Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00شوہرت کے لیے تکتاکرز اپنی نازبہ ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں
00:04اریکہ حق کا الزام
00:05پاکستانی تکتاکر اور مادل اریکہ حق نے یہ الزام آئید کیا ہے
00:09کہ کچھ تکتاکرز شوہرت حاصل کرنے
00:12اور ویوز کی خاطر اپنی نازبہ ویڈیوز خود لیک کر رہی ہے
00:15اریکہ حق نے گزشتا دنوں اپنے ایک انترویو میں
00:18معاشرے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے نہایت حساس
00:20اور نازک مسئلے پر کھل کر اظہار خیال کیا ان کا کہنا تھا
00:24کہ شوہرت حاصل کرنے کے لیے کچھ تکتاکرز دانستہ اپنی نازبہ
00:27ویڈیوز خود لیک کرتی آ کرواتی ہیں
00:30تاکہ میڈیا اور عوام کی توجہ حاصل کر سکے
00:33اریکہ کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے والی تکتاکرز کا مقصد محض یہ ہے
00:37کہ انہیں زیادہ سے زیادہ شوہرت حاصل ہو سکے
00:39کیونکہ اس سے پہلے کپلز کا ویڈیوز بنانے کا رواج تھا
00:42جسے شوہرت حاصل ہوتی تھی مگر جب وہ ٹرینڈ ختم ہوا
00:45تو کچھ لڑکیوں نے شوہرت کے نئے راستے اپنانے شروع کیے
00:48انہوں نے واضح کیا کہ یہ روش ہرگز عام نہیں
00:51لیکن چند کیسز میں ضرور ایسا دیکھنے میں آیا ہے
00:54کہ ویڈیوز دانستہ طور پر وائرل کی گئیں
00:56انہوں نے مزید کہا کہ پہلے وہ سمجھتی تھی
00:58کہ لڑکیوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے
01:00لیکن اب لگتا ہے کچھ لڑکیاں خود ہی ایسا کر رہی ہیں
01:04تاہم اکثریت کے ساتھ واقعی غلط ہوتا ہے
01:06عریقہ نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے کبھی کسی لڑکے کے ساتھ ویڈیوز نہیں بنائے
01:11اس لیے ان پر ویوز آشوہرت کے لیے کوئی دباؤ نہیں تھا
01:14وہ خود کو ایک محتاط سوشل میڈیا سارف کے طور پر پیش کرتی ہے
01:17جنہیں اس بات کی پرواہ ہے کہ ان کے کردار اور شخصیت کا تاثر کیسا جاتا ہے
01:22واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں کئی ٹکٹاکرس کی نازبہ ویڈیوز لیک ہوئی ہے
01:27جن میں ٹکٹاکر مناہل مقصد جل مقصامیہ حجاب امشا رحمان
01:30اور علیز سحر اور دیگر ٹکٹاکرس کی مبینہ نازبہ ویڈیوز وائرل ہوئی