00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن ام سلمة رضی اللہ تعالی عنها
00:05ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:07لما ذکر فی الازار ما ذکر
00:10قالت ام سلمہ
00:12فکیف بالنساء
00:13قال يرخین شبرہ
00:16الحدیث رواہ نسائی
00:18سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالی نے بیان فرماتی ہیں
00:22کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:25ازعار کے بارے میں مسئلہ دیکھر فرمایا
00:27تو میں نے پوچھایا رسول اللہ
00:29عورتیں ازعار کے بارے میں کیا کریں
00:31تو حضور نے فرمایا
00:33وہ ایک بالیشت نیچہ رکھیں
00:34دوستو
00:37مردوں کے متعلق یہ مسئلہ بیان کیا جا چکا ہے
00:41کہ وہ اپنا ازعار شلوار وغیرہ
00:43وہ ٹخنوں سے اوپر رکھیں
00:44تو عورتوں کے متعلق حضور نے مسئلہ بیان فرمایا
00:48کہ وہ اس کو ایک بالیشت نیچے رکھیں
00:51تاکہ ان کے ٹخنیں ننگے نہ ہو
00:54تو عورتوں کے لباس کے متعلق
00:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:59بہت سی الگ سے ہدایات ارشاد فرمائی ہے
01:02ان میں سے ایک اہم ہدایت یہ ہے
01:05کہ عورتیں ایسا چست
01:07یا ایسا باریک لباس نہ پہنے
01:09جس سے ان کے آزا کی بناوٹ ظاہر ہو
01:11یا آزا ویسے نظر آئیں
01:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:16ایسی عورتوں کو جو اس طرح کا لباس پہنتی ہیں
01:18جس سے آزا کی بناوٹ یا آزا ظاہر ہوں
01:20اہل نار میں سے
01:22یعنی جہنمی عورتوں میں سے قرار دیا ہے
01:24حضور علیہ السلام نے فرمایا
01:26سنفان من اہل نار
01:28کہ جہنم کی دو
01:30قسمیں ایسی ہیں دو قسم کے لوگ
01:32جہنم میں ایسے جائیں گے
01:34ان میں سے ایک قسم کیا ہے
01:35نساء ان کاسیات ان آریات
01:38کہ ایسی عورتیں ہوں گی جو کپڑے تو پہنے ہوئے ہوں گی
01:41لیکن ننگی ہوں گی
01:42کپڑے ایسے باریک پہنے ہوئے ہیں
01:44یا کپڑے ایسے چست پہنے ہوئے ہیں
01:46کہ آزا کی بناوٹ ظاہر ہو رہی ہے
01:48تو ایسے کپڑے پہننے سے
01:50عورتوں کو بہت شدت کے ساتھ
01:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:54منع فرمایا ہے
01:55اس کے ساتھ ساتھ
01:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:59عورتوں کے لباس کے متعلق یہ بھی
02:02عدب بیان کیا ہے
02:03کہ وہ مردوں کے مشابہ لباس نہ پہنے
02:06اور ایسے ہی مردوں کو بھی یہ حکم دیا ہے
02:08کہ وہ عورتوں کے مشابہ لباس نہ پہنے
02:10تو اس لیے
02:11ہم سب کو لباس کے عداب کا خیال کرنا چاہیے
02:14جو گھر کے مرد ہیں
02:16ان کو چاہیے
02:16کہ وہ عورتوں کے لباس کی بہرحال نگرانی کریں
02:19اور اس کے بارے میں
02:20ان کو شریع احکام سے آگاہ کریں
02:23السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments