- 9 months ago
- #pakistanstudies
subtropical continental highlands _ 10 class pst chapter 4 _ sindh board #pakistanstudies
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
01:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:59ہوتا ہے ان ساری ڈیٹیلز کو میں نے پچھلی ویڈیو میں بتایا ہے
02:03اب پاکستان کو ہم نے چار ایریاز میں ڈیوائٹ کر دیا ہے
02:08یہ پاکستان کا میپ ہے یہ نورت ہے یہ ساؤت ہے یہ ایسٹ ہے اور یہ ویسٹ ہے
02:15یہاں پر یہ سندھ آپ کو نظر آ رہا ہے یہ بڑا سا جو ہے وہ بلوچستان ہے
02:18یہ اوپر تک جائیں تو یہ کی پیکے ہے ٹھیک ہے اور کی پیکے کے آخر میں یہ چھوٹا سا جو ہے وہ آزاد کشمیر ہے اور اس کے ساتھ یہ جو ہے یہ جموائن کشمیر ہے انڈیا کا عیمزہ ہے اور یہاں پر گلگت بلتستان یہ موجود ہے یہ پورا پاکستان من گیا تو یہ ہے جموائن کشمیر انڈیا کشمیر وہ جس پر انڈیا کا قبضہ ہے یہ آزاد کشمیر اور یہ گلگت بلتستان ہے
02:47کلیکٹیولی یہ پورا کا پورا گلگت بلتستان آزاد کشمیر اور جمعہ اینڈ کشمیر یہ کشمیر ہی ہے
02:54گلگت بلتستان آزاد کشمیر یہاں پر پاکستان کی حکومت ہے
03:00حکومت تو نہیں ہے پاکستان کے انڈر کنٹرول ہے
03:02یہ کے پی کے اور یہ پنجاب آ جاتا ہے
03:06ٹھیک ہے بھئی آپ کو یہ بات بہت اچھے طریقے سے پتا ہے کہ پہاڑ جو ہیں
03:10فیزیکل فیچرز آف پاکستان کے اندر ہم نے ماؤنٹینز کو ڈسکس کیا ہے
03:14اتنو نورت اور یہ نورت اور ایسٹ کے درمیان نورت ایسٹ اور نورت اور ویسٹ کے درمیان نورت ویسٹ
03:21یہ پورا کا پورا آرک جو بنا ہوا ہے اس طرح کا یہ
03:24یہ پہاڑ ہے
03:25ایسٹ میں انڈیا آ جاتا ہے انڈیا کی طرف ہم نہیں جا رہے
03:29صرف یہی تک رہتے ہیں نورت ایسٹ نورت نورت ویسٹ اور یہ ویسٹ تک
03:35بلتستان تک جو ہے وہ آکے یہ پہاڑ ہی پہاڑ ہے
03:39یہ پہاڑ ہی پہاڑ ہے
03:42یہ سمجھنا ضروری ہے کیونکہ پہلا چار کلائمیٹک ریجنز ہیں
03:45ٹھیک ہے پہلا جو ہے ہمارے پاس وہ سب ٹروپیکل کانٹینینٹل ہائی لینڈ ہے
03:52مطلب پہاڑوں کا موسم جو ہے اس کی بات کریں گے
03:56اس کے بعد سب ٹروپیکل کانٹینینٹل پلیچو ہے
03:59دو پلیچیوز ہیں پاکستان میں ایک پوٹوار پلیچیو ادھر پنجاب میں آتا ہے
04:03ایک بلوچستان پلیچیو ہے ادھر آتا ہے
04:06تو یہ دو پلیچیو ہیں یہاں کے موسم کی بات کریں گے
04:10اس کے بعد سب ٹروپیکل کانٹینینٹل لو لینڈ
04:12تیسے نمبر پر ہم پنجاب اور سندھ کے جو ہمارے پاس میدانی علاقے ہیں
04:18ٹھیک ہے جن کو پلینز کہا جاتا ہے وہاں کے موسم کی بات کریں گے
04:21اور آخر میں پاکستان کے جو کوسٹل ایریاز ہیں جنوب میں
04:27ساؤتھ میں آپ کو پتا ہے کہ عربین سی ہے
04:29اور یہاں پر یہ سندھ آجاتا ہے اور یہ بلوچستان کا ساحلی علاقہ آجاتا ہے
04:33ٹھیک ہے کوسٹل ایریاز آجاتا ہے یہاں کے موسم کی بات کریں گے
04:38تو سب سے پہلے سب ٹروپیکل کانٹینینٹل ہائی لینڈ
04:42سب ٹروپیکل کانٹینینٹل ہائی لینڈ
04:53ہائی لینڈ سے ہی آپ سمجھ جائیے
04:55ایسی لینڈ جو کہ بہت ہائی ہے
04:57یعنی کہ پہاڑی علاقے
04:59اس کے اندر ہمارے پاس کیا آجاتا ہے
05:02اس میں ہمارے پاس لوکیشن اگر اس کی دیکھیں
05:04لوکیشن
05:06کہ یہ سب ٹروپیکل کانٹینینٹل ہائی لینڈ کی لوکیشن
05:10پاکستان میں کس جگہ پر ہے
05:11تو یہ سارا کا سارا نوردرن ایریاز آجاتا ہے
05:15نوردرن ایریاز آجاتا ہے
05:18ٹھیک ہے
05:19اور نورتھ ویسٹرن
05:21نوردرن ایریاز یا نورتھ
05:24نوردرن ماؤنٹینز
05:25نوردرن ماؤنٹین
05:27رینجز
05:29ایک یہ آجاتا ہے
05:30سب سے پہلے اس کو دیکھیں گے
05:32ٹھیک ہے
05:33نمبر ون
05:34پھر اس کے بعد نمبر ٹو آئے گا
05:36اس کے اندر پہلے اس کو دیکھ لیتے ہیں
05:37تو یہ نورتھرن ماؤنٹین رینجز
05:39یہ نورتھ والی سائیڈ پر جو ہے
05:41یہاں پر صرف
05:42جو پہاڑی سلسلے ہیں
05:44یہاں کے موسم کی بات ہو رہی ہے
05:46اس کی لوکیشن یہ ہے
05:48ٹھیک ہے نمبر ٹو بھی اس کے اندر آئے گا
05:50اس کے اندر ہمارے پاس
05:51آؤٹر ہمالیاز
05:53اور سنٹرل ہمالیاز آئے جاتا ہے
05:54آپ کو پتا ہے کہ نورتھ میں جو ہے ہمارے پاس
06:10پہاڑی سلسلہ ہے
06:11پچھلی ویڈیو جن بچوں نے دیکھی
06:13ان کو بہت اچھے طریقے سے پتا ہے
06:14کہ یہاں پر
06:15قرآکرم پہاڑی سلسلہ بھی ہے
06:17اور ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ بھی ہے
06:19تو ہمالیہ کا جو پہاڑی سلسلہ ہے
06:21ہمالیہ
06:23ہمالیان ماؤنٹین رینج جو ہے
06:25وہ پورا کا پورا نہیں
06:27بلکہ اس کا آؤٹر ہمالیاز
06:29اور سنٹرل ہمالیاز
06:30جو کہ پاکستان کے نورتھ میں بنتا ہے
06:32وہاں پر یہ
06:34نورتھرن ماؤنٹین رینجز جو ہے
06:37ان کو کہا جاتا ہے
06:38دوسرا جو ہمارے پاس لوکیشن بنتی ہے
06:40وہ نورتھ کی بات ہو گئی
06:42اب نورتھ سے ہم اس سائیڈ پہائیں گے
06:45نورتھ ویسٹرن ماؤنٹینز
06:47نورتھ ویسٹرن ماؤنٹین
06:51رینجز
06:53جو پہاڑی سلسلے
06:55نورتھ ویسٹرن ماؤنٹین رینجز میں
06:58جو پہاڑی سلسلے نورتھ ویسٹ میں موجود ہیں
07:01اس میں ہمارے پاس کون کون سے آ جاتے ہیں
07:04وزیرستان
07:06وزیرستان
07:09وزیرستان دیکھیں یہ کیپی کے میں آ گیا
07:12وزیرستان
07:14زوب
07:14وزیرستان
07:17زوب
07:19اور لورا لائی
07:21لورا لائی
07:24یہ دیکھیں یہ کیپی کے آ گیا یہاں تک
07:25نورتھ ویسٹ میں کیپی کے آ گیا
07:27یہاں پر یہ پہاڑی سلسلے ہیں
07:29مطلب یہاں کے موسموں کی بات ہو رہی ہے
07:31ٹھیک ہے
07:33اچھا اس کے بعد پھر ہمارے پاس
07:35تیسرے نمبر پر
07:37ماؤنٹین رینجز آف بلوچستان آ جاتا ہے
07:40مطلب اس سے نیچے آ کے ہم ویسٹ تک آئیں گے
07:43کیونکہ یہاں بلوچستان لگ جاتا ہے
07:45یہاں کے پہاڑی سلسلے
07:46اور ان کے موسم کی بات ہو رہی ہے
07:48ماؤنٹین
07:49رینجز
07:51ماؤنٹین رینجز آف
07:54بلوچستان
07:56ماؤنٹین رینجز آف
07:58بلوچستان
08:00ہیڈنگ آ گئی اس کے اندر
08:01اس میں کیا کیا آ جاتا ہے
08:02اس میں کوئٹ آئے جاتا ہے
08:04کوئٹہ
08:06کوئٹہ آ جاتا ہے
08:09سراوان آ جاتا ہے
08:12سرا
08:12وان آ جاتا ہے
08:15سینٹرل مکران آ جاتا ہے
08:17سینٹرل
08:19مکران اس میں آ جاتا ہے
08:23جلاوہ اس میں آ جاتا ہے
08:26جلاوہ اس میں آ جاتا ہے
08:30ٹھیک ہے بھئی
08:31یہ سب ٹروپیکل
08:32اچھا یہاں پر یہ تو لوکیشن ابھی ہم نے ڈسکس کی ہے
08:36کہ سب ٹروپیکل کانٹیننٹل ہائی لینڈ کے اندر لوکیشنز کون کون سی ہیں
08:40ابھی یہ لوکیشنز کی بات کی ہے
08:42کہ اس میں تین ہم نے حصوں میں اس کو ڈیوائیڈ کیا ہے
08:46نورترن ماؤنٹین رینجز یہ والے یہاں کا موسم
08:48اور نورتھ ویسٹرن ماؤنٹین رینجز یہاں کا موسم
08:52اور ماؤنٹین رینجز آف بلوچستان یہاں کا موسم
08:55سمجھ میں آگئی بات آپ کو
08:56اچھا اس کے بعد اب چلتے ہیں
08:59سب ٹروپیکل کانٹیننٹل کے ونٹر کی بات اگر ہم کرتے ہیں
09:03ونٹر کے سردیوں کا موسم جو ہے
09:06یہاں پر کیسا ہوتا ہے
09:08ایکسٹریملی کولڈ انتہائی تھنڈا ہوتا ہے
09:12ایکسٹریملی کولڈ انتہائی تھنڈا ہوتا ہے
09:16سنو فال برفباری شدید ہوتی ہے
09:19ٹھیک ہے بھئی
09:21سمر جو ہے یہاں کا کیسا ہوتا ہے
09:23سمر
09:25دیکھیں کلیکٹیوڈی پورے ریجن کی بات ہو رہی ہے
09:28یہ بات ذہن میں رکھئے گا
09:29نورت نورت ویسٹرن ویسٹ
09:31پورے ریجن کی بات ہو رہی ہے
09:33اس پورے ریجن کی بات ہو رہی ہے
09:35کلیکٹیوڈی
09:36ٹھیک ہے
09:37سردیوں میں ایکسٹریملی کولڈ اور سنو فال ہوتی ہے یہاں پر
09:40گرمیا جو ہے
09:41کوائٹ کول
09:42ہماری جیسی گرمیا نہیں ہوتی
09:44گرمیا بھی یہاں کی تھنڈی ہی ہوتی ہے
09:47کوائٹ کول
09:48تھنڈی ہی ہوتی ہیں
09:50سپرنگ
09:50موسم بہار اور سردیوں میں
09:55موسم بہار
09:57اور سردیوں میں
09:59ان علاقوں میں
10:00mostly فاغ
10:02دھندچائی ہوتی ہے
10:04mostly فاغ آپ کو نظر آئے گی
10:06دھندچائی بھی نظر آئے گی آپ کو
10:08اور رین فال
10:10اور رین فال
10:12بارش جو ہے
10:13کسرت سے آپ کو
10:15نظر آئے گی
10:17رین فال
10:19کچھ علاقے ایسے ہیں
10:23یہاں کے
10:23جن میں سارا سال
10:25بارش ہوتی ہے
10:27سارا سال جو ہے وہ
10:30بارش ہوتی ہے
10:31کچھ علاقے یہاں کے ایسے ہیں
10:33جہاں سارا سال
10:35بارش ہوتی ہے
10:38تو وہ کون کون سے علاقے ہیں
10:42ہیڈنگ ڈالنے پہلے
10:44رین فال
10:47تھرو آؤٹ ڈے یئر
10:48رین فال
10:50تھرو آؤٹ ڈے یئر
10:54سارا سال
10:55بارش ہوتی ہے جن علاقوں میں
10:57وہ کون کون سے ہیں
10:58آوٹر ہمالیاز
11:00آوٹر
11:02ہمالیاز
11:06مری اور ہزارہ ڈسٹرٹ
11:10مری اور ہزارہ
11:15ڈسٹرٹ
11:17سارا سال جو ہے
11:20لگ بھگیاں بارش پڑتی ہیں
11:22ٹھیک ہے بھئی
11:23موسٹلی رینز
11:24لازمی بارشیں کب پڑتی ہیں
11:28موسٹلی رینز
11:30لازمی جو ہے وہ بارشیں ہوتی ہیں
11:33کب کون سے موسم میں
11:35ایڈ ڈا اینڈ آف سمر سیزن
11:37ایڈ ڈا
11:38اینڈ آف
11:40سمر
11:41گرمیوں کے موسم کا اختتام جب یہاں ہو رہا ہوتا ہے
11:46تو یہاں لازمی بارشیں پڑتی ہیں
11:49ٹھیک ہے بھئی
11:51اب دوسرا دیکھ لیتے ہیں
11:53سب ٹروپیکل
11:54سب ٹروپیکل
11:56اب پلیچیو اس کی بات کر لیتے ہیں
11:59سب ٹروپیکل کونٹینینٹل پلیچیو
12:01سب
12:03ٹروپیکل
12:05کونٹینینٹل
12:07کونٹینینٹل
12:11پلیچیو
12:13ٹھیک ہے بھئی
12:15لوکیشن اس کی
12:17سب سے پہلے پاکستان میں یہ
12:19کہاں پر آتے ہیں
12:22موسٹلی بلوچستان
12:23موسٹلی
12:24بلوچستان
12:27سب ٹروپیکل کونٹینینٹل پلیچیو میں
12:33صرف بلوچستان پلیچیو کو شامل کیا ہے
12:35آپ کی بکن ہے
12:36یہ بلوچستان پلیچیو اس جگہ پر جو ہے
12:38ٹھیک ہے
12:40یہاں کے
12:41اس کی بات کی گئی ہے
12:42یہاں پوٹوار پلیچیو بھی ہے
12:44اس کی بھی بات کی گئی ہے
12:46لیکن زیادہ تر اس نے بولا ہے
12:47موسٹلی
12:48بلوچستان
12:49یہ لوکیشن اس کی
12:51زیادہ تر
12:53سب ٹروپیکل کونٹینینٹل پلیچیو کی
12:55زیادہ تر لوکیشن کس میں آتی ہے
12:57بلوچستان میں آتی ہے
12:58کم جو ہے وہ
12:59پنجاب میں
13:00پوٹوار پلیچیو میں
13:01آتی ہے
13:03ٹھیک ہے
13:04مہینوں کا حساب اگر دیکھیں
13:05میں سے
13:06میڈ ٹو
13:07میڈ آف سپٹیمبر
13:09میڈ ٹو
13:10میڈ آف
13:13سپٹیمبر
13:14تو مائی سے لے کے
13:16ستمبر کے وست تک
13:18ستمبر کے میڈ تک
13:20جو ہے
13:20ہوت اور دسٹی
13:21ونڈز کنٹینیوزلی بلو
13:23ہوت
13:24اور
13:27دسٹی
13:29ونڈز
13:31کنٹینیوزلی بلو
13:34کنٹینیوزلی بلو
13:39اس ان علاقوں میں
13:41مائی سے لے کے
13:43ستمبر کے درمیان تک
13:45گرم اور
13:46مٹی والی
13:47توفانی ہوایں جو ہے
13:49وہ چلتی ہیں
13:50ٹھیک ہے بھئی
13:51اچھا
13:52سٹیز جو ہیں ان میں
13:53کون کون سی آ جاتی ہیں
13:54کون سے شہر ہیں
13:57جو کہ
13:57سب ٹروپیکل
13:58کونٹینیوزل پلیچیوں کی
13:59رینج میں آتے ہیں
14:00وہ شہر ہیں
14:01سبی
14:02اور جیکب آباد
14:03سبی
14:04جیکب آباد
14:05سبی جو ہے
14:06بلوچستان میں لگتا ہے
14:07جیکب آباد
14:09جو ہے وہ
14:09سندھ میں لگتا ہے
14:11ٹھیک ہے بھئی
14:13یعنی کہ یہ
14:14سب ٹروپیکل
14:15کونٹینیوزل پلیچیوں
14:16موسٹلی
14:17بلوچستان ہے
14:18لیکن کچھ کچھ
14:19حصہ اس کا
14:20پنجاب اور
14:20سندھ میں بھی لگتا ہے
14:21سندھ میں
14:22جیکب آباد شہر
14:24جو ہے
14:24وہ بھی
14:25اسی میں آتا ہے
14:26سب ٹروپیکل
14:26کونٹینیوزل پلیچیوں
14:28کے اندر
14:28ٹھیک ہے بھئی
14:30رین فال کی
14:31اگر بات کریں
14:32رین فال
14:34بارشوں کی
14:35اگر بات کریں
14:36فیو ملی میٹر
14:37فیو
14:38ملی میٹر
14:41بہت تھوڑی جو ہے
14:42یہاں پر بارش
14:43ہوتی ہے
14:44ٹھیک ہے
14:44کون کون سے
14:45مہینوں میں
14:46ان جینوری
14:49اینڈ فیبرری
14:49ٹھیک ہے
14:53بہت تھوڑی جو ہے
14:54یہاں پر بارش
14:55ہوتی ہے
14:56لیکن
14:56جینوری اینڈ فیبرری
14:59کے اندر
15:00جینوری
15:02اینڈ فیبرری
15:03کے اندر
15:03ان دو مہینوں میں
15:04یہاں پر
15:05جو ہے وہ
15:06ان دو مہینوں میں
15:08جو ہے وہ
15:09تقریباً
15:09ففٹی میلی میٹر
15:10تک بارش
15:10پڑ جاتی ہے
15:11تو
15:13اوورال
15:14اگر آپ دیکھیں
15:15رین فال
15:15جو ہے
15:16وہ بہت
15:16تھوڑی ہوتی ہے
15:17اس سب ٹروپیکل
15:18کونٹینینٹل
15:19پلیچیوں میں
15:20ٹھیک ہے
15:21لیکن
15:22جنوری اور
15:23فروری کے
15:24مہینے میں
15:24ففٹی ایم ایم
15:25تک بارش
15:26ہو جاتی ہے
15:27ہارڈ ڈرائر
15:27اینڈ ڈسٹی ونڈز
15:28زیادہ تر
15:29یہاں پہ
15:29چلتی رہتا ہے
15:31ٹھیک ہے بھئی
15:32اب ہم تیسرا
15:37دیکھ لیتے ہیں
15:37سب ٹروپیکل
15:38کونٹینینٹل
15:39لو لینڈ
15:40اب میدانی
15:41علاقوں کی طرف
15:41آ جاتے ہیں
15:42اب میدانی
15:43علاقوں کی طرف
15:44پنجاب اور
15:45سندھ کے
15:45میدانی علاقوں کی
15:47موسم کی بات
15:48ہم کرتے ہیں
15:49پنجاب اور
15:53سندھ کے
15:54نمبر تھری
15:57سب ٹروپیکل
15:59کونٹینینٹل
16:00لو لینڈ
16:00سب
16:01ٹروپیکل
16:05کونٹینینٹل
16:10لو لینڈ
16:13سب ٹروپیکل
16:14کونٹینینٹل
16:15لو لینڈ
16:15میں میدانی علاقوں
16:18پلینز
16:18اور ڈیزرٹ
16:19آپ کو پتا ہے
16:20پاکستان کے
16:21یہ ایسٹ
16:21اور یہ ساؤت
16:23ایسٹ اور ساؤت
16:24کے درمیان
16:25یہ پنجاب سے
16:26لے کے
16:26یہ جو ٹکڑا ہے
16:27پورا کا پورا
16:28جو سندھ میں آ رہا ہے
16:29یہ
16:30ساؤت ایسٹ
16:32ڈائریکشن
16:32بنتی ہے
16:33اس کی
16:33ساؤت ایسٹ
16:34ڈائریکشن
16:34اس کی
16:35بنتی ہے
16:36تو اس ٹکڑے میں
16:37ڈیزرٹ
16:38سی ڈیزرٹ
16:38آپ کو پتا ہے
16:40نا
16:40تھرڈ ڈیزرٹ
16:41ہے
16:41چولستان ڈیزرٹ
16:43ہے
16:43یہاں سے لے کے
16:44یہاں
16:44ڈیزرٹ
16:45سوالے ٹاپک
16:46میں ہم نے
16:46اس کو
16:46ڈسکس کیا
16:47تھکے بھئی
16:49برحال
16:51سب ٹروپیکل
16:52کانٹینینٹل
16:53لوگ کے اندر
16:54اس کی
16:54لوکیشن
16:54اگر ہم دیکھیں
16:55تو
16:55یہ کہاں
16:57پر آتا ہے
16:58اپر انڈس پلین
17:00یعنی کے
17:00پنجاب
17:01اپر
17:03انڈس پلین
17:06یعنی کے
17:08پنجاب
17:09ٹھیکے
17:11اور
17:12لوور
17:13لوور
17:15انڈس پلین
17:18یعنی کے
17:20سندھ
17:20جو ہے
17:21سندھ
17:23کہاں تک
17:24ساحلی علاقوں
17:25کو چھوڑ کے
17:26سندھ کے
17:27ساحلی علاقوں
17:28کو
17:28چھوڑ کے
17:29اس کے
17:30موسم کی
17:31ابھی بات
17:31ہوگی
17:31ٹھیک ہے
17:32بھئی
17:33اچھا
17:34گرمی جو ہے
17:34یہاں پر
17:35پنجاب
17:35اور
17:36سندھ
17:38کی اگر
17:38بات کریں
17:39تو
17:39گرمی جو ہے
17:40بہت شدید
17:41پڑتی ہے
17:41ہر چیز کی
17:43آپ کو
17:43میں نے پہلی
17:44بتایا
17:44کہ
17:44ڈیریکشنز
17:45ہوتی ہیں
17:45اس مارکر کی
17:45بھی
17:45ڈیریکشنز
17:46ہیں
17:46ٹھیک ہے
17:47کون کون
17:48سی یہ
17:48نہیں
17:48سب سے پہلے
17:48نورتھ
17:49آتا ہے
17:49ٹوپ پہ
17:50اس کے
17:50سامنے
17:50ساؤتھ
17:51آتا ہے
17:51پھر
17:51ایسٹ
17:52آتا ہے
17:52پھر
17:52ویسٹ
17:53آتا ہے
17:53اب تک
17:53تو
17:54یہ یاد
17:54ہو جانا
17:55چاہیے
17:55آپ کو
17:55کتنی دفعہ
17:56میں نے
18:11نورتھ
18:12آف
18:12پنجاب
18:13پنجاب
18:13کے اگر
18:14نورتھ
18:15کی ہم
18:15بات کریں
18:16یعنی
18:18کہ اس والے
18:19علاقے کی
18:19بات کریں
18:20پنجاب
18:21کے نورتھ
18:21کی اگر
18:22بات کریں
18:22تو
18:22لیٹ
18:23سمر
18:24مونسون
18:24رینز
18:25لیٹ
18:27سمر
18:29مونسون
18:33رینز
18:35تو یہاں
18:35جو بارشیں
18:36ہوتی ہیں
18:37پنجاب
18:38کے
18:38نورتھرن
18:40پنجاب
18:40میں جو
18:40بارشیں
18:41ہوتی ہیں
18:42وہ
18:42مونسون
18:43کی جو
18:43بارشیں
18:44ہوتی ہیں
18:44وہ
18:46یہاں
18:46پر
18:46برستی
18:47ہیں
18:47لیکن
18:47مونسون
18:48کی
18:48کونسی
18:49بارش
18:49ہیں
18:49لیٹ
18:50مونسون
18:50مطلب
18:51یہ
18:52مونسون
18:53پورا
18:53ریجن
18:53ہے
18:53اگر
18:54آپ
18:54کو
18:54یاد
18:54ہوں
18:54پچھلی
18:55ویڈیو
18:55میں
18:55میں
18:55نے
19:25اور
19:26بہت
19:26بہت
19:26سارے
19:27ملک
19:27آ
19:27جاتے ہیں
19:27اس
19:27پورے
19:28خطے
19:28میں
19:28ایسٹ
19:29سے
19:29لے
19:29ساؤت
19:30اور
19:30ویسٹ
19:30سا
19:30آگے
19:31تک
19:31چلیں
19:32نورتھ
19:33کوریا
19:33ساؤت
19:34کوریا
19:34تائیوان
19:35یہ
19:35سب
19:35پوری
19:36پٹی
19:36ہے
19:36یہاں
19:38پر
19:38انڈونیشیا
19:38بھی
19:38نیچے
19:39آ جاتا
19:39ہے
19:39اگر
19:40ہم
19:40دیکھیں
19:40اس
19:41سائیڈ
19:41پہ
19:41ہمارے
19:41پاس
19:42نیچے
19:42کی
19:43طرف
19:43سمندر
19:43میں
19:43ہے
19:43انڈونیشیا
19:44تو
19:44یہ
19:46پورا
19:46خطہ
19:46ہے
19:47ایشیا
19:47کی
19:47بات
19:47کر
19:47رہا
19:47تو
19:49یہ
19:49پورا
19:49خطہ
19:50مونسون
19:51ریجن
19:51کہلاتا
19:52ہے
19:52مطلب
19:52یہ
19:52پورا
19:53خطہ
19:53ایشیا
19:54کا
19:54مونسون
19:55کی
19:55ہوا
19:56مونسون
19:57کی
19:57بارش
19:57سے
19:57متاثر
19:58ہوتا
19:58یہاں
19:59پر
19:59مونسون
19:59کی
19:59بارش
20:00بہت
20:00زیادہ
20:01ہوتی
20:01ہیں
20:01لیکن
20:02پاکستان
20:03کی
20:03جو
20:03لوکیشن
20:03ایسی
20:05ہے
20:05کہ
20:06مونسون
20:06یہاں
20:07سے
20:07اٹھتا
20:07ہے
20:07مونسون
20:10کی
20:10ہوا
20:10مونسون
20:11کی
20:11بارش
20:11یہاں
20:12سے
20:12اٹھتی
20:12ہیں
20:12اور
20:13ان
20:13ملکوں
20:13میں
20:14برستی
20:14ہوئی
20:14آگے
20:15آرہی
20:15ہوتی
20:15ہیں
20:15اور
20:17یہاں
20:17پر
20:18آکے
20:18پاکستان
20:19ہے
20:19تو
20:21لگ
20:22بھگ
20:22یہاں
20:23پر
20:24اس
20:24مونسون
20:25ریجن
20:26کا
20:26اینڈ
20:26ہو رہا
20:27ہوتا
20:27ہے
20:27جہاں
20:30پاکستان
20:30ہے
20:30وہاں
20:31پر
20:31مونسون
20:31ریجن
20:32کا
20:32اینڈ
20:33ہو رہا
20:33ہوتا
20:33ہے
20:33تو
20:33اس کا
20:36مطلب
20:36مونسون
20:37کی
20:37ہوائیں
20:38اور
20:38مونسون
20:39کی
20:39بارش
20:39ہیں
20:39جو
20:40برس
20:40رہی
20:41ہیں
20:41پاکستان
20:41میں
20:41پاکستان
20:42کے
20:42پنجاب
20:43کے
20:43نورج
20:44سے
20:44جو
20:44شروع
20:44ہو
20:45رہی
20:45ہیں
20:45یہ
20:45لیٹ
20:46مونسون
20:46کی
20:47ہوائیں
20:47ہیں
20:47لیٹ
20:48مونسون
20:48کی
20:48بارش
20:48ہیں
20:49اور
20:49یہی
20:49پھر آگے
20:49چل کے
20:50سندھ
20:51میں
20:51یہ
20:51سلسلہ
20:51داخل
20:52ہو جاتا
20:53ہے
20:53پاکستان
20:54سندھ
20:55میں
20:55بھی
20:55مونسون
20:56کی
20:56ہوائیں
20:57داخل
20:58ہو جاتا
20:58یہ تفصیل
20:58سے
20:59بات
20:59میں نے
20:59پچھلی
20:59ویڈیو
21:00میں
21:00کہی
21:00یہ
21:01مونسون
21:01کیا
21:02ہے
21:02مونسون
21:03بنتا
21:05کیسے
21:05ہے
21:06کیا
21:06معاملہ
21:07ہوتا
21:07یہ
21:07ساری
21:07سائنس
21:09میں
21:09نے
21:09پچھلی
21:09ویڈیو
21:09میں
21:10بتائی
21:10ہے
21:10تو
21:11نورت
21:11آف
21:11پنجاب
21:12جو
21:12ہے
21:12وہ
21:12لیٹ
21:13سمر
21:14مونسون
21:14رینز
21:15ریسیف
21:15کرتا
21:16ریسیف
21:16ریسیف
21:18ٹھیک
21:19ریسٹ آف
21:20پنجاب
21:20اب
21:20باقی
21:21جو
21:21پنجاب
21:21ہے
21:22ریسٹ آف
21:23پنجاب
21:23مطلب
21:23اب
21:24باقی
21:24بچ
21:25جانے
21:25والا
21:25جو
21:26پنجاب
21:26ہے
21:26اس
21:27میں
21:27کیا
21:27ہے
21:28لیس
21:28رینفول
21:29لیس
21:31رینفول
21:33ٹھیک
21:34ہے
21:34آبیسی
21:36بات
21:36ہے
21:36یہاں
21:36پر
21:37بہت
21:37زیادہ
21:37رینفول
21:38ہوگی
21:39کیونکہ
21:39یہاں
21:40زیادہ
21:40پورشن
21:41آ رہا
21:42ہے
21:42مونسون
21:43کا
21:43اور
21:44باقی
21:44پنجاب
21:45اور
21:45سندھ
21:45میں
21:45دیرے
21:46دیرے
21:46گریجولی
21:47کم
21:47ہوتا
21:48جا
21:48رہا ہے
21:48مونسون
21:49ریجن
21:50ٹھیک
21:50ہے
21:50تھن
21:51ہوتا
21:51جا
21:52رہا ہے
21:52مونسون
21:53ریجن
21:54تو
21:54لیس
21:56رینفول
21:56کم
21:58جو
21:58ہے وہ
21:58رینفول
21:59آپ
21:59کو
22:00نظر آئے
22:00گی
22:01ونٹر
22:03جو
22:03ہے
22:03سردی
22:07کی
22:07اگر
22:07بات
22:07کریں
22:08رینفول
22:09سیم
22:09سیم
22:10رینفول
22:10ہوتی
22:10ہے
22:11جتنی
22:11گرمیوں
22:12میں
22:12ہوتی
22:13ہے
22:13رینفول
22:13اس
22:14سیم
22:15لگ
22:16بھگ
22:16پاکستان کے
22:17میدانی
22:17علاقوں
22:18میں
22:18جتنی
22:18بارش
22:19سردیوں
22:19میں
22:19ہوتی
22:19لگ
22:20بھگ
22:20اتنی
22:20ہوتی
22:20لیکن
22:21گرمیوں
22:21میں
22:21خیر
22:22بہت
22:22زیادہ
22:22ہوتی
22:23اور
22:23سردیوں
22:24میں
22:24اتنی
22:24نہیں
22:24ہوتی
22:25اچھا
22:28اس میں
22:28علاقے
22:28کون کون
22:29سے آجاتے ہیں
22:29کلیکٹیولی
22:30اگر
22:30بات
22:30کریں
22:31اپر
22:32انڈس
22:32پلین
22:32کے
22:33کون
22:33کون
22:34سے
22:34علاقے
22:34وہ
22:35سب
22:36ٹروپیکل
22:36کونٹیننٹل
22:37لو لینڈ
22:37کے اندر
22:38آجاتے ہیں
22:38اس میں
22:39تھل آجاتا ہے
22:40دیکھیں
22:40یہ
22:40ڈیزرٹ
22:41کچھی آجاتا ہے
22:43تھل
22:46کچھی
22:46سبی
22:47بلوچستان
22:48کا بھی
22:48علاقہ آجاتا ہے
22:49سبی
22:50ساؤت
22:51ایسٹرن
22:52پلین
22:52ساؤت
22:54ایسٹرن
22:56پلین
22:58یہ ساؤت
22:58ایسٹرن
22:59پلین
22:59کون
22:59سے ہیں
23:00یہ والے
23:00یہ دیکھیں
23:01یہ ساؤت
23:02پاکستان کا
23:04مطلب یہ
23:05ڈیزرٹ
23:05ایریا
23:06ساؤت
23:07ایسٹرن
23:07پلین
23:08مطلب
23:08ڈیزرٹ
23:09ایریا
23:09آجاتا ہے
23:10ٹھیک ہے
23:14بھئی
23:14ڈرائے
23:15ڈیزرٹ
23:15ڈرائے
23:17ڈیزرٹ
23:19اس کے
23:22علاوہ
23:22کے پی کے
23:24میں بھی
23:24ایک
23:24پلین
23:24ہے
23:25کے پی کے
23:27کا بھی
23:27جو میدانی
23:28علاقہ ہے
23:29کے پی کے
23:29اب یہاں
23:30آجائی
23:30ہے
23:30دیکھیں
23:31نورت
23:31تک
23:31تو پہنچ
23:32چکا ہے
23:34نورت
23:35تک
23:35تو اس کے
23:35برابر
23:36میں
23:36تو
23:36کے پی کے
23:36ہے
23:36اور
23:37کے پی کے
23:37میں
23:38جو پشاور
23:38ہے
23:39پشاور
23:40کے جو
23:40میدانی
23:41علاقے
23:41ہیں
23:41پشاور
23:42کے جو
23:42پلین
23:43ہیں
23:43وہ
23:44بھی
23:44افیکٹڈ
23:44ہوتے ہیں
23:45اس
23:45مون
23:46سون
23:46ریجن
23:47سے
23:47اور
23:48وہ
23:48بھی
23:48اس
23:48میں
23:49سب
23:49ٹروپیکل
23:50کانٹیننٹل
23:50لولینڈ
23:51میں
23:51آجاتے ہیں
23:52ٹھیک ہے
23:53تو سب
23:53ٹروپیکل
23:54کانٹیننٹل
23:54لولینڈ
23:55دیکھیں
23:55پنجاب
23:56سندھ
23:56کے پی کے
23:57بھی
23:57تھوڑا
23:57بہت
23:58تھوڑا
23:58بہت
23:58بلوچستان
23:59اس کو
23:59بھی
23:59ٹچ
24:00کر
24:00رہا
24:00ٹھیک ہے
24:02تو یہاں
24:02پر
24:03ہمارے پاس
24:03پشاور
24:04پلین
24:04جو ہے
24:05پشاور
24:10پلین
24:12پشاور
24:16پلین
24:16سمر
24:18جو ہے
24:18پشاور
24:20کے
24:20میدانی
24:21علاقوں
24:21میں
24:21جو
24:21گرمی
24:22ہے
24:22یہاں
24:22پر
24:23تھنڈر
24:23سٹروم
24:23اور
24:30دست
24:31سٹروم
24:31دست
24:34سٹروم
24:35مطلب
24:36تھنڈر
24:37سٹروم
24:37مطلب
24:38توفانی
24:39توفان آتے ہیں
24:41تھنڈر
24:42بادلوں کے
24:43گرچ چمک کے
24:44توفان آتے ہیں
24:45اور
24:45دست
24:45سٹروم
24:46اور
24:46ہوا کے
24:47توفان جو ہے
24:47مٹی کے
24:48توفان جو ہے
24:48وہ آتے ہیں
24:50پشاور کے
24:50میدانی
24:51علاقوں میں
24:52اب سب
24:53ٹروپیکل
24:53کوسٹل
24:54لینڈ
24:55اب آخری
24:56والا دیکھ
24:56لیں
24:56پاکستان
24:57کے
24:57اب
24:58جو
24:58ساحلی
24:59علاقے ہیں
24:59وہاں
25:00کے
25:00موسم
25:00کی بات
25:00کرتے ہیں
25:01سب
25:13ٹروپیکل
25:14کوسٹ
25:14لینڈ
25:14سب
25:16سب
25:17ٹروپیکل
25:20کوسٹ
25:22لینڈ
25:23سب ٹروپیکل
25:24کوسٹ لینڈ
25:25نام سی
25:25سمجھ جائیے
25:26اس کی
25:26لوکیشن
25:27کیا ہے
25:27اس کی
25:31لوکیشن
25:31کوسٹل
25:32ایریاز ہیں
25:32یہ رہا ساؤتھ ہے
25:33آپ کو پتہ ہی ہے
25:34ایرابین سی
25:35یہاں پہ لگتا ہے
25:35کوسٹل
25:36ایریاز
25:37کوسٹل
25:39ایریاز
25:40یہاں کے
25:42موسم کی
25:42بات ہو رہی ہے
25:43اور کوسٹل
25:44ایریاز میں
25:45سندھ
25:45اور
25:45بلوچستان
25:46آ جاتا ہے
25:47سندھ
25:48اور
25:48بلوچستان
25:50اس کو ہم
25:50اردو میں
25:51کہہ سکتے ہیں
25:51کہ ساؤتھرن
25:52سندھ
25:53اور ساؤتھرن
25:54بلوچستان
25:54یعنی کہ
25:55اردو میں
25:56کہیں گے
25:56تو جنوبی
25:57سندھ
25:57اور جنوبی
25:58بلوچستان
25:59اور
26:00اور کیا آ جاتا
26:02اس کے اندر
26:02ساؤتھرن
26:06پارٹ
26:06آف پاکستان
26:07ساؤتھرن
26:09پارٹ
26:10آف پاکستان
26:12یعنی کہ
26:12کلیکٹیولی
26:13ہم اس کو
26:13یہ بھی کہہ سکتے ہیں
26:14کہ پاکستان
26:16کا جو
26:16جنوبی
26:17علاقہ ہے
26:17پاکستان
26:18کا جو
26:19ساؤتھرن
26:21پارٹ
26:21ہے
26:22یا پھر آپ
26:23اس کو
26:23یہ بھی کہہ سکتے ہیں
26:24کہ پاکستان
26:25کا جو
26:26سندھ
26:26یا بلوچستان
26:27کا
26:27جنوب
26:29ہے
26:29ساؤتھ
26:30ہے
26:30یہ
26:31کوسٹل
26:31ایریاز
26:32اس میں آتے ہیں
26:33یہ والے
26:33جو عربین
26:34سی کے
26:35ساتھ ساتھ
26:36بہیرہ
26:36عرب کے
26:37ساتھ ساتھ
26:37یہاں کا
26:39ٹیمپریچر
26:40موڈریٹ
26:40رہتا ہے
26:41موڈریٹ
26:43مطلب
26:43موتدل
26:44موتدل
26:46موتدل
26:48ٹیمپریچر
26:48رہتا ہے
26:49یعنی کہ
26:50بیلنس رہتا ہے
26:51نہ بہت زیادہ
26:51سردی
26:52نہ بہت زیادہ
26:52گرمی
26:53موڈریٹ
26:54ٹیمپریچر
26:54رہتا ہے
26:55ٹھیک ہے بھئی
26:58رینج آف
27:01ٹیمپریچر
27:01رینج آف
27:07ٹیمپریچر
27:07اس رینج کا
27:08کیا مطلب
27:08رینج آف
27:11ٹیمپریچر
27:14لیس
27:14اس رینج آف
27:16ٹیمپریچر
27:16کا مطلب یہ ہے
27:17کہ بہت
27:18کم فرق ہے
27:19ٹیمپریچر
27:21کے اندر
27:21مطلب
27:21پاکستان کے
27:23میدانی علاقوں
27:23کو دیکھیں
27:24پنجاب اور
27:24سندھ کے
27:25پلینز کو دیکھیں
27:26تو یہاں
27:26بہت زیادہ
27:27فرق ہوتا ہے
27:2748 دگری
27:28سنٹی گریٹ
27:29تک کا
27:29ٹیمپریچر
27:30ہائی چلا جاتا ہے
27:31اور نیچے آ جائیں
27:32تو
27:33کتنا آ جاتا ہے
27:34مائنس ون
27:36یا زیرو پہ
27:36آ جاتا ہے
27:37یا پھر
27:37ٹین تک
27:38چلا جاتا ہے
27:39اب دیکھیں
27:41مائنس ون
27:42زیرو
27:42اور ٹین
27:43تک کا
27:43ٹیمپریچر ہے
27:44یہ میدانی
27:44علاقوں کا
27:45اور ہائیسٹ
27:46کیا ہے
27:4648
27:4750
27:48تک چلا جاتا ہے
27:48تو کتنا
27:49فرق ہے
27:50اس کو ہم کتنا
27:51رینج
27:52تو رینج
27:54کا مطلب
27:54یہ ہوتا ہے
27:55کہ ہائیسٹ
27:55تیمپریچر
27:56اور لویس
27:57تیمپریچر
27:57یہ بہت
27:59زیادہ
28:00فرق ہے
28:00یا دوسرے
28:02لفظوں میں
28:03رینج بہت
28:03زیادہ
28:04جبکہ
28:05ان ساحلی
28:07علاقوں کے
28:08اندر
28:08فرق
28:09بہت
28:09تھوڑا سہی
28:10ہوتا ہے
28:10یعنی
28:10کہ 25
28:11سے لے کے
28:1230
28:12ڈگری تک
28:13بس
28:13کم سے
28:14کم
28:14تیمپریچر
28:1525 ہوگا
28:16زیادہ سے
28:16زیادہ
28:17تیمپریچر
28:1730
28:17چلا جائے
28:18بس
28:18اس سے زیادہ
28:25رینج آف
28:26ٹیمپریچر
28:26کی بات
28:27کریں
28:27لیس
28:27وہ بہت
28:28تھوڑا
28:28رینج ہے
28:29ہائی
28:29رینج
28:30نہیں ہے
28:30ٹیمپریچر
28:31کے اندر
28:32ٹھیک ہے
28:33بھئی
28:34ہمیڈٹی
28:35یہاں پر
28:35بہت
28:35زیادہ
28:36ہوتی ہے
28:36نمی
28:37جو ہے
28:37ہوا میں
28:38نمی
28:39جو ہے
28:39وہ بہت
28:40زیادہ
28:41ہائی ہے
28:42ٹھیک ہے
28:43سی بریز
28:44سمندری
28:45ہوایں
28:45جو ہے
28:45وہ چلتی
28:46رہتی ہیں
28:46سی بریز
28:48سمندری
28:49ہوایں
28:49جو ہے
28:50وہ چلتی
28:51رہتی ہیں
28:51یہاں پر
28:52throughout
28:52summer
28:53سارے
28:59گرمی
29:00کے
29:00موسم
29:00میں
29:01سمندری
29:01ہوایں
29:02یہاں
29:02پر
29:02چلتی
29:03رہتی ہیں
29:03annual
29:04average
29:04temperature
29:05annual
29:08average
29:11temperature
29:12یہاں
29:12پر
29:1232
29:12ڈگری
29:13سنٹی
29:13گری
29:13ٹھیک ہے
29:16رین فال
29:17بارش
29:17یہاں
29:17زیادہ
29:18ہوتی
29:18ہے
29:18رین فال
29:20بارش
29:20یہاں
29:21پر
29:21تقریباً
29:21180 mm
29:23180 mm
29:25تک
29:25بارش
29:25ہوتی
29:25ہے
29:26می
29:26جون
29:27ہوت
29:27ٹیسٹ
29:27مند
29:28کہلاتے ہیں
29:28می
29:29اور
29:30جون
29:30مئی
29:31اور
29:31جون
29:31کے
29:31مہینے
29:32یہ
29:32ہوت
29:33ٹیسٹ
29:33مند
29:33کہلاتے ہیں
29:34ہوت
29:36ٹیسٹ
29:36مند
29:38ٹھیک ہے
29:39کیونکہ
29:40یہاں
29:40پر
29:41بلوچستان
29:41بھی
29:42لگ رہا
29:42اور
29:42بلوچستان
29:43جو ہے
29:44اس کا
29:44ایک
29:44ظلہ ہے
29:46جس کو
29:46ہم لس بیلا
29:47کہتے ہیں
29:47لس بیلا
29:49اور لس بیلا
29:50کے جو
29:50میدانی
29:51علاقہ ہے
29:52پلین آف
29:53لس بیلا
29:54پلین آف
29:55لس بیلا
29:57یہ بلوچستان
29:58میں آتا ہے
29:58پلین آف
30:00لس بیلا
30:01رین فال
30:02بارش جو ہوتی ہے
30:06لس بیلا
30:08کے
30:08میدانی
30:09علاقوں میں
30:10رین فال
30:11جو ہے وہ
30:11بہت
30:12سمر
30:12گرمیوں میں
30:13بھی
30:13ہوتی ہے
30:14اور
30:15سردیوں میں
30:16بھی
30:16ہوتی ہے
30:17گرمیوں میں
30:20بھی ہوتی ہے
30:20اور
30:21سردیوں میں
30:22بھی
30:22ہوتی ہے
30:24ٹھیک ہے بھئی
30:25میرے خیال میں
30:33کافی انفرومیشن
30:34آپ کو مل گئی
30:34کوسٹل ایریاز
30:35کے حوالے سے
30:36ٹھیک ہے
30:37اپنا بہت زیادہ
30:38خیال رکھئے گا
30:39نو لائک نو سبسکرائب
30:40آن لی شیئر
30:40کافی ہے
30:42مجانا
30:43کو deux
30:48مجانا
Comments