Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/2/2025
Chand Aur Tare | Hajj o Qurbani Special | Kids

Speaker Syed Salman Gul

#ChandAurTare #aryqtv #hajj2025

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:02Al-Fatihah
01:04Al-Fatihah
01:06Al-Fatihah
01:08Al-Fatihah
01:10Al-Fatihah
01:12Al-Fatihah
01:14Al-Fatihah
01:18Al-Fatihah
01:20Al-Fatihah
01:22Al-Fatihah
01:24Al-Fatihah
01:26Al-Fatihah
01:28Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
01:32Al-Fatihah
01:34Al-Fatihah
01:36Al-Fatihah
01:38Al-Fatihah
01:40Al-Fatihah
01:42Al-Fatihah
01:44Al-Fatihah
01:46Al-Fatihah
01:48Al-Fatihah
01:50Al-Fatihah
01:52Al-Fatihah
01:54Al-Fatihah
01:56Al-Fatihah
01:58Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:02Al-Fatihah
02:04Al-Fatihah
02:06Al-Fatihah
02:08Al-Fatihah
02:10Al-Fatihah
02:12Al-Fatihah
02:14Al-Fatihah
02:16Al-Fatihah
02:18Al-Fatihah
02:20Al-Fatihah
02:22Al-Fatihah
02:24Al-Fatihah
02:26Al-Fatihah
02:28Al-Fatihah
02:30Alhamdulillahi wabarakatuh
03:00ڈاللہ حسینی
03:30maşallah hafiz rao mohammed maz
03:31آپ نے بہت اچھی تلاوت کی
03:33ان کے لئے سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
03:35سبحان اللہ
03:37بہت خوب maşallah پیارے بہرے بچوں
03:39یہ جو حج بیت اللہ ہے
03:42اس پر
03:44جب لوگ پہنچتے ہیں
03:46اجاز مقدس کی
03:47سرزمین میں
03:48اور وہاں جا کر اللہ رب العزت کی
03:51حمد بیان کرتے ہیں
03:52اور آپ کو معلوم ہے
03:53اللہم لبائک کا مطلب کیا ہے
03:56اس کا مطلب ہے
03:56اللہم حاضر ہیں
03:58حاضر ہیں اللہم حاضر ہیں
04:00یعنی انسان
04:01اپنا وجود
04:03اللہ کی بارگاہ میں پیش کر دیتا ہے
04:05اعترافِ گناہ
04:07اور اعتمادِ کرم میں ہوتا ہے
04:08یعنی انسان یہ کہتا ہے
04:10کہ یا اللہ
04:11ہماری کوئی اوقات نہیں ہے
04:13ہماری کوئی حیثیت نہیں ہے
04:14اور جو کچھ بھی ہے
04:16بس تیری ذاتِ بابرکات ہے
04:18تو ہمارا معبود ہے
04:20اور آج ہم سب تجھ سے
04:21اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں
04:23یہ حج بیت اللہ کی جو سعادت ہے
04:26یہ روحِ زمین پر
04:28لاکھوں نہیں
04:29کروڑوں نہیں
04:29عربوں مسلمانوں میں سے
04:31چند لاکھ کو نصیب ہوتی ہے
04:33اور پوری دنیا کا
04:34یہ سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے
04:37پوری دنیا کا سب سے بڑا
04:38اجتماع ہوتا ہے
04:40کیونکہ یہاں کموں بیش
04:42بیس لاکھ مسلمان ہوتے ہیں
04:44کتنے ہوتے ہیں
04:45بیس لاکھ
04:46ٹو ملین پیپل
04:48یہ آسان نہیں ہے
04:50بیس لاکھ لوگوں کا اجتماع
04:51دنیا کئی نہیں دیکھ سکتی
04:53سوائے حج کے موقع پر حجاز مقدس کے
04:56اور اللہ نے
04:57ایسا
04:58کرم فرمایا
04:59اپنے بندوں پر
05:01کہ وہ
05:01زمین کے طول و عرض سے
05:02کوئی
05:03امریکہ سے آیا ہوا ہے
05:04کوئی افریقہ سے آیا ہوا ہے
05:06کوئی پاکستان سے آیا ہوا ہے
05:07کوئی ہندوستان سے آیا ہوا ہے
05:09کوئی ایران سے آیا ہوا ہے
05:10پوری دنیا سے مسلمان
05:12ایک ہی صف میں
05:14کھڑے ہو گئے
05:14محمود و عیاض
05:15نہ کوئی بندہ رہا
05:17اور نہ کوئی بندہ
05:18نواز
05:19اور آج اللہ کے حضور
05:21کوئی بڑا نہیں ہے
05:22کوئی بادشاہ نہیں
05:23کوئی فقیر نہیں ہے
05:24سب برابر ہیں
05:26نہ کوئی مسلک ہے
05:27نہ کوئی رنگ ہے
05:29نہ کوئی نسل ہے
05:30بس ایک پکار ہے
05:32اور وہ ہم سب مل کر لگائیں گے
05:34کیا ہے
05:34لَبَّئِكَ اللَّهُمَّ لَبَّئِكَ
05:38لَبَّئِكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّئِكَ
05:41یہ اللہ کی وحدانیت کا بھی قرار ہے
05:51اور اپنے وجود کو
05:52اللہ کے حضور پیش کرنے کا بھی
05:54اقرار ہے
05:55اللہ تعالیٰ
05:56تمام حاجیوں کا حج قبول فرمائے
05:59آمین
06:00زور سے کیا بولنا ہے
06:01آمین
06:02چلیں جی
06:03ہمارے بہت پیارے سنہ خان رسول شیر باز
06:05ہمارے صدر موجود ہیں
06:06سب سے پہلے مائیک ان کو دیجئے
06:08السلام علیکم شیر باز
06:09ایسے ہیں آپ
06:11کون سا کلام سنا رہے ہیں
06:13ماشاءاللہ
06:15آج
06:15بولا لو پھر مجھے شاہ بہر
06:17بسم اللہ سنائیے
06:18بولا لو پھر
06:26مجھے شاہ بہر
06:31مدینے میں
06:36بولا لو پھر
06:40مجھے شاہ بہر
06:45مدینے میں
06:51میں پھر
06:53مجھے شاہ بہر
07:07مجھے شاہ بہر
07:10مجھے شاہ بہر
07:12jau jau jau
07:15fie amane allah
07:20madinne jane wal
07:25jau jau jau
07:29fie amane allah
07:34kabhi to aapna bhi lak jahe ga
07:42kabhi is ter madinne me
07:48kabhi to aapna bhi lak jahe ga
07:56kabhi is ter madinne me
08:02bula لو پھر
08:06مجھے
08:07شاہ
08:10بہر
08:11مدین
08:15میں
08:17بہت خوب شیر بات
08:19میں جاتا ہوں اس کا ایک شیر میں آپ کو بتاؤں
08:21اور حسان اللہ حسینی بھی اس کا ایک شیر سنائے
08:23پڑھئے بلالو ہم غریبوں کو
08:25بلالو
08:28یا رسول اللہ
08:36بلالو ہم غریبوں کو بلالو
08:38یا رسول اللہ
08:43پہنشہ بی روشہ بر بر فاطمہ
08:51حیدر
08:53حیدر
08:57میں دینے میں بلالو پھر
08:59مجھے
09:01مجھے
09:11بلالو پھر
09:13مجھے
09:15اے شاہ
09:17باہر
09:19روبر
09:21مدین
09:23میں
09:25مجھے
09:27سبحان اللہ
09:29سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
09:30سبحان اللہ
09:31ماشاءاللہ
09:33چلے جی مائک زونیرہ کو دے دیں
09:34اسلام علیکم زونیرہ
09:35وعلیکم السلام
09:36آپ کیسی ہیں
09:37میں ٹھیک ہوں
09:38کیا سنائیں گے زونیرہ
09:39حدیث
09:40سنائیے
09:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
09:45حج اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالی کے مہمان ہیں
09:49اگر وہ اللہ تعالی سے دعا کریں تو اللہ تعالی ان کی دعا قبول فرماتے ہیں
09:55سبحان اللہ
09:57سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
09:59سبحان اللہ
10:00مائک دیجئے رودینہ فراز کو
10:02ماشاءاللہ
10:03رودینہ
10:04یہ
10:05آپ
10:06بہت کیوٹ لگ رہی ہیں اس میں
10:08کیا سنائیں گے ہمیں آپ
10:09حدیث
10:10سنائیے مہاں دیکھ کر
10:12اگر تم میں سے کسی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو
10:16تو وہ اپنے بال اور ناکھوں نہ کٹے
10:19ماشاءاللہ اتنی اچھی بات بتائی
10:21اور سارے مل کر کیا کہیں گے اس بات پر
10:24سبحان اللہ
10:26مائک ان کو دے دیجئے
10:27السلام علیکم
10:28علیکم السلام
10:29کیا نام ہے آپ کا
10:30محمد افان
10:31محمد افان کیا سنائیں گے آج
10:33میں آپ کو فرمان مصطفیٰ سناؤں گا
10:34ماشاءاللہ وہاں دیکھ کر سنائیں
10:36فرمان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
10:40کہ جو بندہ حج کے لئے نکلا
10:42اور اسی دوران اس کا انتقال ہو گیا
10:46تو قیامت کے دن تک
10:48اللہ تعالی اسے حج کا سواد دیتا رہے گا
10:52کیا بات ہے
10:53سارے مل کر زور سے بولیں گے
10:55سبحان اللہ
10:57جی اسلام علیکم
10:58علیکم السلام
11:00کیا نام آپ کا
11:01میرے نام ڈاکٹر محمد اطلباز ہے
11:03ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کیا سنا رہے ہیں آج
11:05میں آپ کو سپیچ سناؤں گا
11:06سپیچ سنائیے
11:07بسم اللہ
11:08بسم اللہ الرحمن الرحیم اجازت ہے
11:11جی اجازت
11:12قابط اللہ میں اللہ تعالی نے ایسی رانائی و دلگشی رکھی ہے
11:17جو منظر آنکھوں اور دلوں میں سما چاہتا ہے
11:21عبدیت
11:22عبدیت انسانیت کا نہایتی افضل و عالی مقام ہے
11:26جو اللہ کے مخصوص اور منتقب لوگوں کے لئے وصفے خاص ہیں
11:31سفرِ حج اللہ تعالی کی رضا ہی تو ہے
11:34جس کی حصول کے لئے وہ بندہ
11:36سفر کے مشقت کو بخوشی برداش کرتا ہے
11:40اور سفر بھی وہ جس میں جسم و جاں
11:42دل و ایمان اور بحر و بر کے اندیشے موجود ہوں
11:46جن کی وجہ سے بعض اوقات
11:48بڑے بڑے حلیم اور بردبار بھی
11:50اپنے سبر و ضبط قداماً چھوڑ بیٹھتے ہیں
11:53اسی لئے سفر کو سقر کہا گیا ہے
11:56حج کا یہ مسافر اپنی ساری ظاہری زینت کو چھوڑ دیتا ہے
12:00وہ خوشبو نہیں لگاتا
12:02نہ سر پر ٹوپی نہ پگڑی
12:04وہ جسم پر کوئی شروانی یا کوٹ نہیں پہنتا
12:07وہ سرہ ہوا کپڑا نہیں پہنتا
12:09شاہ و گدا اور امیر و فقیر کے سارے پوشاک و لباس
12:13اور امتیازات ختم ہو جاتے ہیں
12:16ایک ہی لباس میں ہو گئے ہیں اب سب کے سب
12:20ایک ہی لباس میں ہو گئے ہیں اب سب کے سب
12:23اور حاضر ہو رہے ہیں اس طرح دربان رب
12:27بندہ و صاحب مہتاج و غنی سب ایک ہوئے
12:30بندہ و صاحب مہتاج و غنی سب ایک ہوئے
12:34تیری سرکار میں پہنچے تو سب ہی ایک ہوئے
12:37تیری سرکار میں پہنچے تو سب ہی ایک ہوئے
12:39جزاک اللہ
12:40بہت خوب سارے مل کر زور سے بولیں گے
12:43بہت خوبصورت سپیچ
12:46جی اسلام علیکم
12:47آپ کا کیا نام
12:49مہتشم انساری
12:50ماشاءاللہ کیا سنائیں گے انساری
12:51سپیچ
12:52دیکھئے سامنے سنائیے
12:54نحمدہو و نسلے علی رسول کریم
12:58اما بعد فہا اوز باللہ من الشیطان و عجیم
13:02بسم اللہ و احمن و حیم
13:05معزز حاضرین آج میری تقریر کا موضوع ہے
13:09آتش نمرود
13:10وہ تاریخ واقعہ جو صرف ایک آنکھ کی کہانی نہیں
13:14بلکہ ایمان پر توقع اور اللہ کا روشن نمونہ ہے
13:18حضرت ابراہیم علیہ السلام کے جلیل القدر نبی تے
13:22انہوں نے اپنی قوم کو توحید کا پیغام دیا
13:25بدھ پرستی سے روکا
13:27اور کہا
13:28کیا تم ان چیزوں کو بوشتے ہو
13:30جو نہ سنتی ہیں نہ دیکھتی ہیں
13:33اور نہ کسی کو نفع یا نقصان دے سکتی ہیں
13:36لیکن قوم نے بجائے ہدایت کی
13:38ان کی مخالفت کی
13:40کہ یہاں تک کہ بادشن نمرود
13:42جو خود کو بادشا کہتا تھا
13:44وہ بھی آپ کے خلاف ہو گیا
13:46اس نے
13:48اس نے حکم دیا کہ
13:50ابراہیم کو آنگ میں جلا دو
13:52ایک بہت بڑی آنگ جلائی گئی
13:54اتنی بڑی کہ پرندے
13:56اس کے اوپر سے گزرتے
13:58تو جل کر گر جا کے
14:00کئی دن تک لکڑیاں جلتی گئیں
14:02پھر عزت ابراہیم علیہ السلام کو
14:04منجنیت میں رکھ کر آنگ میں پھیکا گیا
14:07لیکن کیا ہوا؟
14:08آنگ نے جلا دیا کیا؟
14:10نہیں قرآن گواہ ترجمہ
14:13ہم نے کہا اے آنگ ابراہیم پر
14:15ٹھنڈی اور سلامتی والی ہو جا
14:17اور یہ موجزہ قیامت تک کے لئے ایک پیغام دے گیا
14:21کہ اگر ہم اللہ پر توقع کریں
14:23تو آنگ بھی ہمیں نقصان نہیں دے سکتی
14:25شکریہ
14:27کیا بات ہے؟
14:28سارے ملکر زور سے بولیں گے
14:30جی تو پیارے بیارے بچوں آج ہم نے سیکھا سمجھا
14:34کہ حج بیت اللہ کا جو یہ موقع ہے
14:37اور یہ جو سعادت ہے
14:38کہ اللہ رب العزت نے محض تہوار نہیں ہے
14:41یہ فقط تہوار نہیں ہے
14:43ہم تو کہتے ہیں ہمارا سپریچول
14:45ایونچول سیلیبریشن ہے
14:47نہیں یہ ہمیں کچھ سکھانے
14:49سمجھانے اور یاد
14:51دلانے آیا ہے
14:53یہ ہمیں بتانے آیا ہے
14:55تو فیضان مکتب تھا
14:58یا کہتے نا کہ کرامت تھی
15:00سکھائے کس نے اسماعیل کو
15:02آداب فرزن دی
15:03تو بات یہ ہے
15:04کہ یہاں ہمیں ایک ریمائنڈر بتایا جاتا ہے
15:08کہ وہ
15:10مقتل بھی مقتب ہے اور مقتب بھی مقتل ہے
15:13یعنی ہمیں اگر اللہ کی راہ میں
15:15جان دینی پڑے تو ہم پیچھے
15:16نہیں ہٹیں گے
15:18اللہ کی راہ میں جان بھی دینی پڑے تو پیچھے
15:20نہیں ہٹیں گے
15:21اللہ کی راہ میں مال بھی دینا پڑے تو پیچھے
15:23ہمارا تن من دن سب اللہ پر
15:26قربان ہونا چاہیے
15:28کیونکہ اللہ رب العزت نے ہی ہمیں عطا فرمایا
15:31یہ جان بھی اللہ نے دیا
15:32یہ مال بھی اللہ نے دیا ہے
15:34یہ سب کچھ اللہ نے دیا ہے
15:36تو اگر اللہ کو اس کی ضرورت ہو
15:38تو ہم اپنے آپ کو پیش کر دیں
15:39جس طرح حاجی اس وقت
15:41منا میں عرفات میں مزدلفہ میں
15:43اپنے آپ کو پیش کر رہے ہیں
15:45اللہ تعالی ہم سب کو بھی عجب بیت اللہ کی سعادت
15:48عطا فرمائے
15:49سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
15:52سبحان اللہ
15:53بہرے بہرے بچوں آپ سے بھی
15:54اور ناظرین سے بھی اجازت لیتے ہیں
15:56اور سیدہ سان اللہ حسینی
15:58ہمیں کلام بھی سنائیں گے
15:59اسی پر ہم رخصت ہو جائیں گے
16:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
16:04وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
16:08اللہ ہو باقی من کل کل فانی
16:22پیچھے پیچھے موت تیری آگے آگے تو
16:28اللہ ہو
16:31اللہ ہو
16:32بندے ہر دم اللہ ہو
16:36نہ کچھ تیرا نہ کچھ میرا
16:40او غافل انسان
16:43سب کچھ جانے جانے بوجھ کے
16:49بنے ہیں کیوں انجان
16:52دارہ اور سکندر جیسے شہن شاہلی شان
17:03لاکھوں من مکتی میں سو گئے
17:10بڑے بڑے سلطان
17:13تیری کیا عقاد ہے بندے کچھ بھی نہیں ہے تو
17:23اللہ
17:25اللہ ہو
17:28باقی من کل فانی
17:33اللہ
17:33اللہ
17:44اللہ
17:48اللہ
17:53اللہ
17:55اللہ
17:59Allah
18:01Allah

Recommended