00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:04ایچ ایم ایمرجنسی سلوشنز
00:06اور میں ہوں ڈاکٹر عصار مرانا
00:08آج کا ٹوپک بڑا اہم ہے
00:10اگر آپ کسی شخص کو بے ہوش پاتے ہیں
00:13کسی بھی جگہ پر
00:15اپنے گھر میں
00:16عزیزوں کارم میں
00:17رشتہ داروں میں
00:18محلے میں
00:19یا کسی روڈ کے اوپر
00:21تو آپ اس کو
00:22کیا کریں گے
00:23جس سے اس کی جان بچ سکے
00:25جان بچانا انتہائی ضروری ہے
00:28کیونکہ قرآن کہتا ہے
00:30کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی
00:32اس نے گویا
00:33پوری انسانیت کی جان بچائی
00:35جب تک آپ کو فرسٹیڈ نہیں آتی
00:38تب تک کسی پر اپلائی نہ کریں
00:40کیونکہ آپ ایک کی ایک
00:42چھوٹی سی گلتی
00:43کسی شخص کی
00:45جان لے سکتی ہے
00:46یہ انتہائی اہم ٹیکنیچز ہوتی ہیں
00:49جو پروفیشنل
00:50یا جنہوں نے سیکھی ہے
00:52یا ویڈیو دیکھی ہے
00:53ان کو صرف آتی ہے
00:55جن لوگوں کو نہیں پتا
00:57وہ کبھی بھی فسٹر دینے کی کوشش
00:59نہ کریں
01:00جب بھی آپ کسی بے ہوش انسان کو دیکھتے ہیں
01:03آپ نے کیا کرنا ہے
01:04اس کے ایروے کو بحال کرنا ہے
01:07عام طور پر جب انسان بے ہوش ہوتا ہے
01:10اس کی جو زبان ہے
01:11وہ سانس کی نالی
01:12یعنی ٹریکیا کے اوپر آ جاتی ہے
01:14جس کی وجہ سے
01:16دم گھٹنے سے انسان کی
01:18موت ہو جاتی ہے
01:19آپ کیا کریں گے
01:20کہ اس کے ایروے کو بحال کرنے کے لیے
01:23جیسا کہ
01:24ایمیل کے اندر دکھایا گیا ہے
01:25کہ اس کی تھوڑی سے پکڑ کے
01:27تھوڑا سا
01:28اس کو پیچھے کو کر دیں گے
01:29اگر وہ ایسے لیٹا ہے
01:31اس کی تھوڑی کو
01:32تھوڑا سا پیچھے کریں گے
01:34اس سے کیا ہوگا
01:35کہ زبان کے اندر
01:36کھچاؤ آ جائے گا
01:37اور ٹریکیا کے اوپر
01:39سانس کی نالی کے اوپر
01:40نہیں آئے گی
01:41جس کی وجہ سے
01:43موت واقعہ ہوتی ہے
01:44وہ فیکٹر
01:45کم ہو جائے گا
01:47اور ایمیل جنسی سے
01:48مریض نکل کر
01:49بحالی کی طرف
01:50آنا شروع ہو جائے گا
01:51کیونکہ اس کا جو
01:52ایر وے ہے
01:53سانس کی نالی ہے
01:54وہ بحال ہے
01:55کسی بھی ایمیل جنسی کی صورت میں
01:57سانس کی نالی کو
01:59بحال کرنا
02:00انتہائی ضروری ہے
02:01اگر آپ اس کو
02:02بحال کر دیتے ہیں
02:03تو کافی حد تک
02:05چانسیز ہوتے ہیں
02:06کہ مریض کی جان
02:07بچ جائے
02:08یہ ہمارا چھوٹا تھا
02:09ٹوپک تھا
02:10کہ بے ہوش انسان
02:11کو دیکھ کر
02:12اس کی جو ایر وے ہے
02:13اس کو کیسے بحال کرتے ہیں
02:15یہ میں نے آپ کو
02:16بتا دیا ہے
02:17ہمارے چینل کو
02:18ضرور سبکرائب کریں
02:19کیونکہ اس میں
02:20ایمیل جنسی سے
02:21نپڑنے کے لیے
02:22تمام ویڈیوز
02:24موجود ہیں
02:24جو آپ کی
02:25ایمیل جنسی کی صورت میں
02:27آپ کے کام آ سکتی ہیں
02:29آپ جان بچا سکتے ہیں
02:31اپنوں کی
02:31اپنے پیاروں کی
02:32اہل علاقہ کی
02:34اور روڈ کے اوپر
02:35کسی بھی انسان کی
02:36کیونکہ جس نے
02:37ایک انسان کی جان بچائی
02:39اس نے گویا
02:40پوری انسانیت کی جان بچائی
02:41ہمارے چینل کو
02:43ضرور سبکرائب کریں
02:44اس میں
02:44ایمیل جنسی کے حوالے سے
02:45تمام ویڈیوز موجود ہیں
02:47ہمارا چینل ہے
02:49ایچ ایم ایمیل جنسی سولوشنز
02:50اور میں ہوں
02:51ڈاکٹر عصار رمضانہ
02:53السلام علیکم ورحمت اللہ
Comments