00:00اور کاش تم اس وقت کی کیفیت دیکھو جب فرشتے کافروں کی جانیں نکلتے ہیں
00:05کہ ان کے چہروں اور پیٹھوں پر مارتے جاتی ہیں
00:08اور کہتے ہیں اب آگ کے عذاب کا مزہ چکھو
00:11یہ ان عامال کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجی ہیں
00:15اور یہ جان رکھو کہ اللہ بندوں پر ظلم نہیں کرتا
00:19جیسا حال فیرونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کا ہوا تھا
00:22ویسا ہی ان کا ہوا
00:24کہ انہوں نے اللہ کی آیتوں سے کفر کیا
00:26تو اللہ نے ان کے گناہوں کی سزا میں ان کو پکڑ لیا
00:29بے شک اللہ زبردست ہے
00:32سخت عذاب دینی بالا ہے
00:34یہ اس لیے کہ جو نعمت اللہ کسی قوم کو دیا کرتا ہے
00:38جب تک وہ خود اپنے دلوں کی حالت نہ بدل ڈالیں
00:41اللہ اسے نہیں بدل کرتا
00:43اور اس لیے کہ اللہ سنتا جانتا ہے
00:46جیسا حال فیرونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کا ہوا تھا
00:49ویسا ہی ان کا ہوا
00:50انہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں کو جھٹلایا
00:53تو ہم نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب حلا کر ڈالا
00:56اور فیرونیوں کو ڈبو دیا
00:58اور وہ سب ظالم تھے
Comments