Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Fazail e Hajj | Episode 9

Topic: Qurbani | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi

Guest: Dr. Imtiaz Javed Khakvi, Zarmina Nasir | Sana Khuwan: Hooria Faheem

#FazaileHajj #aryqtv #hajj2025

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:30Al-Fatihah
03:00Al-Fatihah
03:30Al-Fatihah
04:00Al-Fatihah
04:30Al-Fatihah
04:59Al-Fatihah
05:01Al-Fatihah
05:03Al-Fatihah
05:05Al-Fatihah
05:07Al-Fatihah
05:09Al-Fatihah
05:11Al-Fatihah
05:13Al-Fatihah
05:15Al-Fatihah
05:17Al-Fatihah
05:21Al-Fatihah
05:23Al-Fatihah
05:25Al-Fatihah
05:27Al-Fatihah
05:33Al-Fatihah
05:35Al-Fatihah
05:37Al-Fatihah
05:39a
05:40another
05:44a
05:46a
05:48a
05:49a
05:50a
05:52a
05:53a
05:54a
05:55a
05:57a
05:58a
05:59a
06:00a
06:01a
06:02a
06:05a
06:07Allah who is the most
06:12Allah who is the most
06:15Allah who is the most
06:16Deja hain jinnit
06:20Se tujhko khuda ni
06:26Juna hai tujhko
06:30Mere mohustafa ni
06:37दे जा ए जन्नत से तुझको खुदानी जूमा है तुझको मेरे मुस्तफानी
06:54ए संगे असवद तेरा मुकद आए संगे असवद तेरा मुकद आल्ला हुआ अकबर आल्ला हुआ अकबर
07:20मौला सभी हो और क्या चाहता है
07:30बस मस्फिरत की अता चाहता है
07:39मौला सभी हो और क्या चाहता है
07:49बस मस्फिरत की अता चाहता है
07:55बखशिश के तालिब पे अपना करम कर
08:03बखशिश के तालिब पे अपना करम कर
08:11आल्ला हुआ अकबर
08:21कावे की रौनक कावे कम अंजर
08:29अल्ला हुआ अकबर
08:35सभान आल्ला हुआ अकबर
08:37सभान आल्ला
08:41सभान आल्ला
08:43सभान आल्ला
08:45आपको सलामत रखे
08:47और मजीद बरकतों से
08:49आपको नवाज़ आपको आपकी असमता हूँगी
08:51आज हम गुर्बानी पे बात कर रहे हैं
08:53काफी बहने
08:55कन्फियूज भी हो जाती है
08:57रख के कुर्बानी
08:58और इद को कुर्बानी के लेके
09:00and that's why we have to say that
09:30and I will say that
09:32you will say that
09:34you will say that
09:36that is a
09:40this is a
09:42that you will say
09:44that Allah
09:46will say that
09:48Allah
09:50will say
09:52and that
09:54there is
09:56this
09:58So the word of the devil is called to be the Lord.
10:03In the name of the Lord, Islam has all the principles.
10:07Inna salati wa nusukhi wa maqaha ya, jina marna, jana tikka nazirana pish
10:13karnayakee liya, har wakt mumin ko tayar dhana chayye.
10:16Allah ke hukam pa.
10:18So the word of the Islam is called, as you have already said,
10:21eik is a son, an son, who is a son, a son, a son, a son.
10:25so that it can be a means that that's the deal who goes in a way,
10:26really the suitable, if you go south,
10:52so on
11:09right
11:21give it to me
11:51no isse mura da hai to usse pehle
11:53qurbani ki jab aapko itala milti hai
11:55abu uske intazamat kiya gaya
11:57hati hai government ki taraf se
11:58aapke liye aapko message aata hai
12:00ki aapki taraf se qurbani ho gaiyo
12:02to tab uske baad aapne
12:03halaq ya qasar kuraya
12:04aap usse baayr a gae
12:06achhah
12:06or sahib nisab joh hai
12:08uski qurbani aagr woa haa kirta hai
12:10to woa haa qurbani karne ka zyada sabaab hai
12:12sohyei yani ispeh pher dhu qurbaniya
12:14dhu qurbaniya usse kura niya
12:15aapka joh sahib nisab hai
12:17uspeh yani double qurbani ho gae
12:20wo dhme shukru bhi karayga
12:21or yani aapni joh wajib qurbaniya
12:23yid ki qurbaniya woghi karayga
12:25or ye joh haj ki qurbaniya hai
12:27ye haje qirar aur haje
12:28tamatio karne waalong ke liye
12:29wajib
12:30or aap
12:31aapka zarmina nasir khakwui bhi
12:34aapka jahe ki aapka nabhi kaha
12:38aapka nabhi kaha
12:38aapka nabhi kaha
12:38aapka nabhi kaha
12:40aapka nabhi kaha
12:40aapka nabhi kaha
12:41aapka nabhi kaha
12:42aapka nabhi kaha
12:44aapka joh wakil hai
12:46aapka joh wakil hai
12:46aapka nabhi kaha nabhi kaha
12:49aapka nabhi kaha nabhi kaha
12:50aapka nabhi kaha nabhi kaha
12:51aapka nabhi kaha nabhi kaha
12:52aapka nabhi kaha nabhi kaha
12:53aapka nabhi kaha nabhi kaha
12:54aapka nabhi kaha nabhi kaha nabhi kaha
12:55So,
13:25bismillahirrahmanirrahim
13:53Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
14:23Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
14:53Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
15:23Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
15:25Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
15:53Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
15:55Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
15:57Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
15:59Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
16:01Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
16:03Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
16:05Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
16:07Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
16:09Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
16:11ڈاللہ تعالیٰ
16:41ہمارا حسن نیت
16:42ہمارا عیسارو غم خواری امت
16:45دیگر لوگوں کے ساتھ ہمارا حسن سلوک سے پیش آنا
16:47ناداروں تک ان کا حق پہنچانا
16:49تو قربانی کی سپیرٹ اور اس کا خاص مقصد
16:51کیا ہونا چاہیے رضائے الہی کا حصول
16:53پھر ناداروں کا
16:55محتاجوں کا خیال رکھنا مخلوق اللہ تعالی کی فیملی ہے
16:58پھر ہماری نفسانی خواہشات
16:59کم ہو ہمارے اندر سے خود غرضی ختم ہو
17:01نفس ہمارا کے بت پاش پاش ہو جائیں
17:04بظاہر تو ہم جانور کو
17:06قربان کر رہے ہیں تو دکھاوے اور
17:07ریاکاری سے بھی خود کو بچانا ہے
17:09بظاہر ہم جانور کو قربان کر رہے ہیں
17:12لیکن در حقیقت ہمیں پیارے
17:14اللہ تعالی کی جو پیارے بندوں
17:16کی یادگاریں وہ قائم کر رہے ہیں
17:17تو ہمیں جس طرح سے وہ کیا کرتے تھے
17:20اللہ تعالی کے پیارے بندے کہ وہ رضائے
17:22الہی کے گر سے اپنی نفسانی خواہشات
17:24کو زبا کیا کرتے تھے تو ہم نے بھی
17:25وہی کرنا ہے کہ اپنا ایگویسٹک ہونا
17:27انانیت کے جبوت ہیں ان کو پاش پاش کرنا ہے
17:30تاکہ ہمارا دل اللہ تعالی کی
17:32محبت کے نور سے روشن ہو جائے
17:33اور ہمارا دل اللہ تعالی کی انوار
17:35و تجلیات کا مرکز بن جائے
17:37ہمیں انر سیٹسفیکشن اور پیس
17:39اتا ہو پہلے تو مقبول قربانیاں
17:41اٹھا لی جاتی تھی نا لیکن آج کل
17:43علامت نہیں ہے تو علامت یہ ضرور ہوتی ہے
17:45کہ دل انر پیس سے اس سکون قلب کی
17:47دولت سے مالا مال ہو جاتا ہے
17:49اللہ تعالی ہمیں قربانی کی
17:50ٹرو ایسنس کو اور جوہر کو سمجھنے کی
17:52توفیق عطا فرمائے
17:53اللہم آمین ہمارے ساتھ
17:56ہماری بہتی پیاری سنخوان
17:58موجود ہیں
17:59حوریہ فہیم قادریہ کلام شامل کریں
18:01زہی مقدر حضور حق سے
18:10سلام آیا
18:16پیام آیا
18:20زہی مقدر حضور حق سے
18:32سلام آیا
18:36پیام آیا
18:40جھکاؤ نظریں
18:48بچھاؤ پل کے
18:52عدب کا
18:56مقام آیا
19:02زہی مقدر
19:09یہ کون
19:13سر سے
19:15کفن
19:18نہ بیٹے
19:20چلا
19:23ہے
19:25الفت
19:26کے
19:27راستے پر
19:30یہ کون
19:35سر سے
19:38زہی مقدر
19:41بیٹے
19:43چلا
19:46گئے
19:47الفت
19:48کے
19:50راستے
19:52پر
19:54پرشت
19:56حیرت
19:58زہی مقدر
20:02زہی مقدر
20:04یہ کون
20:06زہی مقدر
20:08زہی مقدر
20:16زہی مقدر
20:18زہی مقدر
20:20زہی مقدر
20:21زہی مقدر
20:23زہی مقدر
20:25زہی مقدر
20:26مقدر
20:27زہی مقدر
20:29زہی مقدر
20:34زفرش تارش گونجتی ہے
20:42فضا مل بیک کی سنائی
20:56زفرش تارش گونجتی ہے
21:05ہر ایک قربان ہو رہا ہے
21:15زبان پہ یہ کس کا نام آیا
21:23زہیں مقادر
21:30یہ کہنا
21:35بہت سے آشک
21:42تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں
21:51یہ کہنا بہت سے آشک
22:03تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں
22:13بلابے کے منتظر لیکن
22:22نہ صبح آیا
22:27نہ شام آیا
22:31بلابے کے منتظر لیکن
22:42نہ صبح آیا
22:46نہ شام آیا
22:50زہیں مقادر
22:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:01السلام علیکم ورحمت اللہ
23:03جناب آپ دیکھ رہے ہیں
23:05پروگرام فضائل حج
23:06ذرہ ناچیز کے ساتھ
23:09ارکان حج اور
23:10مناصر کے حج کے
23:12تعلق سے
23:13طبقہ نسوہ
23:14طبقہ خواتین
23:16کے لیے
23:17یعنی ان کی واقف کاری
23:18کے لیے
23:19ایک بہترین سعی ہے
23:21اے آر وائ
23:22کیو ٹی وی کی جانب سے
23:24اور آج ہم بات کر رہے ہیں
23:26جناب
23:26قربانی کے تعلق سے
23:28میں آپ کی سمتہ ہوں گی
23:29ڈاکٹ صاحبہ
23:30اور مجھے یہ بتائیے
23:32کہ
23:32عداب
23:33جنہیں ملحوظ رکھنا ہے
23:35احتیاطیں
23:36جن کے فکر کرنی ہے
23:38وہ کیا ہے
23:39شکریہ نیدہ
23:41قربانی کے تعلق سے
23:42چونکہ بات چل رہی ہے
23:44تو ایک یہ
23:44ذہن میں رکھنے چاہیے
23:45کہ کوئی بھی عبادت
23:46آپ کی قبول تب ہوتی ہے
23:48جب آپ حسن نیت کے ساتھ
23:49ادا کرتے ہیں
23:50تو خوشدلی کے ساتھ
23:52قربانی کرنا
23:52حسن نیت کے ساتھ
23:54کہ اللہ کی رضا چاہنے کے لیے
23:56یہ جانور لے کر
23:58اس کی نمود و نمائش
23:59اور ریا
23:59کہ لوگوں سے
24:00ایک مقابلہ شروع ہو جاتا ہے
24:02جو فضاء ایک بنی ہوتی ہے
24:03کہ ان سے بھی
24:04تگڑا جانور میں
24:05لے کے دکھاؤں گا
24:06تو ایسا مت کریں
24:08قربانی کا عمل
24:09خالص تر
24:09اللہ کی رضا کے لیے
24:10اسے اللہ کی رضا کے
24:12حصول کا ذریعہ بنائیں
24:13لوگوں میں
24:14نمائش کا ذریعہ نہ بنائیں
24:16پھر ایک یہ ہو رہا ہے
24:17کہ
24:17چونکہ جانور
24:18بکری یا دنبا
24:20آپ لیتے ہیں
24:21تو وہ ایک کی طرف سے
24:22قربانی ہو رہی ہے
24:23اور اگر آپ گائے
24:24یا اونٹ میں ڈالتے ہیں حصہ
24:25تو وہاں سات حصے
24:27آپ ڈال سکتے ہیں
24:28تو عام
24:28پبلکلی
24:29جب ایک بڑا جانور
24:30گھر میں خریدا جاتا ہے
24:32تو آپ کو چاہیے
24:33کہ گھر کے افراد
24:34کے حساب سے
24:35ایک ایک حصہ
24:36متعین کریں
24:37یہ کس کی طرف سے
24:38قربانی دی جا رہی ہے
24:39جو عمومی طور پر
24:40لوگ دیان نہیں دیتے
24:41اس طرف
24:42یا آپ جانور
24:43زیادہ خرید کے لارے ہیں
24:44تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے
24:46کہ سات حصے ہیں
24:47سات جانور
24:48اگر آپ لائے ہیں
24:49تو وہ کس کی طرف سے
24:50قربانی دی جا رہی ہے
24:51تو پہلے
24:52ان لوگوں کی طرف سے
24:53ادا ہو
24:53جن پر واجب ہے
24:54اس کے بعد
24:56آپ مرہومین کی طرف سے
24:57یا جن پر مصطحب ہیں
24:58ان کے نام کر سکتے ہیں
24:59ورنہ یہ نہیں ہو سکتا
25:01کہ جن پر واجب ہے
25:02ان کی طرف سے
25:03قربانی نہ ہو رہی ہو
25:04اور آپ باقی مصطحب
25:06جو ہیں
25:06ان کو آپ پہلے
25:07کر رہے ہوں
25:08پھر یہ ہے
25:09کہ آپ جب جانور
25:09خریدیں
25:10تو جو احتیاط
25:11کے ملوزے خاطر رکھنا ہے
25:13بیمار نہ ہو
25:14لاغر نہ ہو
25:15کمزور نہ ہو
25:16ہڈیاں صرف
25:17اس کی نظر آ رہی ہیں
25:18اتنا
25:19کان کٹا
25:20یا اس طرح
25:20کوئی اس میں
25:21ایسا عیب
25:22جو بہت نمائیہ ہو
25:23وہ نہیں ہونا چاہیے
25:24بلکہ آپ
25:25اللہ کی راہ میں
25:26قربانی دے رہے ہیں
25:27تو سیت مند
25:28خوش
25:29ایک
25:30خوش
25:31خوبصورت
25:32خوبصورت
25:32میں کہتی ہوں
25:33کہ خوبصورت
25:34خوبصورت
25:35تو جانوروں میں
25:37بھی حسن پایا جاتا ہے
25:38اتنے پیارے
25:39لگ رہے ہوتے ہیں
25:39ہاں جی
25:41وائٹ کلر کے لوگ
25:42خریدتے ہیں
25:43اچھا لگتا ہے
25:44کہ آپ
25:45اللہ کی راہ میں
25:46دے رہے ہیں
25:46دور بھر
25:47استطاعت کے مطابق
25:48جتنی آپ
25:48لیکن اپنی طرف سے
25:50آپ کوشش کریں
25:51کہ اچھے سے
25:52اچھا جانور آپ پیش کریں
25:53پھر یہ ہے
25:54کہ اونٹ کی عمر
25:55کم از کم پانچ سال ہو
25:56گائے کی عمر
25:57کم از کم دو سال ہو
25:59بکری جو ہے
25:59وہ ایک سال کی
26:00دنبا یا بھیڑ
26:01آپ لیتے ہیں
26:02چھے ماہ کا بھی
26:03اگر وہ فربا ہے
26:04اچھا موٹا تازہ ہے
26:05تو آپ دے سکتے ہیں
26:06اس کی بھی
26:07قربانی آپ کر سکتے ہیں
26:09پھر قربانی کرتے ہوئے
26:10بھی ایتی آتے ہیں
26:11چند ایک
26:12انہیں بھی ملوزیں
26:12کھاتے رکھیں
26:13جانور کو اچھا کھلائیں پھلائیں
26:15وہ جو
26:15ایک گھروں میں لاکر
26:16اس کی
26:17خیال رکھا جاتا ہے
26:18ایک بڑا اچھا عمل ہے
26:20پھر اسے
26:20زبا کرنے سے
26:21پہلے بھی
26:22اسے اچھا پلائیں
26:23چھوڑی اس کے سامنے
26:24تیز مت کریں
26:25اور تیز چھوڑی
26:26استعمال کریں
26:27تاکہ اسے
26:28کم سے کم تکلیف ہو
26:29قبلہ روح سے رکھیں
26:30بسم اللہ
26:31اللہ اکبر
26:32ضرور کہیں
26:32اس پر
26:33جس کی طرف سے
26:34قربانی دی جا رہی ہو
26:35اس کا نام بھی لینا
26:37کہ اس کی طرف سے
26:38یہ قربانی ہے
26:38اگر آپ خود کر رہے ہیں
26:40تو یہ بہت اچھی بات ہے
26:41کروا رہے ہیں
26:42تو پتہ ہونا چاہیے
26:43کہ نیت
26:44اس کی طرف سے
26:44اللہ رب العزت
26:45یہ قبول فرمائے
26:46یعنی اسے کلیر کر لیں
26:47کہ جس کی جانب سے
26:48قربانی کی جاری ہے
26:49اس کا
26:50اس کو پتہ تو ہو
26:51اس کا ذکر تو ہو
26:52آپ کو تو پتہ ہو
26:54تو یہ تمام احتیاط ہیں
26:56جنہیں مرحوظ رکھنا ہے
26:56میں آپ کی سمتہ ہوں گی
26:57اب تو قربانی ہو گئی
26:59ٹھیک ہے
26:59اب تو
27:00گوش کی تقسیم کا
27:02اور ان ادھر ورڈ
27:03پریزرویشن کا
27:05سٹوریج کا
27:06جو ہے
27:07یا اس کو
27:08محفوظ کرنے کا
27:09سیف کرنے کا
27:10مرحلہ آن پہنچا ہے
27:12اب بعض اوقات
27:13تو ایسا بھی ہوتا ہے
27:14کہ اچھا
27:15اس میں یہ جو
27:16ترغیب ہمیں دلانی ہے
27:17اس جانب بھی
27:17میں چاہتی ہوں
27:18کہ آپ رہنمائی کیجئے
27:19کہ جناب کس طرح
27:20قربہ تک
27:21اور فقرہ تک
27:23مساکین تک
27:23یہ گوشت پہنچنا چاہیے
27:25اور جو لوگ
27:26سمجھتے ہیں
27:26کہ سارے لوگ
27:33ہم ایک تقریب بھی
27:41اسی میں نمٹا دیں
27:41ایسا رویہ
27:43معاشرتی کیسے دیکھتی ہیں
27:44اس کو
27:44قربانیوں سے ملتی ہے
27:46قوموں کو زندگی
27:48قربانیاں ہے
27:49اصل میں مقصود بندگی
27:50قربانیاں سکھاتی ہیں
27:52عیسار بھی ہمیں
27:54قربانیوں سے ملتا ہے
27:55کردار بھی ہمیں
27:56قربانیوں کا نور ہے
27:58بدر و ہنین بھی
27:59قربانیوں کا فخر ہے
28:01ذات حسین بھی
28:02ہم دیکھتے ہیں
28:03کہ لائف کے اندر
28:04ہم کوئی بھی چیز
28:05اچیف کرنا چاہتے ہیں
28:06کسی منصب پہ پہنچنا چاہتے ہیں
28:07ایسا ڈاکٹر
28:08انجینئر
28:08ٹیچر
28:09جہاں بھی ہم جانا چاہتے ہیں
28:10سیکریفائس
28:11یعنی قربانی
28:12تو مست ہے
28:13ایسنشیل ہے
28:13جب تک ایک معمولی سا بیچ
28:15زمین کے اندر
28:16زمین بوس نہیں ہوتا
28:17فنا نہیں ہوتا
28:18ایک کا دعور درخت
28:19وجود میں نہیں آسکتا
28:21جب تک
28:22سونا
28:23آگ کے اندر
28:24تبکر
28:25کندن نہیں بنتا
28:25وہ کسی کے گلے کی
28:26زینت نہیں بنتا
28:27اور ہم یہ بھی جانتے ہیں
28:29کہ اسلام
28:29ہم کہتے ہیں نا
28:30اسلام زندہ ہوتا ہے
28:31ہر کربلا کے بعد
28:32بہت ساری قربانیاں
28:33پیش کی گئیں
28:34اور پاکستان بھی
28:35قربانیوں کا نتیجہ ہے
28:36تو ہمیں یہ امر
28:37ذہن میں رکھنا چاہیے
28:38کہ
28:38ہمارے اندر یہ
28:42جذبہ کار فرما ہونا چاہیے
28:44کہ ہم اپنی بیش سے
28:45بیش قیمت چیز کو
28:46پریشیس تھنگ کو
28:47اللہ کی راہ میں
28:48قربان کرنے کا
28:49جذبہ رکھتے ہوں
28:50جہاں تک آپ نے بات کیے
28:51کہ لوگ فریز اور فریج کی
28:52زینت بنا دیتے ہیں
28:53سٹاک کر لیتے ہیں
28:53میں سب کی بات نہیں کر رہی
28:55لیکن یہ روئیہ
28:56یہ بیہیوئیر
28:56معاشرے میں دیکھنے کو آتا ہے
28:57جن دے پایا جائے
28:58اگر ہمارا دل اور ہماری روح
28:59چامپوں کے اندر لگیوی ہے
29:01یہ نہاری کے لیے
29:02گوشت کو سٹور کیا جائے
29:03یہ معذرت کے ساتھ
29:04بار بی کیو ہے
29:04یہ بلاو کا ہے
29:05یہ بار بی کیو کا ہے
29:06ہم مختص کر لیتے ہیں
29:07تم ٹرو ایسنس
29:08اس کا گین نہیں کر پا رہے نا
29:10کہ جو آپ ہم
29:11دمبا تو ہمیں یاد رہا
29:13قربانی تو یاد رہی
29:14لیکن اس کا جو فلسفہ ہے
29:15اچھا مطلق منع بھی نہیں کر رہے
29:16کیونکہ آپ کا حصہ بہرحال ہے
29:18بلکل ہے
29:19لیکن ہم یہ ترغیب دلا رہے ہیں
29:20کہ زیادہ سے زیادہ
29:21تقسیم کیا جائے
29:21زیادہ سے زیادہ تقسیم کیا جائے
29:23آپ بالکل اس کے انجوائے کر سکتے ہیں
29:24یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
29:25زیافت ہے
29:26دعوت ہے
29:26اپنے عزیز و اقربہ کو بلائیے
29:28ان لوگوں کو بلائیے
29:29لیکن ساتھ ہی ساتھ
29:30ایز بھی نو
29:31کہ جو حضرت ابراہیم علیہ السلام
29:32اور حضرت اسماعیل علیہ السلام
29:34کی جو گفتگو ہے نا
29:35اس کو بھی یاد رکھیے
29:36کہ ایک قربان ہونے کے لیے
29:37تیار ہے
29:38اور ایک قربان کرنے کے لیے
29:39تیار ہے
29:39اور سیدو
29:40تعام گوشت کو
29:41ناداروں تک
29:42مہتاجوں تک
29:43زور پہنچائیں
29:44پیارے آقا علیہ السلام
29:45ایک قربانی
29:46اپنی طرف سے کیا کرتے تھے
29:47اور ایک امت کی طرف سے
29:48دیا کرتے تھے
29:49غم خاری امت کی انتہا ہے
29:51تو آقا علیہ السلام
29:52کی صیرت و تعلیمات پر
29:54عمل کریں
29:54کیونکہ جو
29:55دل و جان سے
29:56ان پر قربان ہوتا ہے
29:57پاتا ہے
29:58دل کی چمک
29:59کامل انسان ہوتا ہے
30:00رکھتا نہیں
30:01طلب زمانہ
30:02وہ محمود
30:03دراصل
30:04وہ زمانے کا
30:04سلطان ہوتا ہے
30:06اور ہم دینا
30:06تو شروع کریں
30:07آنا خود ہی
30:08شروع ہو جائے گا
30:09کیونکہ جو لوگ
30:10پھول تقسیم کرتے ہیں
30:11ان کے ہاتھوں میں
30:12خوشبو
30:12ضرور رہ جاتی ہے
30:13اے شکر جی
30:14ماشاءاللہ
30:14سبحاناللہ
30:15بارک اللہ
30:16تقبل اللہ
30:19میں
30:19زرمینہ ناصر
30:21آپ کی
30:21اور
30:22ڈاکٹر امتیاز
30:23جاوید خاکوی صاحبہ
30:24آپ کی
30:25شکر گزار ہوں
30:26اور ہم ایسا
30:27جناب تشریف فرما
30:28رہی
30:29ہماری
30:29بہتی پیاری
30:30محترمہ
30:31ہوریا فہیم قادری
30:32میں آپ کا
30:33شکریہ دا کرنا چاہتی ہوں
30:35سپاس گزار ہوں
30:36اور چاہتی ہوں
30:36کہ آخر میں
30:37آپ ہی کی خوبصورت آواز ہو
30:38اور ایک
30:39یعنی
30:40یاد حرم ہی کے حوالے سے
30:42ایک ایسا کلام ہو کے
30:43جو ہمیں
30:43کیونکہ آپ کی آواز
30:44ہمیں وہاں کہیں
30:45پہنچا دیتی ہے
30:46اور ہم آپ کے لئے
30:47دعا گو رہتے ہیں
30:48تو
30:48اس پہ ہم اختتام کریں گے
30:50زرمینہ ہی کا جملہ
30:51جو مجھے پسند بھی آیا
30:52اور میں کچھ ایسا ہی
30:53سوچ بھی رہی تھی
30:54انفیکٹ کے
30:55دینا سیکھ لیجئے
30:56آنا شروع ہو جائے گا
30:58السلام علیکم
30:59ورحمت اللہ
31:13درے دولت پہ گھدا
31:17سرکار
31:20توجہ فرمائیں
31:25سرکار
31:28توجہ فرمائیں
31:32موہتا جن نظر ہے
31:36حال میرا
31:38موہتا جن نظر ہے
31:42حال میرا
31:45سرکار
31:47توجہ فرمائیں
31:53سرکار
31:55توجہ فرمائیں
31:59میں کر کس طا
32:05اپنی جواں پر
32:10قرآن سے جاؤں کا سن کر
32:20آیا ہوں بہت شرم دار
32:32آیا ہوں بہت شرم دار
32:45سرکار
32:55توجہ فرمائیں
33:00سرکار
33:02اور میں کب آنے کی قابل تھا
33:16آیا ہوں بہت شرم دار
33:19آیا ہوں بہت شرم دار
33:21رحمت نے آیا ہوں بہت شرم دار
33:26آیا ہوں بہت شرم دار
33:30میں کب آنے کی قابل تھا
33:36آیا ہوں بہت شرم دار
33:44آیا ہوں بہت شرم دار
33:47سرکار
33:47پیتن من جان
33:50فیدا سرکار
33:54پیتن من جان
33:57فیدا سرکار
34:01توجہ فرمائیں
34:05اور آنسو آنسو
34:16ہے پریادی
34:21اور آرز کا رہچکی
34:29آنسو آنسو
34:36ہے پریادی
34:39اور آرز کا رہچکی
34:48دھڑکن دیتی ہے
34:55صدا دھڑکن دھڑکن دیتی ہے
35:01صدا سرکار
35:05توجہ فرمائیں
35:09سرکار
35:11توجہ فرمائیں
35:15مہتا جنظر ہے
35:19حال میرا
35:21سرکار
35:30توجہ فرمائیں
35:34سرکار
35:37توجہ فرمائیں

Recommended