00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:06قل أعوذ برب الناس
00:13ملك الناس
00:17إله الناس
00:22من شر الوسواس الخناس
00:29الذي وسوس في صدور الناس
00:35من الجنة والناس
00:42شروع نام سے اللہ کے جو بہت رحم کرنے والا بڑا مہربان ہے
00:47اے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:52کہہ دیجئے کہ میں انسانوں کے پروردگار کی پنہ چاہتا ہوں
00:57جو تمام لوگوں کا مالک اور بادشاہ ہے
01:00سارے انسانوں کا معبود ہے
01:03شیطانی وسوس کے شر سے
01:05جو نام خدا سن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے
01:08اور جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے پیدا کر آتا ہے
01:12وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے
01:14جنگا خدا سکتا ہے
Comments