- 8 months ago
- #aryqtv
- #islam
- #ittehadeummat
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
#aryqtv #islam #Ittehadeummat
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
#aryqtv #islam #Ittehadeummat
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi wabada wa salatu wa salamu ala man la nabiya bada
00:24اما بات فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30السلام علیکم ناظرین اے آروائی کیو ٹیو وی لاہور سٹوڈیو سے پروگرام اتحاد امت لے کر ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ آپ کی خدمت میں حاضر
00:39ناظریکرام آج ہمیں ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جہاں علوم کی فراوانی ہے
00:45ٹیکنالوجی کی ترقی ہے وسائل بے تہاشا ہیں اور قوت اور طاقت کا عالم یہ ہے
00:53کہ ہم نے ایٹم کو جمع کر کے ایٹمی طاقت بنا لی ہے لیکن خود جمع نہیں ہوئے
01:00ناظریکرام دوسرا ہمارے پاس جو قوت اور طاقت کا سرچشمہ ہے وہ کلام اللہ ہے
01:07اور کلام اللہ یعنی قرآن جس کے لغوی معنی اگر ہم اس کے مصدر کی طرف لوٹیں
01:15تو ہمیں یہ ملتے ہیں قرآہ پڑھنا اور قرآن بہت زیادہ بے تہاشا مبالغے کے ساتھ پڑھی جانے والی کتاب
01:25لیکن ناظریکرام ابن کثیر اور علامہ راغب اسفہانی جیسے اہل قرآن اور اہل لغت
01:34یہ معنی بھی دیتے ہیں قرآہ کے ساتھ کہ اس کا مصدر قرآنہ ہے
01:40اور قرآنہ کے معنی کیا ہے جمع کرنا
01:43تو ہم دیکھتے ہیں مشاہدہ کرتے ہیں تجربہ کرتے ہیں اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں
01:50اور بصیرت سے یہ جانتے ہیں کہ یہ وہ کتاب ہے جس میں تمام کائنات کی حقیقتوں کو جمع کر دیا گیا ہے
01:59اور پھر ناظریکرام اس میں تین لاکھ تئیس ہزار چھ سو اکتر حروف کو جمع کر دیا گیا ہے
02:08پھر ستتر ہزار چار سو انتالیس الفاظ کو جمع کر دیا گیا ہے
02:15تب یہ قرآن کریم کلام اللہ کی صورت میں آج ہمارے سامنے ہے
02:20یہ وہ تو facts and figures ہیں آداد و شمار ہیں اس کے حروف اور الفاظ کے
02:25لیکن معانیوں اور مفاہیم کے اعتبار سے ہم دیکھتے ہیں
02:29جیسے میں نے ارز کیا کہ کائنات کی کوئی حقیقت ایسی نہیں ہے جو اس میں جمع نہیں ہے
02:35سابقہ امتوں کے واقعات اس میں جمع کر دیا گئے
02:39پھر تمام علوم اور معارف اس میں جمع کر دیا گئے
02:43تمام مسائل اور ان کا حل اس میں پیش کر دیا گیا
02:46لیکن ناظرین کرام اس کے باوجود اتنی بڑی قوت اور طاقت رکھنے کے باوجود بھی
02:52ہم جمع نہیں ہوئے
02:54آخر اس کی وجہ کیا ہے
02:56وہ زمانے میں معزز تھے مسلماء ہو کر
02:59اور ہم خار ہوئے تارکِ قرآن ہو کر
03:03کیا یہ وجہ تو نہیں ہے
03:05ناظرین کرام اس کو آج ہم اپنی اس بز میں ڈگاؤٹ کریں گے
03:09اس پہ گفتگو کریں گے
03:11اور جاننے کی کوشش کریں گے
03:13کہ اتنی بڑی طاقت ہمارے پاس ہے
03:15کلام اللہ کی صورت میں
03:16جس میں سب کچھ ہماری رہنمائی کے لیے جمع کر دیا گیا ہے
03:20پھر ہم آخر کیوں جمع نہیں ہو پا رہے
03:23ناظرین کرام اس پہ گفتگو کرنے کے لیے
03:25آج جو مہمان ہیں
03:26پروگرام اتحاد امت میں
03:28میری دائیں جانب سب سے پہلے تشریف رکھتے ہیں
03:30ناظرین کرام جناب علامہ
03:33ڈاکٹر میر محمد آصف اکبر قادری
03:37ماشاءاللہ آپ نظام المدارس پاکستان کے ناظرین آلہ ہیں
03:42عالم دین ہیں
03:43بہت اچھی بہت خوبصورت
03:45نکتہ رس گفتگو کرتے ہیں
03:46آج پروگرام کی زیرت ہیں
03:48السلام علیکم ورحمت اللہ روکس
03:49السلام علیکم ورحمت اللہ
03:51کیسے مزارس ہیں
03:52بہت شکریہ
03:52اور ناظرین کرام میری بائیں جانب تشریف رکھتے ہیں
03:55آپ کیو ٹی وی پہ ان کو اکثر دیکھتے ہیں
03:58سنتے ہیں خوش ہوتے ہیں
04:00بہت ہی خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
04:02جناب مفتی غلام یاسین نظامی
04:06آب ماشاءاللہ مفتی بھی ہیں
04:07تجزیہ نگار بھی ہیں
04:08عالم دین بھی ہیں
04:09اور بہت ہی زیادہ خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
04:12السلام علیکم ورحمت اللہ
04:15کیسے مزارس ہیں
04:15حضور کی نوازش
04:16ناظرین کرام ان کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
04:19جناب مفتی فدع الرحمن حیدری
04:23ماشاءاللہ آپ بھی
04:24عالم دین بھی ہیں
04:25سکولر بھی ہیں
04:27اور بہت ہی خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
04:29خطیب بھی ہیں
04:30عدیب بھی ہیں
04:31ہمارے پروگرام کی زینت ہیں
04:32السلام علیکم
04:33السلام ورحمت اللہ
04:34کیسے مزار جائے ہیں
04:35حضور نوازی کا بہت شکریہ
04:38لکس سب آپ کی طرف حاضر ہوں
04:40جیسے میں نے ارز کیا
04:42کہ قرآن ہمارے پاس
04:43ایک بہت بڑی طاقت ہے
04:45بہت بڑی قوت ہے
04:47اس میں حروف کو جمع کیا گیا
04:49اس میں الفاظ کو جمع کیا گیا
04:51اس میں کائنات کی حقیقتوں کو جمع کیا گیا
04:53اس میں خلاؤں کی حقیقتوں کو جمع کیا گیا
04:58زمین کی گہرائیوں کو جمع کیا گیا
05:00اس کے باوجود
05:02کہ ہمارے پاس ہے
05:03ہمارے ہاتھ میں یہ قوت اور طاقت ہے
05:05but we are in the practice, in the reality, in the thinking, are not going to be able to do it.
05:15We are in the way we are in the way we are in the way.
05:18One Allah, one Prophet, one Quran is our own.
05:23But we are in the way we are in the way we are in the way we are in the way.
05:26This is what is the problem?
05:28And we are in the way that we are in the way we are in the way of control.
05:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:36سب سے پہلے ناکس صاحب آپ کا اے آر وائے کیو ٹی وی کا شکریہ
05:40آج اس وقت دنیا کے جو معروضی حالات ہیں
05:45اس موقع کی مناسبت سے اتحاد امت کا یہ پروگرام اور یہ عنوان
05:50بڑی اہمیت کا حمل ہے
05:52اس پہ میں آپ کو اے آر وائے اور کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو مبارک بات پر شکروں گا
05:58اور اس وقت ہماری قوم کو اسی طرح کے پیغامات کی اور اسی طرح کی گفتگو اور مقالمہ کی ضرورت ہے
06:07آپ نے بڑے خوبصورت عنوان کا انتخاب کیا
06:11اور قرآن مجید میں بہش بہا مقامات کی اوپر اتحاد اور واحدت کی حکامات اللہ رب العزت نے نازل فرمائے
06:22جیسے وَا تَصِمُ بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِعًا وَلَا تَفَرَّقُ
06:25بڑی مشہور فلسفہ احتسام کی آیا ہے مبارکہ
06:31جس میں اللہ رب العزت ارشاد فرمارا ہے
06:34اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور آپس میں تفرقہ نہ پیدا کرو
06:39لا تفرقو واضح طور پہ اللہ رب العزت نے ہمیں حکم فرما دیا
06:44اور اقیم الدینہ ولا تتفرقو فی دین قائم کرو لیکن اس میں تفرقہ پیدا نہ کرو
06:52اور پھر حضور تعایدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو جب ہم دیکھتے ہیں
06:58تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:00یَدُ اللَّهِ عَلَى الْجَمَعِ
07:02وَمَنْ شَزَى شُزَى فِي النَّارِ
07:05کہ اجتماعیت کو اللہ کی تعیید حاصل ہوتی ہے
07:10جو اجتماعیت سے جدا ہوتا ہے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے
07:14اور اسی طرح سورہ انام کے اندر بھی اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا
07:20کہ یہ فرقہ واریت عذابِ الٰہی ہے
07:25اسی اللہ رب العزت نے ناپسندیدہ ترین چیز قرار دیا
07:29لیکن اس کے باوجود جب ہم دیکھتے ہیں
07:32کہ قرآنِ مجید کی واضح تعلیمات ہیں اتحاد کے لیے
07:36اور تفرقے سے منع کیا گیا
07:39اور دوسری طرف
07:42جب ہم یہ دیکھتے ہیں
07:44کہ تمام لوگوں کا کسی ایک بات پہ متفق ہونا بھی ممکن نہیں ہے
07:50ظاہر ہر ایک کا اپنا نکتہ نظر ہوگا
07:53ہر ایک دوسرے سے اختلاف رکھتا ہوگا
07:57اور پھر اسی طرح جب ہم اللہ رب العزت کی تخلیق کو دیکھتے ہیں
08:01تو اس رب نے جو کائنات کے اندر مختلف چیزیں تخلیق کی ہیں
08:07ان میں مختلف شکلیں اس نے پیدا کی
08:10یہ بھی اس کی کائنات کا حسن ہے
08:12مختلف پھولوں کی جو سمحل ہے خوشبو ہے
08:17وہ بھی ایک حسن ہے کائنات کا
08:19پھلوں کے ذائقے جو مختلف ہیں یہ بھی کائنات کا حسن ہے
08:23تو یہ ایک فطری عمل ہے
08:25مختلف چیزوں کے اندر اختلاف ہونا
08:28یہ ایک فطری عمل ہے
08:29یہ فطر تن اختلاف کوئی بری چیز نہیں ہے
08:33لیکن جب اس کے اندر نفرت
08:35اور تقسیم اور قدورت داخل ہو جاتی ہے
08:39تو پھر یہ انتشار بن جاتا ہے
08:42اور وہ انتشار قوموں کو تباہ کرتا ہے
08:45برباد کرتا ہے
08:46قرآن مجید کے اندر جیسے آپ نے بتایا
08:48کہ ہمارے لیے قرآن مجید بنیاد ہے
08:52ہر چیز کے لیے
08:53اور قرآن سے بڑھ کے کوئی دوسری چیز نہیں ہے
08:56حدیث مبارکہ کا باقی سارے اقوال کا درچہ بعد میں آتا ہے
09:00اور قرآن مجید تو واضح طور پہ
09:03یہ اکامات قطعیت کے ساتھ بیان کر رہا ہے
09:06جس میں کسی قسم کا ابحام باقی نہیں ہے
09:09کوئی تذبذب نہیں ہے
09:10پھر اس کے باوجود
09:12جب ایک واضح عقیدہ قرآن مجید
09:14اتحاد و اتفاق کا بیان کر رہا ہے
09:16جو ذن پہ مبنی نہیں ہے
09:18قطعیت پہ مبنی ہے
09:19تو پھر اس کے بعد یہ جو تفرقے ہیں
09:21یہ کیوں ہیں
09:23اس کی ایک بنیادی وجہ جو ہمیں سمجھ آتی ہے
09:25وہ صرف یہی ہے
09:26کہ جو اختلاف رائے ہیں
09:28یہ جو اجتہادی اختلاف ہے لوگوں کا
09:31یہ اصل میں ہے
09:33اور جہاں کچھ لوگوں نے
09:35غلط فہمی کی بنیاد پہ
09:36مثلا ہمارے اصلاف نے
09:38اگر کوئی اختلاف بیان کیا
09:41یا پڑھایا
09:42لیکن اس کا سبب بھی بیان کیا
09:45اور اس کا
09:46جو لیمیٹیشن سیوں
09:49اس کو بھی بیان کیا
09:50حدود و قیود کو بھی بیان کیا
09:52ساری چیزوں کو انہوں نے بیان کیا
09:54اب جب یہ جو زمانہ جس میں
09:56ہم اور آپ زندگی گزار رہے ہیں
09:58اس زمانے میں اسی اختلاف کی حدود و قیود کو بیان نہیں کیا جاتا
10:02اس کے سبب کو بیان نہیں کیا جاتا
10:04یہ بہت بڑی بات ہے
10:05ہم نے ان کے طریقہ کار کو بلا دیا ہے
10:09ہم ان کے طرز اختلاف کو بلا چکے ہیں
10:11جس کی وجہ سے یہ اختلاف ہمارے ہاں باسے نزا بن چکا ہے
10:15یہ قدورت میں جا چکا ہے
10:17یہ نفرت میں جا چکا ہے
10:19یہ تقسیم میں جا چکا ہے
10:20اور اس چیز کو یہ فروغ دے رہا ہے
10:22یہ وہ بنیادی وجہ ہے
10:23اختلاف جو ہے دین کا حسن ہے
10:26اختلاف کوئی بڑی چیز نہیں ہے
10:29اور صحابہ اکرام کے دور میں بھی اختلاف ہوا
10:31تابین کے دور میں بھی
10:33تبہ تابین کے دور میں بھی اختلاف ہوتا رہا
10:35آپ کی اجازت میں مفتیس کو
10:37فریقے گھتو گھتو گھتا
10:38مفتیس صاحب
10:40جیسے کہ ڈاکٹ ساب نے یہ کہا
10:41کہ یہ اختلاف
10:43فطری ہے
10:44ہر ایک کا اپنا نکتہ نظر ہے
10:46لیکن نفرت نہیں ہونی چاہیے
10:49قدورت نہیں ہونی چاہیے
10:51fence verse shall be
10:53is
10:56no
11:02be
11:09can
11:12bismillahirrхmanirrhema
11:14Thank you very much.
11:44Thank you very much.
12:14Thank you very much.
14:42mazzahed guptugu ki ahta laaf kiya hotta ha?
14:45aur
14:46ut ki roshni me
14:47johi ahta laaf rei ho nha cha beginners
14:50woh to fteri hai
14:52lacon is ki wera se nafraten
14:54aur kududurtene jenam nahi leni chahe
14:56jiasse ki mufiti sahab ba bhi
14:58oshaba ko diak stahab ba bhi
14:59oshara kiya
15:00ke ahta laaf
15:01rei ka
15:03sahaba mi bhi tha
15:04au sahaba ki wo jamaat hai
15:07aur sahaba ka wo ahad hai
15:10that in the midst of the Prophet,
15:12the Prophet,
15:13was there.
15:15So,
15:17how did you deal with that?
15:23What do you think of the Prophet?
15:25What do you think of the Prophet?
15:27What do you think of the Prophet?
15:29Allah,
15:31He said,
15:32what do you think with that?
15:47Good-bye.
15:50I wanted to thank you best.
15:53Good-bye.
15:55Thank you very much.
15:59It's important that the
16:23that the Prophet gave us a huge deal.
16:26This was the fact that the Prophet shall be given to him
16:30that we have reached the right place.
16:35Sohaba, Imam Ali, Mr. Zbani,
16:36went to the church and the Sabbath
16:39was the time of the church.
16:42So one of the churches
16:44that the church was the time,
16:46the church was the time of the church.
16:49The second part was the
16:50that the church was the same.
16:52کہ نبی علیہ السلام و تسلیم نے جو حکم فرمایا ہے
16:55کہ فلاں مقام پر پہنچ کر ہی ادا کرنی ہے
17:00تو ایک گروہ نے کہا کہ بھئی وقت داخل ہو گیا ہے
17:03ہم یہاں پڑھیں گے
17:04دوسرے گروہ نے اسی مقام پر پہنچ کر نماز پڑھی
17:07نماز ادا کی
17:08بھار گئی رسالت میں حاضر ہو کر
17:10اپنی جو آرات ہی وہ رکھ دی
17:14تو نبی علیہ السلام و تسلیم نے دونوں کو درست قرار دیا
17:17اس سے یہ ایک سبق بھی ایک پیغام بھی ہے
17:22جو ہمارے ذہنوں میں یہ ڈال دیا گیا ہے
17:24کہ ایک وقت میں ایک ہی چیز ٹھیک ہو گی تھی
17:25دو چیزیں ٹھیک نہیں ہو سکتی
17:28اب صحابہ اکرام علیہ مرزبان ہیں
17:31جو میار ہیں
17:33تو ان کے مابین اختلاف آراب واقع ہوتا ہے
17:38آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم دونوں کو درست قرار دیتے ہیں
17:43اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہے
17:48حضرات صحابہ اکرام علیہ مرزبان بھی
17:51آپ کے اردگرد جو ہے وہ بیٹھے ہوئے ہیں
17:54اور کچھ خط کھینچے
17:56اور ایک خط مستقیم
17:58اور قرآن کی یہ آیت
18:00انہذا سراتی مستقیما
18:03فاتبعوہو یہ میرا راستہ ہے
18:06سیدھا ہے
18:07اسی کی پیروی کرو
18:08وَلَا تَتَّبِعُ السُبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيلِي
18:12مختلف راستے نہیں
18:14اب یہاں راستے سے مراد
18:16کہ جو
18:17اصول ہیں
18:18دین کے اصول
18:20اصول دین
18:21سب کے ہاں ایک جیسے ہیں
18:23فروعوں میں جو ہے
18:24وہاں اگر آراء کا اختلاف ہوتا ہے
18:27تو اس
18:28یعنی اختلاف آراء کو
18:31نزا کا سبب نہیں بنانا چاہیے
18:33باعث نزان نہیں کرنا چاہیے اس کو
18:35جو آج ہمارے ہاں
18:37جو چیزیں چل رہی ہیں
18:39کہ ذرا سی ایک میں نے اپنی رائے رکھ دی
18:42فوراں سے پہلے
18:43چڑھ دوڑتے ہیں
18:46بات سمجھنے کے لیے تیار ہی نہیں
18:48اگلے کا موقف
18:50نظریہ
18:50پوائنٹ آف ویو کیا ہے
18:51سبب کیا ہے
18:52پس منظر کیا ہے
18:54سننے کے لیے تیار نہیں
18:56تھک کر کر
18:57فوری طور پر
18:59اس کی ایسی تیسی بجا کے رکھ دی جائے
19:02اور یہ پتہ ہی نہیں ہے
19:03کہ بھئی آدمی کا نظریہ
19:05معلوم تو کر لیں
19:07تو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:10صحابہ اکرام علیہ مرزوان کی تربیت فرمائی
19:12یہی وجہ ہے
19:14کہ صحابہ اکرام علیہ مرزوان کے مابین
19:17فقی اختلافات کے ہوتے ہوئے
19:21کہ ہی نہیں ملے گا
19:22کہ صحابہ کے مابین جنگ و جدل ہوا
19:24اور
19:25فقی اختلاف کے بنیاد پر
19:29ایک نفرت اور قدورت پیدا ہوئی
19:31ایسا ہرگز نہیں ملتا ہمیں
19:32اس لیے ہمارے لیے جو میار ہیں
19:34وہ صحابہ اکرام علیہ مرزوان ہیں
19:36مفتی فیدع و رمان صاحب نے ایک بات
19:39کہی ہے
19:40کہ ایک واقعہ کا تذکرہ کیا
19:43کہ صحابہ اکرام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:46نے ارشاد فرمائی تھا
19:47کہ وہاں پہنچ کر نوازی اصل ادا کرنی ہے
19:49تاخیر ہو رہی تھی نواز میں
19:51کچھ صحابہ نے راستے میں پڑھ لی
19:52اور کچھ کم وقت افروا کے نہیں
19:54نبی کریم کی ہدایت یہی تھی
19:56کہ وہاں جا کے پڑھنی ہے
19:58اچھا میں سمجھتا ہوں کہ دونوں نے اجتحاد کیا
20:06کسی نتیجے پر پہنچنا ہے
20:08اس کا دروازہ آج بھی کھلا ہے
20:10تو کیا آج
20:14یہ جو اجتحاد کا دروازہ کھلا ہے
20:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
20:18اور ہمارے دین نے کھلا رکھا ہے
20:20اس سے اختلافات پیدا ہوتے ہیں
20:24یا اس اجتحاد سے
20:26ہمارے دین میں
20:28ایک وسط پیدا ہوتی ہے
20:30اور یہی اجتحاد
20:32وسط اور فکری
20:33بالیدنی میں اضافہ کرتا ہے
20:36کیا ارشاد فرماتے ہیں
20:37ماشاءاللہ بہت خوبصورت آپ کا سوال ہے
20:40دیکھئے دین اسلام کے اندر
20:44اجتحاد سواب کا باعث ہے
20:46صحیح
20:47اور اس وقت ہمارے جتنے بھی
20:50مسائل ہیں تقریباً وہ
20:52اجتحادی ہیں
20:53اعتقادی کم ہیں
20:54اجتحادی زیادہ ہیں
20:57اور اجتحادی وہی ہوتا ہے
21:00جس میں زن ہو
21:01اور جس کے اندر کوئی ابحام ہو
21:04جس کے اندر کوئی
21:06واضحیت نہ ہو
21:08جباً
21:09اس کے اوپر پھر اجتحاد کیا جاتا ہے
21:11اور جو
21:12اجتحاد کرنے والے
21:14ظاہر ہیں
21:14ان کا بھی ایک لیول
21:16دین اسلام میں
21:17علم الاصول کے اندر
21:19وضع کر دیا گیا ہے
21:20کہ یہ ان کا
21:21میار ہوگا
21:23اب دیکھئے کہ ایک
21:24عالم دین
21:25اگر کسی چیز کو
21:27اپنے نزدیک
21:28حرام قرار دے رہا ہے
21:30تو وہ یہ نہیں
21:32کہتا کہ جو اسے حلال
21:34قرار دے رہا ہے
21:35وہ
21:35گمراہ ہے
21:37وہ دین سے خارج ہے
21:40یہ طریقہ کار غلط ہے
21:41جو اس وقت آج
21:43باعث نزا ہے
21:45جو اس وقت
21:46امت میں انتشار
21:48اور تفرقے کا
21:49بنیادی
21:49ذریعہ بنا ہوا
21:51وہ یہ ہے
21:51کہ اپنی رائے
21:54قائم کرنا
21:54مسلط کرنا
21:56مسلط کرنا
21:57اور غلط
21:57اور بنیادوں کی اوپر
22:00یہ غلط ہے
22:01رائے دینا
22:02اور دعویٰ کرنا
22:02کہ میں ہی صحیح
22:03میں ہی صحیح ہوں
22:04یہ بھی غلط ہے
22:05اور دوسرے کو
22:06کریٹی سائز کرنا
22:07دوسرے کو
22:08نیچہ دکھانا
22:09اور دوسرے کے بارے میں
22:11کوئی غلط
22:11جملہ کرنا
22:12یہ بھی غلط ہے
22:14یہ بالکل شریعت
22:15اس چیز کی اجازت ہے
22:16نہیں ہاں
22:17آپ اپنا نکتہ نظر
22:18بیان کر دیں
22:19کہ میرے نزدیک
22:20یہ جائز ہے
22:21کس بنیاد پہ جائز ہے
22:22وہ دلائل کے ساتھ
22:24اس کے جواز کا
22:24ثبوت فرام کر دے
22:26اپنا فتوہ دے دے
22:26یا میرے نزدیک
22:28یہ چیز ناجائز ہے
22:29کس بنیاد پہ ناجائز ہے
22:30قرآن و سنت کے
22:31دلائل کے ساتھ
22:32اپنی رائے
22:32مفتی کا فتوہ
22:33اس کی رائے ہوتی ہے
22:34تو آج کل
22:35جو ہو رہا ہے
22:36وہ یہ ہو رہا ہے
22:37کہ خود جو رائے دیتے ہیں
22:39دوسرے
22:40کیوں پر فتوہ لگا دیتے ہیں
22:41کہ جس نے
22:41اس کو جائز کرا دی
22:43میں نے ناجائز کرا دیا
22:44جو جائز قرار دے رہا ہے
22:45وہ دین سے خارج ہے
22:46یہ تفرقہ
22:48اور یہ انتشار کا ذریعہ
22:50یہ امام کو
22:51آپس میں باہمی دستو گورے بان کر رہا ہے
22:53ہم جب دیکھتے ہیں
22:55آئیم فک کی طرف
22:56تو انہوں نے بھی ظاہر ہے
22:58اجتہاد کیا
22:59دینی مسائل کے استمباد کر کے
23:01امت کو دیا
23:02ایک بڑا زخیرہ دیا
23:03لیکن آپس میں
23:05ایک دوسرے کا
23:06بھیمثال عدب کیا کرتے تھے
23:08حضرت امام شافی
23:09حضرت امام محمد کے شاگر تھے
23:12اور حضرت امام محمد
23:15حضرت امام آزم ابو حنیفہ کے شاگر
23:18اب دیکھئے اسی مکتب کے اندر
23:20حضرت امام شافی
23:23کچھ اصولوں کے اوپر
23:25امام آزم ابو حنیفہ
23:27امام محمد کے استاد سے اختلاف کرتے
23:29لیکن وہ اسے
23:31کوئی خندہ پشانی کے ساتھ قبول کرتے
23:35یہ نہیں کہتے
23:36کہ آپ بے عدب اور گستاخ ہوگے
23:38چونکہ آپ نے میرے
23:39استاد کے اوپر اختلاف کیا
23:42اب دیکھیں یہ ایک ہی مکتب ہے
23:43اور اسی میں ان کے استاد کے اوپر
23:45اختلاف ہو رہا ہے
23:46لیکن خندہ پشانی کے ساتھ
23:47اسے قبول کر رہے ہیں
23:49آج کل اس چیز کو
23:50پرموٹ کرنے کی ضرورت ہے
23:51اور یہ فکر ہمارے ہاں
23:53ختم ہوتی چلی جا رہی ہے
23:55اگر کوئی کسی سے اختلاف کرتا ہے
23:57تو وہ اس اختلاف کو
23:59نفرت کے زمرے میں لے لیتا ہے
24:00اور اسی کی بنیاد کے اوپر
24:02اس کو جواب دیتا ہے
24:03جس سے انتشار پیدا ہوتا ہے
24:05جس سے تفریک پیدا ہوتی ہے
24:07اور جس سے تفرق کا فروغ پاتا ہے
24:10یہ وہ بنیادی چیزیں ہیں
24:12اگر اس کو ہم ختم کر لیں
24:13تو ہمارے معاشرے کے اندر
24:15پھر دبارہ
24:15اسلام کی وہی خوبصورت تصویر
24:18جو ہے
24:18خوبصورت جو ایک
24:20طریقہ کار ہے
24:21رواج ہے
24:22پھر دبارہ
24:23وہ دبارہ
24:23پاس سکتا ہے
24:24اور پھر اسی طرح
24:25جب ہم
24:26آئیم ایفق کو دیکھتے ہیں
24:28تو حضرت امام شافی
24:30جب حضرت امام آزم
24:32ابو حنیفہ کے
24:33دربار پہ تشریف لے جاتے ہیں
24:35تو وہ مسلک شافی کے
24:37مطابق نماز نہیں پڑھتے
24:39وہ
24:40آمین بل جاہر بھی نہیں کہتے
24:42اور رفایدین بھی نہیں کرتے
24:44لہذا کہ صاحب مزار کو
24:46تکلیف
24:47تکلیف
24:48انہوں نے کہا ان کا حیاء ہے
24:49اپنے صاحب مزار کا حیاء کریں
24:52اور پھر دیکھئے
24:52بغداد والوں نے
24:53جب فجر کی نماز کے وقت
24:55حضرت امام شافی کو
24:56امامت کے لئے فرمایا
24:58کہ آپ امامت کروانے
24:59انہیں علم تھا اس بات کا
25:01کہ حضرت امام شافی کے نزدیک
25:03دعا کنود
25:04جو ہے نا وہ افضل ہے
25:06فجر کی نماز کے اندر
25:08جب حضرت امام شافی
25:10فجر کی امامت کروانے لگے
25:11تو انہوں نے دعا کنود کو چھوڑ دیا
25:13تو لوگوں نے انہیں پوچھا
25:15کہ آپ کا تو یہ عقیدہ
25:16اور آپ کا تو یہ مذہب ہے
25:18لیکن آپ نے فجر کی نماز کے اندر
25:20دعا کنود کو نہیں پڑھا
25:21آپ نے فرمایا
25:22کہ میں نے اپنے مذہبانوں کا حیاء کی
25:24تو یہ ہمارے اسلاف کا
25:27ہمارے بزرگوں کا
25:28ہمارے مشاعر
25:29اور ہمارے مقاق کا انداز دو
25:30مفتی صاحب
25:32ایک ہے
25:32اعتقادی اختلاف
25:35دیکھیں جب ہم
25:37اعتقادی اختلاف کی بات کرتے ہیں
25:39کوئی ہم سے
25:41عقیدے کا اختلاف رکھتا ہے
25:42نظریہ کا اختلاف رکھتا ہے
25:44فکر کا اختلاف رکھتا ہے
25:46جو ہماری بنیادیں ہیں
25:48تو وہ پھر
25:49امت سے نکل جاتا ہے
25:51ایسی ہے نا
25:53امت سے نکل جاتا ہے
25:54ہم بات کر رہے ہیں
25:56اتحاد امت کی
25:57وہ امت
25:58جو نبی محتشم
25:59ختم المسلین
26:00صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاروکار ہے
26:02آپ پر ایمان رکھتی ہے
26:04اور آپ کا دین
26:05اس کو فالو کرتی ہے
26:07اس امت میں
26:09اعتقادی اختلاف کی
26:12تو ہم بات ہی نہیں کر رہے ہیں
26:13ہم تو
26:14فکحی
26:15فروئی اختلافات کی بات کر رہے ہیں
26:18کہ جس سے
26:19نفرتیں نہیں
26:20پن اپنی چاہی ہیں
26:21لیکن ہم دیکھتے ہیں
26:22کہ ہمارے معاشرے میں
26:23اس مسلکی
26:25اور فروئی اختلافات کے علاوہ
26:28کچھ ذات پات کے اختلافات ہیں
26:30کچھ سب یہ کہاں سے آگئے ہیں
26:33اس کی بنیادیں کیا ہیں
26:34ذات پات کی
26:35کیا قرآن یاد میں
26:37ہمیں اس کے کوئی اشارے ملتے ہیں
26:39قرآن میں ایک اشارہ ہمیں ملتا ہے
26:41کہ ہم نے تمہارے لیے
26:44قبائل بنائے
26:45ہم نے تمہارے لیے قومیں بنائیں
26:48لیکن وہ اس لیے نہیں
26:49کہ اختلافات پیدا ہوں
26:51وہ تو تعرف کے لیے ہیں
26:52کیا اشارت فرماتے ہیں
26:54کبرا ڈاکٹر صاحب پہلی بات
26:57تو یہ عرض ہے
26:57کہ نبی معظم شفیع مکرم
27:00کا فرمانہ
27:01اختلاف امتی رحمتن
27:04میری امت کا اختلاف یہ رحمت ہے
27:07ہم نے اس رحمت کو
27:09زحمت بنا دیا ہے
27:10دوسری بات یہ ہے
27:13کہ دین کی جتنی بھی
27:14تعلیمات ہیں
27:15وہ تمام کی
27:16تعلیمات ہمیں
27:18اتحاد اور اتفاق
27:20کا واضح درس دیتی ہیں
27:22ایک مثال لے لیجی
27:24نماز کو لے لیجی
27:25ایک نماز
27:27آپ انفرادی طور پر پڑیں گے
27:28تو ایک نماز کا سواب ملے گا
27:30اور اگر آپ وہی نماز
27:32با جماعت ادا کریں گے
27:34تو آپ کو
27:34ستائیس نمازوں کا
27:36سواب ملے گی
27:37یہ تو سمجھنے والی بات ہے
27:39کہ ہم لوگ
27:41اپنا کتنا بڑا
27:43نقصان کر رہی ہیں
27:44دین کی جتنی بھی
27:46تعلیمات ہیں
27:47نماز
27:47روزہ
27:48حج
27:48زقاط
27:49وہ تمام کی
27:49تمام تعلیمات
27:51ہمیں اتحاد
27:52اور اتفاق
27:53کا واضح درس دیتی ہیں
27:54اور دین کی جو
27:56بنیادی اصاس ہے
27:57ان میں سے ایک یہ بھی ہے
27:58کہ مسلمان
28:00جو ہے وہ
28:00ہمیشہ خیرخواہ ہوتا ہے
28:01مومن جو ہے وہ
28:03خیرخواہ ہوتا ہے
28:05اب خیرخواہی کا
28:06تعلق کس کے ساتھ ہے
28:07اچھا سوچنے والا
28:09اچھا بولنے والا
28:11اور اچھا کرنے والا
28:13تین چیزیں
28:14دوبارہ آپ سے ہی
28:16ہم کلام ہوتے ہیں
28:17ناظرین کرام وقفہ ہے
28:18پروگرام
28:19اتحاد امت
28:20اے آر وائی
28:21کیو ٹی وی
28:21لاہور سٹوڈیوز ہے
28:22اور وقفے میں
28:23ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں
28:25دروارے رسالت میں
28:26اور اپنے نبیہ کریم
28:27صلی اللہ علیہ وسلم
28:28کی ذات اقدس پر
28:28والیہانہ انداز میں
28:29درود کریم کا
28:31نظرانہ پیش کر کے
28:31واپس آتے ہیں
28:32وقفے کے بعد
28:33ناظرین کرام دوبارہ
28:34آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
28:35اے آر وائی
28:35کیو ٹی وی
28:36لاہور سٹوڈیوز ہے
28:37اور ہمارا پروگرام ہے
28:38اتحاد امت
28:39اور گفتگو
28:40فرما رہے تھے
28:41وقفے سے پہلے
28:42جناب مفتی
28:43علام جاسین
28:44نظامی
28:44جی مفتی صاحب
28:45جی حضور میں
28:46یہ ارز کر رہا تھا
28:47کہ
28:48ہمارا دین
28:49ہمیں اس بات کی
28:50تعلیم دیتا ہے
28:51کہ ایمان والا
28:52خیرخواہ ہوتا ہے
28:53اب خیرخواہ ہی کیا ہے
28:54اچھا سوچنا
28:56اچھا بولنا
28:57اور کسی کے بارے میں
28:59اچھا کرنا
29:00ہم اچھا نہیں کر سکتے
29:02اچھا نہیں بول سکتے
29:04کوئی اچھا سوچ
29:05تو سکتے ہیں
29:06اور اچھے سوچنے
29:08کو حدیث پاک میں
29:09دوسرے مقام پر
29:11عبادت کا درجہ دیا گیا ہے
29:12حقیقت یہ ہے
29:14بڑے عدب سے
29:15ارزہ جی
29:16ہم لوگ دین کی
29:17تعلیمات سے
29:18نواقفیت رکھتے ہیں
29:20ہمیں دین کا
29:21پتہ ہی نہیں ہے
29:22دین سارے کا
29:24سارا جو ہے
29:24یہ لوگوں کے گرد
29:25گھومتا ہے
29:26اگر لوگ
29:28آپ کی ذات سے
29:30لوگوں کو
29:30تکلیف پہنچ رہی ہے
29:32آپ کی رائے سے
29:33تکلیف پہنچ رہی ہے
29:34جس طرح کہ
29:35کبھلا ڈاکٹر صاحب
29:35نے بیان فرمایا
29:36کہ آپ کی رائے
29:38جو ہے یہ
29:38شدہ پر مبنی ہے
29:40جس سے لوگوں کی
29:41دل آزاری ہوتی ہے
29:42اور آپ نے
29:42بڑی خوبصورت بات کی تھی
29:43اپنی رائے کو
29:45دوسروں پر
29:45مسلط کرنا
29:46یہی تو
29:47سب سے بڑا
29:48علمیہ ہے
29:49دین جو ہے
29:50یہ وسط
29:51زرفی کا نام ہے
29:52دین لوگوں کی
29:53رائے کو
29:54قبول کرنے کا نام ہے
29:55کتنے لوگ ہیں
29:57مشرق
29:57مغرب
29:58شمال
29:58جنوب
29:59رنگ مختلف ہیں
30:00آپ نے بیان فرمایا
30:01قوم
30:02قبیل
30:02ذات
30:03فات
30:03مختلف ہیں
30:04اور خطبہ حجت
30:05الویدا کے موقع پر
30:06حضور نے فرمایا
30:07کسی کو کسی پر
30:07کوئی فضیلت ہے
30:08فضیلت ہے
30:10تو اس اعتبار سے
30:11کہ کون
30:11اللہ کے نزدیک
30:12زیادہ پرہیزگار ہے
30:13اور پرہیزگاری کا
30:14تعلق کس کے ساتھ ہے
30:15دل کے ساتھ ہے
30:16اور ابھی
30:16آپ نے کسی کے دل میں
30:17جان کر دیکھا ہے
30:18اس نے کس جذبے کے ساتھ
30:20یہ والی بات کی ہے
30:21عبادات کی قبولیت
30:24کا داروں مدارتوں
30:24خلوص پر ہے
30:25اور خلوص سے
30:26واقعت رکھنے والی ذات
30:28تو اللہ کی ذات ہے
30:28اب
30:29اللہ کی ذات کے معاملات
30:31اپنے سپرد لیتے ہیں
30:32تو یہ ناشکری ہے
30:33تو مطلب یہ ہے
30:35کہ لوگوں کے درمیان
30:36اختلاف قائم کرنا
30:38اور لوگوں کی آراء کو
30:40برداشت نہ کرنا
30:41یہ ناشکری میں آتا ہے
30:42اور اللہ پاک کو
30:44ناشکرے لوگ پسند نہیں ہے
30:45اور عبادات کے اندر
30:47اور معاملات کے اندر
30:48دیکھا جائے
30:49تمام کی تمام عبادات
30:51اور معاملات کی قبولیت
30:52کا داروں مدار
30:53لوگوں کے ساتھ
30:55اچھا سلوک کرنے پر
30:56رکھا گیا ہے
30:56اور جو لوگوں کے ساتھ
30:58اچھا سلوک کرے گا
30:59اللہ پاک فرماتا ہے
31:01بڑی معروف حکائت ہے
31:02بنی اسرائیل کی یہ خاتون
31:04اپنی زبان سے
31:05لوگوں کو عذیت پہنچاتی تھی
31:06بڑی عبادت گزار
31:08ریاضت گزار
31:09جناب زکاة و صدقات
31:10کا احتمام کرنے والی ہے
31:11نبی معظم نے فرمایا
31:12جہنمی ہے
31:13کیوں
31:14اپنی زبان
31:15تو ہم کیوں نہیں سوچتے
31:16کہ ہماری وجہ سے آیا
31:17کہ کتنے لوگ ایسے ہیں
31:19کہ جن کی دل آزاری ہو رہی ہے
31:20تو میں تو یہ سمجھتا ہوں
31:21ہمیں چاہیے
31:22کہ دین کی اس اصول کو
31:24اپنے سامنے رکھیں
31:25اور لوگوں کی دل آزاری سے
31:27اپنے آپ کو بچائیں
31:28اور ایک خیرخواہی کا جذبہ
31:30جو ہے وہ ضرور پیدا کریں
31:31کیونکہ خیرخواہی کا تعلق
31:33ایمان کے ساتھ ہے
31:34اور مومن جو ہے وہ ہمیشہ
31:35خیرخواہی کے جذبے سے
31:37سرشاہ ہوتا ہے
31:38مفتی فدورمان صاحب
31:40میں نے اس کیا تھا
31:41اور بات طویل ہوگی
31:43جناب مفتی غلام یاسین نظامی کی
31:46کہ قرآن کریم نے
31:47یہ جو تصور دیا ہے
31:49کہ ہم نے تمہارے
31:49قبائل بنائے
31:50ہم نے تمہارے خاندان بنائے
31:52اور اہد رسالت میں بھی
31:54اس کی ہمیں مثالیں ملتی ہیں
31:55قبیلہ بن حاشم ہے
31:57اور قبیلہ بن سعد ہے
32:00اس کی بنیاد جو ہے
32:02یہ قبائل اور خاندان کی
32:04کیا یہ ذات پات کی تقسیم
32:06جو آج ہم کرتے ہیں
32:08وہاں سے تو ہمیں
32:10قرآن کریم سے ایسا
32:11کوئی اشارہ نہیں ملتا
32:12کہ اس بنیاد پر
32:13قوموں کو تقسیم کر دیا جائے
32:15خاندانوں کی بنیاد پر
32:16تو وہ جو خاندان بنائے گئے
32:18جس کا اشارہ
32:19قرآن کریم دیتا ہے
32:20اس کی کیا حیثیت ہے
32:22اور آج جو ذات پات کا نظام
32:24ہماری سوسائیٹی میں
32:25معاشرے میں رائے جائے
32:26اور جس کی وجہ سے بھی
32:28ہم ایک دوسرے سے
32:29کوئی بالا سمجھتا ہے
32:30کوئی دوسرے کو کم تر سمجھتا ہے
32:32اس کی کیا حیثیت ہے
32:34ہماری شریعت میں
32:35بہت شکریہ
32:36اللہ کریم نے
32:46قبائل کی تقسیم کی وجہ بھی
32:49خود بیان فرما دی
32:50کہ تعرف کے لیے ہے
32:52پہچان کے لیے ہے
32:53اور پھر جو سوالات
32:56پیدا ہو سکتے ہیں
32:58یا ہوں گے
32:59کہ قرآن نے
33:00تو خود قبائل کی تقسیم
33:01بیان کر دی
33:03لیکن ساتھی
33:04اللہ جللہ وعالی نے
33:05اپنے نزدیک
33:07مکرم اور محتشم
33:08جو بندے ہوں گے
33:09وہ بھی بیان فرما دیے
33:11کہ وہ
33:12کون سے عامال کریں گے
33:14اِنَّا اَقْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ اَتْقَاكُمْ
33:16جو متقی ہوگا
33:18وہ کسی خاندان سے ہے
33:20کسی قبیلے سے ہے
33:21وہ عالی و عرفہ ہوگا
33:23تو آج معاشرے میں
33:24جو ذات پات کی بنیادوں پر
33:26کیونکہ
33:27فرقہ واریت
33:28جو ہمارے ذہنوں میں
33:29انڈیل دیا گیا
33:30کہ صرف
33:31مسلح کی
33:31مذہبی بنیادوں پر
33:32فقی بنیادوں پر
33:34وہاں لسانی بنیادوں پر
33:35قومی بنیادوں پر
33:36بھی نظر آ رہا ہوتا ہے
33:37اور گروہ در گروہ
33:39بن رہے ہوتے ہیں
33:39سوسائٹیز کے اندر
33:40اپنے خاندان کو
33:42پرموٹ کرنے کے لیے
33:43اور اس طرح کی
33:43بہت ساری آرہ
33:45اور فکر نظر آ رہی ہوتی ہیں
33:46تو آپ کے توسط سے
33:47یہ اس کرنا چاہوں گا
33:49کہ ایسی کسی فکر کی
33:50گنجائش نہیں
33:51قرآن
33:52اس کی حوصلہ
33:53افضائی نہیں کرتا
33:53اس فکر کی
33:54کہ جس فکر کے اندر
33:55کوئی ایسی ذات پات کی
33:57تقسیم نظر آ رہی ہو
33:58اور
33:59اعلیٰ ادنہ کا
34:00میار قائم کیا جا رہا ہو
34:01قرآن کہہ رہا
34:01اِنَّ اَقْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ
34:03اَتْقَاكُمْ
34:04متقی جو ہوگا
34:05وہی رب العالمین
34:06کے ہاں مکرم ہوگا
34:08جس کے ہاں
34:08تقوی اور خشیت ہوگی
34:10تو یہاں
34:10ذات پات کی بنیادوں پر
34:12بڑا کر دینا
34:13چھوٹا کر دینا
34:14اور
34:15پھر اس طرح کی چیزیں
34:16چھوڑ دینا
34:17میں آپ کے توسط
34:17سیز کرنا چاہوں گا
34:19یقینا
34:19وہ لوگ
34:20مجھے سن رہے ہوں گے
34:21دیکھ رہے ہوں گے
34:22جو خاندانوں پر
34:23نصب پر
34:24انگلیاں اٹھاتے ہیں
34:25کہ ان کا نصب کیا ہے
34:34اور یہ ذات پات کے جھگڑے
34:36انہیں
34:37بالکل آدمی کو
34:38بالائے تاک رکھنا ہوگا
34:40تب ہی ہم
34:40سوسائیٹی میں کچھ کر سکتے ہیں
34:42انہی چیزوں میں پڑے رہیں گے
34:43تو آگے کیسے چل سکتے ہیں
34:44کرنے کے کام
34:45تو اور بہت سارے ہیں
34:46اور اللہ کا قرآن یہی کہتا ہے
34:48کہ متقی بن جاؤ
34:49مکرم بنتے جاؤ گے
34:50محتشم بنتے جاؤ گے
34:51رقص اب آخری سوال ہے
34:53وقت ہمارے کم ہو رہا ہے
34:56رقص اب
35:00ایک سوال ہے
35:01جو بہت اہم ہے
35:03اور وقت ہمارے پروگرام کا ختم ہو رہا ہے
35:05لیکن میں چاہتا ہوں
35:05کس کا جواب آپ سے لیں
35:07ایک ہے
35:08بین المذاہب مقالمہ
35:10اور ایک ہے
35:12بین المصالق مقالمہ
35:13دونوں کی حدودوں کی یود کیا ہیں
35:16کس حد تک
35:18مذہب کے درمیان مقالمہ ہو سکتا ہے
35:20اور مسلح کے درمیان
35:21بین المذاہب جو مقالمہ ہے
35:25اس کی بنیاد
35:26حضور تعایدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
35:28نے میسا کے مدینہ سے رکھی
35:30چیک ہے
35:30جب آپ نے یہود کے ساتھ
35:32ایک میسا کیا
35:33جسے ہم میسا کے مدینہ کہتے ہیں
35:35تو دوسرے مذاہب کے ساتھ
35:37آپ کے ساتھ تک
35:38اپنے اصول کے اوپر
35:40اپنے دین کے اوپر قائم رہتے ہوئے
35:43ان سے رواداری کا محبت کا صلوق
35:45ایک ملک کے اندر
35:47جیسے اقلیتوں کے کچھ حقوق ہیں
35:49ان کے معاملات ہیں
35:50اور اسی طرح ان عبادت کے ساتھ تک
35:53وہ کر سکتے ہیں
35:54دوسرا ہے بین المصالق رواداری
35:56دیکھئے
35:57مسالق سارے بنیادی طور پر مقاطب ہیں
36:00ہر ایک کا اپنا ایک نکتہ نظر ہے
36:02وہ یہی دیکھیں
36:04اختلاف ہونا چاہیے
36:05فقی اختلاف
36:06اختلاف بھی بنیادی طور پر فقی جو ہے
36:08لوگوں کی آسانیوں کے لیے
36:09لوگوں کے لیے دشواری اور مشکلات کے لیے نہیں ہیں
36:12یہ ہمارے پیش نظر ہونا چاہیے
36:14وہ سب پیغام کیا دیتے ہیں
36:16آخری ایک منٹ میں
36:18میں تو اس حوالے سے یہی ارز کرنا چاہوں گا
36:21نبی معظم شفی مقرم
36:23صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:24آپ کی بارگاہ میں ایک شخص حاضر ہوا
36:26اور ارز کرنے لگا
36:27یا رسول اللہ مجھے کوئی نصیت فرمائی ہے
36:29آپ نے فرمایا غصہ نہ کرو
36:31اس نے کہا حضور اس کے علاوہ
36:33آپ نے فرمایا غصہ نہ کرو
36:35حضور اس کے علاوہ آپ نے فرمایا غصہ نہ کرو
36:38یہ جو غصہ کرنا ہے نا
36:40یہی اصل میں نفرت کی سب سے بڑی وجہ ہے
36:42ہمیں چاہیے نرمی کے ساتھ
36:46اور غصہتِ ذرفی کے ساتھ
36:48دوسری کی رائے کو سنیں
36:49اور کبھلا ڈاکٹر صاحب بسا وقت یہ ہوتا ہے
36:51کہ وقتی طور پر ہمیں لگتا ہے
36:53کہ اس کی رائے درست نہیں ہے
36:54اور بعد میں احساس ہوتا ہے
36:55کہ واقعی طرح وہ تو ٹھیک کہہ رہا تھا
36:57آپ تھوڑا سا وقت دیجئے
36:58اپنے آپ کو بھی وقت دیجئے
37:00اور اپنے محول کو بھی وقت دیجئے
37:01حالات جو ہیں
37:02یہ رواداری کی وجہ سے
37:04نرمی کی وجہ سے
37:05اللہ پاک بہتری کی طرف فرما دے گا
37:07جو بھرزین میں تو آیت آ رہی ہے
37:11وَلَا تُجَادِلُوا أَحْلِ الْكِتَابِ
37:13إِلَّا بِالَّتِيْهِ حَسَنُ
37:14کہ جو قرآن اہلِ کتاب سے
37:16مقالمہ مناظرہ جو بھی ہے
37:19اس میں احسن طریقے کا حکم دے رہے ہیں
37:22تو بین المسالق
37:23یعنی مسلمانوں کے مابین
37:25فقی اختلاف میں
37:26ہم کیسے شدت پسندی کی طرف آ جائیں
37:30اور رواداری کو چھوڑ دیں
37:32حسنِ خلق کو چھوڑ دیں
37:33اچھے انداز کو چھوڑ دیں
37:35جب آلِ کتاب کے لئے حکم یہ ہے
37:37تو مسلمانوں کے لئے تو بدرجہ اولہ یہ ہے
37:39کہ واپس میں اختلافات کے معاملے
37:42کو جب حل کرنے پہ آئیں
37:43تو اس میں انداز اچھا ہونا چاہیے
37:45سلجا ہونا چاہیے
37:46علمی ہونا چاہیے
37:47بہت شکریہ
37:47راکھ صاحب آپ کی آمد کا بہت شکریہ
37:50ناظرین کرام بات ہو رہی تھی
37:55آخر میں
37:57جو میں نے ڈاکس اپ سے سوال کیا تھا
37:58کہ ایک ہے بین المذاہب مقالمہ
38:01اور ایک ہے بین المصالق
38:03فرق کیا ہے دونوں میں
38:05فرق یہی ہے
38:06کہ بین المذاہب مقالمے کا
38:09بنیادی مقصد یہ ہے
38:10دعوت
38:11کہ جو دوسرے مذاہب ہیں
38:14جو اسلام سے ہٹے ہوئے ہیں
38:16یا اسلام کے قریب آ کر
38:19انہوں نے دیکھا ہی نہیں
38:20کہ اس میں کتنی محبت
38:22اور کتنی قوت اور طاقت ہے
38:23ان کو اسلام کے دائرے میں
38:26داخل کرنا
38:27یہ بین المذاہب مقالمے کا
38:28بنیادی مقصد ہے
38:29اور بین المصالق مقالمے کا
38:32بنیادی مقصد کیا ہے
38:33آپس میں
38:34محبت کو
38:35خوبت کو فروغ دینا
38:37شفقت کو فروغ دینا
38:39اور ایک دوسرے کے
38:40احترام اور تقریم کو فروغ دینا
38:42بشک اختلاف رائے ہے
38:44لیکن
38:45احترام اور تقریم
38:47کہیں بھی
38:48کسی بھی لمحے
38:49پامال نہیں ہونی چاہیے
38:50ناظرین کرام
38:51اسی کے ساتھ
38:52ہمارا آج کا پروگرام
38:53اپنے اختتام کو پہنچتا ہے
38:54اپنے میزوان
38:55ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ کو
38:57اجازت دیجئے
38:58اپنا بہت کیا لکھئے
38:59اللہ حافظ
39:19محمد طا crashed
39:29ڈاکٹرamine
39:31You
Comments