- 7 months ago
ARY News 9 PM Headlines || 13th June 2025 - Iran vows revenge for Israeli strikes - Big News
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ ایرانی آرمی چیف جنرل باقری سمیت 20 سالہ فوجی اہددار شہید 86 سائنستان بھی جان سے گئے
00:13کمانڈر پاسٹران انقلاب حسین سلام سربراہ اے فور سمیر علی حاجی زادہ سنٹرل ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر غلام علی راشد اور آیت اللہ خامنائی کے مشریر علی شمخانی بھی شہدہ میں شامل
00:26فریدون عباسی اور محمد مہدی تہرانچی سمیت 6 جہری سائنستانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا تہران اور تبریز دھماکوں سے گونج اٹھا
00:35کئی امارتیں کھنڈر بن گئیں اسرائیلی فوج کے دو سو جنگی تیاروں نے ایران میں سو مقامات کو نشانہ بنایا
00:42نتنز سمیت ایران کی اہم جہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
00:46نتنز میں جہری تنصیب پر کئی حملوں کے بعد تابکاری مواد کا اخراج تبریز میں شاہد وقیری فوجی ہوای اڈے کو بھی نشانہ بنایا
00:55جہاں لڑاکہ تیارے موجود تھے
00:57اسرائیل نے شہری عبادی کو بھی نشانہ بنایا
01:00تہران میں کسیر منزلہ امارت منہد ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے
01:05اسرائیل حملوں میں ستر سے زائد افراد جام بھگ اور تین سو سے زائد زخمی ہوئے
01:10ایرانی صدر کا اسرائیل کو حملوں کا سخت جواب دینے کا اعلان
01:19مسعود پزشکیان نے قوم سے خطاب میں کہا
01:21اسرائیلی حملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے
01:24ایسا جواب دیں گے کہ دشمن اپنی ہواقت پر افسوس کرے گا
01:28ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا قوم سے خطاب کہا
01:32قاتل سہونی حکومت نے آدھی رات کو وحشیانہ حملہ کیا
01:36بڑی تعداد میں معصوم شہری، فوجی اہدے دار اور جہری سائنس دان شہید ہو گئے
01:42ایران قانونی اور مضبوط جواب دے گا
01:45کوشش کریں گے ہمارے شہریوں کی معمول کی زندگی میں کوئی خلل نہ پڑے
01:50میجر جنرل عبد الرحیب موسوی کو ایران کا نیا آرمی چیف
01:54نحمد پاکپور کو پازدارہ نے انقلاب کا نیا کمانڈر بنا دیا گیا
01:58ایرانی قیادت کا عالی ترین سیکیورٹی اجلافز
02:02ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا
02:04ایران نے سرامتی کانسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کے لیے
02:08اقوام متحدہ کو ختم دیا
02:10اس سے پہلے کہ سب ختم ہو جائے
02:14ایران ڈیل کر لے
02:15امریکی اسٹردر کی دھمکی اسٹردر ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا
02:19بہادری کی باتیں کرنے والے سب مارے جا چکے
02:22بار بار ڈیل کا موقع دیا
02:24ایران تباہی روک سکتا ہے
02:26آگے ہونے والے حملے زیادہ ہلاکت خیص ہوں گے
02:29اس سے پہلے فاکس نیوز کو انٹرویو میں
02:31امریکی اسٹردر نے کہا
02:32اسرائیلی منصوبوں کا ان تھا
02:34لیکن حملوں میں واشنگٹن ملوث نہیں
02:36ایران نے جوابی حملہ کیا
02:38تو امریکہ اسرائیل کے دفاع میں مدد کرے گا
02:41فرانس اور بھارت میں
02:43اسرائیل کی صف میں کھڑے ہو گئے
02:45فرانس نے اسرائیلی حملے
02:46حق بجانب قرار دے دیئے
02:48میکرون نے کہا
02:49ایران کے جوہری پرگرام کی
02:51مضمت اور اسرائیل کے دفاع کے حق
02:53تعاید کرتے ہیں
02:54سہونی ریاست نے
03:01ہماری سرزمین پر حملہ کر کے
03:03گھناؤنا جرم کیا
03:04اسرائیل کو تلخ اور دردناک انجام
03:07کا سامنا کرنا ہوگا
03:08ایران کے سپریم لیڈر آیتاللہ علی خامنائی
03:11کا پیغام کہا
03:12کوئی شک نہیں کہ اسرائیل کو سزا
03:14ضرور ملے گی
03:15اسرائیل کے ہاتھ خون سے رگے ہیں
03:18ایران کی مسلحہ فاج کے مضبوط
03:20بازو اسرائیل کو سزا دیئے
03:22بغیر نہیں رکیں گے
03:23قوم کی جمکاران مسجد پر انتقام کی
03:26علامات سرخ جنڈا لہرہ دیا گیا
03:28مسجد کے باہر ہزاروں کی تعداد میں
03:31لوگ جمع اسرائیل کے خلاف نارے بازی
03:33دارالحکومت تہران اور اسفہان سمیت
03:36دیگر شہروں میں اسرائیل کے خلاف
03:39مظاہرے
03:45ایران کے خلاف
03:46پوجی کاروائی کئی دن تک جاری رہے گی
03:49اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی
03:51نیتن یاہو نے دعویٰ کیا
03:52ایران کے پاس
03:54نو ایٹم بم تیار کرنے کے لیے
03:56درکار یورینیم موجود ہے
03:57ہم نے ایران کے جوہری افزودگی نظام
04:00اور نیتنز جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا
04:02پاس داران انقلاب کے
04:04صدر دفتر اور کئی جوہری
04:06سائنستانوں کو ٹاکٹ کیا
04:07ہماری لڑائی ایرانی عوام سے نہیں
04:10ایرانی عامریت سے ہے
04:11اسرائیلی پوچ کا کہنا ہے
04:13ایران میں سو سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا
04:16دو سو تیاروں سے حملے کیے
04:18عالمی جوہری تاونائی ایجنسی نے
04:20نیتنز جوہری تنصیب کو
04:22نشانہ بنانے کی تصدیق کر دی
04:24کہا ایران کی صورتحال پر
04:26گہری نظہ دکھے ہوئے ہیں
04:27اسرائیلی فورسز کا ایران سے بھیجے گئے
04:35متعدد ڈرونز مار گرانے کا دعوی
04:37ایران نے اسرائیل پر جوابی وار کرتے ہوئے
04:40سو ڈرونز بھیجے تھے
04:41اسرائیل کا کہنا ہے
04:43اب تک کوئی ڈرون اسرائیل تک نہیں پہنچ سکا
04:46ایران کا اسرائیل پر ڈرون حملوں کی تردید
04:49ایرانی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے
04:51ایران نے اسرائیل پر ڈرون حملے نہیں کیے
04:54ایران جلد انتقام لے گا
04:56تکلیف دے جواب کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
04:59اسرائیلی حملے کا جواب فیصلہ کون
05:02اور انتہائی دردناک ہوگا
05:04حزباللہ کا ایران اسرائیل جنگ سے لا تعلق رہنے کا اعلان
05:12لبنان میں قائم ایرانی حمایتی آفتہ گروپ نے
05:14اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کا اعلان کیا
05:17آلہ اہدہ دار نے کہا
05:19حزباللہ اسرائیل پر حملے میں پہل نہیں کرے گی
05:21لبنانی حکومت نے خبردار کیا تھا
05:24حزباللہ ایران کا ساتھ نہ دیں
05:26ملک میں ایرانی پروکسی برداشت نہیں کریں گے
05:29ایران کا ساتھ دیا
05:30تو جنگ میں دھکیلنی کی ذمہ دار حزباللہ ہوگی
05:33اردن نے اسرائیل کے ایران پر
05:35فیضائی حملوں کے بعد فیضائی حدود بند کر دی
05:37اردن کا کہنا ہے
05:38اپنی فیضائی حدود میں دانے جنگ نہیں بند کر دیں گے
05:41سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی جارہیت کی شدید مضمت
05:50سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا ایرانی حم منصب سے رابطہ
05:54تہا اسرائیلی حملے سفارتی حل تراش کرنے کی کوششوں میں رکابت ہیں
05:59متحدہ عرب امارات نے تحمل اور سمجھداری کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا
06:04قطر نے بھی ایران پر اسرائیلی حملے کی مضمت کر دی
06:07چین اور روس کا بھی اسرائیلی حملوں پر شدید تشویش کا اظہار
06:12چین نے کشیدگی کم کرنے میں مدد کی پیشکش بھی کر دی
06:15برطانوی وزیر آزم کیرسٹارمر نے فریقین سے ایک قدم پیچھے ہٹنے
06:20اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا
06:23اور سیلوی وزیر خارجہ کہتی ہیں
06:25اسرائیل اور ایران کی بڑھتی ہوئی کشیدگی پریشان کن ہے
06:28اقوام متحدہ کے سیکیٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے کہا
06:32مشق وستہ میں کشیدگی کی مضمت کرتے ہیں
06:35تنازع سے بچنے کے لیے تحمل سے کام لیا جائے
06:38سردر آصف علی زرداری اور وزیر آزم شہباز صریف کی
06:47ایران پر اسرائیلی حملوں کی مضمت
06:50حملے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
06:52سردر آصف علی زرداری نے کہا
06:55اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمے کی
06:59افلی خلاف ورزی ہیں
07:00عالمی برادری صورتحال مزید بگڑنے سے روپنے کے لیے فوری کاروائی کرے
07:05وزیر آزم شہباز صریف نے کہا
07:07یہ عمل سنگیت غیر زمدارانہ اور انتہائی تشویش نہ کر
07:11کشیدگی سے علاقائی اور عالمی امن کو نقصان پہن سکتا ہے
07:15شیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے
07:17اسرائیلی حملے کی مضمت کرتی کہا
07:19مشکل کی گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ ہیں
07:22من الاقوامی قانون کی پاسداری کرائی جائے
07:25تاکہ جاری تنازیات پر امن غالب آسکے
07:28پاکستان کا ایران سے یک جہتی کا اظہار
07:46سینٹ اور قومی اسمبلی میں
07:48اسرائیلی حملے پر مضمتی قرارداد منظور
07:50نائب وزیر آزم اساقڈار نے قرارداد پیش کی
07:53کہا اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری پر حملہ ہے
07:57عالمی برادری اور اقوام متحدہ کا فرض ہے
08:00کہ وہ اسرائیلی حملے کا نوٹس لے
08:03سندھ اور پنجاب اسمبلی میں بھی مضمتی قرارداد منظور
08:06خیبر پختنخواہ اسمبلی میں شہیدوں کے لیے فاتحہ خانی کروائی گئے
08:10ایران میں پاکستانی شہری اور ظاہرین کے لیے
08:14وزارت خارجہ میں کرائیسز منجمنٹ یونٹ فال
08:17پاکستانی سفارت خانے کو کمیونٹی میمبرز اور ظاہرین کو
08:21تمام سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت
08:24نواز شریف کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مضمت
08:40لندن میں ایر وائیس گفتگو میں کہا اسرائیل کا ایران پر حملہ افسوسناک ہے
08:45آج کے زمانے میں اسرائیل کی اس سے بڑی غلطی نہیں ہو سکتی
08:49ایران کے خود مختاری کے خلاف ورزی قابل قبول نہیں
08:52بھارت نے دوبارہ ہماقت کی تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا
09:00بھارت نے پانی روکا تو پاکستان کا ردی عمل یقینی ہوگا
09:03پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو کی برسلز میں یورپی تینگ ٹینک کو بریفیں
09:09کہا مودی حکومت نے پہلگام واقعے پر تاحال کوئی شواہد پیش نہیں کیے
09:14نرندرہ مودی دہشتگردی کی آر میں بھارتی مسلمانوں کو بھی دہشتگرد قرار دیتا ہے
09:20مودی کی سوچ بیانیاں اور اقدامات کسی صورت آمن کے پیامبر نہیں
09:25بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے
09:28بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کے ٹھوز شواہد موجود ہیں
09:32مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر معاملات ٹھیک نہیں ہو سکتے
09:36مسائل کا حل جامع مذاکرات سے ہی ممکن ہے
09:39اس سے پہلے بلاول نے بتایا
09:41پاکستان نے یورپی یونین میں مسئلہ کشمیر پر موقع بھرپور انداز میں پیش کیا
09:46یورپی یونین سے خطے میں قیام آمن کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی
09:50پاکستان نے اسرائیل کی نسل پرستانہ پالسیوں کی مخالفت کی
09:55امریکی صدر کی سالسی کی پیشکش کا خیر مقم کیا
09:59شور شرابے، ہلڑوازی اور ناروں کی گونج میں سن کا تین ہزار عرب سے زائد کا بجٹ پیش
10:25گریڈ ایک سے سولہ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں بارہ فیصد اضافہ
10:29گریڈ سترہ سے بائیس کے ملازمین کی تنخواہیں دس فیصد بڑھیں گی
10:34پینشن میں آٹھ فیصد اضافے کی تجویز
10:36مراد علی شاہ نے روان سال کراچی سیف سیٹی پروجیکٹ مکمل کرنے اور مزید الیکٹرک بسیں لانے کا اعلان کیا
10:43پروفیشنل ٹیکس سمیت پانچ ٹیکس ختم کر دیئے
10:46تعلیم اور صحت کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا
10:49مزیریالہ کی تقریب کے دوران اوبوزیشن ارکان مسلسل احتجاز کرتے ہیں
10:54اس بجٹ میں بھی پورے صوبہ سندھ کا اور بالخصوص شہری سندھ
11:03ان کے عوامی نمائندوں کی گزارشات کو خاتر میں لائے بغیر
11:09ایک جالی اددی اکثریت کی بنیاد پر اس صوبے پر بجٹ مسلسل کیے جا رہے ہیں
11:16سندھ کے بجٹ کا سندھ کے عوام اور شہری سندھ سے کوئی تعلق نہیں
11:21اوبوزیشن کی سفارشات شامل نہیں کی گئے
11:23وزیر خزانہ نے فلور آف دی ہاؤس پر جھوٹ بولا
11:26اوبوزیشن لیڈر علی خرشیدی کہتے ہیں
11:29ایم کی ایم نے ایوان میں شہری علاقوں کا مقدمہ لڑا
11:32شہری علاقوں کی بات نہیں سنی گئی تو ایوان نہیں چل سکے گا
11:36کراچی سے کشمور تک تباہی کے ذمہ دار صرف وزیر اعلی سندھ ہیں
11:40حکومت کو شہری نمائندوں کی بات سننا ہوگی
11:43یہ ان کی اعتاق نہیں
11:45رکم جماعت اسلامی محمد فاروق نے کہا
11:48سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کراچی کو پھر نظر انداز کیا گیا
11:52بجٹ میں کراچی کے لیے کوئی میگا پروجیکٹ شامل نہیں
11:55ایم کی ایم وفاقی بجٹ سے کراچی کے لیے کچھ نہ لے سکتی
11:59آج کے جلاس میں متحدہ قومی مومنٹ اور پی ٹی آئی کا گٹ جوڑ سامنے آیا
12:17پی ٹی آئی اور متحدہ قومی مومنٹ اسمبلی میں اس احتجاج میں ہم آواز تھے
12:22اسمبلی میں ایم کی ایم اور پی ٹی آئی کا گٹ جوڑ آج سامنے آیا
12:28فلور پر جو احتجاج ہوا اس میں سنجیدگی نظر نہیں آئے
12:32ایم کی ایم کو عوام کے فکر ہوتی تو
12:34کیف اور بجٹ کے وندراباد سکھر موٹر وے جیسے ہاں منصوبے کے بجٹ پر
12:38کٹ پتلی بنے بیٹھے رہے
12:39نہیں معلوم ایم کی ایم کا ہارڈ ویر کہاں سے آیا اور کیوں خراب ہوا
12:44سن کے سینئر وزیر شرجین لنام ایمن کہتے ہیں
12:47پیپلز پارٹی نے ایم کی ایم کی طرز سیاست ختم کر دی
12:50کراچی سے بوری بن لاشوں کا خاتمہ کیا
12:53عوام پذیرائی نہ ہونے پر ایم کی ایم بلدیاتی الیکشن سے بھاگتی رہے
12:57یہ بجٹ روزگار تعلیم صحت زراد صنعت اور دیگر شعبوں میں انقلابی اقدامات لے کر آئے گا
13:10اور یہ خوشحال خیبر پختنخواہ کی طرف ایک اور قدم ہوگا
13:14خیبر پختنخواہ ساملی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کا ہنگامہ شور شرابہ
13:20اپوزیشن ارکان علی بابا چالیس شور کے نعرے لگاتے ہوئے ایوان میں داخل ہوئے
13:25تخمینہ دو ہزار ایک سو اننے سرب روپے لگایا گیا
13:28سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد
13:31پینشن میں سات فیصد اضافہ
13:33کم سے کم مہانہ اجرہ چالیس ہزار تک کرنے کی تجویز
13:37سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم پانچ سو سنتالے سرب روپے رکھا گیا
13:42وزیرالہ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے
13:46فاٹا اور پاٹا سے ٹیکس وصولی میں خیبر پختنقہ حکومت رکاوٹ بنی
13:51فاٹا پاٹا پر سب سیلز ٹیکس دس فیصد کی اشراح سے آئیت کیا جا رہا ہے
14:05چیرمن ایف بی آر کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں گفتگو کہا
14:08فاٹا پاٹا کو باقی ٹیکسوں میں پہلے سے چھوٹ موجود ہے
14:12سنتوں سے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس بھی نہیں لیا جاتا
14:16کمیٹی رکھن شہرام ترقی کی دس فیصد سیلز ٹیکس آئیت کرنے کی مخالفت
14:21وزیر خزانہ محمد آرنگزیت نے بتایا
14:23روہ مالی سال برامدات میں اضافہ ہوا
14:26گزرشتہ مالی سال کے مقابلے اس سال پیچولیا مسنوات کی درامدات میں کمی ہوئی
14:31اب ایلسیز کھولنے میں کوئی رکاوت نہیں
14:42امپورٹ پالیسی میں غیر ضروری چھوٹ سے مزید مشکلات ہوں گی
14:46امپورٹ سوچ سمجھ کر نہ کھولی تو ڈالر کے ایکسچینج ریٹ پر فرق پڑ سکتا ہے
14:51سینیٹر فیصل وابدہ نے خبردار کر دیا
14:53سینیٹر کی قائمہ کمیٹی بلائے خزانہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
14:57باقاعدہ شرط آئیت کر کے ایلسی کھولی جائے
15:00فیصل وابدہ نے کہا
15:02ایف بی آر کو گرفتاری کا اختیار دیا
15:04تو سرمایہ کار بھاگ جائیں گے
15:05سرمایہ کار پہلے ہی پریشان ہیں
15:08ایف بی آر کو کاروباری حضرات کی گرفتاری کا اختیار
15:11ڈرانے اور دھمکانے کے لیے استعمال ہوگا
15:14ایف بی آر کا سینٹس اے کا فائنانس بل
15:17ریککونین قانون بن جائے گا
15:19شیئرمن سینٹ کا اپنی تنخواہ
15:45بڑھنے سے لا تعلقی کا احسار
15:46یوسف رزا گیلانی نے کہا
15:48وزیر دفاع کا احترام کرتا ہوں
15:50میرا تنخواہوں میں اضافے سے کوئی تعلق نہیں
15:53یوسف رزا گیلانی سے سوال ہوا
15:55کیا آپ تنخواہ میں اضافہ واپس کر رہے ہیں
15:58جس پر انہوں نے کہا
15:59تنخواہ واپس کرا دیں
16:01اچھی بات ہے
16:02مجھ سے میری تنخواہ میں اضافے سے متعلق
16:04کوئی مشاورت نہیں کی گئے
16:06پی ٹی آئی کی چیئرمن شیف بانی کی امانت ہے
16:31وہ جب چاہیں لے سکتے ہیں
16:33بیرسٹر گوھر کا کہنا ہے
16:35جو مجھے چیئرمن نہیں دیکھنا چاہتے
16:37ان کا مقصد پارٹی کو بلے کے نشان کے بعد
16:39قیادت سے بھی محروم کرنا ہے
16:41سب کو پتا ہے
16:42ہمارا مقدمہ عدالت میں ہے اور پارٹی انتخاب نہیں ہو سکتا
16:46بانی کا جب دل چاہے گا وہ احتجاج کی کال دے دیں گے
16:49سادر ٹرمپ ہے ان کی جو سٹیٹمنٹس ہیں
16:56ہم ویلکم کرتے ہیں
16:57اس میں کشمیر کو انہیں خاص طور پر منچن کیا
17:00ان کو ریزول کرنے کی ضرورت ہے
17:02فیل مارشل سیدہ سمونیر کو
17:05امریکی فوج کا دعوت نامہ
17:07صلاحیتوں کا اعتراف ہے
17:09بہارت عالمی برادری کے سامنے خود بے نقاب ہو گیا
17:12سادر ٹرمپ نے اپنے بیانات میں
17:14کشمیر کے معاملے کو جاگر کیا
17:16اقوام متحدہ میں پاکستانی مندو عباسم افتخار کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
17:21کہا فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس کا آغاز سترہ جون سے ہوگا
17:26امریکہ نے ہم سے رابطہ کیا یا نہیں
17:29مگر ہم اس کانفرنس میں شرکت کریں گے
17:31کسی کے رابطہ کرنے یا نہ کرنے سے
17:33فلسطین پر پاکستان کی پوزیشن تبدیل نہیں ہوگی
17:37اقوام متحدہ کی جنرل اسمی نے غزہ میں
17:43فوری جنگ بندی کی قراردات منظور کر لی
17:46ایک سو انچاس ملکوں نے قراردات کی حمایت اور بارہ نے مخالفت کی
17:50انیس ملکوں نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا
17:53قراردات میں اسرائیل میں قید فلسطینیوں کی
17:55واپسی اور غزہ سے مکمل فوجی انخلاقہ مطالبہ کیا گیا
17:59حماس کی جانب سے یہ رغمال بنا گئے افراد کی رہائی کا بھی مطالبہ
18:03امریکی شہر لوس انجلس میں مگریشن چھاپوں اور فوج کی تائناتی کے باوجود
18:13مظاہرے چھٹے دن بھی جاری
18:15مرکزی علاقے ڈاؤن ٹاؤن میں دوسری رات بھی کرفیو نافذ رہا
18:19واشنگٹن کے شہر سپوکین میں بھی کرفیو
18:22نیو یارک شکاگو آسٹن اور واشنگٹن ڈی سی میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں
18:27پاکستانی نیات برطانوی خاتون باکسر لورا اکرم کا بڑا عزاز
18:36ورڈ باکسنگ چیلنج میں میڈل جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون
18:40ایلیڈ باکسر بن گئے
18:41لورا نے فلسینی حریف نورا کو شرکست دی
18:44ستاون کلوگرام کیٹیگری کے سیمی فانل کے لیے کوالیفائی کر لیا
18:48سیمی فانل میں لورا کا مقابلہ منگولیا کی باکسر سے ہوگا
18:52بابر آزم کا سیدنی سیکسر سے معاہدہ
18:59سٹارٹ بیٹر بگ بیش لیگ کے پندرویں سیزن میں سیدنی سیکسر کی نمائندگی کریں گے
19:03بابر آزم کہتے ہیں
19:05سیدنی سیکسر کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہا ہوں
19:08ورلڈ کلاس بیٹر سٹیو سمیت اور جوش ہیزل وٹ کے ساتھ
19:12ڈریسنگ روم شیئر کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں
19:15موسیقی
Comments