00:00شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:06کھڑ کھڑانے والی کھڑ کھڑانے والی کیا ہے
00:09اور تم کیا جانو کہ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے
00:12وہ قیامت ہے جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پروانے
00:17اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگی اون
00:22اب جس کے عامال کے وزن بھاری نکلیں گے
00:26وہ دل پسند عیش میں ہوگا
00:28اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
00:30اس کا ٹھکانہ حاویہ ہے
00:32اور تم کیا سمجھے کہ حاویہ کیا چیز ہے
Comments