00:00حضور نے فرمایا کہ میں قرآن مجید کی ایک ایسی آیت جانتا ہوں
00:04اگر تمہیں معلوم ہو جائے
00:07لوگ اس کو تھام لیں اس کو پکڑ لیں
00:10اس پہ عمل پیرا ہو جائیں
00:12تو فرمایا کہ وہ ایک آیت ہی ان کی پوری زندگی کے لئے کافی ہے
00:16اللہ اکبر
00:19اور وہ آیت کیا ہے
00:20حضور نے بتائی
00:21وہ آیت یہ ہے
00:23وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجَ
00:27وَيَرْزُكُهُ مِنْ حَيْسُ لَا يَحْتَسِبُ
00:31کہ جو اللہ سے ڈرتا ہے
00:34اللہ اس کے لئے راستے کھول دیتا ہے
00:37اور اس کو وہاں سے رزق دیتا ہے
00:39جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو