IN MEMORIAM: THE
CHARM OF SABIHA
KHANUM
CHARM OF SABIHA
KHANUM
Category
😹
FunTranscript
00:00دل سڑکے دل سڑکے نل یا پھڑکے دل سڑکے نل یا پھڑکے سیونی میرا سیونی میرا دل سڑکے
00:11گوری گوری سہننگی خندی خندی خامی دل کر چندہ میں موچوں دانی
00:25قیام پاکستان کے بعد سینیما کی اسکرین پار فلمی شائکین کو محفوظ کرنے والی ماضی کی سوپر ہرون اداکارہ سبیحہ حانم 85 سال کی عمر میں گردو کے مرض کے باعث امریکہ میں انتقال کر گئی
00:39سبیحہ حانم 1935 میں صوبہ پنجاب کے زلہ گجرات میں پیدا ہوئی اور قیام پاکستان کے بعد انہیں پہلی سوپر ہرون کا حضرت حاصل ہوا
00:48سبیحہ حانم کا پدائشی نام مختار بیگم تھا اور انہوں نے فلم کیریر کا آگاز 1950 میں ریلیس ہونے والی فلم بیل سے کیا
00:57ان کے ساتھ مستقبل میں ان کے شوہر بننے والے اداکار سید موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار نے بھی اسی فلم سے آگاز کیا
01:06دونوں کی جوڑی کو پہلے ہی فلم میں سراہ گیا اور دونوں پاکستان کے پہلے سپر اسٹار کہلائے گئے اور ان کی جوڑی نے کئی سال تک سینما کے پردے پر راج کیا
01:16موسیقی
01:46سبیحہ حانم پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ترین اداکارہ تھی ان کے شوہر منہوم سنتوش کمار کے ساتھ ان کی جوڑی لولی ووڈ کی مشہور جوڑیوں میں سے ایک تھی
01:56سبیحہ حانم کو 1986 میں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا
02:03سن پچاس کے عشرے میں سبیحہ حانم اور سنتوش کمار نے کئی فلموں میں اکٹھے کام کیا تھا مثلا غلام، رات کی بات، قاتل، انتقام، حمیدہ، سرفروش، عشق لیلہ، وعدہ، سردار، سات لاکھ، حسرت، مکھڑا، دربار وغیرہ میں
02:20ان میں وعدہ اور سات لاکھ ایسی فلمیں ہیں جن کی شوٹنگ کے دوران سبیحہ حانم اور سنتوش کمار ایک دوسرے کے بہت قریب آگئے
02:28اور بالآخر دونوں شادی کے بندن میں بند گئے سنتوش کمار پہلے ہی شادی شدہ تھے لیکن جمیلہ نامی گریلو ہاتون نے ان کی دوسری شادی پر کوئی اتراز نہ کیا
02:50اور آہی دم تک ان کی دونوں شادیاں قائم و دائم رہیں
03:00زائد العمری اور بیماریوں کے باعث سبیحہ حانم نے اپنی سرگرمیوں کو محدود کر دیا تھا
03:06تاہم پھر وہ حسوسی تقریب میں دکھائی دیتی تھی
03:09سبیحہ حانم کی شوہر سنتوش کمار جون انیس سو بیاسی کو چھپن سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے
03:17جس کے چند سال بعد وہ اپنی اولاد کے ساتھ رہنے کے لیے امریکہ منتقل ہو گئی تھی
03:22سبیحہ حانم گردے کے عارضے میں مبتلا تھی
03:25پچاسی سال عمر میں تیرہ جون کو انتقال کر گئی
03:28سبیحہ حانم کی وفات پر ان کی نواسی اداکار و مارڈل سارش حان نے بھی فیس بک پوسٹ کے ذریعے لوگوں کو اگاہ کیا
03:36معروف اداکارہ کے انتقال پر متدد اداکاروں اور سیاسی و سماجی شخصیات نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے
03:43ان کی اہل حانہ کے ساتھ تجزیت کا اظہار بھی کیا
03:46ایچ ڈین کھاریا