Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00نے کہہ دیا تم چل رہے ہو ہمارے ساتھ تو بس چل رہے ہو
00:02مجھے نا نہیں سننی ہے بس کہہ دیا سو کہہ دیا
00:04اوف یار آخر ہو کیا گیا ہے آپ مجھے کیوں اتنا فورس کر رہی ہیں جانے کے لیے
00:07تو تم کیوں اتنی زد کر رہے ہو یار
00:08اتنے عرصے بعد تو ایک پلان بنایا ہے اس پہ بھی تم ہمارے ساتھ جانے پر راضی نہیں ہو
00:12اور تم جانتے ہو نا میں کتنی زدی ہوں تمہیں ساتھ لے جا کر ہی رہوں گی
00:14تمہاری علاوہ بھروسہ بھی کس پہ کر سکتی ہو تمہیں تو ساتھ لے کے جاؤں گی نا
00:17آپا مجھے ایموشنل کرنے کی بلکل ضرورت نہیں میں اس پر آپ کی باتوں میں بلکل نہیں آنے والا بتا رہوں میں
00:22اچھا ٹھیک ہے تو بتاؤ کیوں نہیں آنے جاتے ساتھ
00:23حدے یار آخر کون سی زمان میں میں سمجھاؤں آپ کو کہ نہیں جانا مجھے
00:27سن لو تم ساتھ آ رہے ہو بس
00:28تم جب کہیں چلنے کا کہتے ہو میں تمہارے ساتھ نہیں آتی کیا
00:31تو آج میری بھی بات ماننی ہوگی تمہارے ہو میرے ساتھ
00:32ہاں تو ٹھیک ہے پھر میں اپنے ساتھ شام کو باسٹ کو بھی لے کر آؤں گا
00:35کوئی آئے گا نا آئے آئے آئے
00:36ڈونٹ کےے جس کو ساتھ لانا ہے لیاو مجھے کوئی اتراز نہیں
00:39ہاں تو بلکل ٹھیک ہے تمہیں اتراز ہونا بھی نہیں چاہیے کسی بات پر
00:41اچھا ٹھیک ہے تو پھر
00:44ملتے ہیں شام میں آپ سے خوش
00:46یہ ہوئی نا بھائی والی بات
00:48تھینکیو سو مرک
00:48اپنے scenario
00:50Products
00:52اہام
00:54ہاں यہی theta
00:55اپنے ہو گا
00:58یا آئے اللہ
01:02اہہ
01:03Sir
01:04آپ ہیں نہ جائیے گا میں بس دو منٹ میں آتی ہوں
01:06مجھے بہت ضروری کام یاد آگے میں بس نپٹ کر باتی ہوں
01:10ڈاکٹر
01:11سنان سنئے سرا
01:12نہ نا آرام سے کیا ہوا
01:14وہ دیکھئے وہ پیشنٹ
01:15وہاں پہ ہے
01:16آہاں وہ تو مجھے بھی نظر آ رہا ہے
01:20تمہارا مسئلہ ہلو گیا اور کچھ
01:22اور کچھ سے آپ کا کیا مطلب ہے
01:23میں صبح زیتنی پریشان گھوم رہی ہوں
01:24اور آپ ابھی بھی مجھ سے اتنا رود بات کر رہے ہیں
01:26دیکھیں آپ مجھ سے ایسے بات مد کیجئے
01:28بڑھنا میں آپ سے نراز ہو جاؤں گی
01:29اچھا تو تم بتاؤ کیا سوچتا میں
01:31مجھے لگا تم پھر سے کوئی ڈراما کر رہی ہو
01:32پہلے بھی دو دفعہ ایسا ہو چکا ہے
01:34بتاؤ کیا کرتا میں
01:35اچھا چلے سب چھوڑے ہم اندر چل کے ان کا چیک اپ کرتے ہیں
01:38نینا چھوڑو مجھے آئینو تم ان کا علاج کر لوگی
01:40ہم دونوں ملکن کا چیک اپ کریں گے
01:42کیس بہت یونی کہ آئیے چلی اندر
01:43چلے آئے اندر
01:44نینا
01:45یہ آپ کیا ہر وقت نینا نینا کرتے رہتے ہیں
01:47ابھی ان کا چیک اپ کرنا ضروری ہے
01:48چلے میرے ساتھ اندر
01:49انہو
01:51مطلب
01:52مطلب یہ کہ چلو اندر چل کے چیک اپ کرتے ہیں
01:54آجو
01:55کیسے ہیں آپ
02:00ٹھیک ہوں بہت بہت شکریہ آپ کا
02:02آپ اس لڑکے پر بلکل غصہ نہ ہو
02:05یہ بیچاری تو صبح سے مجھے ڈھوڑتی پھر رہی ہے
02:08نہیں نہیں آپ فکر نہ کر رہے ہیں
02:09میں بلکل غصہ نہیں کر رہا
02:11اور یہ اچھی ڈاکٹر ہے یہ مجھے معلوم ہے
02:13بہت اچھی ہیں
02:14اچھا نینا تو بتاؤ
02:17اب تک کی کیا ریپورٹس آئی ہیں ان کی
02:18چی میں سن رہی ہوں ڈاکٹر
02:20نینا میں نے کچھ پوچھا ہے
02:22کیا ریپورٹس آئی ہیں
02:23اچھا وہ بتاتی ہوں میں آپ کو
02:26یہ ہر وقت نین میں ہوتے ہیں
02:27لیکن ان کی برین ایکٹیویٹی بلکل نارمل ہے
02:29مجھے تو یہ نارکولیپسی لگتی ہے
02:30اور ڈاکٹر یہ سوتے میں چلتے بھی ہیں
02:32میرا ڈیاغنوسیس تو نارکولیپسی ہے
02:33لیکن پھر بھی ہم ان کے کچھ ٹیسٹ کروا لینے چاہیے
02:35ہو سکتا ہے کوئی اور پروبلم بھی ہو
02:37باقی آپ دیکھ لیں کہ اور کونسی ٹیسٹ ہیں
02:38جو کہ ضروری ہے کروانا
02:39ایک تو یہ ایج ایڈ ہے
02:40اور ڈاکٹر جو میں نے آپ کو پروبلم بتائی ہے
02:42وہ اس ایج میں بہت کومن ہے
02:43اس لیے ایسا کرتے ہیں
02:44اگر آپ کہیں تو ہم ان کے ٹیسٹ کروا لیتے ہیں
02:46اہتی آتن
02:47اور کچھ
02:50سوری سمجھی نہیں
02:52تم کچھ بھول تو نہیں رہی
02:55نہیں کچھ نہیں بھول رہی
02:58جو تھا وہ بتا دیا میں نے آپ کو
03:00نانا
03:02سب سے پہلے جو آپ کو ان کا ٹیسٹ کروانا تھا
03:05وہ تھا نین کا جو آپ بھول گئی
03:06گئی ہے نا
03:08اس کے علاوہ آپ کو کسی ماہر نفسیات
03:10کو بلانا چاہیے تھا جو ان کا بہت اچھے سے
03:12علاج کر سکے کیا خیال ہے
03:14وہ مجھے ایسا لگتا ہے
03:17کہ میں نے سب کچھ گڑ بڑ کر دیا ہے
03:18نینہ
03:20تم تو اچھی خاصی تھی آخر کیا ہو گیا
03:22ہم
03:23ایڈونو تمہاری لائف میں کیا چل رہا ہے
03:26اگر کوئی پریشانی ہے تو اسے حل کرو اور اسے اپنے کام پر
03:28ایفیکٹ نہ ہونے تو سمجھ گئی
03:30سر آپ کو آج رات ہاؤسپٹل میں گزارنی پڑے گی
03:35ٹھیک ہے
03:36لکٹر نینہ آپ کا خاص خیال رکھیں گی
03:38گیٹ ویل سون
03:40شکریہ ڈاکٹر
03:41آئیلا
03:51کیا بات کر سکتے ہیں
03:55مجھے کوئی بات نہیں کرنی کل رات سب ختم ہو چکا ہے
03:57آئیلا
03:57بات سنو یار
04:00ایکسپلین تو کرنے دو
04:02کل رات سے بہت برا لگ رہا ہے مجھے
04:05دیکھو بازل اس وقت میں بہت مشروف ہوں
04:08مجھے کینٹین جانا ہے وہاں جا کے لوگوں سے فلرٹ کرنا ہے
04:10وہاں جو بھی میری جچھا لگے گا اس کا ہاتھ پکڑ کر بیٹھنا ہے
04:13اسی قسم کا سمجھتے ہو نا تم مجھے
04:25ہیلو کیا ہو رہا ہے
04:29کیسی طبیعت ہے باپ کی
04:30شکریہ ڈاکٹر
04:31میں اب بلکل ٹھیک ہوں
04:32آپ جو ہار ڈھون رہے تھے وہ مل گیا آپ کو
04:34نہیں اب تک تو نہیں مل سکا
04:37پتہ نہیں کہاں کیا ہوگا
04:39بہت کچھ شیل لیکن نہیں ملا
04:41خیر ملتے ہیں
04:43ڈاکٹر سنان
04:44آپ نے تو امید چھوڑ دی تھی
04:46مگر دیکھیں یہ ہار آپ کو واپس مل گیا
04:48مجھے
04:52سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ آپ کو کیا کہوں
04:54آپ کا بہت بہت شکریہ
04:56مجھے تو امید ہی نہیں تھی اس کے ملنے کی
04:59ایک بات کہوں ڈاکٹر
05:01امید کا دامن ہمیں کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے
05:03ارے یار آبے تم یہاں کہاں آ گئے ہوگا
05:18اگر تم یہاں پہ کس نے مار بھی دیا تو کسی کو معلوم نہیں ہوگا
05:22ہلمید تو یہی ایڈرس دیا تھا شاید حسن
05:25اوہ بلکل صحیح ایڈرس پہ آیا ہوں میں
05:27بس یہ جلدی سے دروازہ کھولا
05:28آوہ بھی جائے
05:31آلو
05:47حسن بھائی یہی رہتے ہیں کیا
05:49ہاں یہی رہتے ہیں
05:50اچھا شکریہ
05:51یہیں انتظار کرو
05:53اندر آ جاؤ
06:09ہاں فالتو میں تم نے مجھے اتنا انتظار کرایا ہے یہاں پہ
06:12مجھے پتا تھا کہ وہ مجھ سے ضرور ملی تھی
06:14لے جاؤ اسے
06:22اور لے جا کر کسی گندے نالے میں پھینک دو
06:25آلے اس کو کیا ہوا یار
06:35یہ کیا گر گیا تھا
06:36اس کو ہسپیٹل کیوں نہیں لے کے چلے جاتے تم لوگ
06:38اور ایسے گھسیٹ کے لے جا رہے ہیں اس کی تو ساری بوڈی چھل جائے گی
06:41نہیں
06:42اچھا تو تم ہو وہ جو مجھ سے ملنا چاہتے تھے
06:45ضرور کوئی اہم مسئلہ ہوگا تمہارا
06:48بتاؤ کیا بات ہے
06:49ہلو
06:57سب سے پہلے یہ کہ میں جرمنی سے آیا ہوں اور میرا نام عابد ہے
07:01میں ایک بہت اچھی نوکری کی تلاش میں ہوں اور جرمنی میں دو نمبر کام کر چکا ہوں
07:08اور آپ مجھے غور سے دیکھ لیں میں آپ کے لیے کسی قسم کا بھی کام کر سکتا ہوں بھائی
07:12اور ٹکیہ واپس آنے کے بعد
07:13مجھے یہی آئیڈیا ہے کہ میں آپ سے ملوں
07:16کیونکہ مجھ جیسے ٹیلنٹڈ انسان کی قدر صرف آپ ہی کر سکتے ہیں
07:19کیونکہ ایک سمارٹ انسان کو ایک سمارٹ انسان ہی پہچانتا ہے
07:22میرے لیے ہر کام انتہائی آسان ہے
07:24اور آپ کے دماغ میں جو بھی آپ کے خواب ہیں انہیں صرف میں ہی پورا کر سکتا ہوں
07:27ایک نوکری کی تلاش ہے مجھے اور جس کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں میں
07:42اور اگر آپ نے مجھے کام دیا تو آپ ہرگز نہیں پشتائیں گے
07:46اور دراصل میرے ایک انکل بیمار ہیں
07:48وہ میرے لیے والد کی طرح ہے
07:49اور جن کا مجھے جل سے جلد آپریشن کروانے ہیں
07:52اور اس آپریشن کے لیے مجھے دس ہزار کی ضرورت ہے
07:56اور اسی وجہ سے میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
07:57کہ آپ ہی وہ انسان ہیں جو مجھے کام دے سکتے ہیں
08:00نینہ
08:14کیا ہوا اداس لگ رہی ہے تم
08:16نہیں تو
08:18کچھ تو ہوا ہے بتا سکتی ہو تم مجھے
08:21بولو کیا ہے
08:22اپنی چین اور لوکٹ کا سوچ رہی تھی میں
08:28ابھی تک نہیں ملے وہ
08:29وہ ہمیشہ کلی میں رہتے تھے میرے
08:32اس لیے بس
08:33اور اسی وجہ سے
08:37مجھے لگتا ہے کہ
08:39بہت اکیلی پڑ گئی ہوں
08:41کوئی بھی ساتھ نہیں رہا میرے ایسا محسوس کرتی ہوں
08:43تمہارا ہار کھو گیا ہوں لیکن
08:49اس پہ اداس ہونے کی ضرورت نہیں
08:51سمجھ رہی ہے نا
08:52ڈاکٹر
08:57تم مجھے ایسے کیوں دیکھ رہے ہوں
08:59دیکھ رہے ہوں
09:01نو ایسے کچھ نہیں
09:03نینا
09:17میں
09:18کوئی مدد کریں میری
09:19کوئی مدد کریں میرے بہت درد ہو رہا ہے
09:23پلیز ڈاکٹر مدد کریں میری
09:25ٹھیک ہے ٹھیک ہے
09:26ٹھیک ہے آرام سے
09:27نینا
09:28کچھ نہیں ہوگا آپ کو کچھ نہیں ہوگا
09:29نرس
09:30نرس بہرن ادھر آؤ
09:31بیٹھیں پیٹ جائیں ادھر
09:33آرام سے
09:34فوٹ وریسٹ پر پیر رکھیں
09:35جلدی کرو نینا
09:43اچھا آپ مجھے بتائیے کہ آپ کے ساتھ ہو کیا رہا ہے
09:45میرے سر میں بہت درد ہے ڈاکٹر
09:48بہت چکر آرہے ہیں مجھے
09:49سینے میں بھی درد ہے
09:51بخار بھی ہے
09:53ٹھیک ہے
09:54کچھ سمجھ نہیں آرہا
09:56میں ٹھیک تو ہو جاؤں گی نا
10:00فکر مت کریں آپ
10:01کچھ نہیں ہوگا آپ کو آپ کی طبیت بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی
10:04مجھے نہیں لگتا کہ میں ٹھیک ہو پاؤں گی
10:07کافی خراب ہے میری حالت
10:09میں مر جاؤں گی
10:13میری مدد کرو
10:30ہاں ہاں ٹھیک ہے
10:32آرہم سے آرہم سے
10:33ٹھیک ہے
10:37ٹھیک ہے
10:38ڈاکٹر
10:42سنان
10:46میں ایک بات بتانا چاہوں گی تمہیں
10:49بتاؤ کیا ہے
10:51یوں
10:52بخار کا تیز ہونا
10:55اور یہ مسلسل خانسی
10:57ایک خطرنات بیماری کی علامات ہیں
11:01میرا مطلب
11:06انہیں شدید قسم کا
11:08وارل انفیکشن ہے
11:10انہیں بلکل الگ روم میں رکھنا چاہیے ہمیں
11:19یوں میین سپریٹ روم
11:20جی ہاں
11:22یہ ہی سہی رہے گا
11:24ماسک پہل
11:25ٹھیک ہے
11:31ٹھیک
11:48ٹھیک
11:54ڈیر بازل
12:19اب کرتے رہو فان اسی طرح مجھے
12:22کیسے ہیں ڈاکٹر
12:23میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں
12:25ٹھیک
12:25آپ کی مصروفیت بڑھنے والی ہے
12:27انٹین ڈاکٹرز کل سے آ جائیں گے
12:28کیا
12:28یہ تو بہت اچھی بات ہے
12:30ہاں ہمارے اسپطال کی رونک بڑھنے والی ہے
12:32لیکن وہ تو پہلے سے ہی ہے
12:33سہی کا
12:34ایکسیوز می
12:35ہیلو سنان
12:36آپ
12:36ایک بات کرنی تھی آپ سے مجھے
12:39لیکن اس بارے میں کسی کو کچھ بھی نہیں پتا چلنا چاہیے
12:41یاد رکھیے گا
12:42آخر مسئلہ کیا ہے
12:47کسی کو کیوں نہیں بتاؤں میں
12:48آپ
12:49پلیز میرے روم نمبر چار کی طرف ہے
12:51لیکن دیکھیں اندر مت آئیے گا
12:52آکے کال کریں مجھے
12:53بتاؤ تو سنان بات کیا ہے
12:55آپ جلدی آئے میں آپ کا انتظار کر رہا ہوں
12:57مراد وہ
13:04مجھے جانا ہوگا
13:05بعد میں مرتے ہیں
13:06سب خیریت تو ہے نا
13:07ہاں ہاں
13:08سب خیریت ہے
13:09ہلو سنان
13:18میں آگئی ہوں
13:19آپا
13:23دیکھو
13:24میری بات دھیانت سنو
13:26اور کھبرانہ نہیں
13:27ٹھیک ہے
13:27آہ
13:28نینا اور بھے
13:29یہاں اندر ہے
13:30اور ہم باہر نہیں آسکتے
13:32کیونکہ ہمیں لگتا ہے کہ ہماریز کو وائرل ہے
13:34اور ہم بھی اس کا شکار ہو چکے ہیں
13:35آپ آپ میری بات سن رہی ہیں
13:37آپ نے بس اتنا کرنا ہے
13:39کہ کسی کو بھی اس کمرے میں نہیں آنے دیجئے گا
13:41کسی بھی صورت
13:42لیب جائیں
13:43اور مجھے کچھ ٹیسٹی اٹھلا دیں
13:44اور پلیس چیف کو اس بارے میں
13:45کچھ بھی بتانے کی ضرورت نہیں
13:46آپ سمجھ رہیں گے نا
13:48ٹھیک ہے
13:48ٹھیک ہے
13:49ٹھیک ہے
13:51مات
13:52ریلاکس
13:53آپ
13:54سمجھ لیں خود کو
13:56ٹھیک ہے
13:56میں سمجھ گئی
13:59ٹھیک ہے
14:00ڈونٹ رہی
14:01ان کی تبیت کچھ بہتر ہے
14:15سنان
14:31اب
14:33اب کیا ہوگا
14:35میرا مطلب
14:36اگر
14:38انہیں سچ میں
14:40وائرل انفیکشن ہوا تو
14:41آئی رون نو نانا
14:44انتظار ہی کر سکتے ہیں
14:48اس کے علاوہ ہمارے پاس چارہ بھی کیا ہے
14:51بس ویٹ کرو
14:53لیکن ہمیں خود کو کمزور نہیں پڑھنے دینا
14:56سمجھی
15:05فیلحال مزید کوئی مریض امرجنسی روم میں نہ جائے
15:07ٹھیک ہے
15:07ٹھیک ہے
15:08ملک
15:09ٹھیک سار
15:09مریضوں کو جتنا جلدی ممکن ہو سکے
15:11فارغ کرو
15:12اوکے
15:12اور سنان کو جو سامان چاہیے
15:13فوراں پہنچاؤ اس سے
15:14ہمیں ریپورٹس آنے کا انتظار کرنا ہوگا
15:16کیونکہ اس سے پہلے
15:17ہم کچھ نہیں کر سکتے
15:18سار ایسا کرتے ہیں
15:19ہم ہم ہسپٹل میں امرجنسی لگا دیتے ہیں
15:20نہیں فیلحال اس کی ضرورت نہیں ہے
15:22پہلے دو بار ٹیسٹ کر لیں
15:23پھر ریپورٹس آنے کے بعد ہم سوچتے ہیں
15:24کیا کرنا ہے
15:25اس سے پہلے کوئی ریسک لینا مناسب نہیں ہے
15:26ٹھیک ہے تھا
15:27آئیلا
15:27جی میں سمجھ گئی
15:30سنان یہ ہے وہ سب سامان جو تم نے مانکت
15:47آپا آپ نے دروازے کے باہر رکھ کر چلی جائیے
15:51ٹھیک ہے
15:53یا میرے خودا ان کی مدد فرما
16:23موسیقی
16:35موسیقی
16:39موسیقی
16:43موسیقی
16:47موسیقی
16:59موسیقی
17:09موسیقی
17:11موسیقی
17:21موسیقی
17:23موسیقی
17:25موسیقی
17:31موسیقی
17:33موسیقی
17:35موسیقی
17:37موسیقی
18:06موسیقی
18:36موسیقی
19:06موسیقی
19:08اس کے آتے ہی میری زندگی عصاب ہو گئی ہے جہنلوم بن گئی
19:10اسو کی کوئی بات
19:14صرف ایک ہفتے کے اندر تم نے میری یہ حالت کر کے رکھ دی
19:17میں جوان تھا میری امیدیں تھیں میرے خواب تھے لیکن تم نے میری زندگی برباد کر دی
19:20ابھی میں نے کیا غلط کہا
19:21یہی نہ کہ جا کے اس معاملے کو سمالو
19:23ایک عورت ہی ایک عورت سے اچھے سا بات کر سکتی
19:24کیا کچھ غلط کہا میں نے
19:25کیا تمہیں ہتھیار پکایا کہ میں نے لڑنے کو کہہ دیا تھا کیا
19:27کیا ست سے چھلانگ لگانے کو کہا
19:29آخر کیا کہا میں نے تم سے
19:30اتری اسی بات کو اترا بڑا بتنگڑ بنانا ضروری تھا کیا
19:32تم آخر کیسے کسی کا فون نیسیف کر سکتی ہو یار
19:35میں جانتی تھی کہ تم مجھ پر غصہ کروگے
19:37اور اب دیکھو یہ کیا کر رہے ہو
19:38اینا کیا کر رہی ہوں تو
19:40یہ میں نے تھوڑی کیا ہی
19:41او گاڈ
19:42تو تم نے گول کرتی ہے
19:43گول کیا تو
19:43لیکن کیا وہ کاؤنٹ ہوا
19:44ہرگز نہیں ہو سکتا
19:45کیونکہ تم پلیئر نہیں ہے
19:46اگر تم بول ہٹ نہیں کرتی تو
19:47میں ہوسے ہٹ کرتا اور میرا گول ہو جاتا
19:49لیکن تمہاری ویسے نہیں ہو سکا
19:51کیا بات ہے
19:51وہ آدمی ہوسپٹل لیایا
19:53اس نے سب کو دھمکی دی
19:53اس نے سب کو مات دالے
19:55اور تم کی رہی رہی رہی دل
19:55نینا ایتر دکھو میری طرف
19:56تم کہاں دیکھ رہی
19:57تمہارا ہاتھ کیوں آیا
19:58مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
19:59کیا تم مجھ سے کچھ گے
20:00ہوسپٹل لیایا
20:10یہ تمہارے لیے
20:12یہ گیفٹ میرے لیے ہے
20:14ہاں یہ تمہارے لیے لیایا
20:15یور
20:17کتنا پیارا گیفٹ ہے
20:18thank you so umuch
20:30ہٹو یہاں سے
20:43ہاں
20:44ہم لوگ تو بیٹ پر سوئے تھے
20:48یہ زمین پر کیسے آگئے
20:50مجھے تو لگتا ہے اس کمرے میں کوئی بھوت ہے
20:53مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا
20:54شاید ہمیں یہاں کیمرہ لگانا چاہیے
20:57کیا کمال آئیڈیا ہے میرے روم میں کیمرہ
20:59بہت خوب سبردست
20:59نینا
21:01کیا یہ واقعی یہاں پر کھڑی ہے یا صرف مجھے نظر آتی ہے
21:04بس یوں سمجھ لو کہ یہ گاڑی کچھ دیر کے لیے ہمارے پاس ہی ہے
21:08تو جتنا ہو سکتا ہے اس رائٹ کو انجوائی کرو پلیز
21:10بس تم سپیڈ لیمیٹڈ رکھنا ہوکے
21:12نینا
21:14نینا
21:23تم
21:25سب سے الگ ہو جانتی ہو یہ بات
21:27تم جیسا شخص میری زندگی میں آج تک نہیں آیا
21:30ایک طرف بائیں ہاتھ سے تم سب کچھ برباد کر دیتی ہو
21:36تو دائیں ہاتھ سے سب کچھ سمیٹ بھی لیتی ہو
21:38ہر بار مجھے تم حیران کر دیتی ہوئے نا
21:40موسیقی
21:54موسیقی
21:55موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended