Mukul Dev Funeral: Rahul DevPerformed The Last Rites, Vindu Da...
Category
😹
FunTranscript
00:00وہ کے معروف ادھاکار مکل دیو گزشتہ دنوں چون سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے
00:05اب ان کے قریبی دوست نے مکل دیو کے بارے میں بتایا کہ وہ کافی علیل تھے اور ہسپتال میں زیرے علاج
00:11ادھاکار اور قریبی دوست وندو دارہ سنگھ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ مکل دیو نئی دہلی کے ایک ہسپتال میں خالق حقیقی سے جاملے
00:20وہ کئی دنوں سے علیل تھے اور ایک ہفتے سے زائد عرصہ ہسپتال میں زیرے علاج رہے
00:25تاہل موت کی وجوہات کی تفصیل سامنے نہیں آئے تاہم ریپورٹس کے مطابق مکل دیو کی طبیعت گزشتہ چند روز سے مسلسل خراب ہو رہی تھی
00:34وندو دارہ سنگھ نے بتایا کہ والدین کے انتقال کے بعد مکل دیو نے خود کو سماجی زندگی سے بالکل علیدہ کر لیا تھا
00:41وہ گھر سے بہت کم باہر نکلتے اور دوستوں سے بھی بہت کم ملتے تھے
00:44سوشل میڈیا پر تازیتی پیغام میں وندو نے لکھا کہ میرے بھائی مکل دیو تمہیں ہمیشہ یاد رکھوں گا تمہارے ساتھ گزرے لمحے ہمیشہ دل میں رہیں گے
00:53ساناف سردار ٹو تمہاری آخری فلم ہوگی جس میں تم ناظرین کو خوشی اور کہکے دے کر یادکار بن جاؤگے