Skip to playerSkip to main content
#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi

Inteha Episode 22 | 12th June 2025 | Janice Tessa | Furqan Qureshi | Har Pal Entertainment

Cast:
Subhan Awan,
Janice Tessa,
Javed Sheikh,
Furqan Qureshi,
Ammara Chaudhary,
Zainab Mazhar,
Atiqa Odho,
Sabreen Hisbani,
Sehar Afzal,
Noushaba Javed,
Naveen Naqi,
Sabahat Bukhari,
Hunain Shahid, Aadi Khan & others.

Writer: Nadia Ahmed
Directed by: Rao Ayaz Shahzad

Timing :"Inteha" Daily at 7:00 PM

#inteha #javedSheikh #JaniceTessa #FurqanQureshi #seharAfzal #AtiqoOdho #SubhanAwan #AmmaraChaudhary

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ناظرین ڈراما سیٹیل انتہا کے جہاں پر ہم اس سجل کی چلاکیوں کا تو پتا ہے مگر انم اتنی بے وقوف ہوگی یہ نہیں پتا تھا
00:07اب یہاں پر اس سجل کی وجہ سے اپنا ہی گھر چھوڑ کر چلی آئی اور وہاں فاہد نے بھی اسے نہ روکا کہ دکھو میں تمہیں نہیں روکوں گا
00:14امی ٹھیک کہتی ہے تم زدیہ خود سر ہو اب یہاں پر یہ انم گھر آئی تو اسما سمجھانے لگی انم کیوں بے وقوفیاں کاری ہو
00:21تو جس پر انم کہنے لگی میں بے وقوفیاں کاری ہو امی آپ کو میری گلتی لگتی ہے جس پر یہاں پر اسما سے کہنے لگی
00:28تو تم یہ گھر چھوڑ کر کیوں آئی ہو چلو بیٹا اپنے گھر واپس جاؤ اس طرح سے ناراض ہو کر نہیں بیٹھتے
00:33تو انم کہنے لگی بھئی نہیں میں تو گھر واپس نہیں جاؤں گی جب تک فاہد اور اس کی امی مجھ سے معافی نہیں مانگتی
00:39میں تو گھر نہیں چالنے والی جس پر اسما تو اپنے سر ہاتھوں میں گرا لیتی ہیں
00:43یہ کیسی بے وقوفوں کی جیسی باتیں کاری ہو تمہاری گلتی ہیں اور معافی وہ لنگ مانگے تم سے
00:48جس پر یہاں پر وہ پریشان ہو کر تو بیٹھ جاتی ہیں اور یہ سارا تماشیہ تو پیچھے کھڑی زینب خوب محسوس ہو کر دیکھ رہی ہوتی ہیں
00:55کہ بھئی اچھا ہے اب یہاں پر انم تو اپنی زد پر آڑ چکی ہے اور اسے کوئی نہیں ہٹانے والا
01:01اور یوں ہی اس کی باتوں سے تنگ آ کر یہ اسما تو آخر ساری بات رکھتے دی ہیں اس امید کے سامنے
01:07کہ نوید دیکھو یہاں پر انم گھر چھوڑ کر چلی آئی اور اس کی یہی زدہ ہے کہ جب تک اس سے معافی نہیں مانگے گا فاہد
01:13تو وہ گھر واپس نہیں جائے گی تو یوں یہ نوید پر پاگل بنا اپنی بہن کو سمجھانے کے بجائے فاہد کی پاس پہنچ گیا
01:20وہ جو آفیس میں ہی موجود تھا تو اس کے پاس جاگے کہنے لگا تم لوگوں نے میری بہن کے ساتھ اچھا رویہ نہیں رکھا
01:25مجھے تم سے یہ امید نہیں تھی فاہد جس پر فاہد کہتا ہے میری گلتی نہیں یہاں پر انم ہی سارے معاملے کو زیادہ کھینچ رہی ہیں
01:32جس پر یہاں پر نوید کہنے لگا معاملہ جو بھی ہو جیسا بھی ہو گلتی جس کی بھی ہو لیکن میں تمہیں بتا رہا ہوں
01:39کہ جب تک تم اور تمہاری ماں میرے بہن سے معافی نہیں مانگے کہ وہ گر واپس نہیں جائے گی
01:44تو جس پر تو یہاں پر یہ فاہد ہاموش ہو جاتا ہے
01:47اب معافی تو وہ کبھی نہیں مانگے گا اور اب تو اپنی ماں کو کبھی بھی ان کے سامنے جھکنے نہیں دے گا یہ تو تہہیں
01:52اب یہی یہ بات اس کی ہاموشی کو دیکھتے ہو نوید کہتا ہے
01:56اگر معافی نہ مانگی تو یہ رشتہ حتم بھی ہو سکتا ہے
01:58تو جس پر تو ایک دم سے یہاں پر بچارہ فاہد اس کی طرف دیکھتا ہے
02:02تو فاہد ایک بات تو سمجھ چکا کہ یہاں میری کو عزت نہیں ہونے والی کوئی میری نہیں بات ماننے والا
02:08سب کی لارلی انم کہ جہاں پر سب ہی اس کا حیال رکھتے ہیں
02:11اب یہاں پر انم کو سجل کی بات یاد آتی ہے
02:13کہ اگر ان کے پیسو پر کھاؤ گے تو انہی کے سامنے جھکے رہ جاؤ گے
02:17تو یہ بات تو فاہد کو شدت سے محسوس ہوتی ہے
02:20تو دوسری طرف یہاں پر گر آتے ہی
02:22یہ نوید جو اپنی بہن کو سمجھانے کے بڑے کٹیرے میں کھڑا گا لیتا ہے نوشین اور سجل کو
02:27تو وہاں پر یہ نوشین تو بات کا پندنگڑ بنا دیتی ہیں
02:30کہنے لگی
02:31ارے بھئیہ کیا ہو گیا
02:32ارے تم لوگ تو بات کو چنگم کی طرح کھینچتے ہو
02:35کیا ہو گیا اگر میٹی بیٹی وہاں چلی گئی
02:37میں نے ہی اسے بیچا تھا
02:38کہ جاؤ جا کر سامان دے کر آؤ
02:40مگر نہیں تم لوگوں نے تو بس اس بات کو کھینچی لیا
02:43جس پر یہاں پر نوید کہنے لگا
02:45اچھا میں ہم بات کو ہنچ رہے ہیں
02:47میری بہن وہاں پر نوشین کہنے لگی
02:51اچھا اس پر بھی میری بیٹی کی گلتی ہے
02:53کیا چاہتی ہے تم لوگ کے معافی مانگوں
02:55میں تم سے چلو یہ دیکھو
02:56معاف کر دو مجھے میں نے ہی اسے بیجا تھا
02:59وہاں پر سامان واپس کرنے کے لیے
03:00مگر نہیں تم لوگوں کو تو کوئی بات سمجھنی ہی نہیں ہے
03:03اور اشتدار سمجھ کر اس کی ساس نے
03:05اس اندر بلا لیا اچھا پانے کا پوچھ لیا
03:07اور یہ سب کچھ ہو گیا آئندہ نہیں بھیجوں گی
03:09بھئی اس معاملے سے ہمیں تو دور رکھو
03:12یہ کہہ کر وہ وہاں سے چلی جاتی ہیں
03:14اور اسمہ بیچاری تو وہی پریشان گمنام سی
03:17کہ بولوں تو کیا بولوں
03:18آہر کس کی ہے گلتی سمجھ میں نہیں آ رہی
03:21یہاں پر انم کے ساتھ سر پھوڑ کر بھی دیکھ لیا
03:23مگر پتھر کے ساتھ سر ٹکرانے والی بات ثابت ہوئی
03:26تو آخر سمجھاؤں تو کس سے سمجھاؤں
03:28ادھر یہاں پر نوید کو گہنے لگی
03:30کہ جاؤ جا کر انم کو پیار سے سمجھاؤ
03:32اسے بتاؤ کہ گھر یوں نہیں بسا کرتے
03:34بہت سی قربانیاں دینا پڑتی ہیں
03:36تو جس پر یہاں پر نوید بھی ہموش ہو کر
03:38وہاں سے چلا جاتا ہے
03:39ناظرین آپ کو کیا لگتا ہے
03:40کہ یہاں پر انیس سجل جو کہ اب بہت ہی زیادہ
03:43ہوشیاں کہ انم کا گھر تو برباد ہوگا
03:44آپ کو کیا لگتا ہے
03:46کہ یہاں پر انم اپنے گھر واپس چلی جائے گی
03:48اور وہاں پر فاہود اس سے معافی نہیں مانگے گا
03:50یہاں پر کیا وہ سجل کی اس منصوبے کو بھی ناکام بنا دے گی
03:53آپ کو کیا لگتا ہے کومنٹ واکس میں بتائیے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended