Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Welcome to my channel (Dr. Zee) health.Make sure like share and follow.

Category

📺
TV
Transcript
00:00اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا
00:01ووک کرنے کے کچھ ایسے فائدہ ہے جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہیں سنے ہوں گے
00:05اب یہ سب کو پتا ہے کہ ووک کرنا صحت کے لیے اچھا ہے
00:08وزن کام ہوتا ہے اور سٹریس بھی کام ہوتی ہے
00:10لیکن یہ سٹریس کیسے کام ہوتی ہے
00:12یہ ایک سوال ہے جو شاید آپ کے دل میں کبھی نہ کبھی آیا ہوگا
00:15دراصل ووک کرنے سے باڈی کا کارٹیسول لیول کام ہو جاتا
00:19یہ ایک ہرمون ہے جو باڈی تب بناتی ہے جب آپ کو سٹریس یا ٹینشن ہوتی ہے
00:23اب جب کارٹیسول لیول زیادہ ہو جاتا ہے تو باڈی ایک سروائیول موڈ میں چلی جاتی ہے
00:27اس دوران جسم میں کئی تبدیلیاں ہوتی ہیں
00:29جس میں بیہیویرل چینجز، چڑچڑا پان، غصہ زیادہ آتا ہے
00:32سائیکلوجیکل چینجز، آپ کو انزائیٹی یا ڈپریشن کی فیلنگز آ سکتی ہیں
00:36آپ کی سانس پھولنے لگتی ہے
00:37آپ ریلیکس نہیں ہو پاتے ہیں
00:38ایمیون سسٹم ویک ہو جاتا ہے
00:40مینٹل ہیلتھ ایشیوز، انزائیٹی، ڈپریشن، میمری لاؤس
00:43یاداش کمزور ہو سکتی ہے
00:44اور ایک لمبی لسٹ ہے ان بیماریوں کی جو کارٹیسول لیول ہائی ہونے کی وجہ سے ہو سکتی ہیں
00:50اب واک کرنے سے باڈی کا یہ سٹریس میکنزم ٹرن آف ہو جاتا ہے
00:55یعنی باڈی فائٹ اور فلائٹ موڈ سے نکل جاتی ہے
00:57سمپتھیک نوز سسٹم آف ہو جاتا ہے
01:00یعنی جو سسٹم آپ کو سٹریس کی حالت میں اور ہمیشہ ایلرڈ رکھتا ہے
01:03یہ بند ہو جاتا ہے
01:04اور پیرا سمپتھیک نوز سسٹم آن ہو جاتا ہے
01:07یعنی باڈی ریلیکس موڈ میں چلی جاتی ہے
01:09آپ کو سکون محسوس ہوتا ہے
01:10باڈی میں سکون کا احساس ہوتا ہے
01:12آپ ریاکشن موڈ سے باہر آ جاتے ہیں
01:14اور موڈ بھی اچھا ہو جاتا ہے
01:15اور آپ کو شاید یقین نہ آئے
01:17کہ یہ سب کچھ صرف 20 منٹ کی واک سے بھی ہو سکتا ہے
01:21اس میں آپ شروعات میں لو انٹینسٹی سے شروع کر سکتے ہیں
01:23یعنی آرام سے چلیں
01:24پھر جیسے جیسے آپ کی باڈی اس روٹین کی تھوڑی آدھی ہو جاتی ہے
01:27اس روٹین کو اڈاپٹ کر لیتی ہے
01:29تو آہستہ آہستہ آپ ہائی انٹینسٹی واک کی طرف جا سکتے ہیں
01:31واک کی سپیڈ بڑھا سکتے ہیں
01:33چاہے چھوٹی سی واک کی کیوں نہ ہو
01:35یہ آپ کی باڈی اور مائنڈ دونوں کے لیے فائدہ ماند ہے
01:38واک کرنے کا جو دوسرا زبردست فائدہ ہے
01:40وہ ہے آپ کی امپروف کریٹیوٹی
01:42یعنی تخلیقی صلاحیت میں اضافہ
01:44آؤٹ او دو باکس ہو جانا
01:46یہ بھی اسی پوائنٹ کی ایکسٹینشن ہے
01:47جو میں نے پہلے آپ کو سٹریس اور ریلیکسیشن کے بارے میں بتایا ہے
01:50جو باڈی میں کارٹیسول لیول ہائی ہوتتا ہے
01:52اور باڈی سٹریس میں ہوتی ہے
01:54تو دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے
01:56بہت مشکل ہو جاتا ہے مسئلے کو سمجھ پانا
01:58اور اس کا حال ڈھونڈنا
01:59ریلیونٹ رہ پانا
02:00ریلیٹ کر پانا کسی مسئلے سے
02:01تو سٹریس میں ایکشلی ہمارا
02:03پرابلم سالونگ پوٹینشل کام ہو جاتا ہے
02:06لیکن جب باڈی ریلیکس اور کام سٹیٹ میں ہوتی ہے
02:08تو کریٹیوٹی لیول بڑھ جاتا ہے
02:10آپ ڈیفرنٹ پرسپیکٹیف سے
02:11ڈیفرنٹ اینگل سے مسئلے کو سمجھ پاتے ہیں
02:13آپ کو ایک برڈز آئی ویو مل جاتا ہے
02:16تو ایک لمبی واک اس میں آپ کی مدد کر سکتی ہے
02:19یہ آپ کو سپیس دیتی ہے
02:20آپ کی باڈی اور مائنڈ دونوں کو ایک چینج دیتی ہے
02:23کہ سٹریس سے نکل کے ریلیکس ہو سکیں
02:25اور نئی سوچ کے ساتھ آپ اس مسئلے کا سلیوشن ڈھونڈ پاتے ہیں
02:28واک کرنے کا تیسرا فائدہ یہ ہے
02:31کہ واک کرنے سے باڈی کے سیلز کی قوالیٹی بہتر ہوتی ہے
02:33سیلز کے اندر ایک چیز ہوتی ہے
02:35جیسے مائٹوکانڈریا کہتے ہیں
02:36یہ باڈی کا پاور آوس ہوتا ہے
02:37اس کا کام ہوتا ہے انرجی بنانا
02:39اور واک کرنے سے مائٹوکانڈریا کی تعداد بڑھتی ہے
02:41باڈی میں زیادہ انرجی پروڈیوس ہوتی ہے
02:43مائٹوکانڈریا کی قوالیٹی بہتر ہوتی ہے
02:45یعنی یہ زیادہ ایفیشنٹلی
02:47فیول اور آکسیجن کو انرجی میں بدل پاتے ہیں
02:49ان کا فنکشن بہتر ہو جاتا ہے
02:50اٹافیجی ہوتی ہے
02:51پرانے اور ڈیمیج سیلز ختم ہو جاتے ہیں
02:53اور ان کی جگہ نئے ہیلڈی سیلز لے لیتے ہیں
02:56اور یہ اس لیے ضروری ہے
02:57کیونکہ بہت سی بیماریاں
02:58ڈیمیجڈ مائٹوکانڈریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں
03:00ایون میٹابالیزم صحیح نہ ہونا
03:02ایمیون سسٹم کا ویک ہونا
03:03یہ ساری چیزیں ڈیپینڈ کرتی ہیں
03:04آپ کے سیلز میں موجود
03:06ان میٹوکانڈریا کی قوالیٹی پر
03:07کہ یہ کتنے اچھے طریقے سے
03:09سیلز تک فیول اور آکسیجن پہنچا آپ آ رہے ہیں
03:12اور میٹابالیزم ڈائیریکلی کنیکٹڈ ہوتا ہے
03:14ایمیون سسٹم سے
03:15میٹابالیزم صحیح ہوگا
03:16تو ایمیون سسٹم صحیح رہے گا
03:17آپ بیماریوں سے بچے رہیں گے
03:19چوتھے نمبر پہ
03:20واک کرنے کا جو بڑا فائدہ ہے
03:21وہ یہ کہ واک کرنے سے
03:23ہمارے جسم میں موجود
03:24فرینڈلی جراسیم
03:25جو ہمیں بیماریوں سے بچاتے ہیں
03:26ان کی تعداد بڑھتی ہے
03:27سپیشلی گٹ مایکرو بائیوم
03:29خاص طور پہ وہ جراسیم
03:30جو ہمارے ڈائیجیسٹیف سسٹم کا حصہ ہوتے ہیں
03:32یہ ڈائیجیشن میں مدد کرتے ہیں
03:33کھانے سے جو انرجی بناتی ہے باڈی
03:35اس کی پروڈکشن میں ہیلپ کرتے ہیں
03:36اور جب گٹ مایکرو بائیوم
03:37ہیلڈی ہوتا ہے
03:38تو آپ کی ڈائیجیشن صحیح رہتی ہے
03:39باڈی کو ضروری نیوٹرینٹس
03:41جو خوراک سے چاہیے ہوتے ہیں
03:42یہ اچھی طرح مل پاتے ہیں
03:43باڈی کی ایمیونٹی اچھی ہوتی ہے
03:45جسے انفیکشنز اور بیماریوں سے
03:46لڑنے میں مدد ملتی ہے
03:47پانچویں نمبر پہ جو فائدہ ہے
03:49وہ یہ کہ واک کرنے سے
03:50گلوکوز اور انسلین سنسیٹیوٹی
03:52امپروو ہوتی ہے
03:53یعنی سیلز زیادہ اچھی طرح سے
03:55انسلین کو ریسپانس دیتے ہیں
03:56جسے خون میں شگر کا لیول کنٹرول میں رہتا ہے
03:59تو اگر کسی کی باڈی میں
04:00انسلین ریزسٹنس ڈیویلپ ہو چکی ہے
04:02گلوکوز لیول بڑا ہوا رہتا ہے
04:03ڈائیپٹیز ہو چکی ہے
04:04یہ ایون پری ڈائیپٹیز بھی ہیں
04:05تو واکنگ آپ کے لیے
04:07ایک بہترین ایکسسائز ہے
04:08اور اس میں خاص طور پر صبح کی واک
04:10خالی پیٹ اگر آپ واک کرتے ہیں
04:12تو اس سے آپ کو بلڈ میں بڑیوی
04:14اس ایکسٹرہ شگر کو برن کرنے میں
04:16مدد مل سکتی ہے
04:17اور اسی واک کو اگر آپ
04:18بیس پچیس منٹ تک لے جائیں
04:19تو نہ صرف یہ بڑیوی شگر برن ہوتی ہے
04:21بلکہ باڈی فیٹ کو بھی
04:23یوز کرنا شروع کر دیتی ہے
04:24جیسے فیٹ لاؤس ہوتا ہے
04:25اور ایونچولی آپ وزن کام کر سکتے ہیں
04:27چھٹا فائدہ ہے
04:29واک کرنے سے باڈی میں
04:30زیادہ اوکسیجن جا پاتی ہے
04:32جو سیلز اور ٹیشوز کے لیے
04:33بہت ضروری ہے
04:34اوکسیجن سے سیلز کو انرجی ملتی ہے
04:36جو باڈی کے ہر ایک سسٹم کو
04:37صحیح چلانے میں مدد کرتی ہے
04:38باڈی کے فنکشنز بہتر ہوتے ہیں
04:40جیسے میٹابولیزم
04:41ایمیون سسٹم اور مسل ریکاوری
04:42تھکان اور سٹریس کام ہوتی ہے
04:44زیادہ اوکسیجن سے
04:45باڈی ریلیکس رہتی ہے
04:46باڈی انرجیٹک رہتی ہے
04:47ساتھوہ فائدہ ہے
04:49واکنگ سے بونڈ ڈینسٹی انکریز ہوتی ہے
04:51یعنی ہڈیوں کی مضبوطی اور
04:52قوالیٹی بہتر ہوتی ہے
04:53کیونکہ واکنگ ایک ویٹ بیرنگ ایکسرسائز ہے
04:55مطلب جب آپ چلتے ہیں
04:56تو آپ کا ویٹ ان ہڈیوں پر آتا ہے
04:57جو انہیں وقت کے ساتھ
04:59زیادہ مضبوط بنا دیتا ہے
05:00پھر ریگولر واکنگ سے
05:01ہڈیوں میں نئے سیلز بنتے ہیں
05:03جسے ہڈیوں کی مضبوطی میں
05:04مزید اضافہ ہوتا ہے
05:05اور بون لاس کام ہو جاتا ہے
05:07کیونکہ نارملی
05:08ایج کے ساتھ
05:08ہڈیاں اپنا ماس لوس کرنا شروع کر دیتی ہیں
05:11لیکن واکنگ اس پروسس کو
05:13سلو کر دیتی ہے
05:14اب یہ کیوں ضروری ہے
05:15اسٹیو پروسس سے بچنے کے لئے
05:17ہڈیوں کی بیماری جس میں
05:18ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں
05:19انجری کا خطرہ کام ہو جاتا ہے
05:21ہڈیاں اگر مضبوط ہوں
05:22تو آپ فریکچرز یا چوٹ لگنے سے بچ جاتے ہیں
05:24پھر جوائنٹ ہیلتھ ایمپروو ہوتی ہے
05:25ووکنگ جوائنٹس کو بھی مضبوط بناتی ہے
05:27جسے جسم کی موبیلٹی اور فلیکسیبیلٹی بہتر ہوتی ہے
05:30نمبر آٹھ پہ جو زبدس فائدہ ہے
05:31وہ ہے کہ ووکنگ سے باڈی میں
05:33انفلمیشن اور مسل سٹیفنس کام ہوتی ہے
05:35کیونکہ آکسیجن کی سپلائے بہتر ہونے سے
05:37مسلس کو ریلیکس فیل ہوتا ہے
05:38بلڈ فلو ایمپروو ہوتا ہے
05:40اور انفلمیشن کام ہونے سے
05:41ہارڈ ڈیزیزز ڈائپ ڈیزز اور
05:43کینسر جیسی بیماریوں کا خطرہ بھی کام ہوتا ہے
05:45مسلس میں بلڈ فلو تیز ہونے سے
05:47ٹینشن ریلیز ہوتی ہے
05:48مسلس کی فلیکسیبیلٹی بڑھتی ہے
05:50اور تھکان اور پین کام محسوس ہوتی ہیں
05:52اور لاسٹ نمبر پہ جو فائدہ ہے
05:53وہ یہ کہ ویجن ایمپروو ہوتی ہے
05:55یعنی نظر تیز ہوتی ہے
05:56آنکھ کا ریٹنا ایمپروو اکسیجن سپلائے کی وجہ سے
05:59بہتر فنکشن کرتا ہے
06:00اور نہ صرف آنکھ ہے
06:01بلکہ کڈنیز اور دوسرے باڈی آرگنز کو بھی فائدہ ہوتا ہے
06:03انسلین اور گلوکوز سینسیٹیوٹی ایمپروو ہونے سے
06:06باڈی کے ہر آرگن کا فنکشن بہتر ہو جاتا ہے
06:08آپ کا ہارٹ، لیور اور کڈنیز
06:09جس کی وجہ سے آپ کی ایمپروو ہوتی ہے
06:12تو واکنگ ایک سیمپل اور ہیلڈی ٹول ہے
06:14جو آپ کی باڈی اور مائنڈ دونوں کو فٹ رکھتا ہے
06:16سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ بہت آسان ہے
06:19آپ کو صرف چلنا چاہے آپ کہیں بھی ہوں
06:20انڈور، آؤڈور، انڈور کرتے ہیں
06:22ٹریڈ میل پہ کرتے ہیں
06:23یا گھر کے لان میں کرتے ہیں
06:25تو آپ کے جوائنٹس پہ سٹریس کم پڑتی ہے
06:27واکنگ سیمپل ہے، ایفیکٹیو ہے
06:28اور ہر کوئی اسے اپنی روٹین میں شامل کر سکتا ہے
06:31امید کرتا ہوں کہ یہ ویڈیو آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہو
06:34مجھے اجازت دیں
06:35میں آپ سے ملتا ہوں اگلی ویڈیو میں
06:36اپنا خیال رکھیں
06:37اللہ حافظ