- 11 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00یہ سبین ہے
00:02عمر تیرہ سال
00:03پریشان مت ہو
00:05یہ بہتر ہو جائے گی
00:07یہ بھی موجزہ ہی ہے
00:10جو ہمیں ان کی بیماری کا پتہ چل گیا
00:13دراصل یہ بیماری بہت مشکل سے سامنے آتی ہے
00:16لیکن اس کا علاج زیادہ
00:18مشکل نہیں ہوتا
00:19سبین کو چلنے پھرنے اور بات کرنے میں مسئلہ تھا
00:21اور یہاں یہ بات بھی واضح کرنا ضروری ہے
00:23کہ سبین کے سارے ٹیسٹ کلیر ہیں
00:25میرا مطلب ہے کہ نیگٹیو ہیں
00:26اور فیزیکلی بھی یہ بلکل نارمل ہے
00:29لیکن
00:31اس کے باوجود بھی ہو سکتا ہے
00:33کہ اسے چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہو
00:35میں
00:37چاہتا ہوں کہ آپ اس کیس کو سٹڈی کریں
00:40اس کی ایک رپورٹ بنائیں
00:41اور
00:42اس کیس کو سٹڈی کرنے کے بعد
00:46رپورٹ میں اس کا علاج بھی سجسٹ کریں
00:48اور ایک بات
00:49جیسا میں نے پہلے کہا
00:51اس بیماری کا علاج
00:53انتہائی آسان ہے
00:56اس لیے کوئی پوائنٹ
00:57مس مت کرنا
00:58ایک گھنٹے بعد
00:59مجھے میرے آفیس میں ملو
01:00ٹھیک ہے
01:01اہاں
01:03ایک بات بھول گیا
01:04جو اس کیس کو صحیح سے سمجھے گا
01:06وہ میرے ساتھ تھیٹر میں ہوگا
01:07چلو پھر
01:08گوڈ لک
01:11اچھا میری بات سنو
01:13یہ بات کسی کو بتانا مت
01:14ورنہ لوگ تمہارا مزاق ہڑائیں گے
01:16اور تمہاری رپورٹیشن بھی خراب ہو جائے گی
01:18تم کیسے ڈان ہو یا
01:19کہ تم نے اپنے آپ کو گولی مار لی
01:20اچھا اب سنو
01:21یہاں تم آرام سے بیٹھو
01:22میں سوچتا ہوں کہ آپ مجھے کیا کریں
01:24شاڑ آپ
01:25خاموش ہو کے تو کچھ سوچوں گا نا
01:27کچھ سوچنے دو
01:28کیا سلوشن نکالوں
01:30تم خاموش نہیں ہو سکتے
01:32مجھے گولی مار دی تم نے
01:33ہے کیا
01:34میں نے تمہیں گولی نہیں ماری
01:36تم نے اپنے آپ کو خود گولی ماری ہے
01:38اور تم رسپونسی بھلو
01:39اس ساری حرکت کے
01:40اور
01:42اگر تم کوئی جھوٹی کہانی سناؤ گے
01:44کہ میں نے تمہیں گولی ماری
01:45اور حسن بھائی نے مجھے کچھ بولا
01:47تو میں تمہیں واقعی
01:48زندہ نہیں چھوڑوں گا
01:49سچ بتا رہا ہوں میں تمہیں
01:51میرا خیال ہے کہ
01:52اب ہمیں ہسپریٹل چلنا چاہیے
01:54تاکہ تمہارا ٹریٹمنٹ ہو سا
01:55میں چھوڑوں نہیں
01:55چھوڑو مجھے
01:57تم جیسا عجیب آدمی نہیں دیکھا
01:58میرا انتردار کرو
02:00میں بھی آتوں
02:01نینہ
02:04کیا بات ہے آج تو تم چھا گئی
02:05تمہاری میٹھی میٹھی باتیں تو جادو کر گئی
02:07تمہیں خود پر فقر ہونا چاہیے
02:09وہ دراصل اس میں میرا کوئی کمال نہیں
02:11اور ویسے تو آپ جانتے ہی ہیں
02:12کہ مجھے باتیں کرنے کا کتنا شوق ہے
02:14میں تو پورے دن لگاتار بول سکتی ہوں
02:15کم آن
02:16اب اتنا فارمل ہونے کی بھی ضرورت نہیں
02:17سیلو ٹیسٹ ریزلٹ کا انظار کرتے ہیں
02:19پھر دیکھتے ہیں ہمیں آ کے کیا کرنا
02:20ٹھیک ہے
02:20ایکسکیز می
02:21ہیلو
02:25ہاں بولو آبید
02:27آبید ٹھیک ہے ٹھیک ہے چیخنا تو بند کرو
02:31کیا گولی
02:33کس کو لگی ہے گولی
02:34ہاں ٹھیک ہے پریشان مت ہو
02:37اسے یہاں لےاؤ ہم ہسپٹل میں ہی ہیں
02:39نینا کیا ہو
02:41وہ آبید کا فون تھا
02:43اور وہ کہہ رہا ہے کسی کو گولی لگی ہے
02:45وہ اسے یہی لے کر آ رہا ہے
02:46ٹھیک ہے ٹھیک ہے تم ریلاکس ہو جاؤ
02:48پریشان مت ہو ہم دیکھ لیں گے
02:49اوکے
02:52امرجنسی
02:52امرجنسی
02:53جلدی کرو
02:54جلدی کرو
02:55جلدی کرو
02:56اس کا بہت خون پہ رہ ہے
02:57تم لوگ جلدی آو
02:58یار آبید چیخنا بند کرو
02:59ہم لوگ آ گئے ہیں
03:00جلدی لے کے جاؤ
03:02اس کو ٹریٹمنٹ کی شدید دورت ہے
03:03فورنس کا علاج کرو
03:04اس کا بہت خون بے گئے
03:05میں تمہیں بتا رہا
03:06بھائی کسی کے باس پیسے
03:08اگر ہے تو ٹیکسی ڈرائیور کو دے دو
03:09میں اندر جا رہا ہوں
03:10ہاں آرام سے
03:11حمد سے
03:12حمد سے بھائی
03:12چلانا بند کرو
03:13یار
03:13کیا
03:14علائی کا تو زمانہ ہی نہیں ہے
03:16کیا مسئلہ ہے
03:39مجھے بیوکوف پناہوگے
03:41بہت اچھی طرح جانتی ہوں تمہیں
03:42چپ چپ بیٹھ جاؤ یہاں
03:45اب کیا ٹہل بھی نے ستتا میں
03:47میں اس طرح ٹہلتے ہوئے
03:48زیادہ اچھے طریقے سے سوچ ستتا ہوں
03:50ہم ہم
03:51واقعی میں
03:52تمہیں کیا لگتا ہے
03:53کہ مجھے اتنی آسانی سے چکمہ دے دوگے
03:55بھول ہے تمہاری
03:56ہاں دھو گئے یار
03:57نہیں نہیں
04:04چھوڑو
04:05چھوڑ تو اسے
04:06چھوڑو اپک
04:06چھوڑو اسے
04:07پتا باتا کو چھوڑتا نہیں
04:08اور کتاب اٹھا لی
04:09مجھے معلوم ہے یہ کونسی کتاب ہے
04:11دو مجھے یہ
04:11چھوڑو
04:12یار اوف
04:13اوف
04:17بس اب بہت ہو گیا
04:20تمہیں اندازہ بھی ہے
04:22یہ جو تمہارے پاس
04:23ڈپلوما ہے نا
04:24صرف میری وجہ سے ہے
04:25لیکن تمہیں اس بات کا
04:26کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
04:27بہت فرق پڑتا ہے
04:28ایسے کیا دیکھ رہے ہو
04:36کیا
04:38تمہارا مسکارہ کہیں گر گیا
04:40کیا
04:41سمجھ تو گئی
04:45بتائے گے نہیں کبھی
04:46ان کے لیے بلڈ ارینج کرو
04:48اس کا کافی خون بہ گیا ہے
04:51لیکن شکر ہے گھورانے کی کوئی بات نہیں
04:52سنان کیا
04:53گولی ابھی تک اندر ہے
04:55نہیں بالکل نہیں
04:56گولی چھوڑ کر نکل چکی ہے
04:57زیادہ سیرس انجری نہیں لگ رہی مجھے
04:59پائیوڈین دینا پلیس
05:01پلیس بھی بس کچھ دیر میں پہنچتی ہوگی
05:04ویسے یہ ہوا کیسے
05:05میں بتاتا ہوں
05:06ہاں
05:07وہ دراصل ہی مجھے سڑک پہ پڑا ہوا ملا ہے
05:09میں تو بس وہاں سے گزر رہا تھا
05:10تو میں نے دیکھا کہ ایک آدمی پڑا ہوا ہے
05:12اور سڑک پہ کر رہا ہے بری طرح سے
05:13تو میں نے فورا ٹیکسی مگائی
05:14اور میں اس کو یہاں لے کے رہا کیا
05:15کیوں ایسے ہوا تھا نا بلکل
05:16ہاں یہ بلکل ٹھیک بول رہا ہے
05:18بہت شکریہ تمہارا
05:20میں آپ کو پین کلر دے رہا ہوں
05:23اس سے آپ کو نین بھی آجائے گی
05:24شکریہ ڈاکٹر
05:28آپ کی سچویشن کرٹیکل بھی ہو سکتی تھی
05:34آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
05:35ہمیں آبیت کا شکریہ دا کرنا چاہیے
05:36ورنہ آج کے دور میں ایسا کون کرتا ہے
05:38ہاں
05:39ہر کسی کو بس اپنی فکر ہے
05:40اور اگر آبیت اسے یہاں پر نہ لاتا
05:42تو ہمارے لیے بھی اس کی جان بچانا مشکل ہو جاتا
05:44اور ویسے بھی اس مریض کی خوش قسمتی ہے
05:46کہ آبیت وہاں پر وقت پر پہنچ گیا
05:48اور اسے وہاں سے یہاں لے آیا
05:49نینہ شاید اب بھول رہی ہیں
05:50روزانہ ایسے کئی مریضوں کی جان ہم بچاتے ہیں
05:52آبیت نہیں
05:53ڈاکٹر آپ زیادہ جلے مت
05:56اور یہ بات میں جانتا ہوں
05:57کہ آپ لوگوں کی روزانہ جان بچاتے ہیں
05:58اور دوسروں کی مدد کرنا میری بھی فطرت میں شامل
06:01اور جب کسی کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے
06:03میں ہیرو کی طرح وہاں پہنچ جاتا ہوں
06:04اچھا ہنی یہ تو بتاؤ کہ
06:06کوئی اور کام تو نہیں ہے تمہیں مجھ سے
06:07نہیں مجھے کوئی کام نہیں ہے
06:09لیکن پھر بھی ایک بار اور میں تمہارا شکریہ دا کرنا چاہتی ہوں
06:11ہرے اس میں شکریہ کی کیا بات ہے
06:13اور میری بات خوش سے سنو ڈاکٹر
06:15میرے مریض کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہیں ہونے چاہیے
06:17آہ میں یہی پر ہوں
06:18کوئی پریشانی ہو تو مجھے بتا دینا
06:20اوکے
06:21یہ لیں
06:22یہ کس نے مانگا
06:23ہن
06:23وہ دو
06:26جلدی
06:28ہلو
06:36حسن بھائی کیسے آپ
06:38میں ٹھیک ہوں بالکل
06:39ہاں حسن بھائی مشن انتہائی سکسیسفل رہے میں آپ کو کیا بتاؤں
06:43میری وجہ سے رجب ہسپٹل میں ہے
06:45لیکن زیادہ کچھ نہیں کیا
06:47میں نے اس کے ساتھ اس کی زندگی بغش دی میں
06:48اچھا آپ
06:50آپ مجھے ایسا کریں کہ پیسے بچوا دیں
06:53ایک کام کریں مجھے ٹرانسفر کر دیں
06:55اور اگر ایشو ہو
06:57تو احسن یا کسی اور کے ہاتھ مجھے چیک بجھواتے
06:59ہاں
07:04بھائی
07:05آپ کو یقین نہیں آرہا
07:07میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ رجب اس وقت ہسپٹل میں ہے
07:10یار حسن بھائی آپ کیسی باتیں کریں
07:13جب تک آپ دیکھیں گے نہیں
07:14آپ کو میری بات پر یقین نہیں آئے گا
07:16اور اس وقت تک آپ مجھے پیسے بھی نہیں بجھوائیں گے
07:20کتنی بیڈ نہیں ہو جائیے
07:21اچھا آپ ایک کام کریں
07:24محمود اور احسن کو بھیج دیں
07:25تاکہ وہ آ کے دیکھ لیں
07:26اوکے بھائی سی یو
07:28سمیہ
07:33آپ پلیز مجھے مریز کی فائل پکڑا دیں گی
07:36جی ابھی دیتی ہوں ڈاکٹر آئیلا
07:37ملک
07:43جی ڈاکٹر
07:44بولیے
07:46میں نے جو لسٹ کہی تھی وہ کب تک ملے گی مجھے
07:49ایک منٹ میں تیار ہو جائے گی
07:50آپ ایسا کریں کہ جب تک کوئی کافی یا چائے پی لیں
07:53ڈاکٹر آئیلا آپ کچھ پیئیں گے
07:56اس میں کیا پوچھنے کی ضرورت ہے مالیت
08:00تم ایسا کرو چائے رہنے دو
08:01کافی کے چار کپ لے آو ٹھیک ہے
08:03ہاں ہاں ٹھیک ہے
08:04یہ بلکل ٹھیک رہے گا
08:06میں کافی کے چار کپ لے آتا ہوں
08:07ہاں ٹھیک ہے
08:10ہاں ٹھیک ہے
08:12کیا ہوا ہے
08:23ڈاکٹر ان کا کار ایکسیڈن ہو گیا ہے
08:25اور ان کے وائیپ کی حالت بھی بہت خلاب ہے
08:27ٹھیک ہے
08:28ہمارے پاس صرف دس منٹ ہیں
08:34تو کیا ہوا
08:38مجھے مسئلہ سمجھ آ گیا
08:41میں مان ہی نہیں سکتا کہ
08:42تمہیں ان کتابوں کو پڑھ کر
08:43کوئی مسئلہ سمجھ میں آ سکتا ہے
08:45باہدہ وے تم زیادہ محنت نہیں کرو
08:47اپک میں مسئلے کا حل نکال چکا ہوں
08:49اچھا تو حل نکال چکے ہو تم
08:51ایسا کرو اسے اپنے پاس رکھو
08:53اور یہ سوچ کے خوش ہوتے رہو
08:56کہ تمہاری کام آ جائے گا
08:57بس اسی طرح تم دیکھتی جاؤ
09:00ہائی
09:00کیا بات ہے
09:01دیکھتے ہیں کون کیا کرتا ہے
09:03ہم
09:04میں ذرا فریش ہو کر آتی ہوں
09:19آبید تم اتنے پریشان کیوں ہو
09:46اور ابھی تک یہاں پر کیا کر رہے ہو
09:47آبید فضول باتیں مت کرو
10:00وہ اب بلکل ٹھیک ہے
10:01اسے کچھ نہیں ہوا
10:02ہم نے اسے جو میڈیسنز دی ہیں
10:03اس کی وجہ سے سہر آیا ہے وہ
10:04اس لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
10:06اب تمہیں یہاں سے جانا چاہیے
10:07کیا کوئی ایسی دوائی نہیں دے سکتی
10:09تم جس کی وجہ سے وہ جلدی سے جاگ جائے
10:11ہلو
10:13کیا مدد کر سکتا ہوں
10:14وہ ہمیں
10:15دراصل
10:15میں بتاتا ہوں
10:16یہ دونوں جو ہیں
10:18وہ
10:18دراصل
10:19یہ اس پیشنٹ کے کزنز ہیں
10:20بہت ہی قریبی
10:21یہ احسان
10:23اور یہ محمود
10:24محمود
10:24ہاں ہاں ایک ہی بات ہے
10:26فون پر یہ دونوں مجھے کافی پریشان لگ رہے ہیں
10:28تو میں نے ان کو بتایا
10:29کہ پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے
10:31کیونکہ اس کا بہت ہی اچھا ٹریٹمنٹ ہو رہا ہے یہاں
10:33آبید اگر تم بولنا بند کرو
10:34تو میں نے بتا دیتی ہوں
10:36ہم سے جو ہو سکا
10:37وہ ہم نے کیا ہے
10:45بڑھ بھی سکتی تھی
10:46اور ہمارے لیے بھی آپ کے مریض کے جان بچانا بہت مشکل ہو جاتا
10:49اس لیے آپ اس کا جتا شکریہ دا کریں
10:51کم ہے
10:51اور ابھی کینٹین جائیں
10:52کچھ کھا پی کر باد میں آئیے گا
10:53ٹھیک ہم کینٹین میں بیٹ کرتے ہیں
10:55میں بھی ان کے ساتھ کینٹین جا رہا ہوں
10:56پھر چائے بھائی پی کے واپس آتا ہوں
10:58اگر نہ ہو تو پوچھ لے نا
10:59نینا
11:00میری سمجھ سے باہر ہے
11:01کہ تم کیسے بھروسہ کر سکتی ہو
11:15وہ پورا بلکل بھی نہیں
11:17آبید مجھے ہر لحاظ سے اچھا لگتا ہے
11:20اور یہ ہی سچائی ہے
11:21انف نینا
11:22کیا کہوں میں
11:23کچھ بھی کہنا بیکار ہے تم سے
11:24کچھ بھی
11:24ویسے ایک بات تو تیہ ہے کہ اس کو
11:38دماغی مسئلہ تو کوئی نہیں ہے
11:41یہاں تک تو کلیر ہو گیا ہے
11:43سگاوہ سینڈروم
11:46یہ مسئلہ ہے
11:49جہاں تک کہ مجھے پتا ہے
11:51اس بیماری کا علاج تو ممکن ہے
11:53لیکن ڈائیگنوز کیسے کریں اسے
11:56اپک تم چٹنگ کر رہی تھی
12:04چپ
12:05یار مجھے تم سے اس طرح کی
12:07بلکل امید نہیں تھی
12:08خاموش رہی ہیں آپ
12:19میں نے کہا تھا اس پر خوب غور کرنا اور سوچنا
12:22کیونکہ
12:23میں اس کیس کے حوالے سے تم لوگوں کی رائے جاننا چاہتا تھا
12:26جانتا ہوں تم لوگ سیکھنا چاہتے ہو
12:28اور میں اس بات کی قدر کرتا ہوں
12:30لیکن یہ غلط ہے
12:32اس بیماری کو ہم پہلے ہی سمجھ چکے ہیں
12:37اور اس کا علاج بھی شروع کر چکے ہیں
12:38جیسے تم نے بتایا
12:40سگاوہ سینڈروم
12:41بلکل صحیح کا
12:42سگاوہ سینڈروم ہی ہے
12:43لیکن چیٹنگ کروگی یہ نہیں جانتا تھا
12:45میں تو بس تمہاری قابلیت دیکھنا چاہتا تھا
12:49لیکن تم نے اپنے پہلے کیس میں ہی چیٹنگ کر لی
12:53دیکھو
12:55میں تمہیں خود سکھاتا سمجھاتا
12:58اس طرح سے چیٹنگ کرنے کی کیا ضرورت تھی
13:00تم نے اس پیشے کی انسلٹ کی ہے
13:02افسوس ہوا مجھے
13:04اگر تم اپنے کام میں اسی طرح چیٹنگ کا سہارا لوگی
13:07تو شاید پھر ہم ساتھ کام نہیں کر سکتے
13:10پروفیسر میں سمجھ سکتی ہوں
13:14اس پیشے میں چیٹنگ کی کوئی معافی نہیں
13:16میں تمہاری ڈیوٹی لگا رہا ہوں
13:18ابھی ریسپشن پر جاؤ
13:20اور ڈیوٹی سکیچویل لے لو
13:22علی
13:23کل کی تیاری کر لو
13:25کل تم آپریشن تھییٹر میں میرے ساتھ ہوگے
13:28جب میں ریڈ کی اڈی کا آپریشن کروں گا
13:29آل رائیڈ
13:31تھینکیو سو مچ پروفیسر
13:32فرد
13:41فرد کہا ہے وہ ٹھیک ہے نا بتائیں مجھے
13:43جی وہ ٹھیک ہے
13:44آپ اسے کو چھپا تو نہیں رہی
13:45مجھے بتائیں وہ ٹھیک ہے نا
13:46کہا نا وہ ٹھیک ہے بے فکر ہو جائے
13:48کیا میں مل سکتی ہوں ان سے
13:49ہاں لیکن ابھی آپ آرام کریں
13:51دراصل ان سے معافی مانگنی ہے مجھے
13:53میں نے ناجہ نے ان سے کیا کیا کہہ دیا تھا
13:56لڑائی ہو رہی تھی ایکسیڈنٹ سے پہلے ہماری
13:58لیکن میں اب انہیں بتانا چاہتی ہوں
14:00کہ میں بہت پیار کرتی ہوں ان سے
14:02دیکھیں آپ پریشان مت ہوں
14:04میں جانتی ہوں یہ وقت تھوڑا مشکل ہے آپ کے لیے
14:06لیکن کچھ دیر آپ کو انتظار کرنا ہوگا
14:09ٹھیک ہے
14:10میری وائف
14:12ماریا کیسی ہے
14:13ٹھیک ہے مو
14:14بلکہ آپ دونوں ٹھیک ہیں پریشان مت ہوں
14:16سچ کر رہے نا مجھ سے
14:18ہاں سچ میں سچ میں
14:19واقعی
14:20کہاں ہے وہ
14:21دوسرے روم میں
14:22میری بات سنو ایسا
14:27محمود
14:28یہ وقت بحث کرنے کا نہیں ہے میری بات غور سے سنو
14:30ہوا یہ کہ جب میں وہاں پہنچا
14:32میں نے اسے گولی مار دی اور وہ مر گیا تھا
14:34پھر میں نے سوچا یہ کہیں
14:35مر نہ جائے اس لیے میں اسے ہسپیٹل لے کے آ گیا
14:38بس یہ ہوا
14:39اور اس کو یہ آپشن بھی دیا تھا میں نے
14:40کہ وہ حسن بھائی کے لیے وسیعت لکھتے
14:43اور مجھے اس طرح دیکھنا بند کرو
14:44جیسے کہ میں کوئی جھوٹ بول رہا ہوں
14:46میں ابھی کس سے سمجھا رہا ہوں
14:49اچھا ایک کام کرو
14:50میری بات سنو
14:51تم دونوں کو یہاں رکھنے کی ضرورت نہیں ہے
14:53جب اسے ہوش آئے گا
14:54تو میں ویڈیو بنا کے تمہیں بھیج دوں گا
14:56نہیں آبید
14:56ویڈیو نہیں دیکھنی ہمیں
14:57حسن بھائی نے کہا تھا
14:58اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آنا
14:59ہمیں اسے دیکھنا ہے
15:00ویڈیو نہیں
15:02اب میں کیا کروں یار
15:04کیا مصیبت ہے
15:07اگر اس نے ہوش میں آنے کے بعد
15:08ان کو بتا دیا
15:09کہ گولی میں نے نہیں چلائی دی
15:10تو میرا بنا بنایا
15:11کھیل سارا خراب ہو جائے گا
15:13اور نیکس ٹائم
15:14حسن بھائی مجھے کوئی کام نہیں دیں گے
15:17آبید
15:22ہاں بولو میری دوست
15:23آبید
15:24اس مریض کو ہوش آگیا
15:25اب اس کے قزن اس سے مل سکتے ہیں
15:26نہیں یار
15:27اوہ آئی مین
15:28کیا میں اس سے پہلے مل سکتا ہوں
15:30کیونکہ میں بھی اس سے ایک رشتہ بنا چکا ہوں
15:33ایک ایسا رشتہ جس کو نام دینا بہت مشکل ہے
15:35اور جب میں اس کو ہسپیٹل لے کر آ رہا تھا
15:38تو اس نے میرا ہاتھ ایسے تھاما ہوا تھا
15:40جیسے میں اس کا کوئی سگا رشتدار ہوں
15:42اس سے بہت محبت کرتا ہوں
15:43مجھے تو بلکل سمجھ نہیں آرہا
15:45تمہارا یہ عجیب رہوی ہے
15:46اور یہ باتیں
15:47ٹھیک ہے
15:48تم مل لو جا کر لیکن زیادہ باتیں مت کرنا
15:49اور آبید اسے پریشان تو بلکل مت کرنا
15:51اسے آرام کی سکھ ضرورت ہے
15:53بلکل فکر مت کرو
15:54اوکے
15:54اوکے ٹھیک ہے
15:55سنو تم لوگ یہاں سے کہیں بھی مت جانا
15:59میں ابھی تمہارے لیے گرمہ گرم چائے لے کر آتا ہوں
16:02اوکے انتظار کرنا میرا
16:03ٹھیک ہے
16:03میری پیشنٹ اپنے ہزبنٹ سے ملنا چاہتی ہے
16:11میرا پیشنٹ بھی ملنا چاہتا ہے
16:12ہاں وہ ایکچیلی ان کی
16:13ایکسیڈنٹ سے پہلے لڑا ہی ہو رہی تھی
16:15وہ دونوں ایک دوسرے کو کھونا نہیں چاہتے
16:19جب دو لوگ ایک دوسرے کو یعنی
16:21چاہتے ہیں تو
16:23میری خیال سے انہیں ملا دینا چاہیے
16:28آئیلا
16:29اچھا ہوگا میرے خیال میں اگر وہ جلدی مل لے
16:34صحیح کہ
16:36ملنا چاہیے
16:39یش
16:40ملنا چاہیے
Comments