00:00اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:04ایچ ایم ایم ایمجنسی سلوشنز
00:06اور میں ہوں ڈوکٹر اسار منابا
00:08آئی کا ٹوپک بڑا اہم ہے
00:10گرمیوں میں خاص طور پر
00:13بھر کا کاٹ لینا انسان کو
00:15اگر ایک بھر کاٹ لیتی ہے
00:17اگر آپ کے ہاتھ
00:18یا پاؤں یا ٹانگ پر
00:20یا آپ کے بازو پر کاٹی ہے
00:22یا فیس پر کاٹی ہے
00:23اس کی کنڈیشن اور ہوتی ہے
00:25مگر جب سر کے پچھلی سائٹ پر
00:28سپائنر کاٹ کے اوپر کاٹی ہے
00:30اور وہاں پر فوری طور پر
00:32سویلنگ ہونا شروع ہو جاتی ہے
00:33اور یہ کنڈیشن اس وقت زیادہ خطرناک ہو جاتی ہے
00:37جب ایک بھیر سے زیادہ
00:38بھیر کا جو چھتا ہوتا ہے
00:40اس کی مکھیاں جو سینکلوں کے تداد میں ہوتی ہیں
00:43وہ آپ پر حملہ بر ہو جائیں
00:45اور آپ کو جسم کے مختلف جس اوپر کاٹ لیں
00:48شہد کی مکھی کی نسبت
00:50بھیر جو ہوتی ہے
00:51اس میں زہر زیادہ ہوتا ہے
00:53کیونکہ شہد نکالنے والی جو مکھی ہوتی ہے
00:56وہ اپنا وینم داخل کرتی ہے
00:58جبکہ بھیر جو ہوتی ہے
00:59یہ اپنا ڈنگ انسٹ کرتی ہے
01:02سکین کے اندر جو فوری طور پر
01:03الرجی اور سویلنگ کا باعث بن جاتا ہے
01:06آپ نے ایسے مریض کو دیکھ کر
01:09فوری طور پر کیا کرنا ہے
01:11جو کرنے والا کام ہے
01:12سب سے پہلے علامات
01:14سائن کیا ہوگا
01:15سائن یہ ہوگا کہ مریض کا
01:17جس جگہ پر شہد کی مکھی نے کاتا ہوگا
01:20وہاں پہ اس نے اپنا ہاتھ رکھا ہوگا
01:23اس کو جنن ہو رہی ہوگی
01:24اس پوائنٹ پر ریڈنیس ہوگی
01:27سویلنگ ہوگی
01:28اس کے اوپر
01:30آپ کو واضح طور پر
01:32ایک ڈنگ کا نشان بلیک کر رکھا
01:34محسوس ہوگا
01:35آپ اس ڈنگ کے نشان کو
01:38تھوڑی طور پر ریموو کرنے کی کوشش کرنے
01:40اگر آپ کے قریب کسی بازار میں ہیں
01:43وہاں سے آپ پیاس کا ایک ٹکنا لے کر
01:45اس کو درمیان سے سریش کر کے
01:47اس کو اگر ڈنگ کے اوپر پھیڑتے جائیں گے
01:50تو ڈنگ اس سے باہر نکلائے گا
01:52ایک چیز آپ نے ذہن میں یہ رکھنی ہے
01:55کہ جو ڈنگ ہوتا ہے
01:56وہ آپ نے اس کا جو ڈنگ ہے
01:58وہ سٹیڈ نکالنا ہوتا ہے
01:59اگر آپ اس کو نکالتے ہیں آدھا اندر ہی رہا جاتا ہے
02:03پھر بھی وہ سویلنگ آپ کی ختم نہیں کرے گا
02:06بلکہ سویلنگ ہی رہے گی
02:07دوسرے نمبر پر
02:09اس کی جگہ کو
02:10اللرچی ہو گئی ہے
02:11انٹی اللرچی کسی ہوسپیڈل یا کلینک سے آپ کو ملے گی
02:15مگر اگر آپ سویلنگ کو
02:17کم کرنا چاہتے ہیں
02:18تو بڑف لے کر
02:19اس کو کپڑے کے اندر باندھ کر
02:23اس کو آپ
02:24جلن والی جگہ پر لگائیں گے
02:27تو اس سے ایک تو اس کی درد میں
02:29کمی واقعہ ہو جائے گی
02:30دوسرے نمبر پر اس کی جو سویلنگ ہے
02:33وہ بھی کنٹرول میں آ جائے گی
02:34تو یہ آج ہمارا ٹوپک تھا
02:36اگر بھیر کاٹ لے
02:37تو ہمیں کیا کرنا چاہیے
02:39اس کو مزید جاننے کے لیے
02:41فرسٹیٹ کے والے سے
02:42آپ اگر زیادہ
02:45ایک بات میں آپ کو بتا دوں
02:46کہ اگر آپ کو مکھیاں نے زیادہ کاٹ لی ہے
02:50تو اس سے انسان کی جان بھی جا سکتی ہے
02:53کوئی بھی ایسی کنڈیشن نہیں ہے
02:55کہ جس کے اندر ایمرجنسی ہو
02:57اور اس کی جان کا خطرہ نہ ہو
03:00زیادہ مکھیوں کے اٹیک سے آپ کی جان بھی جا سکتی ہے
03:03لہذا امتہائی اہم فرسٹیٹ ہے
03:05جہاں جہاں پہ ڈنگ ہوگا
03:07اس ڈنگ کا فوری طور پر
03:08ریموو کرنے سے
03:09وہاں پر سویرنگ اور پین میں کمی کی جا سکتی ہے
03:13اور مریض کو فوری طور پر ہوسپیٹر میں پہنچائے
03:15تاکہ وہاں پہ اس کا
03:17اینٹی الرڈی وغیرہ دے کر
03:19علاج کیا جا سکے
03:20ہماری ویڈیو کو زیادہ زیادہ شیئر بھی کیا کریں
03:23اور ہمارے چینل کو سبکرائب کر لیں
03:25کیونکہ اس کے اندر امکمل طور پر
03:27ایمرجنسی کے حوالے سے ویڈیوز مجود ہیں
03:30جن کو دیکھ کر آپ کسی کی بھی جان بچا سکتے ہیں
03:33انسانی جان کی قدر کیجئے
03:35کیونکہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی
03:38اس نے گویا پوری انسانیت کی جان بچائی
03:41ہمارے چینل کو درست سبکرائب کریں
03:43اور ڈوکٹر ایسان مرانا کو زیادہ دیں
03:45ہمارا چینل ہے
03:46ایچ ایم ایمرجنسی سلوشنز
03:48اسلام علیکم ورحمد اللہ
03:49موسیقی
Comments