#MalirJail #RashidChingari #pakistan #india #pakindiawar #pakistanstockmarket #budget2025 #pmshehbazsharif #EarthQuake #SanaYousuf #headlines
Pakistan likely to unveil Rs17.68 trillion budget 2025-26 on June 10
Malir Jailbreak: 27 fleeing inmates arrested, 111 at large
Major update in Sana Yousaf murder case
Pakistan security forces kill 14 Indian-sponsored militants in North Waziristan IBO
Pakistani delegation briefs UNGA president about India’s threats to peace in South Asia
Bilawal-led delegation meets UN chief to advance peace, stability in Asia
PM Shehbaz vows to resolve all issues concerning KP
Malir Jailbreak: Sindh relieves IG Jails, suspends DIG, Jail Superintendent
ADB okays $800 mln for Pakistan
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Pakistan likely to unveil Rs17.68 trillion budget 2025-26 on June 10
Malir Jailbreak: 27 fleeing inmates arrested, 111 at large
Major update in Sana Yousaf murder case
Pakistan security forces kill 14 Indian-sponsored militants in North Waziristan IBO
Pakistani delegation briefs UNGA president about India’s threats to peace in South Asia
Bilawal-led delegation meets UN chief to advance peace, stability in Asia
PM Shehbaz vows to resolve all issues concerning KP
Malir Jailbreak: Sindh relieves IG Jails, suspends DIG, Jail Superintendent
ADB okays $800 mln for Pakistan
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
01:31foreign
01:32foreign
02:00foreign
02:01foreign
02:30foreign
02:32foreign
02:34foreign
02:36foreign
02:38foreign
02:40foreign
02:42foreign
02:44foreign
02:46foreign
02:48foreign
02:50foreign
02:52foreign
02:54foreign
02:56foreign
02:58foreign
02:59।
03:03।
03:07।
03:15।
03:17।
03:19।
03:21।
03:25।
03:27।
03:51।
03:54।
03:55।
04:26I.S.P.R. کا کہنا ہے سیکیورٹی فورسز بھارتی سپانسر دہشتگردوں کے خاتمے کے لئے پرازم ہیں
04:31وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کہا سیکیورٹی فورسز کو خلاج تحسین
04:36وزیراعظم صحباز شریف نے کہا حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرازم ہیں
04:44دہشتگردوں کے مضبوع مضائم خاتمے ملا دیں گے
04:48محسن نقلی بولے پاکستانی سرزمین سے ایک ایک خارجی دہشتگرد کا مکمل صفائے کریں گے
04:54اسسسنٹ کمیشنر تو حنیف نورزائی کو فیملی سمیت کوئٹا جاتے ہوئے اغواہ کر لیا گیا
05:07مسلح افراد اسسسنٹ کمیشنر کی اہلیہ گن مین اور ڈرائیور کو سڑک پر چھوڑ گئے
05:12ڈیپیٹی کمیشنر کہتے ہیں واقعی کی تلا ملتے ہی زبیدہ جلال روڈ پر سرچ آپریشن شروع کرتے ہیں
05:18پاکستان کی فتح پر امت مسلمہ خوش اور بھارت میں ماتم ہے
05:24بھارتی باردستی کے دعوے ہوا میں اڑ گئے
05:26بھارتی بیانیاں دفن ہو گیا ہمارے بیانیے کو سراہا جا رہا ہے
05:31پاکستان نے تین نہیں چار آفل گرائے
05:34نائب وزیراعظم عساقڈار کی نیوز کانفرنس کہا
05:37بھارتی جاریت اور الزامات پر چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کی
05:42وزیراعظم سعودی عرب کا شکریہ دا کرنے اکل
05:45بھارت کی دہشتگردی کی پالسی نہیں چلے گی
05:49افعاد پاکستان ملک سے ہر طرح کی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرازم ہو
05:52وزیراعظم تلات اتا تارڑ کی پریس کانفرنس کہا
05:56بھارت کی خارجہ پالسی دہشتگردی کو فروغ دیتی ہے
05:59بھارت پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں دہشتگردی میں ملوث ہے
06:03مودی اپنی تقریروں میں بلوچستان کا ذکر کرتا ہے
06:06یہ مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
06:10فیتنال ہندوستان کا خاتمہ ہوگا وہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گے
06:15لبائک اللہمہ لبائکی صداوں کے ساتھ
06:23مناسق حج کا آغاز لاکو آزمین کا منا میں پڑا
06:28آج رات دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی میں قیام کریں گے
06:32کل صبح میدان افعاد جائیں گے
06:34جہاں حج کا رکن آزم وقوف اعرفہ ادا کیا جائے گا
06:38حجاز خطبہ شدنے کے بعد
06:40زہر اور ایسر کی نماز خسر کے ساتھ ادا کریں گے
06:44سورج غروب ہوتے ہی مزلفہ روانہ ہوں گے
06:46رات کھلے آسوان تلے گزاریں گے
06:48کنکریاں جمع کریں گے
06:50دنیا بھر سے آئے تیرہ لاکھ سے زائد افراد اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
06:55کورنر سین کامران ٹی سوری کی مکہ مکرمہ میں
07:04سعودی وزیر حج و عمرہ سے ملاقات
07:06آزمین حج کے لیے شاندار انتظامات پر
07:09سعودی حکومت کو خراج تحسین پیش کیا
07:11سعودی وزیر نے کامران ٹی سوری کو غلاف کعبہ کا مقدس تحفہ پیش کیا
07:16کہا دنیا بھر سے آنے والے حجاج کی خدمت اولین ترجی ہے
07:20ٹک ٹاکر سنا یوسف قتل کیس میں گرفتار ملزم عمرہیات کا جوریشن رمان منظور
07:29اسلامباد کی عدالت نے شناک پریٹ کے لیے جیل بھیج دیا
07:32سپریٹینن اڈیالا جیل کو اقدامات کے ہدایت جاری
07:35جوریشن میجسٹریٹ نے شناک پریٹ تک ملاقاتوں پر پابندی لگا دی
07:39ٹک ٹاکر سنا یوسف کو ابائی علاقے پچھترال میں سپردخات کر دیا گیا
07:44مفاقی وزیر داخلہ محسن نقی کی مولانا فضل رحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات
07:51سربراہ جی ایو آئی سے خیریت دریافت کی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
07:56پاک بھارت کشیدگی کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفت گئی
08:00اٹلی تجارت اور مرشد کے میدان میں پاکستان کا اہم شراکتہ رہا
08:10دو طرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر سے بڑھنا خوش آئین ہے
08:14وفاقی وزیر اطلاق اتا تارٹ کا اٹلی کے قام دن پر تقریب سے خطاب کہا
08:20اٹلی پاکستان نے طلبہ کے لیے پرکشش مخام مت جکا ہے
08:24اس وقت ساہے تین ہزار طلبہ اٹلی میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں
08:28پاکستان اٹلی سے تعلقات کو قدر کے نگاہ سے دیکھتا ہے
08:32فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں بچے اسرائیل اور بھارت کی جارہیت کا شکار ہیں
08:42بچوں کی معصوم مسکراہتیں آہوں اور سسکیوں میں بدل جائیں
08:46تو انسانیت کا سر جھپ جاتا ہے
08:48وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جارہیت کے شکار بچوں کے عالمی دن پر پیغا
08:53کہا غزہ کی امارتوں کے ملوے تلے دبی ہزاروں ننہی لاشیں
08:58اسرائیلی جارہیت پر عالمی بے حسی کا نوحہ ہے
09:01اسرائیلی فالس کی کھلی درشدگردی رفعہ میں امداد کے لیے جمعہ ہونے والوں پر گولیاں برسا دی
09:11بھوک اور پیاس سے نڈال ستائیس فلحسیری شہین
09:14ایک سو چراسی زخمی ہوئے
09:16فائرنگ کے بعد امدادی مراکز بند کر دیے گئے
09:19شمالی غزہ میں سکول پر بمباری سے اٹھارہ فراد جان سے گئے
09:23غزہ کی پناہ گزین کیمپو پر سہانی فوج کی گولہ باری جاری
09:27چوبیس گھنٹے میں پچانلے فلسطینی شہین ہو گئے
09:30غزہ کی بگٹی سور اتحال پر آج سلامتی کاؤنسل کا اچلاس ہو گا
09:35غزہ میں فوری غیر مشہور اور مستقل جنگ بندی کی اقرارداد پر ووٹنگ ہوگی
09:40امریکہ کے جانب سے اقرارداد ویٹو کرنے قائم کا
09:44ایران نے امریکی تجویز مسترد کر دی
09:52یورینیم کی افزود کی جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
09:54آیت اللہ خامنائی نے کہا
09:56ایران خود مختار ہے
09:57امریکہ کون ہوتا ہے جو ہم سے سوال کرے
10:00آپ کی حیثیت ہی کیا ہے
10:01ایران اپنی پالسی اور فیصلوں میں کسی کے تابعے اور حکم کا محتاج نہیں
10:06نیو یارک ٹائمز نے اپنی ریپورٹ میں بتایا تھا
10:09کہ گزرستہ ہفتے ایران کو خفیہ طور پر ایک تجویز دی گئی
10:12کہا گیا
10:13معاہدے کی صورت میں ایران کو کم سطح پر
10:16یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کی اجازت دی جائی
10:19ایدھے قربان کی آمد آمد
10:23مویشی منڈیوں میں گہمہ گئے
10:25فیصل آباد کی مویشی منڈی میں لائے گئے
10:28سفید پہاڑی اونٹوں کی نئے
10:29خریدانوں کی توجہ حاصل کر لی
10:31بہاورنگر کی مویشی منڈی میں
10:33چولستانی بیلوں کی دھوم
10:35جاندروں کی آرائش اور زبائش کے لیے
10:37سامانتی فروخت بیروز پر پہنچ گئی
10:39گلی محلوں میں بھی رونک لگ گئی
10:42گائے بکروں کی خوب خاطر دواز
10:44اسلام آباد راولپندی اور گرد نواح میں بوندہ باندھی
10:53موسم خوز گوا جڑوا شہروں میں
10:55چند گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرد چمک کے ساتھ
10:58بارش کا انکان
10:59شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریش
11:01اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایہ
11:04بالائی خیبر پخت انخواہ
11:06شمالی پنجاب
11:07گلگت بلتستان
11:08اور کشمیر میں بھی چند مقامات پر بارش متوقع
11:11کراسی میں گرمی کی شدت برقرار
11:13آج بھی موسم گرم اور مرتو
11:15پاکستان کرکٹ بوڈ کا سیلیکشن کمیٹی میں تبدیلیوں کا فیصلہ تین سیلیکٹرز کو تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آتا ہے
11:40اصف شفیق، اصحر علی اور علیم ڈار کے لیے سیلیکشن کمیٹی میں جگہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا
11:46ذرائقہ کہنا ہے
11:48سابق اپتان سر پراز احمد کا نام نئی سیلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
11:53آخر جاوید کو کمیٹی میں برقرار رکھا جائے گا
11:56اور آسریلیا کی ٹیم آف دی ورل ٹیسٹ چیمپینشپ میں پاکستانی سپنر نومان علی شامل
12:07نومان نے ویو ٹی سی میں چھے میچز کھیل کر چھالیس فکریں حاصل کی
12:12دو بار میٹ میں دس اور پانچ بار اننگز میں پانچ شکار کی
12:15ٹیم میں آسریلیا اور نیوزیلینڈ کے تین تیر انگلینڈ کے دو گھراری شامل
12:20موسیقی