00:00اسلام علیکم فرینڈز ویلکم بیک ٹو ٹوپ سمارٹیز
00:03ٹراما سیریل انتہا جہاں پر نوید نے ارسد سے جب خوب اچھے سے مارک آئی تو پھر
00:09ساری ہوش ٹکھانے آگی معلوم پڑ گیا کہ اس نے اروسہ کے ساتھ کتنا غلط کیا تھا لیکن ہے
00:15اروسہ کے ہاں بیبی پیدا ہوا جو کہ پری میچور ہے تب ہی تو اروسہ
00:20ڈسچارج ہو کر گھر آگئی لیکن ڈاکٹرز کے اکورڈنگ
00:24ابھی بچے کو کچھ دن افزرویشن میں رکھنا ہوگا
00:27اروسہ اور اصد گھر آئے تو ساتھ ہی احمد بھی گھر آ کے اپنی ماں سے ملا
00:31ماں تو بیٹے کو گلے لگا کر بہت روتی ہے ممتہ کو اب جا کر کہیں سکون ملا
00:37کہ اس کا بیٹا اتنے عرصے کے بعد اس کے پاس آیا لیکن سجل کو ہے
00:42کوئی فرق نہیں پڑتا اسے فرق پڑتا ہے
00:45صرف اپنی ذات سے اپنے مفادات اسے بہت عزیز ہیں
00:50تب ہی تو یہاں پر موقع دیکھتے ہی کہہ دیا
00:52اگلے ویک میرے شادی ہے فاہت سے
00:55اب تم آ ہی گئے ہو تو شادی میں شرکت بھی ضرور کرنا بھائی ہونے کے نہ دے
01:00یہ فرض تو تمہیں ہی ادا کرنا ہوگا اور دیکھنا میرا مان رکھنا
01:05لیکن یہاں پر احمد کبھی بھی ایسا نہیں ہونے دے گا
01:10انہم کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دے گا تب ہی تو
01:13وہ تھان لیتا ہے کہ وہ فاہت اور اس کی ماں کو سجل کی حقیقت ضرور بتائے گا دوسری طرف
01:20فریدہ بیگم تو زیورات نکال کر بیٹھی ہے
01:24اپنی ہونے والی بہو کے انتظار میں پلکے میں چائے بیٹھی ہے
01:28وہ فاہت کو زیورات دکھاتی ہے جو کہ سجل کو چڑھانے ہیں
01:32لیکن فاہت کوئی انٹرسٹ نہیں لے رہا
01:35اب تو فریدہ بیگم کا بھی سارا انٹرسٹ ہتم ہو گیا
01:39جب احمد نے آ کر حقیقت کھول دی
01:41کہ سجل نے نہ صرف مجھے دھوکہ دیتے ہوئے میرے شیئرز پیش دیئے
01:46نوید بھائی کے آگے بلکہ امی کو بھی دھوکہ دیا
01:49اپنی باتوں میں بھلایا پسلایا اور ان کے شیئرز بھی بیچ دیئے
01:53وہ بڑی ہی خودگرزیں الگ گھر میں رہتی ہیں
01:56کیونکہ ہم نے انہیں نکال دیا
01:58ایسے میں فریدہ بیگم اور فاہت کی آنکھیں کھل گئی
02:02اور فاہت کو اومیر بھی یاد آیا
02:05کہ اومیر نے بھی تو سجل کے بارے میں ایسا ہی کہا تھا
02:08کہ وہ فروڈ ہے ظاہری سی بات ہے
02:10فاہت کے سامنے جب اس کا اپنا بھائی آ گیا سجل کا بھائی
02:15تو پھر فاہت اور فریدہ بیگم بے بکوف تو نہیں
02:18کہ سجل جیسی لڑکی سے رشتہ جوڑیں گے
02:21اسی لئے تو فاہت پھر سے انہم کو منانے چلا گیا
02:25انہم تو پہلے ہی پلکیں بچھائے بیٹھی تھی
02:27فاہت کے انتظار میں تھی
02:30کیونکہ اروسہ نے جب سے اس ساس تلوایا تھا
02:32کہ فاہت بھائی کے بغیر تم کچھ پی نہیں
02:35تب سے انہم کو لگا کہ
02:37کیا واقعی وہ زیادتی کر رہی ہے
02:39اپنے بچے کے ساتھ
02:41کہ اس کے ہونے سے پیلے ہی
02:43اس کے باپ کو اسے دور کر دے گی
02:45انہم اتنی ہدگرز نہیں
02:47اور وہ خود بھی تو فاہت کو بہت چاہتی ہے
02:50ان کے درمیان میں پیچپ تو ہو ہی جائے گا
02:53سجل موں کی کھائے گی دوسری طرف
02:55نوید کو بھی حساس ہو گیا
02:57کہ سب اپنے اپنے گھروں میں خوش ہیں
02:59میں نے اپنا گھر کیوں جار دیا
03:01وہ بھی زینب کو منا کر لے آئے گا
03:04لیکن پھر نوشین بیگم کا مقافات
03:07کہ راہ چلتے لوگوں نے
03:08ان سے جب مال وصول کرنا چاہا
03:11نگدی لینی چاہی
03:12تو ان کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے
03:15کہ انہیں سیٹسفائے کر سکتی
03:16تب ہی تو وہ لوگ
03:18اسے مار کر یہاں پھینک کر بھاگ گئے
03:20نوشین بیگم کی دیتھ ہو گئی
03:22اور احمد ماں کا سوگ منانے کے بعد
03:25ملک سے باہر چلا چھائے گا
03:27وہاں جا کر اپنی زندگی جئے گا
03:29اپنا کریئر بنائے گا
03:31اور سرجل
03:32سرجل تو اب آگل ہی ہو جائے گی
03:35کہ ہمیشہ ہی اس نے
03:36اتنا امیر ہونا چاہا
03:38کشیاں چھیننا چاہی
03:40لیکن آہر میں اسے کیا ملا
03:41کچھ بھی نہیں
Comments