Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00تشدد کو رومانس نہ بنائے مشیخ خان کی نئے دراموں پر کڑی تنقید
00:04ماضی میں عروسہ درامے سے شوہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ادھاکارہ مشیخ خان نے دراموں میں تشدد کو رومانس بنا کر پیش کرنے پر شدید احتجاج کیا ہے
00:13اپنے ویڈیو پیغام میں ادھاکارہ مشیخ خان نے دراموں میں پر تشدد مناظر دکھانے پر پیمرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے دراموں کو فی فور بند کیا جائے
00:21انہوں نے پیمرہ سے سوال کیا کہ اب دراموں میں نامناسب رومانوی سین اور تشدد پر اکسانے والے مناظر نظر نہیں علف رہے ہیں
00:28مشیخ خان نے کہا کہ یہ کس نویت کے درامے اب ہمارے ٹیلی ویژن پر نشر کیے جا رہے ہیں یہ درامے اخلاقی حدود سے تجاوز کر رہے ہیں
00:35ادھاکارہ مشیخ خان نے کہا کہ ہم ان دراموں کے ذریعے نوجوان نسل کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں یہ درامے معاشرے میں غلط رجحانات کو فروغ دے رہے ہیں
00:43مشیخ خان نے کہا کہ ہر درامے میں جنونی عاشق اور خواتین پر ہاتھ اٹھانے والے کرداروں کو پروموٹ کیا جا رہا ہے
00:49انہوں نے مزید کہا کہ موضوع بہت ہیں جن پر درامے بنا جاتے ہیں لیکن صرف پرتشدد اور نامناسب رومانس دکھانے کا کیا مقصد ہے