Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
#heavyrain #eiduladha2025 #pakistan #india #pakindiawar #pakistanstockmarket #budget2025 #pmshehbazsharif #EarthQuake #SanaYousuf #headlines

Pakistan likely to unveil Rs17.68 trillion budget 2025-26 on June 10

Malir Jailbreak: 27 fleeing inmates arrested, 111 at large

Major update in Sana Yousaf murder case

Pakistan security forces kill 14 Indian-sponsored militants in North Waziristan IBO

Pakistani delegation briefs UNGA president about India’s threats to peace in South Asia

Bilawal-led delegation meets UN chief to advance peace, stability in Asia

PM Shehbaz vows to resolve all issues concerning KP

Malir Jailbreak: Sindh relieves IG Jails, suspends DIG, Jail Superintendent

ADB okays $800 mln for Pakistan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈیل حکام کا کہنا ہے رضا کرانا واپس پر قیدیوں سے ریایت بڑھتی جائے گی
00:53بھارت میں آئی پی ایل وکٹری پریڈ میں بھگ دھرمج گئی سات افراد ہلاک ہو گئے
01:01آر سی بی کی جیم پہلی بار ٹائٹل ریتنے کے بعد بنگلوروں میں ٹرافی کے ساتھ پریڈ کر رہی تھی
01:05جیت کا جشن سوگ میں تبدیل ہو گیا
01:08ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل متعدد افراد زخمی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
01:15سفارتی میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی بھارت کو بڑا دھچکا
01:22پاکستان سلامتی کاؤنسل کی پندرہ رکنین صداد دیشتگردی کامیٹی کا نائب صدر منتقب ہو گیا
01:28کامیٹی عالمی سطح پر دیشتگردی کے خلاف ایک دامات کی نگرانی کرتی ہے
01:33پاکستان طالبان پر پابندیوں سے متعلق کامیٹی کی صدارت بھی کرے گا
01:37کامیٹی طالبان کے احساس منجمت سفری پابندیاں ہتھیاروں کی روک تھام کے فیصلے کرے گی
01:43پاکستان کو دہشتگردوں کا سہولتکار قرار دینے کا بھارتی بیانیاں دفن ہو گیا
01:49نریندر موڈی نیتن یاہو کی گھٹیا کاپی ہے
01:53بلاول بھٹو نے جنیا کو موڈی کی حقیقت بتا دی
01:56اقوام متحدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا
01:59موڈی کے پاس دو ہی راستیں ہیں آمن یا تباہی
02:02غیر ریاستی اناثر کے ہاتھ میں فیصلہ دیں گے تو دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہوں گی
02:08دریاؤں کا پانی روکنا دشمنی نہیں کھلی جنگ ہے
02:11پاکستان خاموش نہیں رہے گا اپنے حقوق کا دفاع کرے گا
02:15نیو یارک کے پاکستان مشن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بولے
02:18بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سہولت کاری کر رہا ہے جس کے ثبوت موجود ہیں
02:23پاک بھارت جنگ میں سب کا نقصان ہے
02:26ہر ذمہ دار مول کامن کے لیے کردار ادا کرے
02:29پاکستانی وفت کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات وزیر آزم کا خط پہنچایا
02:35انٹونیو گوتریش نے پاکستان کی آمن پسندی کی اخواہش کا خیر مقدم کیا
02:40کہا اقوام متحدہ تنازعات کی حل کی کوشش کی حمایت جاری رکھے گا
02:45دس ماہ کو پاکستان نے اپنے دفاع میں بھارتی جاریت کا بھرپور جواب دیا
02:54پاکستان نے پہلگام واقعے کی تحقیقات کی پیشکرش کی
02:58بھارت نے مصبت جواب دینے کے بجائے جاریت کا مظاہرہ کیا
03:02وزیر آزم شہباز شریف کی بلاروس کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
03:06بلاروس کے وزیر دفاع نے وزیر آزم کو بلاروسی صدر کی نئے خواہشات کا پیغام پہنچایا
03:12وزیر دفاع کا کہنا تھا جنوبی ایئیوہ میں امن اور استحکام کے خواہن
03:17وزیر آزم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کانسل کا اجلاس
03:24بجارٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی
03:26قومی ترقیاتی پلان پی ایس ڈی پی میکرو اکنومک اہداف کا جائزہ لیا جا رہا ہے
03:31اجلاس میں وفاق کے نمائندوں سمیت وزرائے آلہ شریک ہیں
03:35وفاق حکومت سترہ اشاریہ آٹھ ٹریلین روپے کا متوقع بجٹ دس جون کو پیش کرے گی
03:42ذرائقہ کہنا ہے آئندہ بجٹ کا حجم روان بجٹ سے ناؤ سو ارب روپے کم ہو سکتا ہے
03:47آئی ایم ایف نے کفائد شواری پر سختی سمال درامت کی ہدایت کی ہے
03:51تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی
03:56بجلی اور گاز کے بلوں کو محدود رکھا جائے گا
03:59غیرحلانیا منصوبوں یا دیگرمت میں فنڈز خرچ نہیں کیا جائے گا
04:03آئی ایم ایف حکومت مذاکرات کے بعد یکم جولائے سے
04:12ذرائع آمدن پر انکم ٹیکس وصولی کا آغاز کر دیا جائے گا
04:15ذرائع کا کہنا ہے ذرائع آمدن پر ایک سو ارب روپے سے زائے ٹیکس وصولی کی گنجائش ہے
04:21آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی بجٹ میں تہہ شدہ شرائط اور عمل درامت کا مطالبہ کیا ہے
04:26صوبائی حکومتوں کو اخراجات کام کرنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے
04:31وزر مملکت برائے کرپٹو بلال بن ساقیب کی امریکی صدر کے مشریف سے ملاقات
04:43پاکستان نے کرپٹو اور ڈیجیٹل احساسوں کے فروغ کی کوششوں سے اگاہ کیا
04:48ڈیجیٹل احساسوں کے فروغ کے لیے تعاون پر تباتلے خیال کیا
04:52ملال بن ساقیب کہتے ہیں پاکستان بیٹکوائن کے زخائر قائم کرنے والا پہلا ایجی آئے ملک بننا چاہتا ہے
04:58بیٹکوائن کے لیے انفرارسٹرکشر کرپٹو مائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس زون کے قیام کا خواہش من ہے
05:05پاکستان ڈیجیٹل احساسوں کے لیے جدید ریگلیٹری فریم ورک بنانا چاہتا ہے
05:09وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو نئے چیف الیکشن کمیشنر اور دو میمبران کی تقروری پر مشاورت کے لیے خط لکھ دیا
05:22وزیراعظم شہباد شریف نے عمر ایوب کو خط میں رکھا
05:26چیف الیکشن کمیشنر اور دو میمبران کی مدد 26 جنوری کو ختم ہو چکی
05:30تینوں کی تقروری کے لیے آپ کو مشاورت کی دعوت دیتا ہوں
05:34سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزرستان کے علاقے دتا خیل میں فتنہ خوارش کے خلاف آپریشن
05:41بھارتی حمایتی آفتہ چودہ خارجی مارے گئے ہتھیار اور گونیاں پر آمد
05:46علاقے میں ممکنہ خارجوں کے خاتمے کے لیے کلیرنس آپریشن آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
05:51سیکیورٹی فورسز بھارتی سپانسر دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے پرازم
05:55وزیراعظم اور وفاقی وزیرا داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
06:00وزیراعظم صحباز شریف نے کہا حکومت اور سیکیورٹی فورسز
06:05ملک سے دہشتگردے کے مکمل خاتمے کے لیے پرازم ہیں
06:08دہشتگردوں کے مضبوع مضائم خاتمے ملا دیں گے
06:12محسن نقلی بولے پاکستانی سرزمین سے ایک ایک خارجی دہشتگرد کا مکمل صفائے کریں گے
06:18اسسسنٹ کمیشنر تو حنیف نورزائی کو فیملی سمیت کوئٹا جاتے ہوئے اغواہ کر لیا گیا
06:31مسلح افراد اسسسنٹ کمیشنر کی اہلیہ گن مین اور ڈرائیور کو سڑک پر چھوڑ گئے
06:36دیپیٹی کمیشنر کہتے ہیں واقعی کی طلاع ملتے ہی زبیدہ جلال روڈ پر سرچ آپریشن شروع کرتے ہیں
06:43پاکستان کی فتح پر امت مسلمہ خوش اور بھارت میں ماتم ہے
06:48مہارتی بارہ دستی کے دعوے ہوا میں اڑ گئے
06:50مہارتی بیانیاں دفن ہو گیا ہمارے بیانیے کو سراہا جا رہا ہے
06:55پاکستان نے تین نہیں چار آفل گرائے
06:58نائب وزیراعظم اساقڈار کی نیوز کانفرنس کہا
07:01مہارتی جاریت اور الزامات پر چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی
07:06وزیراعظم سعودی عرب کا شکریہ دا کرنے کل
07:10دھارت کی دہشتگردی کی پالسی نہیں چلے گی
07:12افعاد پاکستان ملک سے ہر طرح کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرازم ہیں
07:17وزیراعظم تلات اتا تارر کی پریس کانفرنس کہا
07:20بھارت کی خارجہ پالسی دہشتگردی کو فروغ دیتی ہے
07:23بھارت پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں دہشتگردی میں ملوث ہے
07:27مودی اپنی تقریروں میں بلوچستان کا ذکر کرتا ہے
07:30یہ مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
07:34فیتنال ہندوستان کا خاتمہ ہوگا وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
07:39لبائک اللہم لبائکی صداوں کے ساتھ
07:47مناسق حج کا آغاز لاکھوں آزمین کا منع میں پڑا
07:52آج رات دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی میں قیام کریں گے
07:56کل صبح میدان اتفاد جائیں گے
07:58جہاں حج کا رکم آزم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا
08:02حجاز خطبہ سننے کے بعد
08:04زہر اور عصر کی نماز قصر کے ساتھ ادا کریں گے
08:07سورج غروب ہوتے ہی مزلفہ روانہ ہوں گے
08:10رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے
08:13کنکریاں جمع کریں گے
08:14دنیا بھر سے آئے تیرہ لاکھ سے زائد افراد
08:17اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
08:25گوونرس ان کامران تسوری کی مکہ مکرمہ میں
08:28سعودی وزیر حج و عمرہ سے ملاقات
08:30آزمین حج کے لیے شاندار انتظامات پر
08:33سعودی حکومت کو خراد تحسین پیش کیا
08:35سعودی وزیر نے کامران تسوری کو
08:37غلافہ کعبہ کا مقدس تحفہ پیش کیا
08:40کہا دنیا بھر سے آنے والے حجاج کی خدمت
08:43اولین ترجیح ہے
08:44ٹک ٹاکر سنہ یوسف قتل کیس میں
08:50گرفتار ملزم عمر حیات کا جوریشن رمان منظور
08:53اسلامباد کی عدالت نے شناخ پریٹ کے لیے جیل بھیج دیا
08:56سپریٹینڈن اڈیالہ جیل کو اقدامات کے ہدایت جاری
08:59جوریشن میجسٹریٹ نے شناخ پریٹ تک ملاقاتوں پر پابندی لگا دی
09:03ٹک ٹاکر سنہ یوسف کو
09:05اب آئی علاقے پچھترال میں اسے پردخواد کر دیا گیا
09:08مفاقی وزیر داخلہ محسن نقی کی مولانا فضل رحمان سے
09:14ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
09:15سربراہ جی وائی سے خیریت دریافت کی
09:18ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
09:20پاک بھارت کشیدگی کے بعد
09:22خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفت گئی
09:24اٹلی تجارت اور محشت کے میدان میں
09:32پاکستان کا اہم شراکتہ رہا
09:34دو طرفہ تجارت کا حجم
09:36ایک ارب ڈالر سے بڑھنا خوش آئین ہے
09:38وفاق وزیر اطلاع تطا تارٹ کا
09:41اٹلی کے قام دن پر تقریب سے خطاب کہا
09:44اٹلی پاکستان نے تربا کے لیے
09:46پرکشش مخامت جکا ہے
09:48اس وقت ساڑھے تین ہزار تربا
09:50اٹلی میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں
09:52پاکستان اٹلی سے تعلقات کو
09:54قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
09:56پلستین اور مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں بچے اسرائیل اور بھارت کی جارہیت کا شکار ہیں
10:06بچوں کی معصوم مسکراہتیں آہوں اور سسکیوں میں بدل جائیں
10:10تو انسانیت کا سر جھپ جاتا ہے
10:12وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جارہیت کے شکار بچوں کے عالمی دن پر پیغام
10:17کہا
10:18غزہ کی امارتوں کے ملوے تلے دبی ہزاروں ننہی لاشیں
10:22اسرائیلی جارہیت پر عالمی بے حسی کا نوحہ ہے
10:25اسرائیلی فالس کی کھلی درشدگتی
10:32رفعہ میں امداد کے لیے جمعہ ہونے والوں پر گولیاں برسا دی
10:35بھوک اور پیاس سے نڈھال ستائیس فلحسیری شہین
10:38ایک سو شرہ سی زخمی ہوئے
10:40فائرنگ کے بعد امدادی مراکز بند کر دئیے گئے
10:43شمالی غزہ میں سکول پر بمباری سے اٹھارہ فراد جان سے گئے
10:47غزہ کی پناہ گزین کیمپ پر سہانی فولچ کی گولہ باری جاری
10:51چوبیس گھنٹے میں پچانوے فلسطینی شہین ہو گئے
10:54غزہ کی بگڑتی سور اتحال پر آج سلامتی کانسل کا اچلاس ہو گا
10:59غزہ میں فوری غیر مشروع اور مستقل جنگ بندی کی اقرارداد پر ووٹنگ ہوگی
11:04امریکہ کے جانب سے اقرارداد ویٹو کرنے قائم کا
11:08ایران نے امریکی تجویز مسترد کر دی
11:16یورینیم کی افزود کی جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
11:18آیت اللہ خامنائی نے کہا ایران خود مختار ہے
11:21امریکہ کون ہوتا ہے جو ہم سے سوال کرے
11:24آپ کی حیثیت ہی کیا ہے
11:25ایران اپنی پالسی اور فیصلوں میں کسی کے تابعے اور حکم کا محتاج نہیں
11:30نیو یارٹ ٹائمز نے اپنی ریپورٹ میں بتایا تھا
11:33کہ گزرستہ ہفتے ایران کو خفیہ طور پر ایک تجویز دی گئی
11:36کہا گیا معاہدے کی صورت میں ایران کو کم سطح پر
11:40یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کی اجازت دی جائی
11:43عید قربان کی آمد آمد مویشی منڈیوں میں گہمہ گئی
11:49فیصل آباد کی مویشی منڈی میں لائے گئے سفید پہاڑی اونٹوں کینے
11:53خریدانوں کی توجہ حاصل کر لی
11:55بہاونگر کی مویشی منڈی میں چولستانی بیلوں کی دھوم
11:59جانوروں کی آرائش اور زبائش کے لیے سامانتی فروخت بیروز پر پہنچ گئی
12:03گلی محلوں میں بھی رانک لگ گئی
12:06گائے بکروں کی خوب خاطر دواز دی
12:08اسلام آباد، راولپندی اور گرد و نواح میں بوندہ باندھی
12:17موسم خوشگوہ، جڑوا شہروں میں چند گھنٹوں کے دوران
12:20آندھی اور گرد چمک کے ساتھ بارش کا انکان
12:23شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریش اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایہ
12:28بالائی خیبر پخت انخواہ، شمالی پنجاب، گلگت بلتستان
12:32اور کشمیر میں بھی چند مقامات پر بارش متوقع
12:35کراسی میں گرمی کی شدت برقرار
12:37آج بھی موسم کرن اور مرکو
12:39پاکستان کرکٹ بورٹ کا سیلیکشن کمیٹی میں تبدیلیوں کا فیصلہ
13:01تین سیلیکٹرز کو تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آتا ہے
13:04اصد شفیق، اصحر علی اور علیم ڈار کے لیے سیلیکشن کمیٹی میں
13:09جگہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا
13:10ذرائقہ کہنا ہے سابق اپتان سر فراز احمد کا نام
13:14نئی سیلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
13:18آقر جاوید کو کمیٹی میں برقرار رکھا جائے گا
13:20اور آسریلیا کی ٹیم آف دی ورل ٹیسٹ چیمپینشپ میں
13:29پاکستانی سپنر نومان علی شامل
13:31نومان نے ویو ٹی سی میں چھے میچز کھیل کر
13:35چھالیس فٹ نے حاصل کی
13:36دو بار میٹ میں دس اور پانچ بار اننیمز میں پانچ شکار کی
13:39ٹیم میں آسریلیا اور نیوزیلینڈ کے تین تیر
13:42انگلینڈ کے دو کھراری شامل
13:44موسیقی

Recommended