- 2 months ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:13اللہ تعالیٰ کے پاکیزہ نام سے آغاز کرتے ہیں
00:17جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے
00:19درس بخاری کا سلسلہ دو ہزار چھے سو چھوالیس
00:23نمبر حدیث پاک تک پہنچا تھا
00:24سیدہ عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتی ہیں
00:27کہ حضرت افلاح نے گھر میں آنے کی اجازت طلب کی
00:31تو میرے لئے چونکہ نامحرم تھے
00:33تو میں نے منع کیا اجازت نہ دی
00:35انہوں نے کہا کہ آپ مجھ سے پردہ کرتی ہیں
00:37حالانکہ میں تو آپ کا چچا ہوں
00:38یعنی محرم ہوں
00:40تو یہ کہتی ہیں کہ میں نے کہا
00:41وہ کیسے آپ چچا ہو گئے
00:42انہوں نے کہا کہ میرے بھائی کی بیوی نے
00:44آپ کو بھی دودھ پلایا تھا
00:46تو لہٰذا پھر میرا بھائی
00:48آپ کے رضائی والد گویا کے ہو گئے
00:50اور ان کا بھائی آپ کے رضائی سچا ہو گیا
00:52تو سید عائشہ نے پھر یہ معاملہ
00:55اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:57قریب ہوں گے تو پوچھا ہے
00:58رسول اللہ ایسا ایسا مسئلہ ہے
00:59سرکار نے فرمایا کہ ہاں
01:00افلاح نے صحیح کہا
01:01ان کو آنے کی اجازت دے دو
01:03تو اس سے دو باتیں پتہ چلیں
01:06ایک بات تو یہ پتہ چلیں
01:09کہ عورت کو حد تل امکان
01:10نامحرم کو اپنے گھر میں آنے کی اجازت
01:14نہیں دینی چاہیے
01:15اب یا تو سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
01:18انگر اس وقت تھے تو فوراں پوچھ لیا ہوگا
01:20یا اس وقت منع کیا
01:21بعد میں جب سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
01:23تشریف لائے تو معلوم کر لیا
01:25بہرحال دونوں صورتوں میں
01:27چونکہ سید عائشہ ان کو نامحرم تصور کر رہی تھی
01:29اس لئے اندر آنے سے منع کیا
01:31اس لئے عورت کو چاہیے
01:33کہ جب تک شوہر کی پرمیشن نہ ہو
01:36کیونکہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
01:37کہ نامحرم کو بھی
01:39گھر میں آنے کی اجازت دینا
01:41آج کل کے دور کے اعتبار سے
01:43ضروری ہو جاتا ہے
01:45جیسے شوہر کے کوئی کزنز وغیرہ ہوتے ہیں
01:47وہ کہیں دوسرے
01:49مطلب صوبے سے آئے ہیں
01:50جیسے ہمارے کراچی ہے
01:51تو پنجاب سے بعض اوقات
01:53مہمان تشریف لے آتے ہیں
01:54اب اگر بیوی کہے
01:56کہ تمہارے وہ بھائی تو کزن تو ہیں نہیں
01:57یعنی میرے شوہر گھر میں
01:58لہذا میں تو دروازہ نہیں کھولتی
02:00تو جو ہنگامہ ہوگا
02:02وہ آپ بھی اچھی طرح سمجھتے ہیں
02:05ایسے میں عورت کو چاہیے
02:06کہ فوراً اپنے شوہر کو بتائے
02:07کہ اس طرح کچھ مہمان آئے ہیں
02:09میں کیا کروں
02:10شوہر اگر یہ کہتا ہے
02:12کہ آپ دروازہ کھول کے
02:13سائیڈ میں ہو کے چلی جائیں
02:14ان کو خالی ڈرینگ روم میں بٹھا لیں
02:16تو پھر اس کی گنجائش نکلے گی
02:18کہ وہ عورت دروازہ کھول گے گی
02:19ٹھہریں
02:20میں تھوڑا آپ کو بلتی ہوں
02:22پھر وہ دور جا کے کہیں آ جائیں
02:24اور آپ یہاں بیٹھیں
02:25میرے شوہر آنے والے ہیں
02:25پردی میں کہیں اور اندر چلی جائیں
02:27تو اس طریقے سے کرنا چاہیے
02:29اور اگر ایسا نہیں ہے
02:30یعنی شوہر کی طرف سے پرمیشن نہیں ہے
02:33تو نامحرم کو بالکل گھر میں
02:34اور اسی طرح بغیر پوچھے نہ آنے دیں
02:37یہ میری بہنیں یاد رکھیں
02:39کہ آپ کا چچا ذات
02:40تایہ ذات
02:41پھوپی ذات
02:42خالہ ذات
02:44یہ جو کزنز ہوتے ہیں
02:45یہ سب آپ کے لئے نامحرم ہیں
02:46نامحرم وہ ہوتا ہے
02:48جس سے آپ کا نکاح ہو سکتا ہے
02:49تو ایسے کسی شخص کو
02:51اپنے شوہر کی غیر موجودگی میں
02:52گھر میں نہ آنے دیں
02:54چاہے آپ کا کوئی فاسد ارادہ نہ ہو
02:56چاہے آپ کو پتا ہے
02:57کہ وہ بڑی عمر کا آدمی ہے
02:58اور کوئی ایسی برائی نہیں کرے گا
03:00لیکن پھر بھی ہمارے مذہب نے
03:02سختی کے ساتھ منع فرمایا ہے
03:03اسی سے فتنے پیدا ہوتے ہیں
03:05خرابیاں پیدا ہوتی ہیں
03:06لیکن بہرحال جو مجبور ہے
03:08وہ معذور ہے
03:09اس لئے اگر کوئی بہنی سمجھتی ہے
03:11کہ میں اگر نہیں بلاتی
03:12تو ہمارے گھر میں فتنے ہو جائیں گے
03:14لڑائی جھگڑا ہو جائے گا
03:16تو پھر بہرحال وہ
03:17اللہ کے بارگم استغفار کرتی ہوئی
03:20جو پھر وہ
03:20ٹھیک ہے طرز عمل اختیار کرنا چاہے
03:22لیکن اب اس کا میں اجازت نہیں دے رہا ہوں
03:24یہ معاملہ اللہ تعالیٰ پر موقوف ہوگا
03:26اللہ تعالیٰ چاہے
03:27تو آخرت میں گریف نہ فرمائے
03:29چاہے تو گریف فرمائے
03:31اور اس کی وجہ میں یہ
03:33میں اس لئے تھوڑا سا نرم گوشہ رکھ رہا ہوں
03:34کہ ہمارے ہاں جہالتیں بہت زیادہ عام ہیں
03:37ایک بچے نے مجھ سے پوچھا
03:39کہ مفتی صاحب وہ کراچی میں تھا
03:40کوئی جواب کے سلسلے میں آیا ہوا تھا
03:42تو پریشان تھا
03:43میں نے کہا کیا ہوا
03:44تو کہلے گا میں پریشان اس لئے ہوں
03:46کہ میں اپنے گاؤں واپس جا رہا ہوں
03:48چھٹیاں گزارنے کے لئے
03:49اور ہمارے ہاں یہ ایک دستور ہے
03:52کہ جب کوئی آتا ہے اس طریقے سے
03:54تو جو گھر کی عورتیں ہوتی ہیں
03:56وہ بھی گلے ملتی ہیں
03:57تو اب مجھے خوف یہ ہے
04:00کہ میری بھابی جو ہیں
04:01وہ بھی گلے ملیں گی مجھ سے آ کر
04:03اب آپ منع کر کے دیکھ لیں
04:05کہ بھئی ہم تو نہیں ملتے
04:06یہ غلط ہوتا ہے
04:07تو ہنگاوہ مجھ جائے گھر میں
04:08اچھا تم نیت پر شک کرتے ہو
04:10برا
04:10بھائی جب مذہب نے آپ کو کہہ دیا
04:18آپ بلکل معمولی سمجھ رہے ہیں
04:20خاندانی رسم و رواج
04:21آپ کے خلاف شرع
04:23گھر کے جو لائف اسٹائل ہیں
04:26یا گھر کے معاملات ہیں
04:27ان کو آپ اتنی اہمیت دیں
04:29کہ قرآن و حدیث بیان کرنے سے
04:31نراض ہو جائیں
04:32لیکن گھر کے یہ چیزیں ختم نہیں ہونی چاہیے
04:35قصور کس کا ہے
04:37اب خود آپ فیصلہ کر لیں
04:38جو میرے بھائی بہن مجھے سن رہے ہیں
04:40یہ غلیز چیزیں اپنے گھر سے باہر نکالیں
04:42ورنہ اور جو گھر کے سرپرست ہیں
04:44خاص طور پر میری گزارش ہے
04:46کہ آپ اس میں عمالی قدم اٹھائیں
04:48اگر گھر کا سرپرست
04:50ان تمام چیزوں کو دیکھنے کے باوجود
04:52جاری و ساری رکھتا ہے
04:53روکتا نہیں ہے
04:54آپ کے لئے بہت بڑا گناہ جاریہ ہے
04:57یہ ہو سکتا ہے
04:58میدان معاشر میں
04:59انتہائی زلط و رسوائی کا سبب بن جائے
05:03کیونکہ آپ سرپرست تھے
05:05آپ کا کام تھا
05:06اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچانا
05:09اللہ تعالی نے واضح فرمائے
05:11یا ایوہ الذین آمنو
05:13قو انفسکم واہلیکم نارا
05:16وقودوہ الناس والحجارا
05:18اے معنوالو اپنے آپ کو
05:19اور اپنے گھر والوں کو
05:20جہنم کی اس آگ سے بچاؤ
05:22جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہے
05:24تو سرپرست کو چاہیے
05:26کہ اس طرح کی برہیاں
05:27جب گھر میں عام ہو رہی ہیں
05:28تو روکے
05:28چاہے خاندان والے نراز ہوتے رہیں
05:31کیا صحابہ کرام نے
05:33نبی کریم کی اطاعت کی
05:34اسلام قبول کیا
05:35تو ان کی برادری والے
05:36نراز نہیں ہوئے تھے
05:37سب جدہ ہو گئے
05:38قبیلے والوں نے باہر نکال دیا
05:40مجالس سے باہر نکال دیا گیا
05:41حتیٰ کہ
05:42مائیگریشن کی انہوں نے
05:43مکہ چھوڑ کے مدینہ منور آئے
05:46صرف اللہ کے لیے
05:47رسول کے لیے
05:47دین کی خاطر
05:49مذہب کی خاطر
05:50یہ قربانیاں درکار ہوتی ہیں
05:52لیکن گھر کا سرپرست
05:53خود بیچارہ ان میں انوالف ہوتا
05:56اور منع نہیں کرتا
05:57تو آپ کے لیے آخرت میں
05:58شدید ترین وبال ہوگا
05:59اور پھر اس میں
06:00گناہ اتنے سارے ہوتے ہیں
06:02کہ آپ کو نہیں پتا
06:03کون کس نیت کے ساتھ
06:04ہاتھ ملا رہا ہے
06:05کس نیت کے ساتھ
06:06گلے مل رہا ہے
06:06آپ کو کیا پتا
06:07کہ آپ نے دماغ پڑھ لیا ہے
06:08کسی کا
06:09گندگیاں اتنی عام ہو چکی ہیں
06:11قدم قدم پر لوگ
06:12جو ہیں وہ
06:12انٹرنیٹ پہ جا کے
06:14خراب اور غلیظ قسم کی
06:15چیزیں دیکھ رہے ہیں
06:16نا چاہتے ہوئے بھی
06:16نظر آ جاتی ہیں
06:17اور ذہن گندے ہو چکے ہیں
06:19اور ان گندے ذہن کے ساتھ
06:20کوئی کسی عورت سے
06:21اس طرح کے معاملات کرے
06:22آپ خود سوچیے کیا ہوگا
06:24اس لیے احتیاط جتنی اچھی ہو
06:26وہ بہتر ہے
06:26لیکن بہرحال
06:27ہم پہ بعض تو ہنسیں گے
06:29اور کہیں گے
06:30وہی مولوی لوگ ہیں
06:31یہ لوگ تو
06:31تو یہ ہمارا مولوی پن
06:33یہ مولوی پن
06:34کہہ کر اپوتی
06:35اس کو حقیر سا لفظ بیان کر کے
06:36کچھ لوگوں کی
06:37تائید تو آپ حاصل کر سکتے ہیں
06:39کہ ہاں یہ مولوی ایسی ہوتے ہیں
06:41بھر چھوڑو ان کو
06:41لیکن میدانِ مہاشر میں
06:43آپ یہ جملے کہہ کر بتائیے گا
06:45یہ میرا چیلنج ہے آپ کو
06:46پھر آپ کو پتہ چلے گا
06:48کہ جو آپ نے
06:49قرآن و حدیث کی مخالفت
06:51ایک مولوی کی آڑ میں کر لی تھی
06:53کہ انہیں برا نہیں کہا
06:54مولوی ایسے کہتے ہیں
06:55مولوی ایسے کہتے ہیں
06:56بھائی وہ مولوی بچارہ
06:57قرآن و حدیث بیان کر رہا ہے
06:58لیکن آپ نے
06:59قرآن و حدیث کو
07:01اس کو برا کہہ کے برا کہہ دیا
07:03اور اس وچہ میں
07:04بچ بھی گیا
07:05لیکن میدانِ مہاشر میں
07:07آپ نہیں بچ سکتے ہیں
07:08وہاں پہ فسیں گے آپ
07:10ایک آدمی خطا کر رہا ہے
07:11گناہ کر رہا ہے
07:12وہ اس کو برا سمجھے
07:13نادیم ہو شرمندہ ہو
07:15اچھی بات ہے
07:16پہلی بات تو کہ برائی نہیں ہونے چاہیے
07:17لیکن چلو نادیم ہے
07:19توبہ کر رہا ہے
07:20برا سمجھتا ہے
07:27جو منع کرے
07:28اس کو برا سمجھے
07:29اور ترغیب کا سبب بنے
07:31بلکہ
07:32ارے کر لو
07:32یہ تھوڑا بہت سے کچھ نہیں ہے
07:34تو مولوی کہتے رہتے ہیں
07:35ہمیں پرواہ نہیں ہے
07:36تو بعض ایسے
07:37مخصوص
07:38حلقہ
07:39میں نام لے دینا چاہتا
07:41کیونکہ لنگرنے
07:41تو پہ نراض ہو جاتے ہیں
07:42بہت سارے
07:43اور وہ اصلاح قبول کرنے کے بجائے
07:45اور زیادہ
07:45اپنی آخرت کی بربادی کا
07:47سامان کرتے ہیں
07:47لیکن میرے سننے والے
07:49خود فیصلہ کر سکتے ہیں
07:50کہ بعض
07:51ایسے شعبوں سے
07:52تعلق رکھتے ہیں
07:53لوگ
07:53کہ اگر اس میں
07:54کسی بے حیائی کو
07:55منع کریں
07:56تو بے حیائی سے
07:57منع کرنے والا
07:58بے وقوف ہے
07:59بددو ہے
08:00احمق ہے
08:01بیک ورڈ ہے
08:03ہمارے ساتھ
08:04ترقی کی راہ میں
08:05چلنے کے قابل نہیں ہے
08:07یہ ہماری مجلس
08:08اور محفل کے قابل نہیں
08:09اس کو باہر نکال دو
08:10اور پھر وہ اس طرح کے
08:12جو ان کے تھوڑا سے
08:12بڑے ہوتے ہیں
08:13ہیڈ ہوتے ہیں
08:14تو
08:14ارے بھئی
08:14تھوڑا بہت چلتا ہے
08:15ہینڈ شیک
08:17حق کر لیا
08:18اور اس سے آگے کی بھی
08:19ترغیبی دی جاتی ہے
08:20اور ان عمال کو
08:21انتہائی حقیر
08:22اور معمولی کر کے پیش
08:23یہ تو چلتا ہے
08:24کوئی ایسے مسئلہ نہیں ہے
08:26ایک آدھ اگر گلاس
08:27پی لیا
08:27ڈرنک کر لیا
08:28تو کیا مسئلہ ہے
08:29اس کے اندر
08:29انتہائی حقیر کر کے
08:31تو ایک محول بن جاتا ہے
08:33وہاں سارے پھر
08:33برائی پسند ہو جاتے ہیں
08:34گندگی پسند ہو جاتے ہیں
08:36غلازت پسند ہو جاتے ہیں
08:37اور منع کرنے والا
08:39ان کو غلیز لگتا
08:40اس کو باہر نکال دیتے ہیں
08:41کبھی آپ سوچ یہ
08:43جو جتنے ایسے بڑے ہیں
08:44خدا رہا پنے لیے
08:45گناہ جاریہ کر کے
08:46نہ مریں
08:47آپ قبر میں جائیں گے
08:49کوئی آپ کی قبر پہ نہیں آئے گا
08:50میں گھرنٹی سے کہتا ہوں
08:52اچھا آپ کہیں گے
08:53بعض تو علماء بھی فوتوں
08:55ان کی قبر پہ بھی کوئی نہیں جاتا
08:56لیکن جو قرآن و حدیث کی
08:58ہاں میں مانتا ہوں
08:59لیکن قرآن و حدیث کی روشنی میں
09:00ان کی قبر انشاءاللہ
09:02جنت کے باغوں میں سے باغ ہوگی
09:03اگر کوئی نہیں بھی جاتا
09:05پھر بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:06یہ ان کی مخالفت
09:07قرآن و حدیث نے کی ہے
09:08اور پھر یہ
09:10میں اصل میں جو سمجھانا چاہ رہا ہوں
09:11کہ ہم ایک
09:12ایسے لوگوں کے درمیان ہوتے ہیں
09:15جو غلط چیزوں میں
09:16ہماری حوصلہ افضائی کر رہے ہوتے ہیں
09:17اور ہم دین کے خلاف
09:19اپنے آپ کو جرتمند
09:20بہادر
09:21دلیر
09:22اور بے خوف سا محسوس کر کے
09:24ایک تقویت سی محسوس کر رہے ہوتے ہیں
09:25جو حقیقتاً
09:26ایک مومن کی تقویت نہیں ہے
09:28یہ شیطان اور نفس
09:29نے آپ کے اندر خرابی پیدا کیے
09:31اور پھر جب آپ قبر میں چلے جائیں گے
09:33آپ سمجھتے ہیں
09:34کہ یہ سب آپ کے ہمیشہ ساتھ رہیں گے
09:36نہیں
09:36یہ میں سمجھانا چاہ رہا ہوں
09:37کہ پھر آپ کی قبر قبر
09:39مٹی اور دھول اڑ رہی ہوگی
09:40اور کوئی آ کر پوچھنے والا نہیں ہوگا
09:42اب اگر اللہ نہ کرے
09:44اللہ نہ کرے
09:44کوئی عذابات قبر آپ کی طرف متوجہ ہو گئے
09:47تو گئے کام سے
09:48دوسری بات یہ ہے
09:49کہ یہ جو رداعت ہے
09:50یہ کتنی عمر تک ثابت ہوتی ہے
09:53تو دیکھیں
09:54اس میں ہمارے امام آزم
09:55ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:57دھائی سال کی مدد بیان کرتے ہیں
10:00یعنی امام آزم کے نزدیک
10:02دودھ پلانے کی مدد
10:04دھائی سال ہے
10:04یہ سمجھ لیجئے
10:05کہ ایک ماہ دھائی سال تک
10:07اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے
10:09کیونکہ اللہ نے فرمایا
10:10حملہ و فصالہ ثلاثون شہرن
10:13کہ اس عورت کا حمل
10:15اور اس بچے کو دودھ پلانا
10:17تیس ماہ تک ہے
10:18دھائی سال بن گئے
10:19امام آزم کہتے ہیں
10:21کہ حمل بھی
10:22حمل کے لیے بھی دھائی سال
10:23اللہ نے بیان فرمائے
10:24اور گویا کہ دودھ پلانے کیلئے بھی
10:27حمل کی مدد دو سال ہوتی ہے
10:29سیدہ عائشہ کے مطابق
10:30دو سال کے اندر اندر
10:31اگر حمل ٹھہر جاتا ہے
10:33تو اس کا نصب پہلے باپ سے ثابت ہوگا
10:35وہاں پر ایک حدیث
10:36اس مدد کو گھٹانے والی موجود ہے
10:38لیکن دھائی سال کے
10:39امام آزم کے نزدی
10:40کوئی مدد کم کرنے والی نہیں ہے
10:42تو لہذا دھائی سال تک
10:43ماں دودھ پلا سکے گی
10:45جبکہ جو آپ کے دونوں بڑے شاگرد ہیں
10:47امام ابو یوسف اور امام محمد
10:50وہ حولین کاملین
10:51جو اللہ نے قرآن میں بیان فرمایا
10:53کہ ماں کامل دو سال تک دودھ پلائے
10:56اس آیت کو بنیاد بناتے ہیں
10:58اور آپ یہ کہتے ہیں
10:59کہ دو سال کے بعد
11:00عورت اپنے بچے کو بھی
11:02ایک گھونٹ دودھ مزید نہیں پلا سکتی
11:04پلائے گی تو گناہگار ہوگی
11:06اس کا مطلب یہ ہے
11:07کہ اب یہ فیصلہ
11:09بعد کے علماء نے کیا
11:10انہوں نے کہا
11:11کہ ہم فتوہ دیں گے
11:12صاحبین کے قول پر
11:14کہ دو سال تک
11:15کیونکہ یہ تو متفقن علیہ صورت ہے
11:17امام آزم بھی کہتے ہیں
11:18ہاں دو سال
11:18یہ بھی دو سال
11:19وہ ڈھائی سال کہتے ہیں
11:20تو دو سال دو سال پر
11:21دونوں متفق ہیں
11:22لیکن امام آزم
11:23ڈھائی سال کہتے ہیں
11:24اور صاحبین اس کے انکار کرتے ہیں
11:26تو جو مختلف فی صورت کو ہٹایا
11:27متفقن علیہ صورت کو لیا
11:30تو ماں دو سال تک دودھ پلائے گی
11:33لیکن چونکہ
11:34امام آزم نے
11:34ڈھائی سال کا بھی قول کہا ہے
11:36تو پھر یہ کہا گیا
11:37کہ دو سال کے بعد
11:39اگر کوئی عورت
11:39بچے کو دودھ پلائے گی
11:40اگرچہ پلانا ناجائز تھا
11:42لیکن ڈھائی سال کے اندر
11:44اندر بھی ردعات ثابت ہو جائے گی
11:46تو خلاصے کلام کیا ہوا
11:48یہ میرے بیان کو دو تین دفعہ
11:49یوٹیوب پر سن لیجے گا
11:51آپ کو سمجھ میں آئے گا
11:52خلاصے کلام یہ ہے
11:53کہ ماں اپنے بچے کو
11:55دو سال تک دودھ پلا سکتی ہے
11:56اس کے بعد نے
11:57لیکن اگر کوئی عورت
11:59اسی بچے کو
12:00ڈھائی سال
12:00اس کی عمر کے
12:01ڈھائی سال کے اندر اندر
12:02دودھ پلائے گی
12:03جیسے دو سال کے بعد
12:04ڈھائی سال سے پہلے پہلے
12:05تو پھر بھی یہ عورت
12:07اس کی ردعی والدہ
12:08ہو جائے گی
12:09کیونکہ بہرحال امام آزم کا
12:10قول یہاں پر موجود ہے
12:12تو امید ہے کہ انشاءاللہ
12:13آپ بس سمجھ گئے ہوں گے
12:14تو اگر فرض کر لیں
12:16اب ایک عورت نے
12:17ڈھائی سال کے بعد
12:18دودھ پلایا
12:18تو وہ پلانا تو
12:20ویسی گناہ تھا
12:21لیکن اس سے
12:21ردعات ثابت نہیں ہوگی
12:23وہ اس کی رضائی والدہ
12:24نہیں بنے گی
12:25یہ تھوڑا ذہن میں رکھیں
12:26تو اس لیے
12:27میں گزارش کرتا ہوں
12:29آپ نے پیچھے بھی
12:31حدیث سنی تھی
12:31کہ ایک صحابی تھے
12:32ان کو انہوں نے نکاح کیا
12:34تو ایک عورت آگئی
12:35کہ جی میں نے تم دونوں
12:36کو دودھ پلایا ہے
12:37تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:38نے ان کو فرمایا
12:39کہ آپ جدائی اختیار کر لیں
12:41ورنہ یہ بیچ میں
12:42پورے زندگی
12:43کھلبلی مشتی رہے گی
12:45دل میں
12:45تو انہوں نے
12:45بی بی کو چھوڑ دیا تھا
12:47تو جو ہماری بہنیں ہیں
12:48جو مجھے سن رہی ہیں
12:49بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
12:51کہ شادی بیعہ کے
12:52گیدرنگ ہوتی ہے
12:53سب عورتیں جمع ہوتی ہیں
12:54کسی ایک بہن کا
12:55مثلا بچہ رونے لگا
12:56تو دوسری بہن
12:57اس کو دودھ پلا دیتی ہے
12:58یا چچی نے
13:00دودھ پلا دیا
13:00یا کسی اور عورت
13:01نے رشتے دار
13:02نے اس کو دودھ پلا دیا
13:03اور وہ بچہ بھی
13:04ڈھائی سال سے
13:05کم مدت کا ہے
13:06تو یاد رکھیں
13:08اس عورت کو چاہیے
13:09کہ یہ بتا دے
13:10کہ میں نے اس کو
13:10دودھ پلا دیا
13:11ورنہ بعد میں
13:12بڑے مسائل پیدا ہوتے ہیں
13:14بعض اوقات
13:15اسی طرح
13:16یعنی
13:17شادیاں ہو گئیں
13:18بچے پیدا ہو گئے
13:20اس کے بعد پتہ چلا ہے
13:21کہ وہ تو رضائی بہن ہے
13:23یہ تو نکاحی جائز نہیں تھا
13:25ایسے سے
13:25اور پھر اتنے
13:26کرائسس میں آ جاتے ہیں
13:27میرے پاس ایسے
13:28بہت سارے کیسز آئے ہیں
13:29کہ نوجوان پریشان
13:31کہ میں اتنا
13:31اپنے بیوی سے
13:32محبت کرتا ہوں
13:32میرے بچے ہیں
13:33چھوٹے چھوٹے
13:34اور مجھے پتہ چلا ہے
13:35کہ ہمیں تو
13:35ایک عورت نے دودھ پلایا
13:37پہلے ظاہر نہیں کرتی ہیں
13:38عورتیں بعد میں بتاتی ہیں
13:39اس لئے ایسا
13:40ہرگز نہ کیا کریں
13:41ہماری بہنیں
13:41اگر دودھ پلایا ہے
13:43فرض کر لیں
13:43تو فوراں بتائیں
13:44اور خاندان میں
13:45اس کو معروف کر دیں
13:46تاکہ آگے چل کے
13:48یہ رشتوں میں
13:48مسائل پیدا نہ ہو
13:50اور اسی سے پھر یہ بھی
13:51ذہن میں رکھیں
13:52کہ
13:53بعض اوقات
13:55آفر کی جاتی ہے
13:56یہ ہسپیٹلز کے اندر بھی ہوتا ہے
13:57کسی عورت کے
13:58اگر بچہ زائع ہو جائے
14:00تو
14:00اس کے دودھ اترنا شروع ہو جاتا ہے
14:02تو ہسپیٹل والے
14:03ان کو آفر کرتے ہیں
14:04کہ آپ دودھ ڈونیٹ کر دیں
14:06بچے کا
14:06یعنی اپنا دودھ ڈونیٹ کر دیں
14:08تاکہ اگر کسی بچے کی
14:09ماں کا وہ دودھ
14:10قبول نہیں کر رہا
14:10تو یہ دودھ پلایا جا سکے
14:12یہ ہرگز مت کیجئے گا
14:14وجہ اس کی
14:14اور اسی طرح بھی بیچ میں تو
14:16ملک بینک وغیرہ بھی
14:18بننے لگ گئے تھے
14:18کوئی چلا تھا ایک شوشہ
14:20کہ جو دینا چاہے
14:21دودھ دے دے
14:22تاکہ وہ استعمال کیے جا سکے
14:24اگر ایسا ہو جائے گا
14:25تو پھر کس کو دودھ پلایا
14:26کس کو نہیں
14:27کچھ پتہ نہیں ہوگا
14:28ڈھائی سال کے مدت میں
14:29جس جس کو دودھ پلایا جائے گا
14:31وہ اس عورت کے بچہ ہو جائے گا
14:33یعنی بیٹا بن جائے گا
14:34یا بیٹی بن جائے گی
14:35اس عورت کے بچے
14:36اس کے اوپر حرام ہو جائیں گے
14:37دیگر رشتے بھی حرام ہو جائیں گے
14:39احترام والے رشتے پیدا ہو جائیں گے
14:41اب فرض کر لے
14:42کہ ایسی صورتحال
14:43جب یہ عام ہوگا
14:44تو پتہ نہیں کتنے پیتے رہیں گے
14:45اور یہ ہو سکتا ہے
14:46آگے چل کر
14:47بھائی بہنوں کے نکاح ہونے لگ جائے
14:48اور یہ بہت خطرناک چیز ہے
14:50اس لئے اس کی شرعط اور پیجازت
14:52نہ دی جائے
14:53یہی بہتر ہے
14:54اگلی حدیث کی طرف آتے ہیں
14:57دو ہزار چھ سو پینٹالیس
14:59نمبر حدیث پاک ہے
15:01حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما
15:04اس کے رابع ہیں
15:05وہ بیان کرتے ہیں
15:06کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:07نے حضرت حمزہ کی بیٹی کے بارے میں
15:11ارشاد فرمایا
15:12وہ میرے لئے حلال نہیں ہے
15:14جو رشتے نصب سے حرام ہوتے ہیں
15:17وہ ردعات
15:18یعنی دودھ پلانے کے سبب بھی
15:21حرام ہو جاتے ہیں
15:22اور وہ میرے رضائی بھائی کی بیٹی ہے
15:25یعنی حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
15:29کی صاحبزادی
15:32اور حضرت حمزہ نے
15:33اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:34دونوں نے
15:35حضرت سوائبہ
15:36رضی اللہ تعالی عنہ کا دودھ پیا تھا
15:39تو اس کا مطلب ہے
15:40کہ وہ آپ کے رضائی بھائی ہو گئے
15:42رضائی بھائی کا
15:43کہ بچے جو ہوں گے
15:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:46ان کے لئے رضائی چچا کی حیثیت رکھتے تھے
15:48اور ان سے تو پھر نکاح نہیں ہو سکتا
15:50تو یہ کسی نے کہا تھا
15:52یہ میں تفصیل میں نہیں جاتا
15:53لیکن کہا
15:54یا رسول اللہ آپ ان سے نکاح کر لیں
15:55سرکار نے فرمایا
15:56ان سے نکاح نہیں ہو سکتا
15:57کیونکہ یہ وجہ ہے
15:58تو اس لئے اچھے طرح یاد رکھیں
15:59کہ جو رشتے
16:00نصب کی وجہ سے
16:02جس طرح رشتے نصب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں
16:04ایسے ہی ردعات کی وجہ سے بھی حرام ہوتے ہیں
16:07اب نصب کی وجہ سے کیسے
16:08جیسے آپ کی والدہ ہیں
16:10اور آپ ایک بھائی تین بہن ہیں
16:12مثال کے طور پر
16:13آپ سب نے اپنی والدہ کا دودھ پیا ہے
16:15تو کیا آپ نے سگی بہن سے رشتہ جائز ہوگا
16:17بالکل نہیں
16:19باطل ہے
16:19ایسے ہی اگر آپ نے خالہ کا دودھ پی لیا
16:22تو جو خالہ کی بیٹیاں ہیں
16:23وہ ایسے ہی ہوگئیں
16:24جیسے آپ کی سگی بہن
16:25تو اب آپ ان سے نکاح نہیں کر سکتے ہیں
16:28یہ ہو سکتا ہے
16:30کہ آپ نے خالہ کا دودھ پیا
16:32تو آپ ان کی بیٹیوں کے لئے بھائی ہیں
16:35لیکن آپ کا ایک چھوٹا بھائی ہے
16:37اس کا نکاح خالہ کی بچیوں سے ہو سکتا ہے
16:40کیونکہ اس آپ کے بھائی نے تو
16:41نہ خالہ کا دودھ پیا ہے
16:43اور نہ خالہ کی بچیوں نے
16:45آپ کی والدہ کا دودھ پیا ہے
16:49this is not possible.
16:51This is not possible.
16:53If you have already had a reason,
16:55when you have to read it,
16:57don't hear that in order of what you are going to send.
16:58So first of all,
17:01so that you can see so much after this.
17:04So,
17:04you can see that you are going to stand.
17:07So,
17:07as much as you can see,
17:09when you are going to get pregnant,
17:10and you can see it,
17:12and then again,
17:12you can see that you are going to be able to do.
17:15So you can hear that you are going to be able to do it.
17:16How can you see that?
17:17How can you get it?
17:17Of course it is.
17:17in the end of the day
17:47اور جب معاملات ہو جاتے ہیں پھر ظاہر کرتے ہیں
17:50اس لئے بہنوں سے کہا کہ ان باتوں کو یاد رکھیں
17:52اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کے توفیق ح Network اللہ علیہ وسلم
Be the first to comment