Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Mann Mast Malang | Full OST | Khalid Khan | Saba Butt
| Danish Taimoor, Sahar Hashmi | Har Pal Geo

Category

😹
Fun
Transcript
00:00من مست ملنگ کے رومانوی مناظر پر شدید تنقید
00:07دانش تیمور اور سہر حاشمی کو جیو ٹی وی کے ڈراما سیریل من مست ملنگ میں رومانوی مناظر فلمانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے
00:20اس ڈرامی کی قسطوں کو یوٹیوب پر اب تک پانچ کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے اور صرف پاکستان ہی نہیں
00:30بلکہ بنگلہ دیش نپال بھارت اور دنیا کے دیگر ممالک میں بھی مقبول ہو رہا ہے
00:36من مست ملنگ کو تیرے بن سے شہرت حاصل کرنے والی مستنفہ نورا مخدوم نے تحریر کیا ہے
00:42جبکہ اس کی ہدایات معروف ڈائریکٹر علی فیزان نے دی ہیں
00:50برامی کی کہانی دو خاندانوں کے گلد گھومتی ہے جو کبیر خان کے دشمن پان جاتے ہیں
00:55کبیر خان کا کردار دانشتہ امور میں ادا کیا ہے جو ایک حادثے میں ریا اسغر کے والد کو قتل کر دیتا ہے
01:02جبکہ ریا کا کردار سہرہاشمی نبا رہی ہیں
01:05برامی کی اب تک 41 اقصاد نشر ہو چکی ہیں جہاں ایک جانب ناظرین دانشتہ امور سہرہاشمی کی آن سکرین کیمسٹری کو پسند کر رہی ہیں
01:15وہی متعدد سوشل میڈیا سارفین ڈرامے میں بڑھتی ہوئی رومانویت پر ناپسندیدگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں
01:22حالیہ قسط میں نشر ہونا والے ایک رومانوی منظر نے سارفین کو مزید ناراض کر دیا
01:27جس میں دانشتہ امور سہرہاشمی ایک ساتھ رکس کرتے دکھائی دی
01:31ویڈیو پر تفسرہ کرتے ہوئے ایک سارف نے لکھا کہ ان بہودہ ڈراموں نے عوام کا دماغ خراب کر دیا ہے

Recommended