#cmkp #aliamingandapur #kpkassembly #reservedseats #balochistan #pakarmy #ReservedSeats #PTi #LosAngeles #Planecatches #punjab #weather #rain #weatherupdate #newsheadlines #headlines
Governor to administer oath on reserved seats after KP Assembly ruckus
Security forces kill four terrorists in Balochistan
Heavy rainfall likely in Islamabad-Rawalpindi, other adjacent districts
Sindh launches second phase of People’s IT program
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Governor to administer oath on reserved seats after KP Assembly ruckus
Security forces kill four terrorists in Balochistan
Heavy rainfall likely in Islamabad-Rawalpindi, other adjacent districts
Sindh launches second phase of People’s IT program
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:29हलف برداری آج اسمبلی میں ہونا تھی
00:32قورم پورا نہ ہونے پر
00:33سپیکر نے اجلاس 24 سولائے تک ملتوی کیا تھا
00:36ایوان میں موجود
00:38اپوزیشن ارکان نے شو شرابہ کیا
00:40چیف جیسٹرز پشاور ہائی کورٹ
00:42نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر
00:43حلف برداری کے لیے گورنر خیبر پاک
00:46کمخا کو نامزد کر دیا
00:47ہائی کورٹ نے علامی میں کہا
00:49جتنا جل ممکن ہو گورنر ارکان
00:52سے حلف لیں
00:52اپوزیشن نیڈیر ڈاکٹر یہ بات نے کہا
00:55سیاسی نبالغ 12 سال سے
00:57کے پی میں بیٹے ہیں غیر آئینی کام
00:59کے لیے رات 12 بجو بھی اجلاس بلا لیتے ہیں
01:02اپنا کام پورا کرتے
01:03تو ہمیں عدالت جانے کی ضرورت نہ پڑتی
01:13گورنر ہاؤس میں
01:14ارکان سے حلف نہیں لیا جا سکتا
01:15وزیر اعلیٰ خیبر پاکتون خواہ کا
01:17گورنر ہاؤس میں حلف برداری
01:19ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
01:21اے آروائی نیوز سے گفتگو میں
01:23علی امین گنڈاپور نے کہا
01:24گورنر ہاؤس میں حلف کے خلاف پیٹیشن تیار ہے
01:27کل دائر کر دیں گے
01:28مخصوص نشستوں کے ارکان کی
01:30گورنر ہاؤس میں حلف برداری آئین کے خلاف ہے
01:33ارکان اسمبلی کے حلف کے حوالے سے آئین واضح ہے
01:37سپیکر نے حلف لینے سے انکار نہیں کیا تھا
01:40کورم پورا نہیں تھا
01:41اگر سپیکر اسمبلی انکار کرتے
01:44تو چیپ جسٹس کسی کو نامزد کر سکتے تھے
01:46سپیکر خیبر پختنخواہ اسمبلی کا بھی
01:49پیٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
01:51مشیر اطلاعات بیریسٹر سیف کہتے ہیں
01:53آج گورنر ہاؤس میں جمہوریت کی لاش پر حلف اٹھایا گیا
01:57گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا کر
01:59جمہوری روایات کی نفی کی گئے
02:01الیکشن کمیشن جالی وفاقی حکومت کے اشاروں پر چل رہا ہے
02:05غیر قانونی اور غیر آئینی
02:07تمام اقدامات کا مکمل ذمہ دار
02:09الیکشن کمیشنر ہوگا
02:11منصوبہ بندی تھی
02:17کہ کورم کا بہانہ بنا کر
02:19اجلاس ملتوی کیا جائے گا
02:21ہائی کورٹ کے حکم پر منطق برکان سے حلف لیا
02:24پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں
02:26کہ سینٹ الیکشن نہ ہو
02:27گورنر فیصل کریم کنڈی کی پرگرام
02:30سوال یہ ہے میں گفتگو کہا
02:31حکومت نے حلف پرداری کو چیلنج کرنا ہے
02:34تو کر لیں
02:35کل سینٹ الیکشن کے وجہ سے آج
02:37ارکان سے حلف دیا
02:38گورنر ہاؤس میں اسیملی کا سٹاف موجود تھا
02:41حلف پرداری غیر قانونی سمسٹر تھے
02:44تو سپیکر اپنا اسیملی سٹاف
02:46نہ بھیجتے
02:46اپوزیشن لیڈر نے کہا
02:48حکومت نے حلف پرداری سے پہلے ہی منع کر دیا تھا
02:51میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا
02:54پوری پی ٹی آئی جلوس لے کر
02:56ای ٹی ایم کے پیچھے چل رہی ہے
02:57سینٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کا فارملہ تہ ہوا تھا
03:02واحدے پر عمل نہ ہوا
03:03تو اپوزیشن کی کوشش ہوگی
03:05چھے سے ساتھ سینٹر منتخب کرائے
03:08خیبر پختنخواہ میں سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے پولنگ کل ہوگی
03:15بلا مقابلہ انتخاب کا امکان ختم
03:18پی ٹی آئی کے ناراض امیدواروں نے کافزات نامزدگی واپس نہیں لیے
03:22رابطے ملاقاتیں کوششیں سب بے کار
03:26کسی امیدوار نے کافزات نامزدگی واپس نہیں لیے
03:29پی ٹی آئی کا خیبر پختنخواہ میں بانی کے نامزد
03:32سینٹ امیدواروں کو ہر صورت منتخب کروانے کا فیصلہ
03:36ذرائقہ کہنا ہے آج رات بڑے بریک ٹھو کی امید ہے
03:40وزیر اعلیٰ نے کافرنگ امیدواروں سے رابطے تیز کر دیے
03:43کافرنگ امیدواروں کی پشت پناہی کرنے والے
03:46تین رہنماؤں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ
03:49دو اہدے دار اور ایک بانی کا فیملی میمبر بھی شامل ہے
03:53ثبوت بانی پی ٹی آئی کو پیش کیے جائیں گے
03:56ناراض امیدوار ارشاد حسین کہتے ہیں
03:58علی امین گنڈاپور اپنے ارکان کو متحد نہیں رکھ سکے
04:01علی امین کے ہاتھ سے ایم پی ایز نکل گئے
04:04قصور کس کا ہے
04:05سینٹ میں خریدو پروک ہارڈس ٹریڈنگ نہیں
04:16ڈنکی ٹریڈنگ ہے
04:18الیکشن میں خریدو پروک اس سے بھی گھٹیا کام
04:20اوبوزشن سے اتحاد صرف سینٹ اندقابات تک ہے
04:23وزیراعال علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
04:26ہمارے امیدواروں کے کانگزات واپس نہ لینے سے
04:29ہمیں نقصان ہوا
04:30اب ہمیں چھے اور اوبوزشن کو پانچ نشستیں ملیں گی
04:34سینٹ اندقابات کی تیاریوں کے لیے
04:36کے پی اسیمبلی میں اجلاس
04:37اجلاس کے بعد وزیراعالہ اوبوزشن نیڈیر اور سپیکر
04:41نے کل پولنگ کی تیاریوں کا جائزہ لیا
04:43وزیراعالہ کی کل جرگہ ہال سے متصل
04:46تمام دفاتر بند رفنے کے ہدایے
04:53تحریک انصاف کی سیاسی غلطیوں کا فائدہ دوسری جماعتوں کو ہوا
04:59اسیمبلی میں کورم کا مسئلہ منصوبے کے تحت کیا گیا
05:02سپیکر نے سازش کے تحت حلف برداری سے روکا
05:05وزیر مملکت برائے داخلہ تلال چوہدری کہتے ہیں
05:09سینٹ پی ٹی آئی کی وجہ سے نامکمل ہے
05:11سینٹ کو مکمل ہونے سے روکنا بہت بڑا آئینی جرم ہے
05:15پی ٹی آئی نے ہمیشہ سینٹ کے ٹکیٹ عرب پتی لوگوں کو دیئے
05:19خیبر پختونخواہ حکومت تسلیم کر چکی ان کے ماتحد کرپشن ہوئی
05:23کوہستان سکینڈل کے بینیفیشری بھی پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگ ہیں
05:27کی پی میں علاج کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے لوگ پنجاب آتے ہیں
05:32اوپوزیشن جماعتوں اور ناراض گروپ نے پی ٹی آئی سے ٹیکنوکریٹ کی سیٹ لینے کے منصوبہ بندی کی
05:40ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پر آزاد امیدوار خاضی وقار کو اوپوزیشن اور چند حکومتی ایم پی ایس کی حمایت حاصل ہے
05:47خاضی وقار کہتے ہیں انہیں اوپوزیشن جماعتوں اور پی ٹی آئی ایم پی ایس کی حمایت حاصل ہے
05:52کل سب کو پتا چل جائے گا پی ٹی آئی ایم پی ایس کے پی حکومت سے ناراض ہیں
05:57بڑا ڈونر ہوں شوکت خانم اسپتال کا آپریشن تیئٹر میری والدہ کے نام پر ہے
06:02ایئر بھائی نیوز پی ٹی آئی کے کورنگ امیدواروں کے کاغذات واپس نہ لینے کی وجہ سامنے لیا آیا
06:08ذرائع کا کہنا ہے نون لیک پی پی ای این پی نے پی ٹی آئی امیدوار آزم سواتی کے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہیں کیا
06:21دہشتگر تنظیمیں فساد اور عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں
06:26مل کر روک نہ ہوگا
06:27وزیر داخلہ محسن نقوی کی افغان ہم منصف سے گفتگو
06:31محسن نقوی نے کابل میں سراج الدین حقانی سے ملاقات کی
06:35دو طرف اتعلقات انصداد دہشتگردی دراندازی کل ادم ٹی ٹی پی پر بات چیت
06:41پاک افغان سرحت کی معصر مینجمنٹ منشیات کی روک تھام پر بھی گفتگو
06:46پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی بھی زیر بحث آئی
06:51بارڈر مینجمنٹ دہشتگردی کے فتنے کے خاتمے کے لیے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق
06:58وزیر داخلہ نے کہا
07:00پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ اور دیر پا تعلقات کا خواہا ہے
07:04افغان شہریوں کی قانونی طور پر آمد کے دروازے کھلے ہیں
07:08ملاقات میں نمائندہ خصوصی صادق خان سمیر دونوں طرف کے حکام شریف تھے
07:13سیکیورٹی فورسز کا قلعات میں انٹیلیجنس کے بنیاد پر آپریشن
07:21بھارتی حماد یافتہ چار دہشتگرد حلال
07:24ہتھیار گولیاں اور دھما کا خیز مواد برامت
07:28پاروت میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن
07:31فتنہ ہندوستان کے چار دہشتگرد جہانم واصل
07:34دہشتگردوں سے فتنہ ہندوستان کا جھنڈا اور ہتھیار برامت ہوئے
07:39مالکن میں فورسز کی فتنہ ہندوستان کے خلاف معصر کاروائے
07:43فائرنگ کے تباتلے میں نو خارجی حلاق آٹھ کے رفتہ
07:46خارجیوں کے دو ٹھکانے تباہ
07:48اسلحہ دھما کا خیز مواد برامت کر لیا گیا
07:51مقامی امائیدین نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے
07:54آپریشن کو سرہا
07:55صدر مملکت وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا
07:59کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تیسی
08:02بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بےہمانہ قد
08:08جوڑے کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے دردناک مناظر کی ویڈیو
08:12سوشل میڈیا پر وائرل
08:13بتایا جاتا ہے دونوں کو دعوت کے بہانے بلایا گیا
08:17اور پھر کھلے میدان میں لے جا کر گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا
08:21وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
08:23سرفراز بکٹی کہتے ہیں
08:24ریاست کی مدیت میں مقدمہ درج کر کے
08:27مجتبہ قاتل گرفتار کر لیا
08:29واقعہ عید سے چند روز قبل پیش آیا
08:32مقتولین کی شناک ہو چکی ہے
08:34قانون گھراؤنے معاملے پر اپنا راستہ لے گا
08:38درجمان نے بتایا
08:39معاملے پر کچھ حقائق سامنے آئے ہیں
08:41تحقیقات متاثر ہونے کے خدشے پر ابھی بتائے نہیں جا سکتے
08:45ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کی شناک کے لیے
08:48ڈیٹا نادرہ بھیجا گیا
08:49چیئرمن پیپلز پارٹی
08:51بلاول بھٹو کی نوہ بیاتہ جوڑے کے قتل کی مضمت
08:54کہا
08:55بلوچستان حکومت کے لیے یہ ٹیسٹ کیس ہونا چاہیے
08:58یہ سنفی دہشتگردی ہے
09:00پاکستان علماء کانسل کی بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کی مضمت
09:05علامہ طاہر الشرفی کا مجرموں کے خلاف دہشتگردی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ
09:11کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کورنگی روڈ پر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار دو بھائیوں کو کچل دیا
09:21بارہ سال کا توصیف شاہ اور پندرہ سال کا آیان کورنگی دھائی نمبر کے رہائشی تھے
09:27مشتہل شہریوں نے ٹینکر کو آگ لگا دی
09:30ڈرائیور فرار ہو گیا
09:31کورنگی ٹاؤن میں بس الٹنے کی فٹیت سامنے آگئی
09:34تیز رفتار بس الٹنے سے خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے
09:39کراچی سے پیکنک پر ٹینجر جیل جانے والی بس سلٹ گئی
09:50چھ افراد جام بھاگ بارہ زخمی جام بھاگ اور زخمی افراد کا تعلق اورنگی ٹاؤن سے ہے
09:55چھٹرا بائی پاس پر حادثہ پیش آیا
09:58گورنسن کامران ٹیسوری اور وزیرالہ مراد علی شاہ کا اظہار افسوس
10:02زخمی کو فوری اور ہر ممکن طبیعہ امداد فراہم کرنے کی ہدایت جاری
10:07برلے بازوں نے لٹیا ڈوبائی بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی رسوائی
10:13پہلے ٹی ٹوینٹی میں میجبان ٹیم سات وکے سے کامیاد
10:16ایک سو گیارہ رنس کا حدف ہستے کھیلتے سول میں اوور میں پار لگا دیا
10:21پرویز حسین کی ففٹی توہید نے اچھتیس رنس کا حصہ ڈالا
10:25سلمان مرزا دو عباس آفریدی ایک وکٹ لے سکے
10:29پاکستانی فیلڈروں نے تین کیچ بھی چھوڑے
10:31ڈھاکہ میں قومی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف اپنے کم ترین ٹوٹل ایک سو دس پر ڈھیر گئے
10:37فخر، عباس اور خوشدل کے علاوہ کوئی بیٹر ڈبل فگر میں بھی نہ جا سکا
10:42تسکین کی تین وکٹیں
10:44مستفیز نے چار اوور کے سپیل میں صرف چھہرن دے کر دو شکار کیے
10:49تین میچ کی سیریز میں ٹائگرز کو ایک سفر کی برتری
10:52دوسرا میچ منگل کو اسی میدان میں کھیلا جائے گا
10:55بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی ورڈ چیمپینشپ آف لیجنڈز میں
11:09پاکستان اور بھارت کا برمینگم میں آج ہونے والا ماچ منصور
11:13ریٹائرمنٹ کے بعد بھی بھوم بھارتیوں کی آسا پر سوار
11:17ذرائقہ کہنا ہے شاہد آفیدی کی در سے بھارتی کھلاڑیوں نے ماچ کرنے سے انکار کر دیا
11:23یوسف پتھان، ایرپان پتھان، ہربجن سنگھ، سوریش رائنہ، یوبراد سنگھ نے انکار کیا
11:29بھارتی کھلاڑیوں نے کہا اگر شاہد آفیدی نے پاکستان کی طرف سے کھیلا
11:33تو ہم نہیں کھیلے گے
11:35شاہد اینک فرکیڈ ورڈ چیمپینشپ آف لیجنڈ میں پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے لیے بیتاب تھے
11:41کامران اکمل کہتے ہیں بھارت کی سیاست نے کھیل کو داؤ پر لگا دیا
11:45ماچ منصور کرنے سے لیگ کو بڑا نقصان ہوگا
11:48وزیرعالہ مریم نواز کا پنجاب میں سکول آن ویلز اور موبائل لائبری شروع کرنے کا فیصلہ
11:54سکول آن ویلز دور دراز علاقوں میں بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرے گا
11:59یہ الیکٹرک رکشاہ ہوگا
12:01چھت پر سولر پینل نصب ہوں گے
12:03ٹیچر، سائبان تلے، فولڈنگ کرسیاں لگا کر تدریز دیں گے
12:07بچوں کو کتابیں، پینٹنگ کا سامان اور ایڈوکیشنل ٹوائز بھی فراہم کیے جائیں گے
12:12سن حکومت کی جانب سے جامعات کے لیے بیالی سرب کے بجٹ اور نوجوانوں کے لیے
12:23ڈیجیٹل ٹریننگ پرگرام کا آخر سن کے سینئر وزیر شرجین میمن کہتے ہیں
12:27پیپلز آئی ٹی پرگرام کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے
12:31اس کے لیے ایک اشاریہ چار ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے
12:35دوسرے مرحلے میں بارہ ہائی ڈیمانڈ شعبوں میں پینٹیس ہزار طلبہ کو تربیہ دی جائے گی
12:40پہلے مرحلے میں تیرہ ہزار پانٹسو پینٹسٹھ طلبہ کو جدید آئی ٹی شعبوں میں تربیہ دی گئی
12:45بہترین کارگردگی پر تین سو طلبہ کو گوگل فرام بوکس اور لیپ ٹوپس پر آنکیے گئے
13:00تعلیم نظام بدترین صورتحال کا شکار ہے
13:03حکومت میاری تعلیم فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی
13:06ستر فیصد بچے سرکاری اسکولوں میں داخل ہیں
13:10لیکن سرکاری اسکولوں میں میاری تعلیم کا فقدان ہے
13:13امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کہتے ہیں
13:16تعلیم کے لیے بجٹ مختص ہونے کے باوجود صورتحال خراب ہے
13:20دنیا بھر میں آئی ٹی ترقی کر رہا ہے
13:23پاکستان میں ٹیکس لگایا جا رہا ہے
13:25ایک وزیراعظم جندہ لینے کراچی آتا تھا
13:32اور اب ایک وزیراعظم ہمارے منصوبے کا افتتا کرنے کے لیے آتا ہے
13:36مہر کراچی مرتضی وحاب کا تقریب سے خطاب کہا
13:40پتہ نہیں کتنے دن عہدے پر رہوں گا
13:42لیکن جب تک ہوں کراچی کے حق پر ڈاکار ڈالنے نہیں دوں گا
13:46وفاقی حکومت میٹنگ کے سوا کوئی ایک تو کام کریں
13:50کراچی کے لیے سوا عرب روپے فوراں دیے جائے
13:57اجرکوالی نمبر پلیٹ کی آر میں لوٹ مار کا نیا دھندہ شروع کر دیا گیا ہے
14:00نمبر پلیٹ دینی ہے تو مفتیں لوگ شوق سے لگائیں گے
14:05ایمکی ایم راہنما ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں
14:07پیپلز پارٹی کو پتا بھی نہیں چلے گا
14:09کب ان کے پیروں سے زمین نکل جائے
14:11ترجمان صلح حکومت نے جواب دیا
14:14ایمکی ایم نہیں چاہتی لوگ ریڈیبل نمبر پلیٹس لگائیں اور جرائم کی روک تھام ہو
14:18جدید ریڈیبل نمبر پلیٹس پر اعتراض کرنا
14:21جرائم کی سہولت کاری کے مترادف ہے
14:24دو دن سے جاری بارش نے اجمیر شریف میں تباہی بچا دی
14:32متعدد علاقے زریاب اجمیر میں خاجوہ غریب نواز کے درگاہ کے قریب علاقہ
14:37تعلاب کا منظر پیش کرنے لگا
14:39پانے کی تیز بہا کے باعث درگاہ آنے والا شخص بہ گیا
14:43جس کو مقامی افراد نمبر چاہ لیا
14:45دھاکہ کے پلٹن میدان میں جماعت اسلامی کا انیس سو اکتر کے بعد
15:02پہلی بار سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ
15:04جلسے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش شفیق الرحمن نے کہا
15:08اگر ہمیں حکومت کرنے کا موقع دیا گیا
15:11تو ہم عوام کے حاکم نہیں خادم بنیں گے
15:14خطاب کے دوران طبیعت خراب ہونے پر شفیق الرحمن دو بار بہو شوکر گرے
15:18بیٹھ کر تقریر مکمل کی
15:20جماعت اسلامی نے عبوری سرورہ ڈاکٹر یونوس کو ساتھ نکاتی ایجنڈا بھی پیش کیا
15:25متناسب نمائندگی کے تحت انتخابات کرانے اور گزشتہ مظاہروں کے چانٹر پر عمل کا مطالبہ کیا
15:30اسرائیل کی غزہ پر ویشیانہ بمباری چوبیس گھنٹے میں مزید ایک سو سولہ افراد شہید
15:41اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں میں امداد کے منتظر اٹیس فرسینی بھی شامل
15:46اسرائیلی حملے میں نصیرات شہر کے پولس ڈیریکٹر اہل خانہ کے گیارہ افراد سمیت شہید
15:52اسرائیلی محاصرے کے باعث بھوک سے ایک ماہ کا بچہ شہید ہو گیا
15:56ڈاکٹرز کا کہنے غزائی کلت کی وجہ سے شیر خوار دم توڑ گیا
16:00حکام کا کہنے غزہ میں سترہ ہزار بچے شدید غزائی کلت کا شکار ہے
16:05انڈونیشیا میں سیاحتی کشتی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
16:11دھوئیں اور شونوں کے درمیان ہر طرف چیخو پکا
16:15مسافر جان بچانے سمندر میں چھلانگے لگاتے رہے
16:18کشتی پر بچوں خواتین سمیں تین سو افراد سوار تھے
16:22بیشتر کو بچا لیا گیا
16:24پانچ لاشیں ملیں متعدد اب بھیلا پتا
16:27عراق میں خوشک سالی نے تاریخ کو دوبارہ زندہ کر دیا
16:32موصل جیم کی صفحہ کم ہونے پر دہائیوں پہلے
16:35ڈوبا گاؤں سطحہ پر آ گیا
16:37خندرات اور گلیوں کے آثار نمائے ہو کر
16:40سیہا خندرات کا نظارہ کرنے دور دور سے پہنچ رہے ہیں
16:44پینتالیس برس پہلے جیم کی تعمیر کے بعد
16:47زومر گاؤں زیر عاب آ گیا تھا
16:49نوجوان پاکستانی چینس سٹار کا کارنامہ
16:55مقایل علی بیگ نے ایک ہی دن میں دو آئی ایف ٹی ٹائٹل
16:58اپنے نام کر لیے
16:59مونٹیگو بے میں ساتھی کھلاری روس جانسن کے ساتھ
17:02حریف جڑے کو ہرا کر
17:04ڈبلز ٹائٹل جیتا
17:05سنگلز فائنل میں اپنے ڈبلز پارٹنر
17:08روس جانسن کے خلاف کامیادی سمیتی
17:10اور ایف ویمنز یورو چیمپینشپ کا سنسنیے خیز ٹاکرا
17:15ریکارڈ آٹھ بار کی چیمپین جارمنی کی سیمی فائنل میں
17:18دھماکے دار انٹری
17:19فرانس کو پنالیٹی شوٹ آؤٹ پر پانچ کے مقابلے
17:22چھ گول سے شکستے دی
17:23وہ خررہ وقت تک ماچ ایک ایک سے برابر رہا تھا
17:27فائنل میں رسائی کے لیے جارمنی کا ٹکراو سپین سے ہوگا
17:30موسیقی