#pakistanstockmarket #budget2025 #pmshehbazsharif #pakistan #EarthQuake #SanaYousuf #headlines
Pakistan likely to unveil Rs17.68 trillion budget 2025-26 on June 10
Malir Jailbreak: 27 fleeing inmates arrested, 111 at large
Major update in Sana Yousaf murder case
Pakistan security forces kill 14 Indian-sponsored militants in North Waziristan IBO
Pakistani delegation briefs UNGA president about India’s threats to peace in South Asia
Bilawal-led delegation meets UN chief to advance peace, stability in Asia
PM Shehbaz vows to resolve all issues concerning KP
Malir Jailbreak: Sindh relieves IG Jails, suspends DIG, Jail Superintendent
ADB okays $800 mln for Pakistan
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Pakistan likely to unveil Rs17.68 trillion budget 2025-26 on June 10
Malir Jailbreak: 27 fleeing inmates arrested, 111 at large
Major update in Sana Yousaf murder case
Pakistan security forces kill 14 Indian-sponsored militants in North Waziristan IBO
Pakistani delegation briefs UNGA president about India’s threats to peace in South Asia
Bilawal-led delegation meets UN chief to advance peace, stability in Asia
PM Shehbaz vows to resolve all issues concerning KP
Malir Jailbreak: Sindh relieves IG Jails, suspends DIG, Jail Superintendent
ADB okays $800 mln for Pakistan
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00VFACI حکومات 17.8 trillion rupiah کا متوقع budget 10 june کو پیش کرے گی
00:05ذرائقہ کہنا ہے آئندہ budget کا حجم روان budget سے 900 rupiah کم ہو سکتا ہے
00:11IMF نے کفائی شعری پر سختی سے عمل درامت کی ہدایت کی ہے
00:14تمام VFACI وزارتوں اور محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی
00:19بجلی اور گیس کے بلوں کو محدود رکھا جائے گا
00:22غیر اعلانیہ منصوبوں یا دیگر مد میں فنڈز خرچ نہیں کیے جائیں گے
00:30وزیراعظم کی ذریعہ صدارت قوم اقتصادی کانسل کا اجلاس
00:38بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی
00:40وفاق کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا ترخیاتی بجٹ منظور کیے جانے کا امکان
00:44کانسل پانچ سالہ منصوبہ بندی کی بھی منظوری دے گی
00:48اجلاس میں وفاق اور صبح حکومتوں کے نمائندے شریک ہیں
00:52وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو نائد چیف الیکشن کمیشنر اور دو میبران کی تقرری پر مشاورت کے لیے ختم لکھ دیا
01:05وزیراعظم شہباز شریف نے عمرو یوپ کو ختم لکھا
01:09چیف الیکشن کمیشنر اور دو میبران کے مدد 26 جنوری کو ختم ہو چکی
01:13تینوں کی تقرری کے لیے آپ کو مشاورت کی دعوت دیتا
01:17موسیقی
01:47تحبار امت مسلمہ خوش اور بھارت میں ماتم ہے
01:49بھارتی بالا دستی کے دعوے ہوا میں اڑ گئے
01:52بھارتی بیانیاں دفن ہو گیا
01:53ہمارے بیانیاں کو سراحہ جا رہا ہے
01:56پاکستان نے تین نہیں چار رہا فیل گرائے
01:58نائب وزیراعظم اس حاگڈار کی نیوز کانفرنس کہا
02:02بھارتی جاریت اور الزامات پر چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی
02:06بیجنگ میں پاک چین اور افغانستان کا سحفریقی اجلاس ہوا
02:10دورہ چین دو طرف آ تھا
02:12چین کی درخواست پر میٹنگ کو سحفریقی کیا گیا
02:15چین نے ہماری درخواست پر سی پیک کو کابل تک توسیع دینے پر رضا مندی ظاہر کی
02:20وزیراعظم سعودی عرب کا شکریہ آدھا کرنے کل روانہ ہوں گے
02:24بھارت پاکستان میں نیشت گردوں کی سہولت کاری کر رہا ہے جس کے ثبوت موجود ہیں
02:50پاک بھارت جنگ میں سب کا نقصان ہوگا ہر ذمہ دار ملک امن کے لیے کردار ادا کرے
02:56ملاول بھٹو زرداری کی نیوک کے پاکستان مشن میں پریس کانفرنس
03:01موڈی کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اقوابی گرا دیا
03:04پاکستان نے وقت کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقہ وزیراعظم کا خط پہنچایا
03:10ملاول بھٹو کا کہنا تھا سنتاس مہادے کی معتلے انسانی مہران کو جنم دے سکتی ہے
03:16عالمی برادری خاموش نہ رہے کشیتی کا صدباب کرے
03:20اندونیو گوچس نے پاکستان کیام پسندی کی خواہش کا خیر مقدم کیا
03:24کہا اقوام متحدہ تنازات کے حل کی کوششوں کی حمایت جاری رکھی گا
03:28مہارت کی دہشتگردی کی پالسی نہیں چلے گی
03:35افحاد پاکستان ملک سے ہر طرح کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرازم ہے
03:40وزیر اطلاعات عطا تارر کی پریس کانفرنس کہا
03:43بھارت کی خارجہ پالسی دہشتگردی کو فروغ دیتی ہے
03:46بھارت پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں دہشتگردی میں ملوث ہے
03:50مودی اپنی تقریروں میں بلوچستان کا ذکر کرتا ہے
03:53یہ مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
03:57فتنال ہندوستان کا خاتمہ ہوگا وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
04:02سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے دتا خیل میں
04:10فتنہ خوارش کے خلاف آپریشن
04:12بھارتی حمایتی آفتہ چودہ خارجی مارگئے ہتھیار اور گولیاں برامت
04:17علاقے میں ممکنہ خارجیوں کے خاتمے کے لیے
04:20کلیرینس آپریشن
04:21آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
04:22سیکیورٹی فورسز بھارتی سپانسر دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے پرازم ہے
04:26وزیراعظم اور وفاقی وزیرداخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تنسی
04:31دیوار کو کڑک آئی ہے دیوار ہمارے اوپر بھی آ رہی تھی
04:40ہم اپنی جان بچاتے ہوئے بھا گئے ہیں
04:43اس وقت لوگ اپ کھلا ہوا تھا
04:44لوگ اپ کھلا ہوا تھا
04:45ہم نے اپنی جان کو بچانی تھی یہ تو کھول نہیں رہتے
04:48ہم نے تو صحیح کیا تھا ہم بابسی بھی آ گئے
04:49تو کیسے بھار نکلے
04:51بھار گیٹ کھلا تھا دیوار گر گئی تھی
04:53ملیز جیل کراچی سے فرار ہونے والے مزید بارہ قیدی گرفتار
04:58تعداد ایک سو چھے ہو گئے
05:00ایک سو دس قیدی اب بھی مفروض
05:02رزا کارانہ طور پر گرفتاری دینے والے قیدی آصف نے بتایا
05:05قیدی جیل سے نکلے اور روڈ پر آ گئے
05:08روکنے والا کوئی نہیں تھا
05:10واقعے کا مقدمہ تھانا شاہ لطیف ٹاؤن میٹر
05:12پولیس مقابلے اقدام قتل
05:14انصداد دہشتگردی اور دیگر دفع شامل
05:17جیل حکام کا کہنا ہے
05:19رزا کارانہ واپسی پر قیدیوں سے رعایت برتی جائے گی
05:22پاکستان سٹاک مارکٹ تاریخ کی بلند ترین صدہ پر پہنچ گئی
05:31ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ اکیس ہزار کی صدہ عبود کر لی
05:36تیرہ سو سنتالیس پوائنٹس اضافے کے سات انڈیکس بلند ترین صدہ
05:40ایک لاکھ اکیس ہزار سات سو اٹھانے پوائنٹس پر بڑھ
05:43لبیق اللہم لبیق کی صداؤں کے ساتھ مناسق حج کا آغاز
05:47لاکھوں آزمین کا منع میں پڑاؤ
05:49آج رات دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی میں قیام کریں گے
05:53کل صبح میدانِ عرفات جائیں گے جہاں حج کا رکنِ عظم وقوفِ عرفاتہ کیا جائے گا
05:59حجاج خدبہ سننے کے بعد زہور اور اثر کی نماز قصر کے ساتھ ادا کریں گے
06:04سورج غروب ہوتے ہی مزدلفہ روانہ ہوں گے
06:07رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے
06:10رمی کے لیے کنکریاں جمع کریں گے
06:12دنیا بھر سے آئے تیرہ لاکھ سے زائد افراد
06:15اس سال حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
06:18اور یہ دیں قربان کی آمد آمد مویشی منڈیوں میں گہمہ کہیں گے
06:29فیصل آباد کی مویشی منڈی میں لائے گئے سفید پہاڑی اونٹوں نے خریداروں کی توجہ حاصل کر لی
06:34بہاورنگر کی مویشی منڈی میں چولستانی ویلوں کی دھوم جانوروں کی آرائش اور زبائش کے لیے
06:40سامان کی فروخت بیوروش پر پہنچ گئی
06:42گلی محلو میں بھی رون اکھ لگ گئی
06:45گائے بکروں کی خوب خاتے پہنچ گئی
06:47موسیقی