#heavyrain #Gujarat #punjabfloods #floodalert #pmshehbazsharif #donaldtrump #modi #rain #weathernews #pakistanfloods #PTI #imrankhan #bulletin

Spillways of Khanpur Dam opened as water reaches maximum capacity

Punjab govt denies restrictions on food distribution among flood victims

NDMA cautions against heavy rainfall in country within 24-48 hours

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00तो बात करेंगे गुजराग ने शदीद बारश ने सडकों और गल्यों को तलाब बना दिया भिमबर नाला का पानी शेहर में दाखिल हो गया है
00:08کمر سیالوی روڈ گلبرٹ کالونی رحمان شہید روڈ گلزار مدینہ روڈ فوارہ چوک مکمل طور پر پانی میں ڈوب گئی ہیں
00:15سرکل روڈ پر زلہ کچہری سمیت تمام سرکاری دفاتر میں پانی داخل ہو گیا ہے
00:20شہریوں نے شکوا کیا ہے کہ گجرات کی سڑکوں پر چار چار فٹ پانی جمع ہے
00:25نکاسی آپ کے انتظامات کہیں نظر نہیں آ رہے ہیں
00:28مزید جانتے ہیں اپنے نمائندگان سے گجرات سے ہمارے ساتھ موجود ہیں مظہر اقبال
00:38ہمارے ساتھ موجود ہیں کمر زمان جبکہ انصر آفتاب ہمارے ساتھ مظفر گھر سے
00:43موجود ہیں پہلے گجرات چلتے ہیں مظہر اقبال ہمارے ساتھ موجود ہیں
00:46مظہر یہاں پر بارش ہوئی تھی وہ رک گئی اس وقت شہر کی کیا سورتیال نکاسی
00:50آپ کے لئے کچھ کیا گیا جی دیکھیں دو روز قبل یہاں پر مسلسل بارش ہوتی رہی ہے
00:58بارش شروع ہوئی ہے گزشتہ رات بارہ بجے بارش ختم ہو گئی اس بعد پانی ابھی تک
01:04شہر کی سڑکوں پر پھر رہا ہے دریائے چناب یہاں سے یہاں سے تھوڑی دور ہی ہے
01:10اس کا پانی تو نہیں آیا لیکن یہ ایک نالا بمبر ہے اس کا پانی یہاں پر آیا ہے
01:16شہر کی گلیاں ندی نالے کا منظر پیش کر رہی ہیں اور عوام مکمل طور پر
01:22مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں تمام بازار تمام سڑکیں تمام دفاتر جس میں
01:27میوسپل کارپوریشن ڈپٹی کمیشنر ہاؤس زلہ کچیری تعلیمی ادارے پارک تمام
01:34بڑی مارکیٹس وہ اس وقت مکمل طور پر پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں
01:37یہاں پر لوگوں کا یہ شکوہ ہے کہ وہ دالا بمبر جو ہے اس کا پانی
01:42اس کا بند ٹوٹا ہے وہ اس کی مرمت کبھی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے آج
01:47شہر ندی نالے کا منظر پیش کر رہا ہے چودری شافح حسین یہاں سے
01:53ایم پی اے ہیں آج کل صبائی وزیر بھی ہیں ان کا یہ کہنا ہے کہ بارش
01:58بہت زیادہ ہوئی ہے آہ آرزی ایک آہ نالا بنایا جا رہا ہے تا کہ شہر
02:03کا یہ جو بارش کا پانی ہے اس کو نکالا جا سکے اور گاؤں لورا آہ جو
02:08ہے یہ آہ مدینہ سیدہ آہ یہ حفاظتی بند ٹوٹا ہے جس کی وجہ سے شہر
02:14میں پانی آیا ہے بہت زیادہ آہ پہاڑی علاقوں میں بارش ہوئی ہے جس کی
02:18وجہ سے نالا بھمبر جو ہے اس کا یہ حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی شہر میں
02:22داخل ہوا ہے دوسری جانب ڈیپٹی کمیشنر نورولین قریشی سے میری بات ہوئی
02:27ان کا یہ کہنا تھا کہ بیس فیصد شہر میں حصہ پانی میں ہے جس کے لیے
02:32ہم کام کر رہے ہیں انہوں نے ایک خندق کا بتایا ہے کہ ماجرہ پولی سے
02:36نالا بندر تک ایک خندق کھو دی گئی ہے ستر فیصد جو ہے وہ پانی بندر
02:42سے اس کا روخ اس کی طرف موڑ دیا گیا ہے اور ڈی سی بند جو ہے پتھر ڈال کر اس کی
02:48مرمت کر دی گئی ہے لیکن پانی کا فلوچوں کے زیادہ ہے بہرحال انہوں نے
02:53کہا تھا تمام جو ڈسپوزل ان کے سینٹر ہیں وہ کام کر رہے ہیں اور ایمڈی
02:59واسا کو جیلم سے معابنت کے لیے بلالیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو اور انہوں
03:03نے یہ کہا ہے کہ رات تک شہر کو پانی سے صاف کر دیا جائے گا تاہم شہر
03:09میں جو لوگ ہیں وہ پریشان ہیں مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں کچھ لوگوں نے چھتوں پر
03:13پناہ لی ہوئی ہے بجلی کا نظام درہم برہم ہے اور جو ہے ٹرانسپورٹ جو
03:18ہے وہ آمد و رفت شہر میں معتل ہے بہت ساری شہرائیں مکمل طور پر
03:22پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں آہ البتہ ایک ہمیں نظر آئے ہیں الخدمت
03:27والے وہ کچھ لوگوں کی مدد کر رہے تھے شہری جو یہاں پر میوسپل
03:31کارپوریشن ہے واسا ہے جی ان کا ہمیں کوئی اہلکار نظر نہیں آیا لوگ
03:36پریشان ہیں اور ان کا یہ کہنا کی طریقی طور پر اس سے لابی صورتحال
03:40ہے اور لوگ اس وقت بہت پریشان ہیں اب جنگ کی شورتحال کے بارے میں
03:43جان لیتے ہیں جنگ میں دریائے چناب کے سلابی پانی نے احمد پور
03:47سیال کے شہری علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے وہاں پر
03:50شورتحال کیا ہے قبر و زمان ہمارے ساتھ موجود ہیں قبر بتائیے گا
03:54اس وقت ہاں پر موجود ہیں کیا سیچوئیشن ہے امدادی کاروائیاں
03:57کہاں تک پہنچئے ہیں آہ جی سب سے پہلے تو جو سلابی صورتحال ہے
04:02احمد پور شہر بھی اب ڈوبنے جا رہا ہے اس کی بہت سی جو شہری
04:06عبادیاں ہیں پہلے دریائے چناب کا جو سلاب ہے وہ اس کے مضافات
04:10میں کوئی سو کے قریب دیہات کو مکمل مکمل طور پر ڈبو چکا ہے جن
04:14میں سے پندرہ عبادیاں جو ہیں ان کے مقین اپنے جو ہیں گاؤں کے
04:18اندر محصور ہو گئے تھے ان دیہات کے چاروں طرف سلاب کا پانی
04:22تھا جس کو آہ ریسکیو کی اکاون فوج کی بائیس اور پرائیویٹ اٹھاون
04:27بڑی کشتیاں جو ہیں مختری مقامات پر مختلف دیہات میں ریسکیو
04:30اپریشن کر کے وہاں سے نکالا گیا ہے یہاں پر ریسکیو اپریشن
04:33کے دوران گزشتہ رات سے اب تک احمد پور سیال تحصیل سے دس ہزار
04:38سے زائد مرد و خواتین بچوں کو ریسکیو کیا جا جا جا جکا ہے وہاں
04:43سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے اس وقت میں احمد
04:47پور سیال شہر کی مین شہرہ پر موجود ہوں جہاں پر آپ دیکھ سکتے
04:50ہیں کہ لوگ نکل مکانی اپنے مویشی بھی لے کے جا رہے ہیں سڑک کے
04:53اوپر پانی چڑ گیا ہے میرے بائیں طرف جو محلہ فاروق آباد ہے اس
04:57کا جو پانچ مرلہ سکیم ہے وہاں پانی بڑی مقدار میں جمع ہے اور
05:01تقریباً ایک سو کے قریب جو لوگ ہیں یہاں پر اس وقت اپنے گھروں
05:06پر محسور ہیں ریسکیو ڈبل وان ڈبل ڈو کی جو کشتیاں یہاں پر مگوائی
05:10گئی ہیں لوگوں نے کالے کی ہیں اور یہاں پر بھی اپریشن شروع
05:12ہوگا یہاں سے پانی سڑک سے گزر کر اس طرف جو ہے اب ٹوپے والی
05:16جھال کی طرف جا رہا ہے جو آگے جا کر آپ دیکھ رہے ہیں کہ ساری
05:19فصلے میرے اکر میں ڈوب چکی ہیں اور اس سے آگے بھی کئی کلومیٹر
05:23تک جو ایریا جو ہے فصلے ہیں شہری عبادی ہیں جن کی صورتحال
05:26ملتان کا رکھ کر لیتے ہیں اور رانا فاروق ہمارے ساتھ پردودیں
05:29بتائیے گا ملتان میں سلاب سے نقصان میں اضافہ ہوا ہے اس وقت
05:32کیا صورتحال ہے سلاب کی وہاں پر
05:34ملتان میں سلاب کی صورتحال مزید خراب سے خراب تر ہوتے جارہی
05:40ہیں اور جیسے جیسے وقت گزرتا جارہا ہے جو دیگر جوٹے بڑے بڑے
05:44موزہ جات ہیں نواہی علاقے ہیں بستیاں وہاں پر دریا کا پانی
05:47سلابی پانی پہنچتا جارہا ہے لوگوں کا بہت بڑے پیمانے پر
05:51نقصان ہوا ہے رات و رات کئی ایسی چھوٹی بڑی بستیاں
05:53جہاں پر سلابی پانی داخل ہوا اور لوگوں کو نقل مکانی کر کے
05:56محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا اس وقت ملتان میں سوا پانچ
06:00لاکھ کیوسیق پانی کا ریلہ گزر رہا ہے اور اس کی سطح میں
06:02مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جسے لوگوں میں خوف و حراسی پھیلا ہے
06:05اور بیچین بھی بڑھ رہی ہے جبکہ اس وقت ہم موزہ لنگڑیار
06:09اور سالی وہاں کے علاقے ہیں موجود ہیں یہاں پر گزرستہ رات
06:12اچانک پانی داخل ہوا جسے یہاں کے ہزاروں لوگ نقل مکانی کر کے
06:16اس وقت حفاظتی بند پر پہنچ چکے ہیں اور یہاں پر صورتحالی ہے
06:19کہ لوگ اپنی مدد آپ کے تحت دریائی علاقوں سے یہاں بند پر پہنچے ہیں
06:23اور یہاں پر اس وقت اپنے چار پائیوں پر لیٹے ہوئے ہیں
06:25اپنے سمان یہاں پر رکھا ہوئے ہیں اور اپنے جانروں کو درختوں کے ساتھ
06:28سکندری نہر کے ساتھ باندہ ہوا ہے ان لوگوں کا یہ مطالبہ ہے
06:31کہ یہ اب وہاں سے نقل مکانی کر کے یہاں تو پہنچ گئے ہیں
06:34کسی طرح کسی طریقے سے اب حکومت سے مطالبہ ہے کہ ان کو خیمیں دیے جائیں
06:38ان کے کھانے پینے کے لیے ان کو سہولیات فراہم کی جائیں
06:40اور ان کے رہائش کے لیے خیموں کے ساتھ ساتھ جو ان کے جانور ہیں
06:43ان کے لیے چارہ بھی فراہم کی جائیں اور جانوروں کو رکھنے کے لیے بھی
06:46کچھ جگہ دی جائیں اور اس وقت یہ مناظر ہیں کہ یہ لوگ
06:49بے سرو سمانی کی کیفیت میں یہاں بند پر بیٹھے ہیں
06:53ساتھ ایک طرف سکندری نہر ہے اور ایک طرف دریاء کا پانی ہے
06:56ان کا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر جو حکومت ہے ان کے جو
06:59ان کے جو رہنے کے لیے بندوبست کرے اور ان کو
07:01لوگوں کو ریلی پراہم کیا جائے اب صورتحال جان لیتے ہیں
07:05شیرشاہ بند کو جو ہے وہ توڑنے کا فیصلہ کیا گیا
07:09انتظامیہ کی جانب سے مظفرگر میں وہاں پر مزید کیا اقدامات
07:12کیا جا رہے ہیں انسر آفتاب ہمارے ساتھ موجود ہیں وہ بتائیں گے
07:15جی انسر بتائی گا
07:17آجی بلکل دریاء چناب کی اس ٹائم سطح پر جو ہے اضافہ ہوتا جا
07:22رہا ہے اور جو شیرشاہ بند ہے اور دوابہ بند جو ہے یہ دونوں جو
07:26ہے اس وقت جبکہ انتظامیہ نے آپ سے کچھ دیر پہلے وہاں پر
07:30انتظامات مکمل کر لیے تھے کہ شیرشاہ بند کو جو ہے
07:33لیکن جو زلائی انتظامیہ ہے وہ آلہ سطح کا اجلاس کیا گیا
07:40اور اس کے اوپر یہ ابھی کچھ دیر کے لیے مؤخر کیا گیا
07:42دوسری جانب میں آپ کو بتا دوں کہ یہاں پر جو متاثرین سلاب تھے
07:46انہوں نے روڈ بلاک کر دیا کہ آپ بند کو توڑ دیں
07:50نہیں تو ہمارے جو گھر ڈوب چکے وہ بالکل منحتم ہو جائے گے
07:54آپ کو یہ بتا دے کہ انتظامیہ نے فوری طور پر اس کو فیلحال مؤخر کیا
07:58ہوئے کیونکہ یہاں پر بند جو ہے وہ مکمل طور پر بھر
08:03چکے اور جو وہاں پر آر ڈیز لگائی گئی تھی وہ بھی مکمل طور پر
08:06ضائع ہو چکے ہیں اور پر پانی پر آ چکے ہیں متعدد آبادییں جو
08:10ہیں اس ٹین تک وہ بھی زیرے آب ہیں لوگ اپنے گھروں میں محصول
08:13رہے ہیں ریسٹیو آپریشنٹین کا عمل بھی ہے وہ بھی جاری ہے کیونکہ
08:16پولیس کے نوجوان اور ریسٹیو کے نوجوان لوگوں کو گھروں سے نکال
08:20رہے ہیں پانی کی سطح میں اب بھی مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے
08:24انتظامیہ نے کہا ہے کہ اگر پانی مزید اس میں اضافہ ہوا
08:28تو دعابہ بند یا شیر شاہ بند کو جو ہے بریج کر دیا جائے گا
08:32اور پانی کا رخ موڑ دیا جائے گا جی
08:35چھیک ہے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سلابی سورہ دہال ہے
08:37مختلف شہروں سے ہماری نمائندگان ہمیں اپڈیٹ کر رہے تھے
08:40جھنگ سے ہمارے ساتھ تھے کمر زمان ملتان سے رانا فاروق
08:43گجرات سے مزہر اقبال اور انصر افتاب مزفقگر سے ہمارے ساتھ
08:46موجود ہے بہت شکریہ آپ سب کا
08:48ہمارے ساتھ رہیے
08:51شانگلہ کے علاقے
08:57پل گرنے سے چار افراد پھرس گئے ہیں اور ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے
09:02حلکار پھرس ہوئے افراد کو نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں
09:06تفصیلات جانتے ہیں سرفراز خان سے سرفراز بتائی کا ریسکیو
09:10آپریشن کے لیے یہ اقدامات کی جا رہے ہیں
09:12سرفراز سے رابطہ پھرس بحل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
09:17آپ کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں کہ شانگلہ کا علاقہ ہے
09:20پل گرنے سے چار افراد پھرس گئے ہیں اور ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے
09:24حلکار پھرس ہوئے افراد کو نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں
09:42وزیراعالہ پنجا مریم نواز نے چون ملتانوے سلاب متاثرین کے لیے قائم فلیٹ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا
09:49وزیراعالہ کو امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی
09:51بتایا گیا متاثرین کو کھانا اور پینے کا صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے
09:55فیڈل اسپتال مکمل فاعل ہے
09:57مریم نواز نے کیمپ میں بچوں سے ملاقات کی اور تہائی تقسین کی
10:01اپنے درمیان وزیراعالہ کو پا کر بچوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
10:05مریم نواز نے متاثرین کو یقین دلایا
10:07حکومت کے بس میں جو ہوگا وہ ضرور کرے گی
10:31گجرات میں موصلہ دار بارش سے بیشتر علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں
10:50مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے راشد چودری سے جو اس وقت جیل چوک میں موجود ہیں
10:55میں اس وقت موجود ہوں گجرات جیل چوک میں یہاں پر گزشتہ روز ہونے والی
11:02اٹھارہ سے بیس گھنٹے کی مسلسل بارش نے جل تھل ایک کر دیا ہے
11:06تمام علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں
11:08بلکہ یوں کہا جائے کہ پورا گجرات شہر جو ہے
11:11وہ اس وقت پانی پانی ہو چکا ہے
11:13جیل چوک کچھری چوک
11:14ریسی آفیس اور سیول ہاسپیٹل عزیز بطی ہسپتال جو ہے
11:18وہ بھی اس وقت پانی میں ڈوب چکا ہے
11:20کئی کئی پھٹ پانی جو ہے
11:21دکانوں میں داخل ہو چکا ہے
11:22لوگ اپنی مدد آپ کے تحت پانی نکالنے میں
11:25مسروب نظر آ رہے ہیں
11:26جبکہ بات کی جائے اگر انتظامیہ کے حوالے سے
11:28تو انتظامیہ جو ہے
11:30بروقت اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے
11:31گجرات شہر جو ہے
11:32اس وقت مکمل طور پر ڈوب چکا ہے
11:35جی
11:35گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے
11:37ننکانہ صاحب کے سلاب زدار علاقوں کا دورہ کیا
11:40متاثرین کے مسائل سنے اور راشن تقسیم کیا
11:43گورنر سردار سلیم حیدر نے
11:45متاثرین سے گفتگو میں کہا
11:46کہ صدر آسف زرداری کو
11:47سلابی صورتیال سے آگا رکھا جا رہا ہے
11:50حکومت سے متاثرین کے چھے ماہ کے
11:52بجلی کے بل ماف کرانے کی کوشش کریں گے
11:55سلاب زدہ ذریعی زمینوں کے ٹیکس
11:57ہر صورت ماف کروائیں گے
11:59جب تک متاثرین اپنے گھروں میں پہنچ نہیں جاتے
12:01وہ سکون سے نہیں بیٹھیں گے
12:02گردوارہ کرتارپور میں
12:08سلاب کے بعد صفائی کا عمل
12:09مکمل کر لیا گیا ہے
12:11بھارتی آبی جاریت سے گردوارے میں
12:13پانی داخل ہوا تھا
12:15سکھ برادری نے کرتارپور کی صفائی پر
12:17حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے
12:19کرتارپور پروجیکٹ مانشمنٹ
12:21سکھ گردوارہ پر بندک کمیٹی
12:23اور زلائیوں تحصیل انتظامیہ نے کام کیا
12:25سوال انتظامیہ کے ساتھ
12:26رینجرز ہلکاروں نے بھی صفائی مہم میں حصہ لیا
12:29سردار ادرجید سنگھ نے کہا
12:32کہ پاکستان نقلیتوں کے لیے
12:33ایک محفوظ ملک ہے
12:34اسلام آباد میں ایک بار پھر بارش شروع ہو گئی
12:41محکم موسمیات اور انڈی ایموی نے
12:43شدید بارش کے بارس نشیبی
12:45علاقے زیریاب ندی نالوں میں
12:47تغیانی کا خچہ ظاہر کیا
12:48بات کرتے ہیں نمائندہ ای آوائی نیوز
12:50فرا ربانی سے جی فرا
12:52شہر اقتدار کے موسم کی حوالے سے
12:55اگر میں بات کروں انتہائی خوشگوار
12:57ہو گیا ہے ایک دو دن سے
12:59دھوپ اور گرمی کا راجتہ لیکن
13:01آج پھر بارش کا سلسلہ شروع ہو گئے
13:03محکم موسمیات کی جانب سے بارش کا
13:05سلسلہ مزید جاری رہنے کی
13:07پیشگوئی کی گئے ہیں نشیبی علاقے ہیں
13:09وہ سڑکیں جہاں پر پانی
13:11کا بہاوی تیز ہو جاتا ہے وہاں پر
13:13محکم موسمیات اور انڈی ایموی
13:15دونوں کی جانب سے الرٹ رہنے کی دائیہ
13:17جاری کی گئی ہیں ان کا یہی کہنا ہے
13:19کہ جب سیلابی ریلہ یا سیلابی صورتحال
13:21کچھ ہوتی دکھائی دے تو کوشش یہی
13:23کریں کہ اس وقت اس پانی کے
13:25بہاو کو کروس کرنے کی کوشش نہ کریں
13:27بارش اچھی خاصی تیز ہو رہے ہیں
13:28اسلام آباد میں اور یہ مزید بارہ سے
13:30چوبیس گھنٹے کے دوران جاری رہے گی
13:33اور اس کے بعد جو نیا سپل
13:35ہے وہ آنا بھی ایکسپیکٹیڈ ہے
13:36چینی سرمایہکاروں
13:39کلیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں
13:41پاکستان میں چینی شہریوں کی
13:42سیکیورٹی پر کوئی سمجھاتا نہیں کریں گے
13:45وزیراعظم شہباز شریف
13:46کا بیجنگ میں پاکستان چین بزنس
13:48ٹو بزنس سرمایہکاری کانفرنس سے
13:50خطاب کہا کہ آئی ٹی مصنوعی
13:52ذہانت اور کانگنی سمیت مختلف
13:54شعبوں میں تعاون چاہتے ہیں
13:56سی پیک سے دونوں ملکوں کے دعلقات کو
13:58نئی جہت ملی چین نے سی پیک کے
14:0035 ڈالر کی سرمایہکاری بھی کی
14:02سی پیک کی ودولت پاکستان میں
14:04زرات اور سنت بھی بہال ہو رہا
14:06آپ کو بتاتے چلیں کہ وزیراعظم شہباز شریف
14:09چین کا سرکاری دورہ مکمل کر کے
14:11واپس پاکستان روانہ ہو چکے ہیں
14:13اور بیجنگ ایپورٹ پر شینی حکام
14:15پاکستانی سفیر سفارتی امنے
14:17نے وزیراعظم کو الویدا کیا
14:19وزیراعظم شہباز شریف چین
14:21کا سرکاری دورہ مکمل کر کے
14:23پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں
14:25اور بیجنگ ایپورٹ پر شینی حکام
14:27پاکستانی سفیر سفارتی امنے
14:29نے وزیراعظم کو الویدا کیا ہے
14:31خبریں اور بھی ہیں لیکن یہاں وقت ہوا ہے
14:35گریک کا ہمارے ساتھ رہیے
14:36ویلکم بیک
14:42آج بھی نئی ہب کنال سے پانی چوری ہو رہا ہے
14:45ہب ڈیم سے کنال کے لیے
14:47سو ایم جی پانی نہیں چھوڑا گیا
14:49سندس امیلی میں قائد حضب اختلاف
14:51علی خوشیدی کہتے ہیں میئر متضاہ وحاب کی
14:53بیٹ گورننس کی وجہ سے کراچی پر باد ہو رہا ہے
14:55لوگ پریشان ہیں
14:57میئر ہر بار ٹی ایم سی پر ڈال دیتے ہیں
14:59کنال سے بھی کراچی کا پانی چوری ہو رہا تھا
15:03نئی کنال سے بھی ہو رہا ہے پانی چوری
15:04ہب کنال کا جن دن افتتہ ہوا ہے
15:06اس دن بھی ہفٹیم سے جو ہنڈر ایم جنی پڑڑ نہیں ہوا تھا
15:09یہ اپنی لیڈرشپ کو بھی دوکہ دیتے ہیں
15:11نبی لیزر سے زائد جو چوریاں ہوتی ہیں شہر میں
15:14اس میں خود کراچی موٹر سیوریس کارپوریشن کے لوگ لوگ اس ہیں
15:17میئر صاحب آپ کی ذمہ داری آپ پوری نہیں کر رہے ہیں
15:20ہمارا شہر برباد ہو چکے
15:21آپ کی بیٹ گورننس کی وجہ سے کراچی کی امام پریشان ہے جنہا
15:24بادشوں کے بعد سڑگوں کی کیا سکت جانا ہے
15:26میئر صاحب سے پوچھیں تو وہ
15:28یہ ٹی ایم سی کی حدود ہے
15:29یہ کی ایم سی کی حدود ہے
15:31بھئی نظام کس نے بنایا ہے
15:32شکر ہے محال خراب کرنے والوں کا
15:35محالیاتی تبدیلی کا پتہ لگ گیا
15:36کوئی اور سیاسی چورن نہ ملا
15:39تو سن کی گورننس یاد آگئی
15:40اوبوزیشن لیڈر علی خرشیدی کی پریس کانفرنس پر
15:43ترجمان حکومت سن سادیہ جاویت نے
15:45رد عمل میں کہا
15:46مقامی حکومت سے بھاگنے والوں کو بلدیاتی نمائندوں کی
15:49کارگردگی قائم نہیں
15:50گورننس پر بات کر کے ایم کی اپنے اوپر ہی
15:53وزاق اڑا رہی ہے
15:54ٹرائس سیریز میں پاکستان اور یو اے کی
15:58ٹیمیں کچھ دیر بعد مندے مقابل آئیں گی
16:00کامیابی کی صورت میں گرین شرٹس
16:02اتوار کو شیڈیول فائنل کے لیے
16:04کوالفائی کر لیں گے
16:05افغانستان بھی فائنل میں جگہ بنا لے گا
16:07افغانستان سے ناکامی کے بعد کیا آج
16:10یو اے کی ٹیم بھی پاکستان کے لیے خطرہ
16:12بن سکتی ہے جانتے ہیں نمائندہ
16:14خصوصی برائے کھیل شاہد ہاشمی سے
16:16پاکستان کی
16:18ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں
16:20پچھلے ایک ڈیرھ سال سے ایسے
16:22ریزلٹس آئے ہیں کہ ڈر لگتا ہے
16:23ہم یو اے سے سے ہار گئے ہیں ہم آئرلینڈ سے ہار گئے
16:26تو ایسی چیزیں پھر ہم
16:28بنگلہ دیش سے بھی ہار گئے ایک سیریز تو
16:29ایسے ریزلٹ آئے ہیں کہ ڈر لگتا ہے
16:31گو کہ یو اے کی ٹیم کافی کمزور ہے
16:34پاکستان نے پہلے میچ میں اسے شکست دی تھی
16:36اس کے بعد پاکستان افغانستان سے اگلا میچ
16:38جو ہارا ہے اس کی وجہ سے ایک لگ رہا ہے
16:40کہ جیسے لو ہوگا کانفیڈنس آج کا میچ
16:42جیتے ہیں فائنل کھیلنے جائیں
16:43اپنی فل سٹرینڈ کے ساتھ کھیلیں
16:46آج بھی لگ رہا ہے کہ پاکستان اپنی فل سٹرینڈ کے ساتھ
16:48ہی کھیلے گا ایک دو ایسی چیزیں ہیں
16:50جو ایک دو ایسے پلیئر ہیں جن کی کمزوریہ
16:52نظر آ رہی ہیں جیسے محمد عارس
16:54تو ہو سکتا ہے کہ سابزادہ فران کو
16:56کیپنگ کروا کر خوشدل شاہ کو
16:58ٹیم میں شامل کیے جائے وہ ایک بھی
17:00میچ نہیں کھیلے اسی طرح ابرار میچ نہیں کھیلے
17:02تو ایک موقع ہے فائنل سے پہلے
17:04کہ پاکستان اپنی بینچ سٹرینڈ چیک کر لے
17:06یہاں وقت تو ایک بریک کا
17:08ہمارے ساتھ رہی ہے
17:09ویلکم بیک
17:14کراچی میں موٹاپے کے
17:16مریضوں کے لیے امریکی طرز کے
17:18جدید علاج کو آخاز کر دیا گیا ہے
17:20امریکی کانسل جنرل چارلز گوٹمن
17:22نے سنڈ انسٹیوٹ آف ایڈوانس
17:25گیسٹرینٹرالوجی میں اس جدید طریقہ
17:27علاج کو افتدا کیا
17:28یہ طریقہ علاج صفیہ اول کی امریکی کمپنی
17:30بوسٹرن سائنٹیفک نے تیار کیا
17:32جو نسبتاً آرام دے اور موٹاپے کے مریضوں
17:34کے لیے نئے امید ہے
17:35کانسل جنرل چارلز گوٹمن نے امریکی کمپنیوں کی
17:38قائدانہ صلاحیتوں کو سراہ اور کہا
17:40کہ امریکی کمپنیاں دنیا بھر میں
17:42علاج کا طریقہ بہتر بنا رہی ہیں
17:44پنجاب سے سن میں سلاب آنے میں مزید
17:50تین دن لگیں گے امید ہے پانی تبقہ
17:52سے کم آئے گا وزیر اطلاع سن
17:54شرجیل ممن کہتے ہیں کہ کچھے سے چورانوے
17:56ہزار سزاید لوگوں کو نکالا گیا
17:58سوا تین لاکھ سزاید موویشیوں کو
18:00محفوظ مقام پر متقل کیا گیا
18:02وزیر اعلا سن سلابی صورتحال کے
18:04خود نگرانی کر رہے ہیں
18:05پنجاب سے جو پانی آنا ہے مزید اس میں
18:10تین دن اور لگیں گے جو ایکسپیکٹیشن سی
18:12اس سے تھوڑا کم ہے
18:13چورانوے ہزار سات سو پچانوے لوگوں کو
18:17کچھے کے علاقے سے نکال گیا
18:19تین لاکھ اٹھائیس ہزار چار سو تہتر
18:22لائیو سٹاک ایویکیوٹ کیا گیا
18:23پانسو سے زائر ریلیف کیمپس
18:25بہت ساری فلی فنکشنل ہیں
18:26اس میں سارے ایکوپپنٹس موجود ہیں
18:28ہر جگہ پہ حکومت حسن کی مشینری موجود ہے
18:30اور ہر محکمہ
18:34سوٹ الٹ میں چیف منسل صاحب پرسنلی
18:36ایک ایک چیز کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں
18:38پنجاب سے سلابی ریلی کی آمد پہ
18:42تاخی سکھر بیراج انتظامیہ
18:44نے رائیٹ پاکٹ کے دروازے بند کر کے
18:46دادو رائیس اور کیٹھر کی نال کو
18:48پانی کی فراہ میں شروع کر دی ہے
18:50مزید چانت ہے اپنے نمائنے سلیم سہتوں سے
18:53گھڑو سکھر اور کوٹلی بیراج کے
18:56مقام پر نچھلے درجے کا سہلاب
18:58برقرار پنجنت کے مقام پر پانی
19:00کی سطح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے
19:02تونسہ بیراج سے پر جو پانی کے آمد ہے
19:05وہ دو لاکھ اکتیس ہزار کیوسک
19:07گھڑو بیراج پر پانی کے آمد
19:08تین لاکھ سہنتیس ہزار کیوسک
19:10ریکارڈ کی گئی جو سکھر بیراج پر پانی کے آمد
19:12تین لاکھ پینتیس ہزار کیوسک
19:14کوٹلی بیراج پر پانی کے آمد
19:15دو لاکھ چھالیس ہزار کیوسک
19:17پنجنت بیراج سے نکلنے والا پانی
19:19دو روز میں گھڑو بیراج کے مقام پر پہنچے گا
19:226 ستمبر کو گھڑو بیراج پر پہنچ رہا تھا
19:23وہ اب 8 ستمبر کو جو سہلابی ریلا ہے
19:26وہ گھڑو بیراج کے مقام پر پہنچے گا
19:28سکھر بیراج کے مقام پر وہ ریلا
19:299 اور 10 ستمبر کو جہاں پر پہنچے گا
19:31ہنجاب تباہی مچانے والے سہلابی ریلا تھے
19:33وہ اب 8 ستمبر کو گھڑو بیراج پر پہنچے گا
19:36جہاں پر پانی کی ستا ہے
19:376 لاکھ کیوسک تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
19:40کہیں ڈین نے لیک نہ ہو جائے
19:42بیچنگ میں روسی صدق پیوٹن سے ملاقات کے بعد
19:45شبالی کوریا کے رہنواں
19:47کنگ جانگ اون کا عملہ کرسی صاف کرنے پہنچ گیا
19:50ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے
19:51کنگ جانگ اون کے عملے کو تمام نشانات مٹاتے دیکھا جا سکتا ہے
19:55کنگ جانگ اون جس کرسی پر بیٹھے
19:57اور ایڈ گیت موجود جتنی بھی چیزیں چھوئیں
20:00انہیں اچھی طرح صاف کیا گیا
20:01کنگ جانگ اون نے جس گلاس میں پانی پیا
20:04شمالی کوریا کا سیکیورٹی عملہ وہ بھی ساتھ لے گیا
20:07یمن میں عید ملاد و نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:12کا عزیم شان اجتماع دار الحکومت سنا
20:14اس کے ساتھ ہی نیوز پولٹن سے فلپکت اتنا
20:30دیکھ تیری ایر وائی نیوز

Recommended