Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
کشمیر میں ڈاکٹروں کی کمی دیرینہ مسئلہ، راتوں رات حل ممکن نہیں: وزیر صحت سکینہ ایتو
ETVBHARAT
Follow
5 months ago
سکینہ ایتو کے مطابق ان کی حکومت نے ڈگری ہولڈرز کو دور دراز علاقوں میں طبی خدمات انجام دینے کے لیے احکامات جاری کیے ہیں۔
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
ڈاکٹرز کی کمی یہ تو ہمیں آہ وراثت میں ملا ہے کیونکہ ایک سال میں آپ
00:13
ایکسپیٹ کریں گے جہاں چھ سال میں ڈاکٹر نہیں ہے جہاں آہ چھ سال میں آپ کا
00:19
میڈیکل ایسٹر نہیں ہے جہاں دس سال میں آپ کی بیلڈنگ نہیں ہے وہ ایک یا آٹھ
00:25
مینے میں ٹھیک نہیں ہو سکتا ہے لیکن میں سمجھتی ہوں کہ عمر عبداللہ صاحب کی
00:29
سربرائی میں جو سرکار بنی ہیں اس سرکار نے آہ شروع سے ہی یہی کوشش کی ہے
00:35
چاہاں ہیلت سیکٹر ہوں ایڈوکیشن سیکٹر ہوں یا باقی ڈپارٹمنٹس ہو ان
00:40
ڈپارٹمنٹس میں صدار آ سکے اور اس کی آہ مثال یہ میں آپ کو دوں گی جب یہ
00:45
سرکار بنی جو ہمارے آہ بچے جو جنہوں نے ڈگریان کمپلیٹ کی تھی ان کو آہ پہلے
00:52
تو تین سو ناؤ اپوائنٹمنٹ آرڈرز عمر عبداللہ صاحب کے ہاتھوں دیے گئے
00:57
تاکہ یہ لوگ دور دراز علاقوں میں فار فلنگ اریاز میں جا کے وہاں جو ہے
01:02
پیشنٹ کیئر کو ٹھیک کر سکے اسی طرح ابھی ریسنٹلی ایک سو دس یا گہرہ آرڈر
01:08
جو ہے وہ اور دیے گئے روز جو سرویس سیلیکشن بورڈ میں کنسلٹنٹس آہ کی
01:14
اپوائنٹمنٹ ہوتی ہیں اس میں بھی کافی حد تک کنسلٹنٹ آہ کی جو کنسومیشن
01:19
ہے وہ آ جاتی ہیں اور ان کو بھی ہم کوشش کرتے ہیں لگانے کے لیے لیکن
01:24
اب یہ کیا ہوا ہے پہلے اپگریڈیشن کی گئی ہیں کریشن نہیں کی گئی آنند فانند
01:30
بیلڈنگیں بنائے گئی لیکن وہاں پہ آپ کے پاس ایکیومنٹ نہیں ہے وہاں
01:34
آپ کے پاس آہ میڈیکل اسٹرن نہیں ہے باقی فیسلٹیز نہیں ہے اس چیز کو سب
01:40
کو کنسولیڈیٹ کرنا پڑے گا اس میں سب کا ہمیں ساتھ چاہیے سب کا
01:44
سپورٹ چاہیے آپ میڈیا کے بائیوں کا بھی لوگوں کا بھی اور اس
01:48
سرکار کی کوشش ہے کہ ہلت کیئر زیادہ سے زیادہ بہتھار ہو سکتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
1:58
|
Up next
جموں کشمیر میں ڈاکٹروں کی کمی، وزیر صحت سکینہ ایتو نے کیا اعتراف
ETVBHARAT
5 months ago
3:07
شللہ بگ ویٹ لینڈ میں مہاجر پرندوں کی آمد، آلودگی سے ویٹ لینڈ کا ماحولیاتی نظام متاثر
ETVBHARAT
1 week ago
3:36
کشمیر و بارہمولہ کے نوجوانوں میں کرکٹ کی کافی صلاحیت موجود
ETVBHARAT
3 months ago
12:26
کوئی بھی نجی اسکول کتابوں کا اضافی بوجھ طلباء پر نہیں ڈال سکتا: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن
ETVBHARAT
2 hours ago
4:48
جموں سے کشمیر راست ٹرین سروس کب ہوگی شروع؟ آفیشل نے بتائی تاریخ
ETVBHARAT
2 weeks ago
8:35
کشمیر میں ’ڈی ایڈکشن سینٹر‘ شروع کرنے کیلئے میڈیکل کونسل کی رجسٹریشن لازمی
ETVBHARAT
3 months ago
0:54
جموں وکشمیر کے اسپتالوں میں عملے کی کمی کو دور کیا جائے گا: سکینہ ایتو
ETVBHARAT
6 months ago
1:39
وزیر صحت سکینہ ایتو نے لیا امرناتھ یاترا کے لیے انتظامات کا جائزہ
ETVBHARAT
6 months ago
2:41
کشمیریوں کو وندے بھارت ایکسپریس کا بے صبری سے انتظار، اننت ناگ میں ہالٹ نہیں رکھنے سے عوام میں ناراضگی
ETVBHARAT
11 months ago
4:21
محبوبہ مفتی نے کی دہلی بم دھماکے میں جاں بحق کشمیری شہری کے لواحقین سے ملاقات
ETVBHARAT
2 weeks ago
3:17
کشمیر، کولگام انکاؤنٹر آٹھویں روز میں داخل
ETVBHARAT
4 months ago
1:30
ڈویژنل کمشنر کا شوپیاں فروٹ منڈی کا دورہ، سیب کی ترسیل میں آسانی کی کرائی یقین دہانی
ETVBHARAT
3 months ago
2:49
وادی کشمیر میں بحران کے دوران کولڈ اسٹوریج نجات دہندہ ثابت ہوئے، سینکڑوں میٹرک ٹن سیب محفوظ
ETVBHARAT
2 months ago
1:54
کولگام انکاؤنٹر کا اختتام: 30 گھنٹے کی جھڑپ میں دو فوجی، دو ملی ٹنٹ ہلاک
ETVBHARAT
3 months ago
4:43
کشمیر میں جنگلی سور کھیتوں کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں
ETVBHARAT
4 months ago
2:30
اونتی پورہ اسلامک یونیورسٹی کے چھ سائنسدانوں کو اسٹینفورڈ یونیورسٹی کا اعزاز
ETVBHARAT
2 months ago
3:03
عمر عبداللہ نے کیا لائن آف کنٹرول کا دورہ
ETVBHARAT
7 months ago
14:51
کشمیر میں غیر ضروری بچہ دانی نکالنے کے رجحان میں تشویشناک حد تک اضافہ: ماہر نسواں
ETVBHARAT
5 months ago
6:00
ادبی اداروں کو نئی نسل کے لیے ادب کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز تک پہونچانا ضروری
ETVBHARAT
5 weeks ago
12:15
نجی کمپینیوں کی من مانی ختم کرنے کے لیے اب محکمہ ازخود ہائی ڈینسٹی پودے درآمد کرے گا: ڈائریکٹر ہارٹیکلچر
ETVBHARAT
6 months ago
1:08
پہلگام حملے کے بعد کشمیر بھر میں چھاپہ مار کارروائی
ETVBHARAT
7 months ago
5:28
'દારૂનું વેચાણ કે સેવન કરતા હશો તો નહિ મળે સરકારી સેવાઓનો લાભ', પાલનપુરની છાપરા ગ્રામ પંચાયતનો મોટો નિર્ણય
ETVBHARAT
14 minutes ago
1:24
ప్రేమ పెళ్లి - 3 నెలలకే అదనపు కట్నం వేధింపులు - ఐఏఎస్ కుమార్తె ఆత్మహత్య
ETVBHARAT
15 minutes ago
6:35
আহোম যুগৰ ঐতিহাসিক সমল সামৰি সম্ভ্ৰমেৰে কলিয়াবৰ: সংৰক্ষণৰ কিবা ব্যৱস্থা হৈছেনে ?
ETVBHARAT
15 minutes ago
1:02
വായുവിൽ നിന്ന് നേരിട്ട് ശുദ്ധജലം, ജലക്ഷാമ മേഖലകളില് സഹായമാകും; കണ്ടുപിടിത്തവുമായി എഞ്ചിനീയറിങ് വിദ്യാർഥികൾ
ETVBHARAT
20 minutes ago
Be the first to comment