Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00پر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران سینیما گھر کی چھت گر گئی
00:05ارجنٹینہ کے ایک سینما حال میں حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم
00:09فائنل دیسٹینیشن بل لائنز کی نمائش کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے
00:14غیر ملکی میڈیا ریپورٹ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا
00:17جب فلم کے ختم ہونے سے کچھ دیر قبل سینیما کی چھت کا ایک حصہ گر گیا
00:22اس حادثے کے باعث ایک خاتون شدید زخمی ہو گئیں جبکہ حال کو بھی نقصان ہوا
00:27فیاما نامی زخمی خاتون نے بتایا کہ وہ فلم دیکھنے میں مگن تھی کہ ایک زوردار آواز آئی جسے وہ فلم کا حصہ سمجھ بے تھے
00:34لیکن فوراں ہی چھت کا ایک بڑا ٹکلا ان کے گھتنے پر آگرہ انہیں فوری طور پر اسپتال
00:38منتقل کیا گیا جہاں معلوم ہوا کہ ان کے گھتنے پر شدید چوت آئی ہے
00:43فیاما نے بتایا کہ اگر وہ تھوڑا سا آگے نہ جھکی ہوتی تو وہ پینل ان کے سر پر گر سکتا تھا
00:48جس کے نتائج سنگین ہو سکتے تھے انہوں نے سینما انتظامیہ پر غفلت کا الزام آئید کرتے ہوئے شکایت درج کرانے کا اعلان
00:55کیا انہوں نے انتظامیہ سے سوال کیا کہ اگر یہ چھت کر ٹکلا ان کے ساتھ بیٹھی ان کی بیٹی پر علف گرتا تو اس کا ذمہ دار کون ہوتا
01:02یہاں یہ بات حیرت انگیز اور قابل غور ہے کہ یہ واقعہ ایک ایسی فلم کے دوران پیش آیا جو غیر متوقع حادثات اور خطرناک اموات پر مبنی کہانیوں کے لیے مشہور ہے
01:12جسے حقیقت اور فکشن کے درمیان حیرت انگیز مماسلت تیدا ہو گئی