- 2 days ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.
Category
📺
TVTranscript
00:00آج ہم بات کریں گے کہ بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جائے اور صرف یہ ہی نہیں یہ بھی بہت ضروری ہے کہ جو بال گر رہے ہیں انہیں دوبارہ کیسے اگایا جائے
00:08بہت سے لوگوں کا یہ مسئلہ ہوتا ہے اس لئے یہ ٹاپک سب کے لئے امپورٹنٹ ہے
00:12اب یہ مسئلہ ہمارے جسم کے ایک ہارمون ٹیسٹاوسٹیرون سے جڑا ہوا ہے
00:16ٹیسٹاوسٹیرون سے ایک اور چیز بنتی ہے جس کا نام ڈی ایشٹی ہے
00:19تو یہ ڈی ایشٹی بالوں کے گرنے کی وجہ بنتا ہے
00:21یہ بالوں کی جڑوں یعنی ہر فالیکلز کو کمزور کر دیتا ہے جس کی وجہ سے بال گرتے ہیں
00:25اور بال گرنے سے روکنے کے لئے جو دوائیاں دی جاتی ہیں یہ بھی اس پروسس کو اس عمل کو روکتی ہیں جس میں ڈی ایشٹی بنتا ہے
00:31یہ پروسس میں آگے آپ کو بتاتا ہوں اور جب اس پروسس کو آپ روک دیتے ہیں تو ڈی ایشٹی کام بنتا ہے
00:36اور بال گرنا روک جاتے ہیں نئے بال اگنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں
00:40تو ایکشلی نئے بال اگانے میں یہ ڈی ایش ٹی رکاوٹ بنتا ہے
00:43یہ ہمارے سار کی جلد میں کچھ خاص حصوں پہ جا کے چپک جاتا ہے
00:47انہیں ریسپٹرز کہتے ہیں
00:48انہیں ریسپٹرز پہ جا کے کنیکٹ ہو جاتا ہے
00:50اس کنیکشن کی وجہ سے بال یا تو اگتے ہی نہیں ہیں
00:52اور اگر اگتے بھی ہیں تو بہت ہی پتلے اور چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں
00:55جنہیں ہم مینیچر ہیئر کہتے ہیں
00:57اور اس ویڈیو میں میں اسی پوائنٹ پر فوکس کروں گا
00:59کیونکہ مین پرابلم یہ ہے
01:01ہوتا ہی ہے کہ جب ڈی ایش ٹی بار بار ریسپٹر کے ساتھ جا کے کنیکٹ کرتا ہے
01:06تو اس کنیکشن کی وجہ سے یہ ریسپٹر بہت زیادہ ایکٹیو ہو جاتا ہے
01:09زیادہ سینسٹیو ہو جاتا ہے جو کہ نارمل نہیں ہے
01:12اور یہ پرابلم زیادہ تر لوگوں میں جنیٹک ہوتی ہے
01:14فیملی ہسٹری میں ہوتی ہے
01:15لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ آپ اس کے بارے میں کچھ کر نہیں سکتے ہیں
01:27کو ہم پہلے تھوڑا سمجھ لیتے ہیں
01:28اور یہ سمجھنا آپ کے لئے ضروری ہے
01:30کیونکہ جب کچھ لوگ ہیر لاس کی میڈیکیشن پر جاتے ہیں
01:33تو ایک پرابلم یہ آتی ہے کہ یہ ڈی ایش ٹی کو بلوک کر دیتی ہیں
01:36اور اس بلوکنگ کے دیفنیٹلی سائیڈ ایفیکس ہوتے ہیں
01:38جیسے کہ جسم میں کمزوری آ جاتی ہے
01:40انرجی کام ہو جاتی ہے
01:41ڈیکریز لبیڈو
01:42جنسی خواہش کام ہو جاتی ہے
01:43ایریکٹائل ڈیس فنکشن ہو سکتا
01:45مردانہ کمزوری
01:46اور کبھی کبھی ڈیپریشن تاک ہو سکتا
01:48تو ایکشلی اس مسئلے کو آپ ڈی ایش ٹی کو کم کر کے فکس نہیں کر سکتے
01:51مسئلہ ریسپٹر میں ہے
01:52اس کی ہائپر سینسٹیویٹی کی وجہ سے
01:54اس ریسپٹر کے زیادہ ایکٹیو ہونے کی وجہ سے بال گرنے لگتے ہیں
01:58اور یہ پرابلم زیادہ جنیٹک ہوتی ہے
02:00اب پھر سوال یہ ہے کہ اس ریسپٹر کو کیسے کنٹرول میں رکھا جائے
02:03کچھ سپلیمنٹس بھی مارکٹ میں موجود ہیں
02:05جیسا کہ ساپ المیٹو اور کچھ دوسری ہرپس بھی ہیں
02:07یہ صرف کچھ لوگوں پر کام کرتی ہیں
02:09لیکن سب کے لیے ایفیکٹیو نہیں ہوتی
02:11تو ان ہرپس پر میں بات نہیں کروں گا
02:13میں آپ کو آج ایک نئے اینگل سے
02:14اس مسئلے کا سلوشن دوں گا
02:16اور وہ ہے ایپی جنیٹکس
02:18ایپی جنیٹکس کا مطلب ہے کہ
02:20ہم اپنی جینز کے اوپر کام کر سکتے ہیں
02:22یعنی ایسے ایکشنز لے سکتے ہیں
02:24جو ہماری جینز کو اچھا بنایں
02:25یعنی ہماری ڈائیٹ
02:26لائف سٹائل اور کچھ نیچرل چیزیں
02:28جو سسٹینبل بھی ہوں
02:30ہماری قوالیٹی آف لائف کو بھی بہتر کریں
02:31سائیڈ ایفیکٹس نہ ہو
02:32اور جن سے ہم لانگ ٹرم میں فائدہ بھی لے سکیں
02:35تو یہ ٹوٹل پانچ فیکٹرز ہیں
02:37جن پہ ہمیں کام کرنا ہے
02:38پہلا ہے ہائپوکزیا
02:40ہائپوکزیا ایک کنڈیشن ہے
02:42جس میں آپ کے سکیل تک
02:43اوکسیجن پراؤپرلی نہیں پہنچتی
02:45اور جب اوکسیجن نہیں پہنچتی
02:46تو بالوں کی جڑے
02:47یعنی ہیر فالیکلز ویک ہو جاتے ہیں
02:49سوال یہ ہے کہ
02:49اوکسیجن کی کمی ہوتی کیوں ہے
02:51تین مین ریزنز ہو سکتی ہیں
02:53نمبر ایک
02:53انیمیا
02:54خون کی کمی
02:55انفلمیشن
02:56سوجن
02:56اور نمبر تین
02:57ایکسرسائز کی کمی
02:58اب آپ کو
02:59اپنی سیچویشن کو سمجھنا
03:00ایکسرسائز
03:01کیا آپ
03:02ریگولرلی ایکسرسائز کرتے ہیں
03:03اگر نہیں
03:03تو ایکسرسائز کریں
03:04ایکسرسائز سے
03:05بلڈ سرپولیشن اچھی ہوتی ہے
03:07خون کی روانی بہتر ہوتی ہے
03:08اور خون ہی
03:09اوکسیجن کو سپلائے کرتا ہے
03:10پورے جسم میں
03:11تو بلڈ سرپولیشن
03:12بہتر ہونے سے
03:13اوکسیجن
03:13آپ کے سر کی جل تک
03:15بہتر طریقے سے پہنچ پائے گی
03:16انیمیا
03:17کہ آپ کو انیمیا
03:18اور انیمیا کے بھی
03:19دو ٹائپس ہوتی ہیں
03:20آئرن انیمیا
03:21جس میں آپ کے جیسے میں
03:22آئرن کی کمی ہو جاتی ہے
03:23بی ٹویلو انیمیا
03:24جس میں ویٹمین بی ٹویلو کی
03:25کمی ہو جاتی ہے
03:26آئرن اور بی ٹویلو
03:27یہ دونوں ریڈ میٹ سے
03:28آپ کو اچھی مقدار میں
03:29مل جاتا ہے
03:30لیکن اگر آپ میٹ نہیں کھاتے
03:31گرینز یا آناج
03:32اور سبزیاں صرف کھاتے ہیں
03:34تو یہ ایک وجہ ہو سکتی ہے
03:35کی کمی گی
03:35کیونکہ آپ کی ڈائیٹ میں
03:37یہ نیوٹرینٹس موجود نہیں ہیں
03:38اگر تو آپ ویگن ہیں
03:39یا ویجیٹرین ڈائیٹ پہ ہیں
03:41تو آپ آئرن سپلیمنٹس بھی
03:42لے سکتے ہیں
03:42بی ٹویلو کے لیے
03:43میتھل کبالامین لے سکتے ہیں
03:44پھر انیمیا کی
03:45ایک اور وجہ ہو سکتی ہے
03:46سٹمیک ایسیڈ کی کمی
03:48اگر آپ کے میدے کا
03:49تضاب پورا نہیں ہے
03:50تو اس سے آپ کے جسم کی
03:51آئرن اور بی ٹویلو کو
03:52جذب کرنے کی
03:53اسے ایبزوب کرنے کی
03:54صلائیت کام ہو جاتی ہے
03:55اس کی اور بھی کچھ
03:56علامات ہوتی ہیں
03:56بدہزمی
03:57انڈائیجیشن
03:58ایسیڈ ریفلکس
03:58گرڈ
03:59کھانا سہی طرح آزم نہیں ہوتا
04:00اب بات کرتے ہیں
04:02انفلمیشن کی
04:03عام طور پر ایسی ڈائیٹ
04:05جس میں انہیلڈی فیٹ زیادہ ہوں
04:07یہ باڈی میں انفلمیشن بڑھاتی ہے
04:08اور کھانے کی چیزوں میں
04:10سب سے کامن چیز
04:11جو باڈی میں انفلمیشن
04:12بڑھاتی ہے
04:13وہ ہیں
04:13اومیگا سکس فیٹی ایسیڈ
04:15جو ان آئیلز میں ہوتے ہیں
04:16سویا آئیل
04:17کارن آئیل
04:18کنولا آئیل
04:19کارٹن سیڈ آئیل
04:20سی فلاور آئیل
04:21ان سب آئیلز کو
04:22آپ اپنی ڈائیٹ میں سے
04:22فورا نکال دیجئے
04:24ان کی جگہ
04:24اومیگا تھری فیٹس کو
04:25اپنی ڈائیٹ میں شامل کریں
04:27جو باڈی کے لئے
04:27فائدہ مند ہیں
04:28اور اومیگا تھری
04:29سوزش یا انفلمیشن
04:30کو کم کرتا ہے
04:32پھر ایک اور
04:32نیچرل سورس ہے
04:33ویٹیمین ڈی
04:34یہ نہ صرف
04:34انفلمیشن کو کم کرنے میں
04:36بلکہ ہیر لاؤس کو
04:37روکنے اور آپ کے
04:37بالوں کو دوبارہ
04:38اگر تو آپ
04:40ویٹیمین ڈی سپلیمنٹ
04:41لے رہے ہیں پہلے
04:42تو اس کی ڈوز آپ
04:43دس ہزار آئیلز سے
04:44کم نہ رکھیں
04:45اس کی کچھ وجوہات ہیں
04:46ایک تو یہ ہے کہ
04:47زیادہ تر لوگوں کا
04:48ویٹیمین ڈی
04:48بہت زیادہ کام ہوتا ہے
04:50دوسرا
04:51جتنا ویٹیمین ڈی
04:52آپ لیتے ہیں
04:53یہ سارا
04:53ایبزارب نہیں ہوتا
04:54تو ویٹیمین ڈی
04:55کی کمی کی
04:56ایک بڑی وجہ ہی ہے
04:57اب ویٹیمین ڈی
04:58کام کیسے کرتا ہے
04:59یہ انفلمیشن کو
05:00کام کرتا ہے
05:01جسے آپ کے
05:02سر کی جلد کی
05:02ہیلتھ ایمپروو ہوتی
05:03اور سب سے
05:04ایمپورٹنٹ
05:04یہ ڈی ایش ڈی ریسپٹر
05:06کی سینسٹیویٹی
05:06کو کام کرتا
05:07اگر آپ کی
05:08بڑی میں ویٹیمین ڈی
05:08کام ہے
05:09تو ڈی ایش ڈی
05:10اور زیادہ
05:11ایکٹیو ہو جاتا ہے
05:11جسے ہیر لاؤس
05:12بڑھتا ہے
05:13یہ بھی میں آپ کو
05:14بتاؤں ہوں کہ
05:14کئی لوگوں کے
05:15بال صرف
05:16ویٹیمین ڈی
05:16سپلیمنٹ لینے سے
05:17ہی واپس آنے لگتے ہیں
05:18ڈائیٹ سے
05:18ویٹیمین ڈی لینے
05:19بہت مشکل ہوتا ہے
05:20آج کل بھاگ دوڑ میں
05:21زیادہ تر لوگ
05:22دھوپ میں بھی نہیں
05:22بیٹھتے ہیں
05:23اس لئے
05:23سپلیمنٹیشن
05:24بیسٹ آپشن ہے
05:24تو یہ ایک
05:25سمپل اور
05:25افیکٹیو طریقہ ہے
05:27جو آپ کی
05:27ہیر لاؤس کی
05:27پرابلم کو
05:28سالف کر سکتا ہے
05:29اور آپ اپنے
05:29بال واپس پا سکتے ہیں
05:31تیسرا فیکٹر ہے
05:32ایل آئی سین
05:33یہ ایک امینو ایسڈ
05:34اور ہیر گروت
05:34کے لیے بہت
05:35افیکٹیو مانا جاتا ہے
05:36یہ ڈیریکٹی
05:37ڈی ایسڈ
05:37ریسپٹر پر کام کرتا
05:38اور اس کی
05:38سنسٹیوٹی کو
05:39ریگولیٹ کرتا
05:40اگر آپ
05:40ایل آئی سین
05:41سپلیمنٹ لیں
05:42تو بہتر ہے
05:42کہ آپ اسے
05:43خالی پیٹ لیں
05:43پورٹ سورسز کی
05:45بات کریں
05:45تو ایل آئی سین
05:46زیادہ تر
05:47آپ کو
05:47اینیمل پرادکٹس
05:48ملتا ہے
05:48جیسے کہ
05:48ریڈ میٹ
05:49چکن
05:49سی فوڈ
05:50فش
05:50انڈے وغیرہ
05:51پانچمہ فیکٹر ہے
05:52ایسٹروجن ہارمون
05:53کے لیول کو
05:54بیلنس کرنا
05:55جو کہ
05:55عورتوں کے لیے
05:56بہت ایمپارٹنٹ
05:56یہ اس لیے
05:57ضروری ہے
05:57کیونکہ
05:58ایسٹروجن ہارمون
05:59کے لیول میں
05:59اتار چڑھاؤ
06:00بالوں کی صحت
06:01کو بہت زیادہ
06:02ایفیکٹ کرتا
06:03پیگننسی کے
06:04دوران ایسٹروجن
06:05لیول بہت زیادہ
06:05ہائے ہوتا ہے
06:06لیکن ڈیلیوری کے بعد
06:07یہ لیول اچانک
06:07گر جاتا ہے
06:08اور اس کی وجہ سے
06:08پھر پوسٹ پارٹم
06:09ہیر لاؤس شروع ہو جاتا ہے
06:10مینسٹرول سائیکل
06:11پیریٹس کے دوران
06:12ایسٹروجن لیول کام ہوتا ہے
06:13جس کی وجہ سے
06:13تیمپریری ہیر لاؤس ہوتا ہے
06:15پھر منو پاس کے دوران
06:16ایسٹروجن لیول
06:16بہت زیادہ گر جاتا ہے
06:18جو کرانک ہیر لاؤس
06:18کی ایک بڑی وجہ
06:19سوال یہ ہے
06:20کہ ایسٹروجن کو
06:21کیسے بیلنس رکھا جائے
06:22تو یہ ڈیپینڈ کرتا ہے
06:23کہ ایشو کیا
06:24انڈرلائنگ وجہ کیا
06:25لیکن کچھ چیزیں
06:26ہیلپفول ہو سکتی ہیں
06:27جیسے کہ
06:27فائٹو ایسٹروجن کا استعمال
06:29فلیک سیڈز
06:30اس میں نیچرل ایسٹروجن ہوتا ہے
06:31جو باڈی کے ایسٹروجن لیول
06:32کو بیلنس کرتا ہے
06:33پھر اپنی ڈائیٹ میں
06:34آپ کولیسٹرول فوڈ
06:35لائک ایگ یوکس
06:36اور بٹر شامل کریں
06:37کیونکہ کولیسٹرول
06:38ہارمونز کا
06:38روہ مٹیریل ہے
06:39کولیسٹرول سے ہارمونز
06:40بنتے ہیں
06:41اور کولیسٹرول
06:41ایسٹروجن اور
06:42سیکس ہارمونز کی
06:43پروڈکشن کے لیے
06:43ضروری ہے
06:44اب ان کے علاوہ
06:45بھی اور چیزیں ہیں
06:46جو ڈسکس کی جا سکتی ہیں
06:48لیکن میں
06:48مینلی اس ویڈیو میں
06:49ڈی ایسٹی ریسپٹر پر
06:50بات کرنا چاہ رہا تھا
06:51تو ان آئیڈیاز پر
06:52ورک کریں
06:53اپنی ڈائیٹ میں
06:53نیچنل نیوٹرینٹس
06:54کو شامل کریں
06:55ایکسسائز ضرور کریں
06:56ڈائیٹ میں سے غلط چیزوں
06:57کو نکال دیں
06:58جو انفلمیشن پیدا کرتی ہیں
06:59تو یہ تھی آج کی ویڈیو
07:01میں آپ سے ملتا ہوں
07:01اگلی ویڈیو میں
07:02اپنا خیال رکھئے
07:03اللہ حافظ
Recommended
2:45
|
Up next
5:08
4:48
5:34
6:59
6:01
6:48
5:51
7:25
7:02
7:00
5:31
5:57
5:59
5:14
6:54
6:38
7:31
6:53
5:31
5:44
6:11
6:12