Laraib Atta VFX artist | laraib atta | attaullah khan
Category
😹
FunTranscript
00:00لاریپ ہان یا لاریپ اتا لیجنڈ گلوکار اتا اللہ ہان عیسیٰ ہیلوی کی بیٹی ہے
00:12لیکن دنیا بھر میں ان کی پہچان ایک پیشاور وی ایف ایکس آرٹسٹ کی ہے
00:17ظاہر ہے کہ لاریپ کا تعلق عیسیٰ ہیل میاں والی پنجاب پاکستان سے ہے
00:26لاریپ اتا جو ویجویل ایفیکٹ آرٹسٹ ہے اپنی شاندار کام کی بدولت ہالی ووڈ میں ہمارے ملک کو قوم کا ناک روشن کر رہی ہے
00:34مشن ایمپوسیبل میں جتنے ویجویل ایفیکٹ ہیں وہ سب لاریپ اور ان کی ٹیم کی محنت ہے
00:43لنگ 23 مئی کو باکس آفیس پر جلوہ گر ہوگی
00:46ملک پاکستان کی یہ بیٹی اس سے قبل کئی ہالی ووڈ موویز میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوا چکی ہے
00:56جن میں گارزیلا، ایکس وین، مشن ایمپوسیبل، فال آؤٹ، ڈاکٹر سٹرینج، بسری اثرات کی ٹیلنڈڈ فنکارہ حسیت سے
01:03اب لاریپ کا نام ہالی ووڈ کی متدرت کامیاب اور مشہور ترین فلموں کے ساتھ جھوٹ چکا ہے
01:08لاریپ اتا جب 19 سال کی تھی تب انہوں نے ہالی ووڈ میں پاکستان کی سب سے کام عمر اور پہلی ویجویل ایفیکٹ آرٹسٹ کی طور پر کام کرنا شروع کیا تھا
01:17جو نہایت قابل ذکر کامیابی ہے
01:19لیجنڈ فوکلوکار اتا اللہ عیسیٰ ہیلوی کی بیٹی لاریپ اتا نے 2006 میں بسری اثرات کی فنکارہ کے طور پر ہالی ووڈ میں قدم رکھا
01:28ان کے کریڈٹ پر کئی براک بسٹر سلمیں ہیں جن میں ایکس مین، جیزا فیوچر پاسٹ، گارزیلا، گریبٹی، دی کرانیکلز شامل ہیں
01:36بیس آف نارنیا، دی واج آف دی ڈان ٹریڈرز، این پرنس کیسپین، بی سی دس ہزار اور ٹان کونز فلم مشن امپاسیبل دی فال آؤٹ پر
01:49لاریپ اتا نے بی بی سی ایشیا کے ساتھ ایک انٹریو میں کہا کہ کور شروع کرنے سے پہلے مجھے کوئی اندازہ نہیں تھا
01:56وہ وی ایف ایکس کیا ہے
01:57میں صرف اتنا جانتی تھی کہ یہ فلم کے لیے جادو ہے
02:00بس اتنا ہی میں جانتی تھی
02:02لاریپ کے مطابق اسے اس وقت معلوم نہیں تھا کہ وہ بسری اثرات میں آنے والی ہے
02:07وہ صرف اتنا جانتی تھی کہ وہ آر اور ٹکنالوجی سے مطلق کچھ کرنا چاہتی ہیں
02:11پہلی بر جہاں میں نے کھلونا کہانی دیکھی تو بہت متاثر ہوئی
02:15لاریپ اتا نے بتایا کہ ان کے والدین کو بھی نہیں معلوم تو کس شعبے میں کام کر رہی ہوں
02:20جب میں نے اپنے والد اور والدہ سے بات کی
02:22تو انہوں نے مجھے کہا کہ آپ جو بھی کرنا چاہتے ہیں
02:25یا جو بھی کیریئر بنانا چاہتے ہیں
02:27ضرور بنائیں
02:28اور اسی حوصلہ فضائی کی وجہ سے میری منظر تک رسائی ممکن ہو سکی ہے
02:32لاریپ اتا نے مزید کہا کہ جب میں نے پڑھائی شروع کی
02:35تو اس کورس میں سب سے چھوٹی اور یقین اکلوتی پاکستانی تھی
02:39اگرچہ اب اس شعبے میں ہوا تین کی تداز زیادہ ہے
02:42لیکن اب بھی اس میں ستر سے اسی فیصد مرد ہے
02:45یہ قابل عمر تحسین ہے کہ لاریپ اتا صاحب سے کام عمر پاکستانی وی ایف ایکس آرٹسٹ ہیں
02:50اور ان کی پہلی ہالی وڈ فلم اس وقت لیز ہوئی جب وہ صرف انیس سال کی تھی
02:54مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی ایل
03:01موسیقی