00:00وہ اب خوبصورت نہیں رہی دونل ٹرم کا ٹیلر سویفٹ پر ایک اور وار
00:04امریکی صادر دونل ٹرم نے گلوکارا ٹیلر سویفٹ پر ایک بار پھر تنس کے تیر چلا دیے
00:09مشرق وستی کے دورے کے دوران اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تروت سوشل پر کیے گئے ایک تازہ بیان میں ٹرم نے دعویٰ کیا کہ جب سے انہوں نے ٹیلر سویفٹ کو ناپسند کرنے کا اظہار کیا ہے تب سے ان کی مقبولیت میں کمی آگئی ہے
00:20اپنے پیغام میں ٹرم نے لکھا کیا کسی نے نوٹ کیا کہ جب سے میں نے کہا مجھے ٹیلر سویفٹ سے نفرت ہے تب سے وہ ہاتھ نہیں رہی
00:27یاد رہے کہ دو ہزار چوبیس کے صداتی انتخابات کی مہم کے دوران ٹیلر سویفٹ نے دیموکرٹک امیدوار اور اس وقت کی نائب صدر کمیلا ہیرس کی ہماد کا اعلان کیا تھا جس پر ٹرم سخت برہم نظر آئے تھے
00:38اگرچہ ابتداء میں ان کی ٹیم نے ٹیلر کی ہماد کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی مگر بعد میں ٹرم نے کھل کر کہا مجھے ٹیلر سویفٹ سے نفرت ہے
00:45ٹرم نے صرف ٹیلر پر ہی نہیں بلکہ مروف گلوکار بروس اسپرنگ سٹین پر بھی کمیلا ہیرس کی ہماد کے بعد تنقید کی تھی بروس نے یورپی کنسٹ کے دوران ٹرم کے دور صدات کو آمیرانہ رجحانات کا حامل قرار دیا
00:56ٹرم کا یہ انداز ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ جب بات ان کے مخالفین کی ہو تو چاہے وہ سیاستدان ہوں آپ آپ اسٹارز کوئی بھی ان کے حملوں سے محفوظ نہیں