Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00میرا جسم میری مرضی کا مطلب فہاشی نہیں خود مختاری ہے میرا سیٹھی
00:04متعدد بار زیر بحث انیوالے تنازوں سے بھرپور نارے میرا جسم میری مرضی کی حماعت میں اداکارہ میرا سیٹھی سامنے اگے
00:12خاتین کے حقوق سے متعلق مشہور زمانہ نارے میرا جسم میری مرضی کے جہاں حماعت کرنے والوں کی کمی نہیں وہی مخالفین کی تداد بھی کہیں زیادہ ہے
00:20عورت مارچ کے موقع پر ہمیشہ سے ہی اس نارے پر مخالفین اپنے اپنے دلائل پیش کر کے دوسرے کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں
00:28میرا سیٹھی ایک اُبھرتی ہوئی اداکارہ اور مصنفہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایسے خانوادے سے تعلق رکھتی ہے
00:34جو علم و دانش کا گہوارہ سمجھا جاتا ہے
00:37میرا سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤ پر ایک ویڈیو کلپ میں کہا کہ میرا جسم میری مرضی کا نارہ فہاشی آبغاوت کا اعلان نہیں
00:45بلکہ خود مختاری کا مطالبہ ہے
00:47انہوں نے مزید کہا کہ اس مطلب یہ ہے کہ چاہے شادی ہو زچگی ہو آزاتی تحفظ اس سے متعلق فیصلے کا حق عورت کا ہونا چاہیے
00:55میرا سیٹھی نے ٹکٹاکرسنہ یوسف کے قتل کے افسوسناک واقعے کو ایک مثال کے طور پر پیش کرتے ہوئے کہا کہ
01:02مرد کو خواتین کی ناکو سمجھنے اور برداشت کرنے کی ضرورت ہے