00:00ڈالنلڈ ٹرامپ ام کے پیامبر
00:30وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کانسل کا اجلاس
00:41ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور
00:44اجلاس میں قومی اقتصادی کانسل کے چھہ نکاتے ایجنڈے پر اتفاق
00:48اجلاس میں دامالی سال کے لیے چار اشار یا دو فیصر جی ڈی پی گروت منظور کی گئی
00:53اور ہمارا صوبہ معاشی طور پر سب سے اچھی پوزیشن میں ہے
01:02وزیراعظم شہبہ پختنخواہ کا دعویٰ
01:04اقتصادی کانسل اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا
01:07ہمیں صوبہ بہت برے حالات میں ملا تھا
01:09سوا سال میں صوبہ اپنے پاو پر کھڑا کیا
01:11پچاس ارب کرزہ اتارا
01:13پاکستان سے تعلقات برقرار رکھنا
01:16امریکہ کے لیے انتہائی اہم قرار
01:17بھارت سے حالیہ کشید کی نے پاکستان کی اہمیت تو جاگر کی
01:21اسلام آباد اور نئی دلی کے درمیان تنازعات کسی کے مفاد میں نہیں
01:25امریکہ کے پالسی ساز ادارے ہرچسن انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ
01:29تجویز دی
01:30کہ انصداد دیشتگردی پر پاکستان اور امریکہ کے مشترکہ مفادات ہیں
01:35وقت آ گیا ہے واشنگچن اور اسلام آباد
01:37باہمی دلچسپی کے امور میں عملی شراکتداری کی بنیاد رکھیں
01:41پاکستان انسٹیٹیوٹ نے تجویز دی
01:44مستحکم جنوبی ایشیا کے لیے مستحکم پاکستان کی ضرورت ہے
01:48امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات اچھے کرنے کا بہترین موقع ہے
01:53پاکستان پار اثر و رسوخ کے ذرائع تلاش کرنا دانشمندی ہوگی
01:57پاکستان چین کے ساتھ بھی گہرے تعلقات کا خواہاں ہے
02:05نریندر موڈی نیتن یاہو کی گھٹیا کاپی ہے
02:08بلاول فٹو نے دنیا کو موڈی کی حقیقت بتا دی
02:11اقوام متحدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا
02:14موڈی کے پاس دو ہی راستیں ہیں
02:16آمن یا تباہی
02:18غیر ریاستی اناثر کے ہاتھ میں فیصلہ دیں گے
02:21تو دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہوں گی
02:23دریاؤں کا پانی روکنا دشمنی نہیں
02:26کھلی جنگ ہے
02:27پاکستان خاموش نہیں رہے گا
02:29اپنے حقوق کا دفاع کرے گا
02:30نیو یارک کے پاکستان مشن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بولے
02:34بھارت پاکستان میں دہشتگردوں کی سہورت کاری کر رہا ہے
02:37جس کے ثبوت موجود ہیں
02:39پاک بھارت جنگ میں سب کا نقصان ہے
02:41ہر ذمہ دار ملک کا من کے لیے کردار ادا کرے
02:45پاکستانی وقت کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے مراقع
02:49وزیر آزم کا خط پہنچایا
02:50انٹونیو گوتریش نے پاکستان کی آمن پسندی کی خواہش کا خیر مقدم کیا
02:55تہا اقوام متحدہ تنازعات کی حل کی کوشش کی حمایت جاری رکھے گا
03:00چرمپ نے موڈی کو کاروبار کی دھمکی دے کر جنگ بندی کر آئی
03:08موڈی کا جواب اگر کسی نے سنا ہو تو بتائیں
03:10اپوزیشن پارٹی کانگریس کے موڈی پر تنس کے وار جاری
03:14پاون خیرہ نے موڈی کو بزدل بھی قرار دیا
03:17کہا موڈی جی گیارہ سال سے مقدر کا سکندر فلم بنا رہے تھے
03:21جب فلم بن کر آئی تو وہ نکلی نرندر کا سرینڈر
03:24راہل گاندھی بھی موڈی کو نرندر سرینڈر کا لقب دے چکے ہیں
03:29پاکستان کی فتح پر امت مسلمہ خوش اور بھارت میں ماتم ہے
03:38بھارتی بارہ دستی کے دعوے ہوا میں اڑ گئے
03:41بھارتی بیانیاں دفن ہو گیا ہمارے بیانیے کو سراہا جا رہا ہے
03:46پاکستان نے تین نہیں چار آفل گرائے
03:49نائب وزیراعظم اساقڈار کی نیوز کانفرنس کہا
03:52بھارتی جاریت اور الزامات پر چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی
03:57وزیراعظم سعودی عرب کا شکریہ دار کرنے اکل
04:00بھارت کی دہشتگردی کی پالسی نہیں چلے گی
04:03افواد پاکستان ملک سے ہر طرح کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرازم ہیں
04:07وزیر اطلاعات اتا تارار کی پریس کانفرنس کہا
04:10بھارت کی خارجہ پالسی دہشتگردی کو فروغ دیتی ہے
04:13بھارت پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں دہشتگردی میں ملوث ہے
04:17مودی اپنی تقریروں میں بلوچستان کا ذکر کرتا ہے
04:21یہ مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
04:24فیتنال ہندوستان کا خاتمہ ہوگا
04:27وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
04:29بھارت سے جنگ کا خطرہ بھی برقرار ہے
04:37کنٹرول لائن کو اب سیس فائل لائن سمجھا جائے
04:40وزیر دفاع فوجہ آصف کا کہنا ہے
04:42دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا
04:46مسئلہ کشمی دنیا بھر میں اجاگر
04:49شملہ معاہدہ فارغ ہو گیا
04:51ہم واپس انہیں سوڑتالیس والی پوزیشن پر آ گئے ہیں
04:54خطے کے ممالک کا دباؤ ہے
04:56آمن رہنا چاہیے
04:57سفارتی میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی
05:03بھارت کو بڑا دھچکا
05:05پاکستان سلامتی کاؤنسل کی پندرہ رکھنی
05:08صداد دہشتگردی کامیٹی کا نائب صدر منتخب ہو گیا
05:11کامیٹی عالمی سطح پر دہشتگردی کے خلاف اقدامات کی نگرانی کرتی ہے
05:16پاکستان طالبان پر پابندیوں سے متعلق کامیٹی کی صدارت بھی کرے گا
05:21کامیٹی طالبان کے احساس منجمد
05:23سفری پابندیاں
05:25ہتھیانوں کی روک تھام کے فیصلے کرے گی
05:27پاکستان کو دہشتگردوں کا سہولتکار قرار دینے کا بھارتی بیانیاں دفع ہو گیا
05:32وفاقی حکومت سترہ اشاریہ آٹھ ٹریلین روپے کا متوقع بجھر دس جون کو پیش کرے گی
05:39ذرائقہ کہنا ہے آئندہ بجھٹ کا حجم روان بجھٹ سے نو سو عرب روپے کم ہو سکتا ہے
05:45آئی ایم ایف کی کفائی شاری پر سختی سے عمل درامت کی ہدایت
05:48تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی
05:53بجلی اور بگیس کے بلوں کو محدود رکھا جائے گا
05:56غیر اعلانیہ منصوبوں یا دیگر مد میں فارنز خرچ نہیں کیے جائیں گے
06:00آئی ایم ایف حکومت مذاکرات کے بعد یکم جولائی سے
06:04ذرائی آمدن پر انکم ٹیکس وصوری کا آغاز کر دیا جائے گا
06:07ایک سو عرب روپے سے زائر ٹیکس وصوری کی گنجائش ہے
06:11وزیر مملکت برائے کرپٹو بلاد بن ساکب کا وائٹ ہاؤس کا دورہ
06:22سادر ٹرام کے مشیر سے ملاقات پاکستان میں ایک کرپٹو کرنسی کے شعبے میں
06:26ہونے والی پیش رف سے یہ آگاہ کیا
06:28کہا پاکستان کرپٹو کانسل کے لیے مضبوط ریگلیٹری فریمبر کی تیاری کے لیے پورازم ہے
06:33کرپٹو کرنسی سے مطالق امریکی اقدامات مشلے راہ ہیں
06:37کرپٹو کانسل قیام کے بعد بلوکچین ٹیکنالوجی
06:40ڈیجیٹل اساسوں کے لیے پولیسی تیار کی جا رہی ہے
06:43پولیسی کا مقصد معیشت کو ڈیجیٹل دور سے ہم اہنگ
06:47عالمی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنا ہے
06:49ٹرام کے مشیر روبرٹ ہوبائنس نے کہا
06:52کرپٹو کرنسی بلوکچین کے لیے پاکستان سے تعاون کے امکانات روشن خوشائن ہے
07:00ڈیجیٹل معیشت عالمی ترقی کا لازمی جزب بن چکی ہے
07:03بلوکچین ٹیکنالوجی میں پاکستان کی دلچسپی مصطبت اشارہ ہے
07:07وزیر ممدکت بلاد بن ساکر چھے سال میں وائٹ ہاؤس کا سرکاری دورہ کرنے والے پاکستان کے پہلے اہتے دار ہیں
07:13وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو نئے چیف الیکشن کمیشنر اور دو میمبران کی تقرری پر مشابرت کے لیے خط لکھ دیا
07:28وزیراعظم شہباز شریف نے عمر ایوب کو خط میں لکھا
07:32چیف الیکشن کمیشنر اور دو میمبران کی مدر چھبیس جنوری کو ختم ہو چکی
07:36تینوں کی تقرری کے لیے آپ کو مشابرت کی دعوت دیتا ہوں
07:40وزیراعظم شہباز شریف سے ایمکیم پاکستان کے وقت کی ملاقات
07:46ایمکیم نے بجلی روڈ شیڈنگ اور ٹیرف میں اضافے کا معاملہ اٹھایا
07:49شہری سن کے نوجوانوں کے لیے وفاقی اداروں میں نوکریوں کے معاملے پر بھی گفت گئی
07:54ایمکیم کا ترقیات پر پیکج بڑھانے سمیت منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کا مطالبہ
07:58وزیراعظم شہباز شریف کی ایمکیم کو مسائل کے حل کی اکیر دیانی
08:02کہا کے فور، گرین لائن اور کراچی ہیدراباد پیکج پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کرتی ہیں
08:09ملیر جیل سسٹم کے قارندے راشد چنگاری کی گرفتاری کا حکم
08:20وزیر جیل خانجات علی حسن زرداری کا جیل کا دورہ
08:24کانسٹیبل راشد کے خراف ایکشن کا حکم دیا
08:26راشد چنگاری جیل سے فرار ہو چکا
08:29وزیر جیل نے کہا
08:30مجھ سے جھوٹ بولا گیا کہ ملیر جیل میں سی سی ٹی وی لگے ہیں
08:34سی سی ٹی وی کیمرے ہوتے تو واقعی کی تحت تک پہنچنے میں دیر نہیں لگتی
08:37انکوائری شفاف ہوگی
08:39کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا
08:41ملیر جیل کراچی سے پرار ہونے والے
08:44مزید بارہ قیدی گرفتار
08:45تعداد ایک سو چھے ہو گئی
08:47ایک سو دس قیدی اب بھی مفروض
08:49سرچ آپریشن جاری
08:50واقعی کا مقدمات ہانا شاہ لطیف ٹاؤن میں درس
08:53پولس مقابلے اقدام قتل
08:56انصداد دہشتگردی اور دیگر دفاق شامل
08:58جیل حکام کا کہنا ہے
09:00رضاکارانہ واپسی پر قیدیوں سے ریائت برتی جائے گی
09:03بھارت میں آئی پی ایل وکٹری پریڈ میں بھردھر مجھ گئی
09:12سات افراد ہلاک ہو گئے
09:14آر سی بی کی جیم پہلی بار
09:15ٹائٹل بیتنے کے بعد
09:16بنگلورو میں ٹرافی کے ساتھ پریڈ کر رہی تھی
09:19جیت کا جشن سوگ میں تبدیل ہو گیا
09:21ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل
09:24متعدد افراد زخمی
09:26ہسپتال منتقل کر دیا گیا
09:28لبائک اللہمہ لبائکی صداوں کے ساتھ
09:34مناسق حج کا آغاز
09:35لاکھوں آزمین کا منع میں پڑا
09:38آج رات دنیا کی
09:40سب سے بڑی خیمہ بستی میں قیام کریں گے
09:42کل صبح میدان افراد جائیں گے
09:45جہاں حج کا رکم آزم
09:46وقوف اعرفہ ادا کیا جائے گا
09:48حجاز خطبہ سننے کے بعد
09:50زہر اور اثر کی نماز
09:52خسر کے ساتھ ادا کریں گے
09:54سورج غروب ہوتے ہی مزلفہ روانہ ہنکے
09:56رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے
09:59کنکریاں جمع کریں گے
10:01دنیا بھر سے آئے تیرہ لاکھ سے زائد
10:03افراد اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
10:05عیدے قربہ کی آمد آمد
10:12مویشی منڈیوں میں کہما گئے ہیں
10:13پشاور کی مویشی منڈی میں
10:15ٹانلڈ ٹرمپ نام کے بھینسے کی دھوم
10:17پیس آباد کی مویشی منڈی میں لائے گا
10:19سفید پہاڑی اونٹوں نے
10:20خریداروں کی توجہ حاصل کر لی
10:22مویشی منڈی میں چولستانی بیلوں کی دھوم
10:25جانوروں کی آرائش اور زیبائش
10:28کے لیے سامان کی فروف بھیروچ پر
10:29گلی محلوں میں بھی رونک لگ گئی
10:32گائے بکروں کی خوب خاطر طواز
10:34سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزرستان
10:41کی علاقے دتا خیل میں فتنہ خوارش
10:43کے خلاف آپریشن بھارتی حمایتی آفتہ
10:46چودہ خارجی مارے گئے ہتھیار
10:48اور گونیاں پر آمد علاقے میں ممکنہ
10:51خارجوں کے خاتمے کے لیے
10:52کلیرنس آپریشن آئی ایس پی آر کا
10:54کہنا ہے سیکیورٹی فورسز بھارتی
10:56سپانسر دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے
10:58پرازم ہیں وزیراعظم اور
11:00وفاقی وزیرا داخلہ کہا سیکیورٹی
11:02فورسز کو خیراج تحسین
11:04وزیراعظم سہباز شریف نے کہا
11:06حکومت اور سیکیورٹی فورسز
11:08ملک سے دہشتگردے کے مکمل
11:10خاتمے کے لیے پرازم ہیں
11:12دہشتگردوں کے مضموع مضائم خاتمے
11:14ملا دیں گے محسن نقلی بولے
11:16پاکستانی سرزمین سے
11:18ایک ایک خارجی دہشتگرد کا
11:20مکمل صفائے کریں گے
11:22اسسسنٹ کمیشنر
11:30تو حنیف نورزائی کو
11:32فیملی سمیت کوئٹا جاتے ہوئے
11:34اغواہ کر لیا گیا
11:34مسلح افراد اسسسنٹ کمیشنر کی اہلیہ
11:37گن مین اور ڈرائیور کو سڑک پر چھوڑ گئے
11:40ڈیپیٹی کمیشنر کہتے ہیں
11:42واقعی اطلاع ملتے ہی زبیدہ جلال روڈ پر
11:44سرچ آپریشن بلوچستان میں
11:46گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں
11:47سیکیورٹی فورسز گری ایریا میں ٹارگیٹیڈ آپریشن کر رہی ہیں
11:51اس کے نتائج آہستہ آہستہ سامنے آئیں گے
11:53وزیرالہ بلوچستان
11:55سرفراز بکٹی کہتے ہیں
11:56آج صوبے میں سڑکیں کھلی ہیں
11:58وعدہ ہے امن لوٹے گا
12:00نئے بجٹ میں نوجوانوں کو فوکس کریں گے
12:03روزگار کے مواقع پیدا کریں گے
12:05ٹک ٹاکر سنہ یوسف قاتل کیس میں
12:10گرفتار ملزم عمر حیات کا جنیشن رمان
12:13منظور اسلامباد کی عدالت نے شناخ پریٹ کے لیے جیل بھیج دیا
12:17سپریٹینین اڈیالہ جیل کو اقدامات کے ہدایت جاری
12:20جیڈیشن میجسٹریٹ نے شناخ پریٹ تک ملاقاتوں پر پابندی لگا دی
12:24ٹک ٹاکر سنہ یوسف کو
12:26ابائی علاقے پچھترال میں سپور دخواد کر دیا گیا
12:29ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
12:41پاک بھارت کشیدگی کے بعد
12:43خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفت گئی
12:45اسرائیلی فالس کی کھلی درشدگردی
12:51رفعہ میں امداد کے لیے جمع ہونے والوں پر گولیاں برسا گئی
12:54بھوک اور پیاس سے نڈھال ستائیس فلسینی شہی
12:57ایک سچراسی زخمی ہوئے
12:59فائرنگ کے بعد امدادی مراکز بند کر دیئے گئے
13:02شمالی غزہ میں سکول پر بمباری سے اٹھارہ فراد جان سے گئے
13:06غزہ کی پناہ گزین کامپو پر سہانی فالس کی گولہ باری جاری
13:10چوبیس گھنٹے میں پچانوے فلسینی شہی ہو کر
13:13غزہ کی بگڑتی سورتحال پر آدھ سلامتی کاؤنسل کا اچلاس ہوگا
13:18غزہ میں فوری غیر مشہور اور مستقل جنگ بندی کی اقرارداد پر ووٹنگ ہوگی
13:23امریکہ کے جانب سے اقرارداد ویٹو کرنے قائم پاس
13:32چینی اور روٹی کھانا چھوڑ دیں
13:35بلاون نے سمارٹ ہونے کا راز بتا دیا
13:37نیو یارک میں صحابی نے سمارٹنس کا راز پوچھ لیا
13:40بلاون نے کہا چینی روٹی چھوڑ دیں
13:42جم جائیں ورزش کریں
13:44پاکستان کرکٹ بورٹ کا سیلیکشن کمیٹی میں تبدیلیوں کا فیصلہ
13:52تین سیلیکٹرز کو تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے
13:55اسد شفیق، اظہر علی اور علیم ڈار کے لیے
13:58سیلیکشن کمیٹی میں جگہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا
14:01ذرائع کا کہنا ہے
14:03سابق اپتان سرفراز احمد کا نام
14:05نئی سیلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
14:08آخر جاوید کو کمیٹی میں برقرار رکھا جائے گا
14:11اور آسریلیا کی ٹیم آف دی ورل ٹیسٹ چیمپینشپ میں
14:20پاکستانی سپنر نومان علی شامل
14:22نومان نے ویو ٹی سی میں چھے میچز کھیل کر
14:25چھالیس فٹ نے حاصل کی
14:27دو بار میٹ میں دس اور پانچ بار اننگز میں پانچ شکار کی
14:30ٹیم میں آسریلیا اور نیوزلینڈ کے تین تیر
14:33انگلینڈ کے دو خیراری شامل
14:35فرانچ اوپل میں دفاع چیمپین کا شاندار کھیل
14:38ایگا شوانٹیک سیمی فانل میں پہنچ گئی
14:40ایگا نے یوکرین کی آلینہ کے خلاف سٹریٹ سیٹ میں فتح سمیٹی
14:44من سنگلز میں کارلو سرکاراز کی بھی
14:46ٹاپ فور میں انٹری
14:47آمریکی حریف کو تین صفر سے پچھاڑا