Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دائن ڈرامے میں دوسری شادی کے بعد مرد کو گولیاں دینے کا منظر دکھانے پر تنازو
00:05احسن خان مہوش حیات اور ہرامانی کے ڈرامے دائن میں دوسری شادی کے بعد مرد کو گولیاں دینے کے تنازو پر احسن خان نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عام سا منظر تھا لیکن لوگوں نے اس پر میمز بنا کر اسے وائرل کر دیا
00:18احسن خان نے دیکرنٹ سے بات کرتے ہوئے بتا کہ درامے کی ایک قسط میں ان کی پہلی بیوی ہرامانی ان کی دوسری شادی مہوش حیات سے کراتی ہے اور جب پہلی بار مہوش حیات کو ان کے پاس بھیجا جاتا ہے تو اسے ساتھ
00:30میں دوائی دی جاتی ہے
00:31انہوں نے بتا کہ درامے میں نوکرانی نے مہوش حیات کو گولیاں دیتے ہوئے واضح طور پر کہا کہ سائن کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے انہیں گولیاں دینا لیکن لوگوں نے اس کا مطلب غلط نکالا
00:40اداکار کا کہنا تھا کہ مسکورہ قسط کے بعد سوشل میڈیا پر سارفین نے میمز بنائی ایک تصویر میں ایک طرف ہرامانی دوسری طرف مہوش حیات اور درمیان میں انہیں دکھا کر گولیاں بھی دکھائی گئیں
00:50احسن خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر دعوے کیے جا رہے ہیں کہ ایسی گولیاں مرد کو طاقت کے لیے دی جاتی ہیں وہ اس گندے معاملے پر بعد بھی حیاؤ کرنا چاہتے
00:59ان سے قبل اداکارہ نادیا خان، اتیکہ اوگو اور مرینہ خان نے دائن درامے کی مسکورہ قسط پر تفسرہ کرتے ہوئے درامے میں دکھائے گئے مناظر پر کڑی تنقید کی تھی
01:08نادیا خان نے کہا تھا کہ دائن دراما بچوں کے ساتھ دیکھنے کا نہیں ہے اگرچہ دراما مزاہیہ اور اچھا لگتا ہے لیکن بچوں کے ساتھ نہیں دیکھا جا سکتا
01:17ان کے مطابق درامے میں بچے کی خواہش دوسری شادی اور پھر احسن خان کو گولیاں دینے کے منظر سے بچوں کے ذہنوں میں سوالات ہتی ہیں اس لیے دراما بچوں کے ساتھ نہیں دیکھا جا سکتا
01:27نادیا خان نے بتایا کہ درامے میں احسن خان کو گولیاں دینے کا مذرد دکھانے کے لیے جب انہوں نے احسن خان سے پوچھا کہ انہیں کس چیز کی گولیاں دی گئی تھی تو اداکار نے کہا کہ انہیں سردرد کی گولیاں دی گئی تھی
01:38پروگرام میں نادیا خان نے احسن خان کا وائس میسیج بھی سنایا تھا
01:42خیال رہے کہ دائنگ کی دسوی قسط میں احسن خان کی دوسری اہلیہ مہوش حیات کو شوہر سے پہلی بار ملاقات کرتے وقت ساتھ میں گولیا لاتے دکھایا گیا تھا
01:50مہوش حیات کو احسن خان کی نوکرانی زبردستی شوہر کے پاس کمرے میں بھیجتی ہے اور ساتھ میں انہیں گولیا دے دیتی ہے
01:57جبکہ مسکورہ مناظر کے وقت حرامانی یعنی احسن خان کی پہلی بیوی گھر چھوڑ کر چلی جاتی ہے

Recommended