Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30مِثْقَالُ ذَرْوَةٍ مِنْ قِبْرٍ
01:32فرمایا کہ جس کے دل میں
01:35ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا
01:38وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا
01:42فَقَادَ رَجُلٌ
01:43ایک شخص نے عرص کی
01:45کہ یا رسول اللہ
01:47اِنَّ رَجُلَ يُحِبُّ أَن يَكُونَ ثَوْبُهُ حَسَنًا
01:52فرمایا کہ یا رسول اللہ
01:55ایک شخص ہے جو یہ چاہتا ہے
01:59اس بات کو پسند کرتا ہے
02:00کہ اس کے کپڑے اچھے ہوں
02:02وَنَعْلُهُ حَسَنًا
02:04اور اس کے جوتے اچھے ہوں
02:07قَالَ
02:07اِنَّ اللَّهَ جَمِيلٌ يُحِبُّ الْجَمَالِ
02:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:13نے فرمایا کہ بے شک اللہ تعالی
02:15خوبصورت ہے جمیل ہے
02:17زیادہ کہ وہ اپنی شان کے مطابق جمیل ہے
02:20وہ فرمایا کہ وہ
02:22جمال کو پسند فرماتا ہے
02:25خود بھی جمیل ہے
02:26جمال کو پسند فرماتا ہے
02:28خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے
02:30اچھے حال کو پسند فرماتا ہے
02:32الْقِبرُ بَطَرُ الْحَقِّ وَغَمْتُ النَّاسِ
02:36قِبر کیا ہے
02:37قِبر یہ ہے
02:39تکبر یہ ہے
02:40کہ حق کو ٹھکرا دیا جائے
02:42ان لوگوں کو حقیر سمجھا جائے
02:45اب ناظرین و سامعین
02:47یہاں پر آپ دیکھیں
02:48کہ ہمارے ہی تھوڑا سا
02:50افرات و تفریر سے لوگ کام لیتے ہیں
02:52کہ ایک شخص اگر اچھے کپڑے پہنتا ہے
02:55اس کا رزق حلال ہے
02:56اچھے کپڑے پہنتا ہے
02:58اچھا پیناوا پہنتا ہے
02:59اچھے جوتے پہنتا ہے
03:01اس کو شوق ہے
03:01تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
03:04یہ تو اچھی بات ہے
03:05کہ اللہ تعالیٰ خود بھی جمیل ہے
03:07اور جمال کو حسن کو پسند فرماتا ہے
03:10وہ چاہتا ہے کہ اس کے بندے
03:13صاف ستھنے رہیں
03:14اچھے حال میں رہیں
03:15تو قِبر کیا ہے
03:17تکبر کیا ہے
03:18کہ حق کو ٹھکرائے
03:19اور لوگوں کو حقیر سمجھیں
03:22یہ کبر ہے یہ تکبر ہے
03:24کہ جی میں سب سے اچھا
03:25باقی سب نیچے
03:27اگر یہ نیت ہے
03:28تو یہ تکبر ہے
03:29اور جس کے دل میں
03:31ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا
03:33کبر ہوگا
03:34وہ جنت میں داخل نہیں ہو سکتا
03:35یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:37نے فرمایا ہے
03:38اور جس کے دل میں
03:39کبر نہیں ہے
03:40تکبر نہیں ہے
03:41وہ جتنے اچھے حال میں رہے
03:43اپنا رزق حلال ہے
03:44تو پھر ٹھیک ہے
03:45کوئی حرج نہیں ہے
03:46اس بات کو اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے
03:48تو اسی لئے ناظرین
03:50اگر آپ
03:51معاشرے میں
03:52کہیں پر بھی ہوتے ہیں
03:54کہیں پر بھی
03:54آپ کی فیلڈ ہے
03:55تو کوشش کریں
03:57کہ تکبر آپ کے دل میں نہ ہو
03:59لیکن اچھے حال میں رہیں
04:00اللہ تعالیٰ نے آپ کو دیا ہے
04:02تو وہ
04:03اپنی عطا کو
04:06اپنے بندوں اور بندیوں پر
04:08جب دیکھتا ہے
04:09تو وہ راضی ہوتا ہے
04:11وہ خوش ہوتا ہے
04:12ایک صحابی حاضر ہوئے تھے
04:13کہ
04:14بال بکھرے ہوئے ہیں
04:16کپڑے عجیب سے ہیں
04:17تو آقا علیہ السلام نے فرمایا
04:19کہ تجھے اللہ رب العالمین
04:20نے مال دیا ہے
04:20عرض کی دیا ہے
04:21پیناوا دیا ہے
04:22بالکل دیا ہے
04:23تو فرمایا
04:24کہ تم اچھا کپڑا پہنو
04:25اچھا پیناوا پہنو
04:27کہ اللہ رب العالمین
04:28اس کو پسند فرماتا ہے
04:29کہ اس کا دیا ہوا
04:30آپ پر نظر آنا چاہیے
04:32لیکن بات وہی ہے
04:33کہ تکبر سے
04:34اپنے آپ کو دور کیجئے
04:36میں تو ہمیشہ
04:37برانڈٹ کپڑے استعمال کرتا ہوں
04:39میں تو ہمیشہ
04:40برانڈٹ جوتہ استعمال کرتا ہوں
04:42بھائی تمہارا جو نای جوتہ
04:43یہ تو بالکل بیکار ہے
04:45تمہاری گھڑی بالکل بیکار ہے
04:46تمہارے کپڑے
04:47نہیں میرے کپڑے
04:47کپڑے کے آگے کچھ بھی نہیں ہے
04:49یہ نہیں ہونا چاہیے
04:50آپ پہنتے ہیں
04:52کوئی بھی برانڈ پہنتے ہیں
04:53کوئی مسئلہ نہیں ہے
04:54رسکی حلال ہے
04:54کوئی مسئلہ نہیں ہے
04:55لیکن مسئلہ یہاں پر آتا ہے
04:57کہ میں اپنا اچھا پہنوں
04:59اور دوسروں کو حقیق جانوں
05:10سکے تو معتر رہ کریں
05:12اور خاص طور پر جو دینی طبقہ ہے
05:14میں ان سے بھی کہتا ہوں
05:15کہ اپنے آپ کو صاف سترہ رکھیں
05:17داڑی بھی ہے
05:17اس کو بنائیں صحیح طریقے سے
05:19صحیح طریقے سے سواریں
05:20آپ کا پہناوا ایسا ہونا چاہیے
05:22آپ کا بیہیویر ایسا ہونا چاہیے
05:24کہ جب کوئی شخص قریب آیا آپ کے
05:26تو وہ دین سے قریب ہو جائے
05:28اللہ تعالی ہم سب کو
05:29صاف سترہ رہنے کی توفیق نصیب فرمائے
05:31تقبر سے محفوظ فرمائے
05:33آخری جملہ ارس کر رہا ہوں گا
05:34کہ انسان کو مخلوق کو
05:37تقبر زیب ہی نہیں دیتا
05:39تقبر زیب نہیں دیتا
05:41اسے تقبیر پڑھنی چاہیے
05:43تقبر زیب نہیں دیتا
05:44اسے اللہ اللہ کرنا چاہیے
05:46الحمدللہ پڑھنا چاہیے
05:48سبحان اللہ
05:49اللہ اکبر
05:50اسے تقبیر پڑھنی چاہیے
05:51اللہ تعالی ہم سب کو
05:52عمل کی توفیق نصیب فرمائے
05:54چلتے ہیں ناظرین
05:55آج کے سبق کی جانب
05:57ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:58وہ سورہ
05:59کہف ہے
06:00اور آیت نمبر 31
06:02کا سیکنڈ پورشن ہے
06:03جو کہ لاس پورشن بھی ہے
06:04آج کے سبق میں شامل ہے
06:06فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
06:07باوضو ہو جائیں
06:08اسکرین کے سامنے موجود ہیں
06:10کلمہ پاک کو ساتھ رکھیں
06:11آج کا سبق نکالیں
06:12اپنے پاس نوٹ بو ضرور رکھیں
06:14کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
06:15کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
06:17تو نور ضرور فرمالی جی
06:18آپ کو لیے چلتے ہیں
06:19آج کے اس پرگرام کے
06:20فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
06:21لغت القرآن
06:22یہ ہمارے اس پرگرام کا
06:24فرسٹ سیگمنٹ ہے
06:25اور آئیے ناظرین
06:27تعاویز تسمیہ پڑھتے ہوئے
06:28آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:30ناظرین مجھ سے غلطی ہوئی
06:54کہ میں نے فرس پوشن بھی پڑھتے
06:56تو لہذا میں اس کی تلاوت کر لیتا ہوں
06:58مِن تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ يُحَلَّونَ فِيهَا مِنْ أَسَابِ وَمِنْ ذَهَبُ
07:07یہ تو کل کا سبق تھا
07:09آج کا سبق یہاں سے
07:10ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
07:35اسے ہم پڑھیں گے
07:39لیکن وفقی صورت میں
07:43اروائک پڑھیں گے
07:44نعمت ثواب پڑھیں گے
07:46جو ہے وہ ساکن ہوگا
07:48تو چونکہ حرف قلقلہ ہے
07:50تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
07:52نعمت ثواب غلط
07:54نعمت ثواب
07:56ثواب
07:57تو وقفی مطلق کی شورٹ فورم ہے
07:59جس کا مانا یہ کہ یہ رکنا بہتر ہے
08:01مرتفقن پڑھیں گے
08:03وفقی صورت میں مرتفقا پڑھا جائے گا
08:05اور ناظرین دو زبر کی تنمیین
08:08وقف میں علف سے چینج ہو جاتی ہے
08:10آخر میں آپ دیکھیں
08:11علامت وقف 31 لکھاوا ہے
08:12آیت نمبر 31
08:13یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
08:15اوپر عین ہے رکو کی شورٹ فورم ہے
08:16رکو نمبر 4
08:18رکو نمبر 4
08:19یہاں پر کمپلیٹ ہو رہا ہے
08:20کتنے کلمات ہیں
08:21آئیے دیکھتے ہیں
08:22ہم کل آپ کو بتا چکے ہیں
08:23کہ ذہبن
08:31ذہبن و
08:35یلبسونا
08:37وا ایک کلمہ یلبسونا
08:38دوسرا ثیابا تیسرا خدرا چوتھا
08:41من پانچوا سندسن چھٹا
08:43پھر استبرقن ساتوا متقین آٹھوا
08:47فی نوہ ہا دسوا
08:49علا گیاروہ
08:51الارائی کے باروہ
08:53نعمہ تیروا
08:54الثواب چودوا
08:56حسونت پندروا مرتفقا سولوا
08:58کل یہاں سولہ کلمات ہیں
09:00ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
09:02بغور ملاحظہ فرمائے
09:04وَيَلْبَسُونَ
09:09وَيَلْبَسُونَ
09:11ثیابا
09:12باہ پر دو زبر کی تنمین
09:14اس کے بعد خواہ
09:15ناظرین
09:16حرف حلقی آ رہا ہے
09:17تو یہاں تنمین پر
09:18اظہار کیا جائے گا
09:20اخفاء یا غنہ نہیں کیا جائے گا
09:22ثیابا
09:23خود روان
09:24رواہ پر دو زبر کی تنمین
09:26اسے من کی میم کے ساتھ ملائیں گے
09:27میم کی آواز کو غننے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
09:29یہاں
09:30یرملون کا جو قائد ہے وہ اپلے ہوگا
09:32خود روان
09:33من غلط
09:34خود روان
09:36من
09:36سندوسن
09:38من من ان ساکنے
09:40اس کے بعد سین حرف اخفاء ہے
09:41تو ان ان ساکن کو اخفاء کے ساتھ پڑھیں گے
09:43اخفاء کہتے ہیں
09:44ناغ میں آواز لے جا کر گنگنانا
09:46رواہ پر دو زبر کی تنمین ہے
09:47خود روان میں
09:48رواہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
09:51خود روان
09:53میم سندوسن
09:54سین کے نیچے دو زیر کی تنمین
09:57اس کے بعد واؤ ہیں
09:58واؤ کے ساتھ ملائیں گے
09:59واؤ کی آواز کو ادا کیا جائے گا
10:01سندوسن
10:02اچھا سندوسن میں نون ساکن
10:05اس کے بعد دال حرف اخفاء ہے
10:07تو نون ساکن کو اخفاء کے ساتھ پڑھا جائے گا
10:08استابرواقن
10:10یہاں پر آپ دیکھیں
10:12بات ساکن ہے
10:12لیکن آواز لڑتی بھی محسوس ہوگی
10:14رواہ پر زبر
10:15رواہ کو پر کر کے پڑھیں گے
10:16قوف کی نیچے دو زیر کی تنمین
10:17اسے متقینہ کے میم کے ساتھ ملائیں گے
10:19میم کی آواز کو گھننے کے ساتھ ادا کریں گے
10:22استابرواقن
10:23متقینہ
10:25یہ نہیں
10:26استابرواقن
10:28متقینہ
10:30قوف کی تنمین کو میم کے ساتھ ملا کر
10:32میم کی آواز کو گھننے کے ساتھ ادا کرنا ہے
10:34فی علیدہ
10:36ہا علیدہ
10:36ملا کر پڑھیں گے
10:37فی ہا علی
10:38انفرادی طور پر پڑھیں گے
10:40تو اللام پر کھڑا زبر ہوگا
10:41ملا کر پڑھیں گے
10:42تو لام پر زبر ہوگا
10:43اسے الاروائکی کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
10:45درمیان میں سے علف و انی حمزہ کو اضاف کریں گے
10:48روا پر زبر روا کو پر کر کے پڑھیں گے
10:50علف مدہ اوپر مت کی علامت
10:51مدد متصل ہے مدد واجب بھی کہتے ہیں
10:53لازم بھی کہتے ہیں
10:54منیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار
10:57کھینج کر پڑھنا لازمی ہے
10:58اور منیمم اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
11:01کھینج کر پڑھ سکتے ہیں
11:02علل ارائکی
11:05یہاں رکھیں گے
11:06تو علل ارائک
11:08نعمہ
11:09الثواب
11:10نعمہ میں میم پر زبر ہے
11:12اسے الثواب کی ثا کے ساتھ ملائیں گے
11:15درمیان میں سے علف و انی حمزہ کو اضاف کیا جائے گا
11:17ثا حرف شمسیہ ہے
11:19حرف شمسیہ وہ حرف جس پر علف لام ہو
11:21لیکن لام کو پڑھا نہ جائے
11:22نعم الثواب
11:25یہاں وقف کریں گے تو نعم الثواب
11:27پڑھیں گے
11:28و حسنت مرتفقن
11:31روا ساکن ماں قبل میم پر پیش ہی
11:34تو روا ساکن کو پر کر کے پڑھا جائے گا
11:35و حسنت مرتفقن
11:38یہاں وقف کریں گے
11:39تو مرتفقا پڑھا جائے گا
11:41آئیے ناظرین چلتے ہیں
11:42کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
11:45تحقیق اور تجمع کی جانب
11:46سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
11:48پھر اس میں جو کلمات ہیں
11:50اسما افعال حروف
11:51ان کی نشاندہی کی جائے گی
11:52تحقیق اور تجمع بھی اس کریں گے
11:54قرآن اور اردو کے حوالے سے
11:56کہ وہ کلمات جو عام طور پر
11:57آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
11:59اردو میں بھی اس کی جاتے ہیں
12:00ان کی بھی نشاندہی کی جائے گی
12:02وَيَلْبَسُونَ
12:04ثیاباً
12:18خضراً
12:32من
12:35سندس
12:38واستبرق
12:45متکئین
12:59فی ها
13:10على الارائک
13:16نعم الثواب
13:28وَحَسُونَت
13:39مُرْتَفَقَوْحَ
13:45یہ آیت نمبر
13:54تھاٹی ون ہے
13:55جو یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
13:57اور حکوم نمبر چار بھی مکمل ہو رہا ہے
13:59نشاء اللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
14:00لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
14:02کہیں جائے گا مت
14:03ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
14:05وَيَلْكَمْ بَكْ ناظرین وَسَّمَعِينَ
14:07چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
14:09اور یہاں پر آپ دیکھیں
14:10کہ سبق ہم لکھ چکے ہیں
14:12آج کی آیتِ کریمہ کا جو سیکنڈ پورشن ہے
14:14اور اب ہم دیکھتے ہیں
14:16کہ اسمہ یہاں پر کتنے ہیں کون کون سے ہیں
14:18تو پہلا اسم ہے ثیابن
14:21دوسرا جو اسم ہے وہ ہے خدرن
14:24تیسرا ہے سندسن
14:28چوتھا ہے استبرقن
14:32پانچوہ ہے متقینہ
14:35اور اس کے بعد چھٹا ہے ہازمیر
14:38ساتوہ ہے الارائک
14:42آٹھوہ ہے ثواب
14:44اور نوہ ہے مرتفقہ
14:48تو کل ناظرین نو اسمہ ہے
14:50تو آئیے ہم یہاں لکھ دیتے ہیں
14:52وائٹ بورٹ پر
14:54نمبر ایک
14:55ثیابن
14:57نمبر دو
15:04خدرن
15:06نمبر تین
15:13سندسن
15:14نمبر چار
15:23استبرقن
15:26نمبر پانچ
15:38متقینہ
15:39نمبر چھے
15:55ہازمیر
15:55نمبر ساتھ
16:02الارائک
16:03اچھا نمبر آٹھ
16:15اور نمبر نو
16:30مرتفقہ
16:32ناظرین یہ نو اسمہ ہے
16:44اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
16:47تو پہلا فعل
16:49یلبسونا
16:51اور دوسرا فعل ہے نعمہ
16:58تیسرا فعل ہے حسونت
17:03تو کل یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
17:05کہ تین افعال ہیں
17:08افعال تین ہیں
17:12یلبسونا
17:14نمبر دو
17:27نعمہ
17:31نمبر تین
17:36حسونت
17:37تین افعال ہو گئے
17:43اب ہم دیکھتے ہیں
17:44کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
17:47پہلا حرف واؤ
17:50دوسرا ہے من
17:53دوسرا ہے من
17:56اور اس کے بعد
17:58تیسرا ہے
18:00ناظرین واؤ تو گزر چکا ہے
18:02یہاں نمبر ایک آئے گا
18:04تیسرا ہے فی
18:06چوتھا علا
18:09اور واؤ بھی گزر چکا ہے نمبر ایک میں
18:13تو چار جو ہے وہ حروف ہیں
18:16چار حروف ہیں
18:18نمبر ایک
18:19واؤ
18:22نمبر دو
18:24من
18:25نمبر تین
18:31فی
18:34نمبر چار
18:37علا
18:38نو اسما
18:43تین افعال
18:44نو اور تین بارہ
18:45اور چار حروف
18:47تو کل ملا کر
18:47سولہ کلمات ہیں
18:49کل ملا کر
18:50سولہ کلمات ہیں
18:51جی
19:00اچھا جی اس کے بعد اب آ جائیے ناظرین
19:03سب سے پہلے اسما کی جانب
19:05تو پہلا جو اسم ہے
19:08وہ ناظرین ہے
19:09سیابن
19:11سیابن فوب کی جمعہ ہے
19:13فوب کہتے ہیں کپڑا
19:14فوب کہتے ہیں کپڑے کو
19:16سیاب بہت سے کپڑے
19:18خدرن
19:19خدرن کا معنی ہے سبز
19:21خدرن کا معنی ہوتا ہے سبز
19:23اس کے بعد ہے سندس
19:25سندس کہتے ہیں باریک ریشم کو
19:28یعنی باریک ریشم
19:29سندس باریک ریشم
19:32استبرقن
19:33ناظرین استبرق کہتے ہیں
19:36موٹا ریشم
19:37یعنی موٹے ریشمی
19:38ٹھیک ہے نا
19:39سندس ہمارے یہاں
19:41عام طور پر جو کپڑے کا کام وغیرہ کرتے ہیں
19:43جو خاص طور پر ریشم وغیرہ کا
19:46تو ناظرین انہیں معلوم ہوتا ہے کہ سندس کون سا کپڑا ہوتا ہے
19:50سندس باریک ریشمی
19:52اور استبرق موٹا ریشمی
19:53متقین
19:54متقین کا معنی کیا ہوگا
19:56متقین
19:57متقین کی جمع ہے
19:59مفتعلن کے وزن پر اس میں فائل کا سیغہ ہے
20:01اس میں فائل وہ اسم جس میں فائلیت والا معنی پہ جائے
20:03ترجمہ کے آخر میں والا والے والی ہو تو یہ اس میں فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
20:07تو متقین
20:09متقین کا معنی کیا ہوگا
20:10ٹیک لگانے والا ایک شخص
20:13متقین اور متقین دو جمعاتی ہیں
20:16اس کا معنی کیا ہوگا ٹیک لگانے والے بہت سے شخص
20:19ہا واحد مونس غائب کی ضمیر ہے
20:21واحد مونس غائب کی ضمیر متصل ہو
20:23تو ہا کی شکل میں منفصل ہو
20:25تو ہیا کی شکل میں ہوتی ہے
20:26ہا یا ہیا اس کا معنی ہوگا وہ اس اس
20:29ارائک
20:30اریقتن کی جمع ہے
20:31اریقہ
20:32اریقتن یا اریقہ
20:34اریقہ کہتے ہیں تخت کو
20:36اور ارائک بہت سے تخت
20:38اس کے بعد ہے ثواب
20:40ناظرین اچھا عمل کیا جائے
20:42اس کے بدلے میں جو عجر ہوتا ہے
20:44اسے ثواب کہتے ہیں
20:46ٹھیک ہے نا
20:47اور
20:47یعنی جو اللہ رب العالمین
20:49عطا فرماتا ہے عام طور پر
20:50اسے ثواب کہا جاتا ہے
20:52ہم کہتے ہیں نا کہ
20:52اس میں کتنا ثواب ملے گا
20:54ہم کہتے ہیں نا عام طور پر
20:56تو یہ اردو میں بھی ہم استعمال کرتے ہیں
20:58اور اس کے بعد ہے
20:59مرتفقا
21:01مرتفقا مفتعلہ کے وزن پر ہے
21:05مرتفقن
21:05مفتعلن کے وزن پر ہے
21:07اور
21:08اس کا معنی ہوگا
21:09ارام دہ
21:11ارام دہ جگہ
21:12ارام کی جگہ
21:13یا ارام دہ جگہ
21:14اس کے بعد آجائیے ناظرین
21:16افعال کے جانب
21:17تو پہلا فعل ہی
21:19یلبسونہ
21:19فعل مزار معروف
21:20سیغہ جمع مذکر غائب
21:22اور اس کا معنی ہے
21:24وہ پہنتے ہیں
21:25یا وہ پہنیں گے
21:26اور یہاں معنی ہوگا
21:27فیوچر کے اعتبار سے
21:29وہ پہنیں گے
21:29اس کے بعد
21:31نعمہ
21:31نعمہ ناظرین
21:33یہ فعل مدہ ہے
21:33عربی میں وہ فعل
21:34جس میں کسی کی مدہ بیان کیجا
21:36اسے فعل مدہ کہتے ہیں
21:38زیادہ ہو تو
21:38افعال مدہ کہتے ہیں
21:39جسے نعمہ حبادہ
21:41یہ افعال مدہ میں سے
21:42بیسہ ساہ
21:43یہ افعال زم میں سے ہے
21:44کہ زم کہتے ہیں
21:46کہ جس کے
21:46افعال زم کی
21:47جن کے ذریعے
21:48کسی کی برائی بیان کی جائے
21:49حسنت
21:50فعل ماضی معروف
21:51سیغہ واحد
21:52مونس غائب
21:53اور اس کا معنی ہے
21:54کیا ہی اچھا ہے
21:56یہ کیا ہی اچھی ہے
21:57اب آجائیے ناظرین
21:58حروف کی جانے
21:59وہ کا معنی ہے
22:00اور من کا معنی ہے
22:01سے
22:02اور عام طور پر
22:03من وعن
22:04ہم اردو میں
22:05استعمال کرتے ہیں
22:06من وعن
22:08اس کے بعدے
22:10فی
22:11ذرف کے لیے آتا ہے
22:12اس کا معنی ہوتا ہے
22:12میں
22:13علا
22:13استعلا
22:14بلندی کے لیے آتا ہے
22:15اس کا معنی ہوتا ہے
22:15پر یا اوپر
22:16ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
22:18ناظرین سولہ کلمات ہیں
22:19سولہ کلمات میں
22:20کل دو کلمات ایسے ہیں
22:22جو عام طور پر
22:23ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
22:24No.1, No.2, No.1, No.1, No.2, No.2, No.1.
22:28Now your temps, go to mock up, then your terms.
22:31Go to mock up, then your terms, then your words, then your terms.
22:34How to make a statement?
22:35So you can make something new to me.
22:37Then, thevd is so.
22:54. . .
23:24. . .
23:54أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
24:01بسم الله الرحمن الرحيم
24:10. . .
24:17. . .
24:24. . .
24:31. . . .
24:38. . .
24:45. . .
24:52. . .
24:57. . . .
24:58. . . .
24:59. . . .
25:04. . . .
25:24. . . .
25:26. . . .
25:31. . .
25:38. . .
25:41. . .
25:46. . . .
25:53. . .
25:54. . .
25:55What is your name name?
26:25نعمہ کیا ہی اچھا ہے
26:31مرتفق آرام کی جگہ
26:38ناظرین یہ حرف بحرف لفظ بلفظ ترجمہ
26:41اب ایہ کو لیے چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
26:45وَيَلْبَسُونَ ثِيَابًا خُطْوَمًا مِّن صُنْدُسٍ وَإِسْتَبْرَقٍ مُتَّقِئِينَ فِيهَا عَلَى الْأَرَائِكِ نِعْمَ الثَّوَابِ وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقَاءً
27:07وہ وہاں ریشن کے ہلکے اور دبیز سبز کپڑے پہنیں گے
27:13اور وہ وہاں مستدوں پر تقیے لگائے ہوئے ہوں گے
27:17کیسا اچھا عجر ہے اور وہ جنب کیسی اچھی آرام کی جگہ ہے
27:23ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
27:28لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانے کہیں جائی گا مت ملاقات ہوگی مختصص سے بریک کے بعد
27:33ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانے
27:38اور ناظرین آیت نمبر جو 29 سورہ کحف کی ہم اس کی تفسیر آپ کی خدمت میں ارز کر رہے تھے
27:46اور اس میں ظاہر ہے کہ ہم نے کئی چیزیں بیان کی مثال کے طور پر
27:51فمن شاء فالیؤمی ومن شاء فالیقفر اس سے مراد کیا ہے
27:55اور پھر یہاں پر ایک بات اور فرمائی تھی کہ ہم نے ظالمین کے لیے آگ تیار کر رکھی ہے
28:01اور جس کے شولوں کی چار دیواری ان کا احاطہ کرے گی
28:05سرادق جو لفظ سرادق ہے اس پر ذرا ہم نے جو مفسرین کے اقوال ہیں
28:10احمی اللغت کے ہم نے وہ پیش کیے تھے
28:12اس کے بعد عزت ابو سعید خضری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
28:17کہتے ہیں کہ دوزق کے جو سرادق ہیں یہ چار موٹی دیواریں ہیں
28:22ہر دیوار کی موٹائی جو ہے وہ چالیس سال کی مصافت ہے
28:27الامان والحفیظ یعنی ذرا سوچئے کہ دوزق کی آگ کی جو دیواریں ہوں گی
28:32موٹائی کتنی ہوں گی اسے سرادق کہا جاتا ہے
28:35جس طرح خیمے کی کناتیں خیمے کو چاروں طرف سے محیط ہوتی ہیں
28:41احاطہ کرتی ہیں تو اسی طرح دوزقیوں کو یہ دیواریں محیط ہوں گی
28:46اس سے مراد یہ ہے کہ دوزق سے نکلنے کے لیے کوئی راستہ نہیں ہوگا
28:51اور نہ ان دیواروں میں کوئی سوراخ ہوگا جس سے وہ دوزق کے پار دیکھ سکیں گے
28:57اور بعض نے کہا کہ اس سے مراد دوزق کا دھوہ ہے
29:01جو ان کو اس طرح محیط ہوگا
29:03جس طرح خیمے کی کناتیں اس کا احاطہ کر لیتی ہیں
29:07الامان والحفیظ
29:09دوزق کی آگ کے مطالق کچھ آیات اور احادیث بھی آپ کی خدمت میں اس کرتے ہیں
29:14اس کے بعد فرمایا
29:15فرمایا کہ اگر وہ فریاد کریں گے
29:26تو ان کی فریاد اس پانی سے پوری ہوگی
29:29جو پکلے ہوئے تامبے کی طرح ہوگا
29:32جو ان کے چینوں کو جلا دے گا
29:34وہ کیسا برا مشروب ہے
29:35اور دوزق کیسی بری آرام کی جگہ ہے
29:38تو اس میں ناظرین
29:40المحل کا معنی کیا ہے
29:42کہ المحل کا معنی ہوتا ہے کہ تیل کی تلچھٹ
29:46یعنی ہر مادنی چیز کو بھی محل کہتے ہیں
29:48جسے تامبہ سونا چاندی پگلے ہوئے لوہے کے پانی کو بھی المحل کا جاتا ہے
29:53یعنی جو محل ہوگا وہ پگلا ہوا تامبہ یا اس قسم کی کوئی چیز ہوگی
29:58اور ظاہرے کہ یہ برداشت کابل نہیں ہوگی
30:01اور اسی طریقے سے ناظرین
30:03قرآن مجید میں دوزقیوں کے احوال کے مطالق کچھ آیات اور بھی ہیں
30:07سورہ غوشیہ
30:13اور آیت نمبر تین اور چار
30:15وہ دھگتیوی آگ میں داخل ہوں گے
30:18ان کو نہایت گرم چشمے کا پانی پلایا جائے گا
30:23سرابیلہم من قطروانیم و تغشی وجوہہم النار
30:27سورہ ابراہیم
30:29اور اس کی آیت نمبر پچاس ہے
30:31ان کا لباز گندک کا ہوگا
30:33اور آگ نے ان کے چہروں کو ڈھانپا ہوا ہوگا
30:37انطلقو الى ظل دی ثلاث شعب
30:41لا ظلیل ولا یغنی من اللہب
30:43سورہ مرسلات آیت نمبر تیس اور اکتیس
30:46فرمایا کہ چلو تین شاخو والے سائے کی طرف
30:50جو نہ سائے والا ہے
30:51اور نہ شولے سے بچا سکتا ہے
30:54حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں
30:58کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
31:00کل محل القاف کی جو انتیس نمبر آیت ہے
31:04اس کی تفصیل میں فرمایا
31:05کہ وہ پگلے وے تانبی کی طرح ہوگا
31:07جب دوزخی اس کو پینے کے لیے
31:08اپنے چہرے کی طرف لے کر جائے گا
31:11تو اس کے چہرے کی کھال جھڑ جائے گی
31:13اللہ رب العالمین ہمیں محفوظ و معمون فرمائے
31:18حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں
31:21کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
31:23کہ گرم پانی ان کے سروں کے اوپر سے انڈیلا جائے گا
31:27یہاں تک کہ وہ ان کے پیٹ تک پہنچ جائے گا
31:29حتیٰ کہ ان کے پیٹ میں جو کچھ ہے اس کو کارڈ ڈالے گا
31:33حتیٰ کہ وہ ان کے پیروں میں گھس کر پگلا دے گا
31:36پھر ان کو پیلی کی طرح لٹا دیا جائے گا
31:39اور یہ بار بار ان کے ساتھ ہوگا
31:40حضرت ابو عمامہ کہتے ہیں
31:42نبی علیہ السلام نے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا
31:45کہ وَيُسْقَا مِن مَا اِن صَدید
31:47وَيُسْقَا مِن مَا اِن صَدید
31:49يَتَجَرَّعُوهُ
31:51سورہ ابراہیم کی آیت نبس سولہ سترہ
31:53کہ اس کو پیپ کا پانی پلایا جائے گا
31:55وہ اس کو ایک ایک گھون کر کے پیے گا
31:58اس پیپ کو اس کے موں کے قریب کیا جائے گا
32:00وہ اس کو نہ پسند کرے گا
32:02اور جب وہ اس کے زیادہ قریب کیا جائے گا
32:04تو وہ اس کے موں کو جلا دے گا
32:06اس کے سر کی خال گر پڑے گی
32:08اور جب وہ اس کو پیے گا
32:09تو اس کی انتڑیاں کارڈ ڈالے گا
32:11حتیٰ کہ وہ پانی اس کی مقت سے پیشے راستے سے نکل جائے گا
32:15اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
32:16وَسُقُو مَا اَن حَمِيمًا فَقَدْتَعَ اَمْعَاءَهُمْ
32:20سورہ محمد آیت نمبر پندرہ
32:22فرمائے کہ انہیں گرم پانی پلایا جائے گا
32:25جو ان کی انتڑیاں کارڈ ڈالے گا
32:26اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
32:27وَيَسْتَغِیثُوا يُغَاثُوا بِمَا اِنْكَ الْمُلْ
32:30يَشْوِ الْوُجُوبِ بِسَشْرَابْ وَسَاعَتْ مُرْتَفَقَا
32:33یہ سورہ کاف کے آیت نمبر انتیس کا جو حصہ ہے
32:36اگر وہ فریاد کریں گے
32:38تو ان کی فریاد اس پانے سے پوری کی جائے گی
32:40جو پگلے بے تامبے کی طرح ہوگا
32:42جو ان کے چیروں کو جلا دے گا
32:44وہ کیسا برا پانی ہے
32:45اب آئیے ناظرین آیت نمبر تھٹی کی طرف
32:48اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
32:51اِنَّا لَا لُدِعُوا أَجْرَمًا أَحْسَنَ عَمَلًا
32:54یہ اللہ تعالیٰ کی ناظرین بڑی طریقہ ایکار ہے
32:58کہ جہاں پر جنتی کا ذکر ہوگا
33:01وہاں دوزخیوں کا ذکر کرتا ہے
33:03اور جہاں پر دوزخیوں کا ذکر
33:05ان کی عذاب کا ذکر ہوتا ہے
33:07تو پھر اس کے بعد اللہ رب العالمین
33:09جنتیوں کا اور ان کے عش و عرام کا ذکر بھی فرماتا ہے
33:12بے شک جو لوگ ایمان لائے
33:14اور انہوں نے نیک کام کی
33:16یقینا ہم ان لوگوں کا عجر ضائع نہیں کرتے
33:18جنہوں نے نیک کام کی
33:19ان کے لئے دائمی جنتیں ہیں
33:21جن کے نیچے سے دریا بہتے ہیں
33:22انہیں وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے
33:25وہاں ریشم کے ہلکے اور دبیز سبز کپڑے پہنیں گے
33:28اور وہاں مستدوں پر تیک تکیے لگائے ہوں گے
33:31کیسا اچھا عجر ہے
33:32اور وہ جنت کیسی آرام کی جگہ ہے
33:35ناظرین یہ سورہ کاف کی آہت نمبر تیس اور اکتیس کا ترجمہ ہم نے آپ کے پیش کیا
33:40انشاءاللہ اس کی تفسیر ہم آئندہ ارز کریں گے
33:42اگلے پروگرام میں
33:43اور یہ بہت ہی زبدست تفسیر
33:45اس کو ضرور سمات کیجئے گا
33:46جنت کی نعمتیں کیا ہیں
33:48اور اس کا آرام کیا ہے
33:50جو درب العالمین نے یہاں پر
33:52تعریف کے مقام پر ذکر فرمایا
33:54اس کو انشاءاللہ ارز کریں گے
33:55ضرور سمات کیجئے گا
33:56اس کے ساتھ ہی
33:57ہمارے اس پروگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
33:59چلتے ہیں
34:00تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
34:02قرآن سب کے لیے
34:03یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
34:04دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
34:06اسکرین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
34:08آپ کا تعلق پاکستان
34:09پاکستان سے باہر
34:10دنیا کی کسی خطے کسی ملسے اٹھائیے
34:12اپنے فونز
34:13ٹائل کیجئے نمبرز کو
34:14جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
34:15دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
34:17ہمارے ساتھ کون ہے
34:18السلام علیکم
34:19السلام علیکم
34:23جی کہاں سے
34:26سبق و تجمع سنائیے
34:30مفتی صاحب کہاں سے شروع ہوتا ہے
34:33مجھے پتا نہیں چل رہا ہے
34:35پتا نہیں چل رہا
34:36یہ آیت نمبر 31 ہے
34:3831 ہے
34:39اور یہاں سے ہے
34:40یہاں سے آفت
34:43ٹھیک ہے
34:44ٹھیک ہے سنائیے
34:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:48وَيَلْبَسُونَا سِيَابًا خُدْ رَمِّن سَنْدُوسِمْ وَإِسْتَبْرَا
34:59مُتَّقِئِنَ آفِي آلَى الْأَرَائِقِ
35:05مِنْ مَسْتَوَابًا وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا
35:08وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا
35:11وَحَسُنْتْ مُرْتَفَقًا
35:14تلیل جزاکالللہ وخی ناظرین
35:15یہ بھی ان کے مطلب ماشاءاللہ
35:16قرآن سے محبت ہے
35:18کہ لائٹ نہیں ہے لیکن انہیں
35:19ہمیں جوائن کیا ہے
35:21اللہ تعالیٰ اس محبت میں
35:22اور اضافہ فرمائے
35:23السلام علیکم
35:24جی وعالیکم اسلام
35:26جی کہاں سے
35:26جی تانت نوالا سے
35:28سنائیے
35:28A'udhu'st Allahi Minash-Shaytanir-Rajim
35:33Bismillahirrahmanirrahim
35:37Wayalbasunatiya ban khuduram
35:41Minut sudu fi Yata baki
35:45Mutati ina fiya
35:47Mutati ina fiya
35:50Ala ala alaak
35:52Nima tabab
35:54Vahasunaht mutafata
35:57Yes, Jazakallah, Khair, As-Salamu alaykum
36:01Wa alaykum as-salam wa rahmatullah
36:03Yes, where are you?
36:04Raul binigit
36:05Yes, I say
36:06I'm out of Allah min ash-shaytwanir-hajim
36:09Bismillahir-rahmanir-rahim
36:13Wa yalvasuna sayaban khudrum min sundusim
36:22Wa istab-raqin wa istab-raqin
36:28Wa istab-raqin mut-taq-i-na
36:33Mut-taq-i-na
36:34Mut-taq-i-na fi-ha ala al-araik
36:40Nima s-sawaab wa husonat mert-tafaka
36:45Jazakallah khair, As-Salamu alaykum
36:47As-Salamu alaykum
36:50As-Salamu alaykum
36:50As-Salamu alaykum
36:51Ili phaseAllah waar ga dulu se?
36:52Jila kuat p종 se
36:53Jee sunay ya
36:54I'udhu Danil-lahimINE ash-shaytlanir-aghim
36:59Bismillahir-rahmanir-rahim
37:02Wa yalvasuna
37:04Va yalvasuna siyaban
37:09Wa yalvasuna siyaban khudrum min
37:13Surah Al-Araq
37:43one thing I wanted to do was to do this.
37:45I wanted to do this.
37:47We should practice this.
37:51Peace be upon you.
37:53Where are you?
37:55Yes, listen.
37:57I love Allah.
37:59I love Allah.
38:01I love Allah.
38:03I love Allah.
38:05I love Allah.
38:07I love Allah.
38:09I love Allah.
38:11But it has a lot ofWA.
38:15One minute.
38:21One minute.
38:23One minute.
38:25One minute
38:27one minute.
38:29One minute.
38:31One minute.
38:33seek out
38:37yourself and
38:39Thank you very much.
39:09just do not be able to put it on the screen.
39:12If you are now in the next program,
39:15I am going to the same time for the service of you.
39:17If you are waiting for us,
39:19please don't be able to participate in this program.
39:22If you are watching the program,
39:24I will see you next time.
39:26Thank you so much.
39:28We will see you next time.
39:30We will see you next time.
39:33As-salamu alaykum Wa rahmatullahi wa barakatuh.
39:39.
40:09.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended