00:00اور طلاق والی عورتیں تین حیث تک اپنے تین روکے رہیں
00:03اور اگر وہ خدا اور روز قیامت پر ایمان رکھتی ہیں
00:06تو ان کو جائز نہیں
00:08کہ خدا نے جو کچھ ان کے شکم میں پیدا کیا ہے
00:11اس کو چھپائیں
00:12اور ان کے خامند اگر پھر معافقت چاہیں
00:14تو اس مدت میں وہ ان کو اپنی زوجیت میں لے لینے کے زیادہ حق دار ہیں
00:18اور عورتوں کا حق مردوں پر ویسا ہی ہے
00:21جیسے دستور کے مطابق مردوں کا حق عورتوں پر ہے
00:24البتہ مردوں کو عورتوں پر فضیلت ہے
00:27اور خدا غالب اور صاحب حکمت ہے
Comments