Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00اچھا اوکے دکھو کوئی کمی نہیں رہنی چاہیے بس جلدی کرو
00:09اتنا سٹریس کیوں لے رہو تم یار کیا ہو گیا ہے تمہیں
00:14اس طرح سے فیل ہوتا ہے لیکن سب ٹھیک ہو جائے گا
00:17یار عابد کیسے سٹریس نہ لوں کوئی بھی میرا فون تک نہیں اٹھا رہا
00:20بازل بھی کہیں نہیں مل رہا نہیں آئیلا میرا فون پک کر رہی ہے
00:22کچھ تو گڑ بڑ ہے یار
00:23آہ بازل آہ ہو سکتا ہے وہ تیاری میں مصروف ہو یار
00:28یا ہو سکتا ہے وہ ٹرافک میں فسا باؤ تمہیں استمبول کے ٹرافک کا معلوم تو ہے
00:31ٹھیک ہے کچھ بھی گڑ بڑ نہیں ہونی چاہیے یار بہت سنجیدہ معاملہ ہے سمجھو
00:36ہاں بالکل گڑ بڑ نہیں ہوگی
00:38اچھا تم جاؤ اور جا کے تیار ہو جاؤ
00:40ہرے یار میں بازل کو فون کرنا کیسے بھول گیا
00:42اوف میرے خدا یہ فون کیوں نہیں اٹھا رہا ہاں
00:48ہلو
00:48آہ تم میرا فون کیوں نہیں اٹھا رہے تھے یار
00:51میں تم سے یہ نہیں پوچھوں گا کہ تم اس وقت کہاں پر موجود ہو
00:53بس بات سنو میری
00:54تمہیں جلدی کرنی ہوگی کیونکہ
00:56جا رہی ہے وہ
00:58ارے میرا مطلب ہے آئیلہ جا رہی ہے
01:01ارے بھائی کسی کو کچھ نہیں پتا کہ وہ کہاں جا رہی ہے
01:04ائرپورٹ کی طرف جا رہی تھی وہ
01:05اور اس نے کسی کو بھی اس بارے میں کچھ نہیں پتایا
01:07بس تم ہی ہو جو بازل اس سے جانے سے روک سکتے ہو
01:10بلکل بھی وقت نہیں ہے
01:12یار آئی سوہر آن گاڈ جو کچھ بھی میں تم سے کہہ رہا ہوں
01:15بلکل سچ کہہ رہا ہوں تم سے
01:16آہ اوکے
01:17خدا حافظ
01:18آہ
01:21آئیلہ
01:40آئیلہ یہ کیا کیا تم نے آئیلہ کیا کیا
01:44ڈاکٹر ایک مریض آئیل سے دیکھتی جئے
01:48کوسٹیوم تیار ہے تمہارا
01:53میرا تو تیار ہے اور تمہارا
01:54ویسے مجھے تو آخر میں ہی پتا چلا
01:56خیر میں جو بھی پہنوں گی اچھا ہی لگے گا
01:58ظاہر ہے اپک جو پہنے اور وہ اچھا نہ ہو
02:00ایسا ہو سبتا ہے کبھی
02:01تم جل رہے ہو نا اس بات سے
02:10اپک اپک اپک
02:16آئیلہ کو دیکھا تم نے اس نے جانا سے پہلے کسی
02:18کیاپ جو ٹیکسی کو بلائے تھا
02:19یہ تو میں نہیں جانتی ڈاکٹر لیکن میں کال کر کے چیک کر لیتی ہوں
02:22ہاں چیک کرو زرہ
02:23ہلو
02:29جی میں ہوسپٹل کی ریسپشن سے بات کر رہی ہوں
02:31میرا نام اپک ہے
02:32مجھے جاننا تھا کہ آپ نے ڈاکٹر آئیلہ کو آج کہیں ڈروپ کیا ہے کیا
02:35ٹھیک ہے
02:38ٹھیک ہے جی آپ کا بہت بہت شکریہ
02:41ڈاکٹر انہوں نے ڈاکٹر آئیلہ کو ائرپورٹ جانے والے راستے پر چھوڑے
02:44نو یار میرے پاس تو گاڑی بھی نہیں ہے
02:47ایک کام کرو میرے لیے ٹیکسی بلوا دو پریز
02:48ڈاکٹر اب پریشان نہ ہو آپ میری گاڑی لے جائے
02:51ہاں یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے
02:52بہت شکریہ اپک
02:57سی یو
02:57اب کیا ہو گیا یار
02:59مجھے کیا پتا کی کیا ہو گیا ان کے ساتھ
03:01ویسے اپک تمہارا گاڑی والا آئیڈیا بہت اچھا تھا
03:06کافی امپریس ہوا ہوں میں تم سے
03:07ہاں میں اسے چھوٹی موٹی مدد کرتی رہتی ہوں
03:10اچھا ایسی بات ہے
03:12تو آج رات میری پارٹنر کیوں نہیں بن جاتی ہو تم
03:14اچھا واقعی
03:16کہیں میں بن ہی نہ جاؤں تمہاری پارٹنر
03:18اس کا فیصلہ بعد میں کر لیں گے ہم
03:20ابھی کام ختم کر لو ہمیں جلدی جانا ہے
03:22ٹھیک ہے بس ابھی ختم ہو جاتا ہے
03:24کام بس آئی ہوئی ہے یار
03:38کیا ہو رہا ہے اس گاڑی میں یار
03:54اتنے دن گزر گئے زینب یار
03:58وہ ابھی تک خاموش ہے
04:00بات کو آگے بڑھا ہی نہیں رہا
04:01مجھے تو کوئی سمجھ نہیں آرہا
04:02اور اس نے جو مجھے انگوٹی پنائی ہے
04:04اس سے بھی اب زنگ لگ رہا ہے
04:05یار روز سبا اٹھ کر میں اس کو ساف کرتی ہوں
04:07کہ کہیں زنگ کی وجہ سے ٹوٹ نہ جائے
04:09یہ ہی سوچتی رہتی ہوں میں
04:10آہ سنان آرہا ہے
04:14ٹھیک ہے میری جان میں تمہیں بات میں کال کرتی ہوں
04:15اپنا خیال رکھنا اکی بائی بائی
04:17نینا کیسی ہو تم
04:20ٹھیک تم سناو
04:21میں بھی ٹھیک
04:23آہ
04:25نینا
04:27ہم
04:29میں
04:31تمہیں کچھ بتانا چاہتا ہوں
04:33چلو شکر ہے
04:34کیا مطلب
04:35کچھ نہیں
04:36بولو کیا کہنا ہے تمہیں
04:38ہم
04:40دراصل میں تمہیں
04:42یعنی
04:44یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ ہو سکتا ہے
04:47جو تمہیں کہنا ہے
04:48ڈائریکٹ بول دو مجھے گھماں پہ رہا کے بات کرنا پسند نہیں ہے
04:51میری امی آرہی ہیں
04:52امی آرہی ہیں
04:53کب آرہی ہیں
04:54آہ
04:55جمعے کے دن
04:59اس والے جمعے کو
05:00میرا مطلب ہے کہ
05:01صرف تین دنوں کے بعد وہ یہاں ہوں گی
05:03آہاں
05:04سفائی کرنی ہوگی
05:05سفائی مطلب
05:06سفائی سنان
05:07میرا مطلب ہے کہ سب سے پہلے گھر کا فرش
05:08بعد میں
05:09علماری
05:10کچن
05:11کچن تو میں بھولی گئی
05:12مجھے کچن بہت اچھی طریقے سے ساف کرنا ہوگا
05:13میں جا رہی ہوں
05:14جا کے
05:15سفائی شروع کر دیو ہاں
05:16نینا
05:17چلو نینا باگو
05:18سفائی کریں
05:19نینا رکھو یار آرام سے کیا ہوگیا تو
05:20یار سنان تو مجھے کچھ دن پہلے ہی بتا دیتا تا کہ میں سفائی تو شروع کر دیتی
05:22آہ
05:23سوفو گنی جس سے بھی سفائی کرنی ہوگی
05:24نینا
05:25سنو میری
05:26اچھا گہرہ سانس لو
05:40آرام سے اس بارے میں بتاؤں گا
05:41کیا کہا یہ
05:42ایک منٹ ایک منٹ
05:43یعنی ہماری بارے میں میں کچھ نہیں معلوم
05:45ہاں
05:46اس کا مطلب بھی کچھ نہیں جانتی وہ
05:48نو
05:49انگوٹی کا بھی نہیں بتایا ان کو
05:50آہ
05:51مطلب کچھ نہیں بتایا
05:52ہاں بلکل
05:53کیوں
05:54کیوں نہیں بتایا
05:55مجھے ایک بات تو بتاؤ
05:56کیا تم اپنی امی سے فون پر بات نہیں کرتے
05:58یا وہ کال نہیں کرتی تمہیں
05:59نینا ہم فون پر بات کرتے ہیں
06:00لیکن میں ان سے اس طرح کی باتیں فون پر نہیں کرتا
06:02انگوٹی
06:03انگوٹی جو تم نے مجھے پینائی وہ نظر آ رہی ہے نا تمہیں
06:04یہ یہ بھی بھول گئے ہو تم
06:06اس کا مطلب بھی ہے کہ ہماری منگنی ہو چکی اور بہت جلدہ ہم شادی کرنے والے ہیں
06:09بتانے چاہیے تھا نا انہیں
06:10جب ان سے پوچھے بگئر منگنی ہی کر سکتے ہو تو ان کو بتانے کی حمد بھی رکھنے چاہیے تھا
06:13ہاں تم ٹھیک کہہ رہی ہو
06:14تم ٹھیک کہہ رہی ہو لیکن تم انہیں بلکل نہیں جانتی
06:16کیسے نہیں جانتی
06:17جانتی ہوں میں انہیں
06:17ہر کوئی جانتے ہوں ان کے بارے میں
06:18تمہاری امی ایک بہت بڑی پروفیسر ہے جانتا ہوں میں انہیں
06:22ہاں ملی نہیں تو کیا ہوا
06:22مگر تمہارا تو فرض بنتا تھا نا ان سے میرا تعرف کروا نا
06:25نینا میں تمہارا تعرف کروا دیتا
06:26لیکن اس سے پہلے مجھے انہیں آدھی بنانا ہوگا
06:28یا میرا آدھی بنا نا ہوگا
06:29ہاں بالکل
06:30یعنی بات سنو میری
06:31میری امی تھوڑی مشکل خاتون ہے
06:33وہ اتنی حسانی سے نہیں ماننے والی
06:34نہیں خوش ہونے والی ہے تمہیں دیکھ
06:35کیوں یار
06:36میں کتنی پیاری ہوں کتنی سویٹ ہوں
06:38کیا کمی ہے مجھ میں
06:39یہی تو مسئلہ ہے نینا
06:41کہ سویٹ لوگ میری امی کو پسند نہیں
06:42آہ
06:44اچھا تو یہ بات ہے
06:45یا نینا
06:46میں بس یہ ہی کہوں گی
06:47اگر تمہیں لگے کہ میں ان کے قابل ہو گئی ہوں
06:49تو اسی دن میرا ان سے تعریف کروا دینا
06:51نینا کہاں جا رہی ہے تم
06:52بورڈ میٹنگ میں اور کہاں
06:53نینا
06:55نینا دیکھو تم مجھے غلط سمجھ رہی ہے اسفا
06:59ٹھیک سمجھ رہی ہوں میں
06:59دیکھو تم بہت اچھی ہو
07:01آئیڈیل ہو ہم سب تمہیں چاہتے ہیں
07:02لیکن مسئلہ تمہارا نہیں
07:03اب تم مجھ سے یہ مت کہہ دیں نا
07:04کہ دراصل مسئلہ تم نہیں میں خود ہوں
07:06میں نے یہ کب کہا تم سے ہاں
07:07تو پھر کیا کہہ رہے تھے
07:08میں یہ کہہ رہا ہوں کہ مسئلہ تمہارا نہیں ان کا ہے
07:09سنان میں بلکل بھی نہیں جاننا چاہتی
07:11کہ آخر مسئلہ ہے کس کا
07:12نینا تم کیوں اتنا پریشان ہو رہی ہے
07:13کیا یہ وجہ تم ہے
07:14اتنا عرصہ ہو گیا لیکن امی سے تم نے ذکر نہیں کیا میرا
07:17ہاں لیکن میری بوری بات تو سن لو
07:18اب مزید مجھے تمہیں سننے کی ضرورت نہیں ہے
07:20ویسے بھی میٹنگ کے لیے لیٹ ہو رہی ہوں میں
07:21آئی
07:23سوری سر آنے میں ذرا دیر ہو گئی ہمیں
07:25ٹھیک ہے
07:26تو جیسا کہ سب لوگ جمع ہو گئے ہیں
07:28میں بات کا آغاز کرنا چاہوں گا
07:30ہسپیٹل کی فارمیسی اور اس کی ہم ضروریات پہ
07:33چلیں پھر شروع کرتے ہیں
07:58بات سنو
08:17جیسے یہاں پہ رکھو اور یہ یہاں سے لے جاؤ
08:19چلو شاوش جلدی کرو
08:20ہاں بات سنو
08:21اسے ذرا اعتیات رکھنا چاہو
08:23حد ہو گئے یار
08:24کوئی کام ڈھنگتے نہیں کرتے
08:25یا میرے اللہ
08:26ہلو میڈم
08:29میں ملک
08:31باتائیے میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں
08:33ڈاکٹر سنانٹ سے ملنا ہے مجھے
08:40مگر میڈم آپ ابھی ان سے نہیں مل سکتے
08:44اچھا
08:44کیونکہ وہ اس وقت میٹنگ میں ہے
08:46کیسی میٹنگ
08:47وہ بورڈ کی میٹنگ
08:50بورڈ کی میٹنگ بزی ہے وہ
08:52خیر
08:53میڈم آپ کو کچھ اور پوچھنا ہے
08:55تو وہ بھی پوچھ سکتے ہیں
08:56ہاں پوچھنا ہے
08:57واش روم کہاں ہے
08:59یہاں سے سیدھے جا کے بائیں جانے مر جائیں
09:02اسی طرح ہے واش روم
09:04ہاں ایسے تمہیں بھی آسان ہی ہو جائے گی
09:19جی بلکل سر
09:20ویسے ایسا کوئی ہے تمہارے ذہن میں
09:22جی اس بارے میں میں آپ سے بات کرنے ہی والا تھا
09:24اگر کوئی ہے تو بلالو اسے
09:26جی ٹھیک ہے میں بات کر کے اسے آپ کے آفیس میں ہی بلالیتا ہوں
09:29مجھے انتظار رہے گا خدا حافظ
09:31خدا حافظ سر سیو
09:32نینہ
09:33میں اس وقت بہت ضروری کام سے جا رہی ہوں
09:35اور آپ سے بات کرنے کے بلکل موڈ میں نہیں ہوں میں
09:36نینہ تم کب تا کی سب کرتی رہو گی
09:38کیا
09:38صبح سے تو مجھے بھیہف کر رہی ہو میرے ساتھ
09:41میں تو کچھ نہیں کر رہی
09:41آرام سے تو بات کر رہی ہو تم سے
09:42ایسے بات کرتی ہو تم آرام سے
09:47ہلو
10:02ہلو
10:02ویسے آج تمہاری دوسر ملکات ہوئی میری
10:04مل کر بہت اچھا لگاؤں ان سے
10:06اتنی پیاری ہے کہ بتا نہیں سکتی
10:08ویسے کس دوس کی بات کر رہی ہو تم
10:09کیا مطلب ہے کس کی بات کر رہی ہو
10:11میں اپنی بات کر رہی ہو
10:12تمہاری کتنی دوستیں ہیں یار
10:13اچھا خیر
10:14چھوڑو ان باتوں کو
10:15ابھی کے ابھی گاڑی میں بیٹھو
10:16اور فوراں میرے پاس آجا
10:17آدھے گھنٹے میں ہم گھر پہ ملنے
10:19ٹھیک ہے
10:19اب یار ابھی میں نہیں آ سکتی
10:21بہت کام ہے مجھے
10:22یار زینب ہے تمہیں اچھی طرح سے جانتی ہو
10:24کوئی کام آمنی ہوگا
10:25سوفے پہ بیٹھی ہوگی تمہار
10:26تمہیں ایسا لگتا ہے
10:27میں اس وقت اپنی پیکنگ کر رہی ہوں نا
10:29اور تھوڑی ہی دیر میں
10:32اسطنبول بھی پہنچ جاؤں گی
10:33یہ کیا کہہ رہی ہو تم یار
10:34یار میں ایک ہفتے کے لیے
10:36اسطنبول جا رہی ہوں
10:36اپنی چھٹیاں منانے کے لیے
10:38زینب مجھے نہیں پتا
10:39کہ تم کہاں جا رہی ہو
10:40کہاں نہیں جا رہی
10:41مجھے صرف اتنا پتا ہے
10:42کہ تم آدھے گھنٹے میں
10:43میرے پاس آ دیوں میرے گھر پہ
10:44ایک کام کی بات کرنی ہے
10:45تم اور کام کی بات
10:47ضرور ڈاکٹروں والی بات ہوگی
10:49نہیں یار زینب
10:50دراصل ہمارا ہسپیٹل
10:51ایک سکول میں تبدیل ہونے والا ہے
10:53ہاتھ کٹی ہو زینب
10:54ظاہر سی باتیں میں
10:54ایک ڈاکٹر ہوں
10:55اور اسی سلسلے میں
10:56بات بھی کرنی ہے تم سے
10:57ہیلو
10:59زینب تم سن رہی ہو مجھے
11:00سن رہی ہوں میں
11:02بلکہ سن لیا نینا
11:03بس ابھی آتی ہوں
11:04ہاں سب دست
11:05چلو پھر ملکات ہو دی
11:06اوکے چلو بھائے
11:07اور ویسے بھی
11:09کام کے لیے تو میں
11:10کہیں بھی جا سکتی ہوں
11:11میں آ رہی ہوں نینا
11:12ارے محمود بھائے
11:23ایسا مت کریں یار
11:25اس وقت کہاں جاؤں گا میں
11:26مت کریں ایسا
11:27جہاں مردی چاہے جاؤ
11:28میں نے تمہارا ٹھیکا
11:29تو نہیں لے رکھا ہے
11:29ٹین مہینے سے گرائے نہیں دیا تم نے
11:31ارے محمود بھائے
11:32تین ماہ کا کہا
11:33دو ماہ کا نہیں دیا کرایا
11:34ہاں دے یار
11:36ارے محمود بھائے
11:38آپ نے سارے کپڑے گندے کر دیا
11:40میں نے کیسے پہنوں گا
11:41کچھ تو خیال کریں
11:42محمود بھائے میں ایک اچھا ڈاکٹر ہو
11:45یہ تو آپ میرے بارے میں جانتی ہی ہیں
11:46بس حالات اچھی نہیں آج کل کچھ
11:48تم ڈاکٹر ہو جب ہی تم پر بھروسہ کیا تھا
11:50میں نے
11:50اور تم نے کیا کیا میرے ساتھ
11:51محمود بھائے ایک منٹ ایک منٹ
11:57بات سنیں میری
11:58بس تھوڑا وقت اور دے دے مجھے
12:00کل صبح ساڑے ساتھ بجے
12:02بینک جا کر پیسے ٹرانسفر کرا دوں گا
12:04یقین کرے میرا
12:05صبح ساتھ بجے کونسا بینک بلتا ہے بولو
12:07اور ویسے بھی ایسے باتے
12:08تم مجھ سے بہت بار کر چکے ہو
12:09پکڑو اس کو
12:11اگر کپڑے پھیک ہی دیئے تو بیگ بھی پھیک دے میرا
12:13ہتھ ہے یار
12:15ہیلو
12:18ہیلو
12:19ازیر کیسے ہو
12:20ہاں میں ٹھیک ہو تم سناو کیسے ہو
12:22ارے محمود بھائی آپ میں تو انسانیت نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے
12:28کوئی کیسے کر سکتے کسی کے ساتھ ایسا
12:30ازیر کیا ہوا یار سب ٹھیک تو ہے نا تمہارے ساتھ
12:32اوہ نو
12:33ہیلو سناو
12:34محمود نے مجھے بتایا تھا کہ تمہیں جوب کی ضرورت ہے
12:36ہاں میرے دوست مجھے واقعی اس وقت جوب کی سک ضرورت ہے
12:40میں اس وقت تم سے بات نہیں کر سکتا میں تم سے بات میں بات کرتا ہوں
12:43میں ابھی مشکل میں ہوں
12:43اچھا ٹھیک ٹھیک ہے فون کرنے کی ضرورت نہیں ہے
12:46بس تم ڈاریکٹ ہاؤسپٹل آ جانا
12:47نینا
12:53جی کہیے
12:54کہیں جا رہی ہو
12:55کیا کہیں جا بھی نہیں سکتی میں
12:57نہیں بلکھل جا سکتی ہو
12:58اوکی جا رہی ہو پھر
12:59کیا یہ پوچھ سکتا ہوں کہ کہاں جا رہی ہو
13:02تمہیں بتانا مناسب نہیں سمجھتی میں
13:03نینا
13:04ہاں بولو
13:05اے ایسا چلو کہیں بیٹھ کر بات کرتے ہیں
13:07دراصل مجھے دیر ہو رہی میں چلتے ہیں
13:08یار کم از کم یہ تو بتا دو کہاں جا رہی ہو
13:10وہ میری شفٹ ختم ہو چکی ہے
13:12میں بیکنگ کلاس کے لیے جا رہی ہوں
13:13دراصل مجھے پہلے ہی دیر ہو گئی
13:15اس لیے مزید سوال مجھ پوچھوں مجھ سے
13:16کیا تم ابھی تک نراز ہو مجھ سے
13:18نہیں تو نراز کیوں ہوں گے میں تم سے
13:20اور ویسے بھی تم نے کہا تھا
13:21کہ یہ میرا مسئلہ نہیں تمہارا ہے
13:22مسئلہ میرا نہیں امی کا ہے
13:24تمہارا ہو یا امی کا بات ایک ہے
13:25ویسے تمہارا اسکاف بہت اچھا ہے
13:29جس نے بھی خریدا اس کی پسند اچھی ہے
13:31اس کو سمجھانا مشکل ہے
13:50اس پارش کو بھی اپی ملا تھا
14:01بھاگو بھاگو انہا گیلے ہو جاؤ گا
14:08ہلو ایک سانیہ پیش آئے
14:27خادون کا بیگ ہاسپیٹل کے باہر گر گیا ہے
14:29اور وہ پرس میری کسٹڈی محصفہ
14:31میں ابھی لچا کے ان کو دے دیتا ہوں
14:33چک کرو مجھے وہ خادون نظر آگئی ہیں
14:35آرٹی آرٹی
14:37ایک منٹ میری بات سنے آپ
14:39کیا ہے
14:39مجھے ایک پرس ملا ہے
14:40کیا یہ پرس آپ کا ہے مہم
14:42یہ میرا ہے کہاں سے ملا ہے
14:43یہ جہاں سے ملا ہے نا مجھے وہاں تو
14:45کرائم سین انویسٹیگیشن والوں کو بھی نہیں مل سکتا
14:47لیکن ہسپیٹل کے ہیرو نے اسے ڈھونڈ نکالا ہے
14:49اور آپ کے پاس لیا ہے
14:50ٹھیک ہے بیٹا شکریہ تمہارا
14:52یہ حصل میں میرا کام نہیں ہے میری جوب نہیں ہے
14:54میں تو بس ایسے ہی جرمن شیفرڈ سیکورٹی گارڈ بن گیا ہوں
14:57ادر وائز میں تو جرمنی میں ایک بہت ہی اچھی مارکٹنگ کی جاپ کرتا تھا
15:00اور ٹھیک ہے بکواس بند کرو تم اپنی
15:02ٹھیک ہے تم نے مجھے میرا پرس واپس کیا اس کیلئے شکریہ
15:04مجھے تمہاری کہانی سننے کا کوئی شوق نہیں
15:06اس بارش میں
15:07میں تو پہلے ہی آپ کو بہت شوٹ کر کے سنا رہا ہوں
15:09پھر بھی آپ نہیں سن رہی
15:10بس ایک منٹ کے لیے سننے
15:12میں اس سے پہلے تو میں مافیا والوں کے ساتھ کام کر رہا تھا
15:14لیکن یہ کام نہیں چلا
15:15بات تو سنیں یار
15:16اس حسین موسم میں آپ گفشب بھی نہیں کر سکتی
15:18میرے ساتھ کیسی خاتون ہے
15:19آپ کو باتیں کرنے کا بلکل بھی شوق نہیں ہے
15:21میں پاگر لگتا ہوں آپ کو
15:22ہاں
15:22ہاں تم بلکل پاگر ہو
15:23تم میری باتیں سن رہے ہو
15:25بٹن تو چھوڑو کب سے پکڑا ہوا ہے
15:27ہاں سوری میں نے کب سے پکڑا ہوا ایسے
15:30عجیب موسم ہے یار
15:31اوپر سے ایک آنٹی ملی تھی
15:33انہوں نے وہ اس سے بات کرنے گوارہ نہیں سمجھا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended