہیں اس لیے
02:26
اصد چاہتا ہے کہ اروسہ مجھے خود
02:29
بتائے کہ وہ احمد کو اپنی ماں کے گھر میں
02:31
رکھے بیٹھی ہے اور اس سے ملنے بھی گئی تھی
02:33
لیکن اروسہ جب کچھ
02:35
نہیں بتا رہی تو اصد
02:37
اس سے اور بدگمان ہو رہا ہے ایسے میں
02:39
وہ فرحان کی کالز
02:41
بھی دیکھ لیتا ہے جو کہ
02:43
بار بار فون پر آتی ہیں اور اروسہ
02:45
اس پارے میں بھی اسے کچھ نہیں بتا رہی
02:48
اصد کو لگا کہ
02:49
یہ وہاں پر احمد سے ملنے بھی گئی
02:52
اور فرحان سے ملنے بھی گئی
02:53
اور احمد کے بارے میں مجھے کیوں نہیں بتایا
02:55
کیا اس کا احمد کے ساتھ
02:57
فرحان سے کہیں دونوں سے ہی تو
02:59
رشتہ نہیں
03:00
اصد اروسہ کو غلط عورت سمجھ رہا ہے
03:03
اور یہ سب کچھ سرجل اور نشین کی وجہ سے
03:06
سرجل نشین کو بتا بھی دیتی ہے
03:09
کہ احمد اروسہ کے گھر میں ہے
03:11
جس پر اروسہ پر
03:13
نشین بیگم کو کافی غصہ ہے
03:15
اور وہ بدلے کی آر میں
03:16
ہر حد پار کرتی ہے
03:18
اب نشین بیگم جو کہ فرحان
03:21
کا اروسہ فون سن رہی تھی
03:23
اور پیچھے سے آ کے ان کی باتیں سن لی
03:25
اور پھر بلیک میل کرنے لگی اچھا
03:27
تو فرحان کے ساتھ بھی تلقات ہیں
03:29
اور یہاں اصد کو بھی پسا کر رکھا ہے
03:32
اگر میں اصد کو سب کچھ
03:34
بتا دو تو کیا ہی مزا آئے گا
03:36
اب اروسہ کو سمجھ آگے
03:38
کہ نشین بیگم
03:39
ضرور اس کا گھر حراب کرے گی
03:41
اب تو اصد کو اروسہ کو
03:43
خود ہی بتا دینا چاہیے لیکن ہے
03:46
ابھی اروسہ نہیں بتائے گی
03:47
جس کا فائدہ نشین اور سرجل
03:49
اٹھائیں گی ایک دفعہ اصد
03:51
اور اروسہ کا رشتہ تو ٹوٹے گا
03:54
صرف اور صرف فرحان کی وجہ سے
03:56
باقی احمد حدی منظر عام پر آ کر
03:58
اصد کو سچائی بتائے گا
04:01
اپنی بہن کی
04:02
اپنی ماں کی اس طرح سے وہ
04:03
اروسہ کے گھر کو ٹوٹنے سے بچائے گا
04:06
لیکن فرینڈز
04:07
یہ ڈراما انف ہو چکا ہے
04:10
اس میں تو جھگڑے ہیں کہ ہتم ہونے کا
04:12
نام ہی نہیں لے رہے ابھی تک تو
04:14
نویت کی ہانیا میں جو انٹرسٹ ہے
04:16
وہ بھی سب کھل کر سامنے آئے گا
04:18
اور ہاپسو نویت
04:20
زینب سے چڑھ کر ہانیا سے
04:22
دوسری شادی کرنے پر راضی بھی ہو جائے
04:25
ڈرامی کی سکسٹی اپیسوڈز ہو چکی ہیں
04:28
لیکن یہ اونٹ کس کروٹ پیٹتا ہے
04:30
ابھی کچھ سمجھ نہیں آ رہی
04:31
سرجل اور نشین کی حقیقت
04:33
سب کے سامنے آ جانے چاہیے
04:35
زینب پھر سے امید سے ہو جانا چاہیے
04:38
زینب کو پریگنٹ ہوتے ہوئے دکھانا چاہیے
04:40
اروسہ کی حقیقت زینب کو
04:42
پتہ چل جانے چاہیے
04:43
اب جلدی سے اس ڈرامے کو وائنڈ اپ ہونا چاہیے
04:46
بس اس ڈرامے کو لٹکایا جا رہا ہے
04:48
ہر اپیسوڈ میں کسی ایک بندے کے بارے میں
04:51
بتایا جاتا ہے اور باقی
04:52
دوسرے بندے کے بارے میں
04:54
اگلے اپیسوڈ میں بات ہوتی ہے
04:56
اسی طرح سے ہی یہ ڈراما
04:58
مزید لٹکتا جا رہا ہے
05:00
کیا آپ مزید یہ ڈراما دیکھنا چاہتے ہیں
05:03
یا آپ بھی اب چاہتے ہیں
05:04
کہ یہ ڈراما ختم ہو جانا چاہیے
05:06
اور اس کی جگہ پر
05:08
رسم وفا سٹارٹ اپ ہو ہی جائے
05:10
لیکن فرنڈز ابھی اس ڈرامے کی
05:12
15 سے 20 اپیسوڈز ہم دیکھیں گے
05:14
اس کے بعد ہی رسم وفا دیکھیں گے
05:17
ابھی یہی منت ہم یہ ڈراما دیکھیں گے
05:20
اس کے بعد اس کی جگہ پر نشر کیا چاہے گا
05:23
رسم وفا
05:24
لیکن مجھے رسم وفا کا ہیرو
05:26
ذرا بھی پسند نہیں
05:28
وہ ہماری ہینا چودری کے ساتھ
05:30
ذرا بھی نہیں ججتا
05:31
اس پارے میں آپ کیا کہتے ہیں
05:32
ضرور کمنٹس میں بتائیے گا
05:34
مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کے کے ساتھ ہی
05:37
بیل نوٹیفکیشن ضرور پس کر لیجئے
05:39
تاکہ آنے والی ہر ویڈیو آپ بہت آسانی سے دیکھ سکیں
05:42
تو آؤں میں یاد رکھیں گے
05:43
اپنا بہت سرا ہیار رکھے گا
05:44
نئی ویڈیو تک کے لیے
05:45
لہا پیس
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
2:41
|
Up next
Kathputli Episode 107 - [Eng Sub] Minsa Malik - Farhan Ahmed Malhi - Fajjer Khan - 22st July 2025 - Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6 months ago
35:58
Baray Bhaiya Episode 39 - Eng Sub - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 22nd July 2025
Drama's Official
5 months ago
37:36
Inteha Episode 61 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary 21st July 2025 ARY Digital
Drama's Official
6 months ago
3:24
Inteha Episode 63 | 24th July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
5 months ago
5:21
Inteha Episode 60 | 21th July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6 months ago
3:53
Inteha Episode 59 | 20th July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6 months ago
3:48
Inteha Episode 68 | 29th July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
5 months ago
38:52
Inteha Episode 19 | 7th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
7 months ago
3:57
Inteha Episode 22 | 12th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
7 months ago
38:08
Inteha Episode 20 | 8th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
7 months ago
36:05
Inteha Episode 45 | 7th July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6 months ago
38:31
Inteha Episode 42 | 2nd July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6 months ago
39:17
Inteha Episode 13 | 31th May 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
7 months ago
3:51
Inteha Last Episode 70 | 1st August 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
5 months ago
37:28
Inteha Episode 21 | 11th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
7 months ago
21:12
Inteha Episode 50 | 13th July 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
6 months ago
37:35
Inteha Episode 17 | 4th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
7 months ago
37:53
Inteha Episode 9 | 27th May 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
7 months ago
38:43
Inteha Episode 10 | 28th May 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment
Har Pal Entertainment
7 months ago
39:59
Inteha Episode 7 | 25 May 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | ARY Digital
Har Pal Entertainment
7 months ago
37:37
Inteha Episode 8 | 26 May 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | ARY Digital
Har Pal Entertainment
7 months ago
38:41
Inteha Episode 6 | 24 May 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | ARY Digital
Har Pal Entertainment
7 months ago
38:48
Inteha Episode 42 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary 1st July 2025 ARY Digital
Drama's Official
6 months ago
37:59
Inteha Episode 68 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary 28th July 2025 ARY Digital
Drama's Official
5 months ago
38:09
Inteha Episode 63 Janice Tessa Furqan Qureshi Ammara Chaudhary 23rd July 2025 ARY Digital
Drama's Official
5 months ago
Be the first to comment