Na Kar Entertainment
Category
😹
FunTranscript
00:00بھارتی خاتون نے دالی نامنوانے پر شوہر کو چھوڑ کر دیور سے شادی کر لی
00:05بھارت کے شہر میرت میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے دالی نامنوانے پر اپنے شوہر سے الہدگی اختیار کر لی اور کلین شیف دیور کے ساتھ شادی کر لی
00:15بھارتی میڈیا ریپورٹس کے مطابق شاکر نامی شخص جو کہ عالم دین بھی ہیں کہ شادی سات ماہ قبل عرشی نامی خاتون سے ہوئی تھی
00:22شادی کے فوراں بعد ہی عرشی نے شاکر پر دالی منوانے کے لیے دباؤ دالنا شروع کیا
00:27تاہم شاکر نے شریع اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے انکار کر دیا
00:31عرشی کا کہنا تھا کہ اس نے یہ شادی خاندان کے دباؤ میں آ کر کی ہے اور وہ صرف اسی صورت میں شوہر کے ساتھ رہ سکتی ہے
00:38اگر وہ دالی صاف کروالے شاکر نے بیوی کے مطالبے کو نہ صرف مسترد کیا بلکہ اس کی شکایت گھر والوں سے بھی کی جنہوں نے عرشی کو سمجھا کر واپس بھیج دیا
00:47کچھ عرصے بعد عرشی نے اپنے کلین شیف دیور سے تعلقات قائم کیے اور دونوں گھر سے فرار ہے کر شادی کے بندن میں بند گئے
00:55ان کی اچانک گمشدگی پر گھر میں کوہرام مجھ گیا اور اہل خانہ نے دونوں کی تلاش شروع کر دی
01:01تاہم تاحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا
01:04اس واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے شاکر نے کہا کہ ان کی اور ان کے خاندان کی عزت خاک میں مل گئی ہے
01:10اور گھر کے افراد اس صدمے سے شدید متاثر ہیں
01:13شاکر نے پولیس میں بیوی اور بھائی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروا دی
01:17ہے جبکہ عرشی کے خاندان کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے
01:20ادھر عرشی کے والدین نے بیٹی سے مکمل لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے
01:25کہ انہوں نے اس سے ہر قسم کا رشتہ ختم کر دیا ہے