- 3 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00ہاں تو آپ لوگ واضح طور پر ایچارٹ دیکھ سکتے ہیں
00:02جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں
00:04ہمارے یہاں زیادہ تر عوام معاشی مسائل سے دوچار ہیں
00:07اور اس صورتحال کی وجہ سہولیات کا فقدان ہے
00:10تقریباً سالانہ ایک لاکھ افراد
00:11صرف دل کی بیماری کے باعث زندگی ہار جاتے ہیں
00:15لہٰذا ہماری آنچ کی اس پریزنٹیشن کا موضوع بھی یہی ہے
00:20اب ہم ڈاکٹرز اس صورتحال میں کیا کر سکتے ہیں
00:26اور اس صورتحال سے نمٹنا کیسے ممکن ہے
00:29آج ہم اس پر بات کریں گے
00:31کافی انجیوز پہلے سے اس پر کام کر رہی ہیں
00:33اور
00:33شاید یہ میری وجہ سے ہو رہا ہے
00:39ہٹ جاتیوں اس کے آگے سے
00:40نینہ
00:47ڈاکٹر میں ایک منٹ آپ سے بات کر سکتی ہوں
00:50باہر ایک مریض آیا اس کے بارے میں آپ کو بتانا ہے
00:52یہ ایڈجیسٹ کیوں نہیں ہو رہا
01:00جی تو یہاں موجود سب ڈاکٹرز پلیز یہاں متوجہ ہوں
01:05کنٹینیو کرتے ہیں
01:07ڈاکٹر اسمان پلیز اس کو سٹ کر دیں
01:09ہاں تو
01:12ڈاکٹر ڈاکٹر
01:20آپ یقینان مجھ سے پوچھنے والے ہوں گے
01:22کہ ایسی کیا امرجنسی تھی
01:23کہ میں پریزنٹیشن کے دوران اندر آ گئی
01:25اور اندر جو پروڈیکٹر لگا
01:26تو اسے بھی آ کر ہلا دیا میں نے
01:27اس سے پہلے کہ آپ مجھ پر چلائیں
01:29آپ کو وجہ بتا دیتی ہوں میں
01:30اور مجھے یہ بات بھی معلوم ہے
01:31کہ آپ کو اس وقت مجھ پر بہت خصہ آ رہا ہوگا
01:33مگر مجھ سے پہلے یہ پوچھنا ہے
01:34ایسا کیوں کیا میں نے
01:35تو ایسا کیوں کیا تم نے
01:37ہاں
01:37یاد ہے آپ ہی نے مجھ سے کہا تھا
01:39کہ ہم ڈاکٹرز کے لیے
01:40مریض سب سے زیادہ ایمپورٹنٹ ہوتے ہیں
01:41اور یہی وجہ ہے
01:42کہ میں آپ کو ڈھونٹے ڈھونٹے
01:43وہاں پہنچ گئی
01:44ڈاکٹر اب آپ بھی بتائیے
01:45کہ میں نے اندر آ کر کوئی غلطی کی ہے
01:46نہیں نہیں جو بات ہے وہ بتاؤں
01:48چلو شابش
01:49ہاں
01:50چلیں میں آپ کو سب بتاتی ہوں
01:51کہ میں آپ کو ڈھونٹے ہوئے
01:52وہاں کیسے پہنچی
01:53اور وہاں آ کر
01:53پروڈجیکٹر خراب کرنے کی
01:54کیا ضرورت تھی مجھے
01:55اور مجھے اس بات کا بھی اندازہ ہے
01:56کہ میں نے غلطی کی ہے
01:57آپ سب ڈاکٹر تو اندر
01:59پریزنٹیشن اٹینڈ کر رہے تھا
02:00اور ایک مریض آپ لوگوں کو ڈھونڈ رہا تھا
02:01بچارہ بہت پریشان تھا
02:02تو اس سے اچانک میں مل گئی
02:03پہلے تو میں نے سوچا
02:04کہ میں خود ہی چیک اپ کر لیتی ہوں
02:06ان کا
02:06لیکن پھر مجھے آپ کی وہ بات یاد آگئی
02:07کہ مریض میرے لیے
02:08سب سے زیادہ امپورٹنٹ ہے
02:09اس لیے میں بغیر سوچے سمجھے اندر آگئی
02:10اور اندر آنے سے پہلے
02:11مجھے بلکل اندازہ نہیں تھا
02:12کہ اندر سارے ڈاکٹرز موجود ہوں گے
02:14اگر آپ سبھی ڈاکٹرز
02:15ایک ساتھ میٹنگ کرتے رہیں گے
02:16تو مریضوں کو کیا ہوگا
02:18اگر انہیں اٹائک ہو گیا
02:18تو مجھے کیا ہو رہا یار
02:20نینا پلیز آرام سے آرام سے
02:22فرنہ سانس رکھ جائے گی تمہاری
02:23میں کوئی غصہ تھوڑی کر رہا ہوں تم
02:24میں بھی یہی سوچی تھی
02:26کہ آپ مجھ پر بغیر سوچے سمجھے
02:27چلانانا شروع کرتے ہیں
02:28ویسے ڈاکٹر اچھا کیا
02:29میں نے آپ کو یہ سب بتا کر
02:30ہمیں مزید ٹائمز آیا نہیں کرنا چاہیے
02:33آئیں چلیں مریض کو دیکھتے ہیں پہلے
02:34چلو
02:35ویسے ڈاکٹر سے نینا
02:37مجھ پر چیخ سکتے ہیں
02:50کہاں گئے
02:55سر
02:57کہاں ہیں آپ
02:58آئں
02:59ڈاکٹر سنان
03:00ابھی کچھ دیر پہلے
03:01میں انہیں یہی چھوڑ کر گئی ہوں
03:02تھوڑے ہیلتی سیار
03:03ان کی سفید داڑی بھی ہے
03:04ڈاکٹر سنان پلیز میری بات کا یقین کیجئے
03:07میں ان کو کچھ دیر پہلے خود یہی چھوڑ کر گئی تھی
03:08تو آپ کہاں چلے گے
03:10تمہارے سفید داڑی والے انکل
03:11مجھے کیا ملوم
03:12میں نے انہیں یہی کہا تھا
03:13کہ یہاں پہ میرا انتظار کرے
03:14میں اپنے سینئر ڈاکٹر کو اپنے ساتھ لے کر آتی ہوں
03:16کہیں روم تو غلط نہیں ہے
03:18مگر روم تو وہی ہے
03:20نینا
03:20ہاں
03:21آئی ڈاڈ نو کہ تم سے میں کیا کہو
03:22تم نے میری پریزنٹیشن خراب کی
03:24اور اب میرے ساتھ پھر سے تم کو کھیل کھیل رہے ہیں
03:26میں دوبارہ پریزنٹیشن روم میں چاہ رہا ہوں
03:28اور اب جب تک سچ میں کوئی مریض نہ ہوں
03:29مجھے ڈسٹرب مت کرنا
03:30آئی سمجھ
03:31میں نے یہ کیا کر دیا یار
03:37دوبارہ سو نے غصت دلا دیا
03:38سر
03:40سر پلیز آپ سامنے آجائے
03:42کہاں چلے گئے ہیں
03:43ہاں یہ فائل بھی اس کے اوپر رکھ دو
03:50میں ان سب فائلوں کو دیکھ لیتا ہوں
03:52تینکیو
03:53ارے ڈاکٹر بازل
03:57چھا ہوا آپ واپس آگئے ہیں
03:59مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ اتنی جلد واپس آ جائیں گے
04:01ہاں لیکن میں آ گیا
04:03مگر ٹھیک سے ویلکم نہیں کہا گیا مجھے
04:05کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں
04:07زندگی بڑی عجیب ہے ویسے
04:08آہ کاش واپس ہی نہ آتے تو
04:11ہاں دیکھا تم نے ملک
04:12کچھ لوگ ہیں جو خوش نہیں ہیں میری واپسی پر
04:14مگر اب کیا کر سکتے ہیں
04:16اگنور کرتے ہیں تو کرتے رہے مرضی ہیں ان کی
04:18ہاں وہی کروں گے
04:19ارے ڈاکٹر کیا بات ہے کوئی مسئلہ ہے
04:21مجھے سمجھ نہیں آ رہا
04:22نہیں کوئی مسئلہ نہیں
04:24یا میرے اللہ یہ ہسپتال میں چل کیا رہا ہے
04:38کہاں جا سکتے ہیں وہ یار
04:42کہاں جا سکتے ہیں
04:45یقینہ نے اس ہسپتال میں ہی کہیں گھوم رہے ہوں گے
04:47میں کسی کو جا کے بولتی ہوں کہ انہیں ڈھونڈ کر لائے
04:49آہ بازل بھائی
04:50کیسی ہو نینا
04:51آہ بازل بھائی مجھے ماف کر دیجئے گا آپ
04:54آپ واپس تو آ گئے ہیں لیکن میری آپ سے ٹھیک سے بات بھی نہیں ہو سکی
04:57ارے ہو جاتا ہے ایسا کوئی بات نہیں
04:58سوری کچھ مسروفیات بڑھ گئی تھی میری
05:01تو تم اپنے کام میں مسروف تھی
05:03اپنے نئے بوائی فرینڈ میں
05:04نیا بوائی فرینڈ
05:06سنا ہے کوئی بوائی فرینڈ ہے تمہارا
05:08ہاں
05:10اچھا تو یاد آ گیا مجھے
05:12ویسے ہماری زندگی میں
05:14کب کہاں سے کون آ جائے ہمیں معلوم نہیں ہوتا
05:17دیکھ رہا ہوں
05:19کہ میرے جانے کے بعد یہ جگہ اور یہاں کے لوگ
05:21کافی بدل چکے ہیں ویسے
05:23ہاں کیا آپ میری کس کی بات کر رہے ہیں
05:25آئیلا
05:27ہاں پلکل یار
05:29تمہارے جانے کے بعد میں نے اور آئیلا نے کافی ٹائم سپینڈ کیا ایک ساتھ
05:32اور تم تو جانتے ہو آئیلا اور میں اچھے دوست بھی ہیں
05:35اور ویسے بھی میرا تو کام ہے لوگوں کے مسائل سننا
05:37اور ان کے مسائل سنن کے ان کی مدد کرنا یہ میری پرانی عادت ہے
05:40لیکن ڈاکٹر سنار میری یہ بات نہیں سمجھتے
05:43وہ ہر وقت مجھ پر چیکھتے رہتے ہیں
05:44اور مجھے رولاتے رہتے ہیں
05:46وہ یہ بات بھول جاتے ہیں کہ میں ایک ماسوم سی لڑکی ہوں
05:48نازوک سی
05:48وہ رہا
05:50مل گیا وہ پیشنٹ باز ہے ہٹو
05:51یہ لڑکی بھی پاگل ہے
06:02اپنے سینئر ڈاکٹر کو لے کر ابھی آپ کے پاس آتی ہوں
06:04آپ کی وجہ سے ڈاکٹر مراد کی اتنی امپورٹن پریزنٹیشن بھی خراب ہو گئی
06:07اس کے باوجود بھی میں ڈاکٹر سنان کو اپنے ساتھ وہاں لے آئی
06:09لیکن آپ تو کمرے میں موجود نہیں تھے
06:11آپ کو اندازہ بھی ہے کہ انہوں نے کتنا غصہ کیا مجھ پر
06:13بس کرو بس کرو ایک منٹ خاموشت ہو جاؤ تم
06:15بہت زیادہ بولتی ہوں
06:17معاف کیجے گا سر میں کچھ زیادہ ہی بول دیتی ہوں
06:19ویسے سر آپ نے بتایا نہیں
06:22آپ کو مسئلہ کیا ہے
06:23کیا بیماری ہے بتائیں
06:24بیٹا
06:24مجھے نیند کی بیماری ہے
06:26جہاں بھی لیٹتا ہوں نیند آ جاتی ہے
06:28نیند میں چلنے کی بھی عادت ہے
06:30میری اس عادت سے میری بیوی بھی بہت پریشان تھی
06:33اچھا تو یہ وجہ ہے یہاں وہاں گھومنے کی
06:37بیٹا یہ سب کچھ میرے بس میں نہیں ہے
06:40سمجھ گئی سمجھ گئی
06:41آپ پریشان مت ہوں
06:42آپ کی بیماری کا لاج میں کروں گی
06:44آئیے میرے ساتھ
06:45چلنے چلنے
06:46آرام سے
06:46آئیے سر آئیے
06:48آئیے
06:50یہاں بیٹھئے
06:54آہ
06:56پلیز آپ آپ آرام سے لیٹ جائیے
06:59بات سنوے سر
07:01میں جب تک نہیں آتی آپ یہاں سے کہیں نہیں جائیں گے
07:04میں ابھی جا کر اپنے سینئر کو بلا لاتی ہوں
07:06پلیز سر آپ یہاں سے کہیں مجھ جائیے گا میں ابھی آتی ہوں
07:09حضرت جلتی آجنے
07:10سر پلیز کہیں سو مجھ جائیے گا آپ
07:14اگر سو گئے
07:14تو آپ نین میں پتہ نہیں کہاں گھومنے پھڑنے چلے جائیں گے
07:17اور پھر سے سارا الزام مجھ پر آ جائے گا
07:18اور اس لیے وہ
07:19آرام کریں آپ
07:27میں اپنے سینئر کو لے کر ابھی آپ کے پاس آتی ہوں
07:30جب رائے مت آپ
07:31میں ابھی آتی ہوں
07:32آپ میرے انتظار کیجئے گا یہاں پر
07:40جیسا کہ آپ لوگ سکرین پر دیکھ سکتے ہیں
07:57ہم نے یہ بروشریز بھی آپ کے لیے پرنٹ کروائے ہیں
07:59ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے نوجوان ڈاکٹرز
08:02اپنے دوستوں اور گھر والوں کو بھی
08:04اس سے متعلق آگاہی دیں
08:06کیونکہ جب تک اس کے بارے میں
08:08تمام لوگوں میں آگاہی نہیں بھیلے گی
08:10ہم کبھی بھی اس مسئلے سے نمٹ نہیں بھیلیں گے
08:12سمجھ رہے نا
08:13ڈاکٹر نینا
08:16آئے ریکویسٹ پیس کسی چیز کو ہاتھ مت لگائیے
08:18ڈاکٹر سنان آپ جا سکتے ہیں
08:20پلیز چیخے گا مت
08:45ورنہ آپ کا بلیڈ پریشر بڑھ جائے گا
08:46اور میں ایسے بلکل نہیں چاہتی
08:47کہ آپ ہائی بلیڈ پریشر کے مریض بنیں
08:49مجھے پتہ ہے کہ آپ کو غصہ تو بہت آ رہا ہوگا
08:51لیکن کیا کروں میں
08:52میں اپنے فرض کے آگے مجبور ہوں یہ سب کرنے پر
08:54چلے میں آپ کو بتا دیتی ہوں کہ یہ چابی جو میرے ہاتھ میں ہے
08:56تمہیں سلیمون پانی بنا سکتی
08:57چلے ٹھیک ہے میں آپ کو آگے بتاتی ہوں
09:01میں جس مریض کی بات آپ سے کر رہی تھی
09:03اس کو کمرے میں بند کر کے اس کی چابی اپنے ساتھ نہیں آئی ہوں میں
09:05کیا کیا کیا تم نے
09:06بہت افسوس کی بات ہے میں جو کچھ آپ سے کہہ رہی ہوں
09:19مریض کی میں بات کر رہی ہوں
09:21اسے نین کی بیماری ہے وہ کہہ رہے تھے کہ وہ
09:22کہیں بڑھ بھی سو جاتے ہیں اور وہ نین میں چلتے بھی ہیں
09:25نا جگہ دیکھتے ہیں موقع پھٹ کر کے سو جاتے ہیں
09:27بھائی ویسے تو یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے
09:29لیکن پھر بھی سوچنے والی بات ہے کہ ان کے ساتھ ایسا کیوں ہو رہا ہے
09:31کہیں وہ نین میں چلتے چلتے کسی گاڑی کی نیچے آگے تو
09:33اچھا مزاک کیا نا میں نے
09:35مزاک کو بھی رہنے دیتی ہوں میں
09:37سنان ڈاکٹر ہونے کے ناتے ہمیں
09:38اس بڑے آدمی کی مدد کرنی چاہیے کیا کہتے ہیں آپ
09:41کیا تم سچ کہہ رہے ہیں
09:43ہاں میں سچ کہہ رہی ہوں ہمیں اس بڑے آدمی کی مدد کرنی چاہیے
09:46اور ڈاکٹر انہیں کمرے میں بند کرنے کے پیچھے بھی یہی وجہ تھی
09:49کہ وہ کہیں کھون نہ جائیں
09:50چلیں آپ بھی ملنے ان سے
09:51وہ یقیناً آپ سے مل کر بہت خوش ہو جائیں گے
09:54چلیں وہ انتظار کر رہے ہوں گے آپ کا
09:56ٹھیک
09:57بتائیں یہ سب کر کے اچھا کیا نا میں نے
10:00نینا تم ٹھیک تا ہو
10:17ٹھیک ہوں میں ٹھیک ہوں
10:18وہ چابی تو فریچ کے نیچے چلی گئی ہے
10:23تم آخر کیا چیز ہو یار نا
10:24پہلے تم نے انہیں بند کیا اور اب چابی بکھو تھی
10:27تم اس دنیا کا آٹھوہ جوک ہو
10:29شکریہ تمہارا
10:32ہم
10:44اوکے
10:45ڈاکٹر کیا آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں
10:53کیا ہوا سماریہ
10:54کچھ امرجنسی ہے آپ کی مدد چاہیے
10:56ڈاکٹر سینان میں اپنے دیفا میں کچھ کہنا جاؤں گی
11:09کیونکہ اس بار میں نے کچھ غلط نہیں کیا
11:10وہ سب کرسی رکھنے والے کی غلطی تھی میری نہیں
11:13کیا تھی راستے کے بیچ میں کچھ رکھتا ہے
11:14ایسے کرنے سے پہلے بندہ ایک بار سوچ لیتا ہے
11:16کہ اس کچھ سے کوئی نیچے گر بھی سکتا ہے
11:19اور دیکھیں آپ کے سامنے میں بھی گر گئی تھی
11:20ہاتھ پاؤں بھی ٹوٹ سکتے تھے میرے
11:22اس لیے یہی کہوں گی میں
11:23کچھ رکھنے والے کا کسور ہے
11:24تو یہ سب کچھ کی وجہ سے ہو
11:26ہم
11:26are you sure
11:27but for your kind information
11:28یہ کچھ کی وجہ سے نہیں ہو
11:29بلکہ صرف اس وجہ سے ہو
11:30کہ تم دیکھ کر بلکل نہیں چلتی
11:31ڈاکٹر آپ مجھ پر تنس کر رہے ہیں
11:32کہاں نہ اس بار میری کوئی غلطی نہیں تھی
11:34میں تو آپ سے یہ کہوں گے
11:35کہ اس بار تو میں بلکل مظلوم ہوں
11:37تو آپ بھی پلیز مال لیجے
11:38کہ میرا کوئی کسور نہیں تھا
11:39آپ خود اس بارے میں سوچئے
11:41کیا مجھے اپنی پروا نہیں
11:42ذرا ایک بات بتائیں
11:44آپ ہمیشہ مجھے ہی کیوں غلط سمجھتے ہیں
11:45ہاں
11:46چاہی کسور کسی کا بھی ہو
11:47آپ مجھے ہی اعزام دیتے ہیں
11:49اگر آپ اس کا جواب مجھے نہیں دے رہے
11:51تو میں ہی بتا دیتی
11:52کیونکہ میں ہوں ہی اتنی سیدھی سادھی
11:54اس لیے آپ ہر بار مجھے ہی
11:55ٹارگٹ کرتے رہتے ہیں
11:56آپ کو احساس بھی ہے
11:57کہ جب بھی آپ ایسا کہتے ہیں
11:58تو میرے دل پر کیا گزرتی ہے
11:59بہت دوکھ ہوتا ہے
12:00یار چپ ہو جاؤ نینا
12:01آخر تم کتنا فضول بولتی
12:02ایک تو چوکیدار بھی نہیں مل رہا
12:07آپ دوسری چاہ بھی کہاں ڈھونیں
12:08ڈاکٹر
12:10کیا
12:11ڈاکٹر پلیز مجھ پر غصہ کرنے کے بجائے
12:15آپ اس مریض کا سوچیں جو کمرے میں بند ہے
12:17ہاں تو
12:18مجھے لگتا ہے کہ ہمیں
12:20انہیں جلد باہر نکالنا چاہیے
12:21تو پلان کیا ہے تمہارے پاس
12:23ٹیم ورک یہ ٹیم ورک ہوتا ہے
12:25تو آؤ
12:27بے ہوشی کی آحلت میں
12:34جتنا جلدی ہو سکے
12:36ہمیں اس کا ٹریٹمنٹ شروع کر دینا چاہیے
12:37سمیہ پلیز ادھر آنا
12:38ایسا کرو انہیں اوکسیجن ماسٹ لگا دوں
12:41ٹھیک ہے ابھی لگاتی ہوں
13:06ہوش میں آ رہی ہے شاید
13:22حالت بہتر لگ رہی ہے مجھے
13:25ہاں تو میری مزید ضرورت نہیں ہے یا
13:30بہت شکریہ آپ کے ڈاکٹر
13:31شکریہ
13:33شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں یہ میرا کام ہے
13:39چلو چلو اور ضرور لگا
13:45میں تو اپنا پورا سو لکا نہیں ہوں لیکن یہ تو
13:47میری جگہ سے ہل بھی نہیں رہا
13:49بہت شکریہ یہ تو
13:51ٹھیک ہے سمجھ گئی میں
13:54تو مطلب اب تم کچھ ایسا کر ہوگی کہ یہ ادھر سے ادھر چلا جائے
13:58پلیز ڈاکٹر سنانہ آپ باتیں بند کریں
14:00اور میری مدد کریں اس کو اٹھانے میں
14:01مل گئی مل گئی دیکھیں مل گئی چاپی
14:31مل گئی دیکھیں مل گئی دیکھیں
14:33میری آنکھ میں ہی مار دیکھیں
14:35چلو آجا
14:36کھری بھی چھو آجا
14:38پیسے دروازہ تو کھولا اس چھابی کی تو
14:41ضرورت ہی نہیں دی
14:43ضبرت
14:44چوک تھا
14:46چلو آج
14:47ٹھیک
14:48لیس کو
14:49چلتے ہیں
14:58آہ
14:59آہ
15:00آہ
15:01یہ پھر غائب ہو گئے
15:04اب کہاں چلے گئے
15:06آہ
15:07یہ سب کیا ہے نینہ
15:08ایک منٹ رکھیں
15:09وہ یہی کہیں موجود ہوں گے یار
15:10شاید اس کبرٹ میں
15:12یار یہ کیسے پوسیبل ہو سکتا ہے
15:14میں انہوں نے خود کہا تھا کہ ہاں میرا انتظار کریں
15:16مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ وہ آخر یہاں سے جا کہاں سکتے ہیں
15:18ڈاکٹر سنان ٹیز مجھ میں بھروسر رکھیں وہ یہی پر تھے
15:21نینہ آگر تم کرنا کیا چاہ رہی ہے
15:23ہاں اگر یہ مزاک ہے تو مجھے بلکل پسند نہیں آیا
15:25آرہی سمجھ
15:26پکول تمہارے یہ کمرہ تم لوگ کر کے گئی تھی لیکن پھر بھی یہاں کوئی نہیں
15:29آخر تم کرنا کیا چاہ رہی ہے
15:30دیکھو نینہ
15:31مجھے اس طرح کے مزاک بلکل بھی پسند نہیں
15:33خدا کا واسطہ ہے بڑی ہو جاؤ
15:36آرے یار یہ پیشنٹ تو پاگل کر دے گا مجھے
15:38مجھے تو سمجھ نہیں آرہا وہ آخر غائب کیسے ہو گئے
15:41جبکہ میں ان کو خود پرسنل یہاں پر بند کر کے گئی تھی
15:43جبکہ وہ یہاں اس پر موجود نہیں ہیں کہاں گئے وہ
15:48چابی بھی کسی کام کی نہیں
16:00بہت بورنگ ڈے ہے یار
16:01ہاں یار
16:06آئی ملک یار
16:07مازرات کے ساتھ کہنا جاتا ہوں کہ
16:09آپ کا دن تو کچھ بھی بور نہیں
16:11بغیر میری زندگی میں بوریا شروع ہونے والی ہے
16:13یعنی میں ایک ایسی عورت سے شادی کرنے جا رہا ہوں
16:15جو مجھے بلکل پسند نہیں
16:17ٹھیک کہہ رہا ہوں نا
16:18ٹھیک کہہ رہا ہوں بلکل
16:20آپ کیا کہتی ہیں
16:21بلکل صحیح کہا ملک
16:22بہت شکری آپ دونوں کا
16:29کیوں نہ کھانا کھانے چلے ہم
16:31شاید اس طرح ہمارا مو ٹھیک ہو جائے
16:33کیا کہہ دیو تو
16:34آئیڈیا تو اچھا ہے آئیلا
16:36ایک کھانا ہی ہے جس کو میں منع نہیں کر سکتی ہوں
16:42یہ آسپیٹل تمہاری بیسٹ چوئس ہے
16:44میں آ گیا
16:45آبیت
16:46ہرے آبیت کہاں ہے یہاں ہے
16:47کتنا فضول مزاک تھا
16:49بہت جلد آپ کی سچی محبت
16:51آپ کا ہاتھ پکڑ کر
16:52آپ سے اپنی محبت کنفیس کرنے والی ہے مام
16:55یہ چیپ بھرکتیں بند کر اپنی سمجھے
16:57ورنہ میں تمہارا گلہ دبا دوں گے
16:59بات باتنے سے بڑھتی ہے کبھی سنا نہیں تم نے کیا
17:01اناف
17:02یہ بتاؤ یہاں آنے کے بیچھے کیا وجہ ہے
17:04کیونکہ مس کر رہا تھا تمہیں
17:06میں جانتی ہوں
17:07ضرور تمہارا کوئی کام ہوگا بغیر مطلب کہ
17:09تم یہاں کبھی نہیں آتے
17:10دراصل آج میری بہت امپورٹنٹ میٹنگز لائن اپ ہیں
17:12تو میں نے سوچا اس سے پہلے ہلو ہائے کرلوں یہاں
17:14اور تمہیں دیکھے بغیر میں میٹنگ میں کیسے جا سکتا
17:16اچھا چلو کینٹین چل کے کچھ کھاتا
17:18اوہ بہت ہی اچھا آئیڈیا ہے کینٹین تو میری بھی فیوریٹ جنگا ہے
17:21وہاں چلتے ہیں وہاں چل کر پارٹی کرتے ہیں
17:23آبے جب میں تمہارے ساتھ ہوتی ہوں
17:25تو خود کو ڈاکٹر سنان محسوس کرتی ہوں میں
17:27اس سے پہلے کہ میں کنٹرول گھو بیٹھوں خاموش ہو جاؤ
17:29موسیقا
17:31موسیقا
Be the first to comment