00:00سورج کی قسم اور اس کی دھوپ کی
00:02اور چاند کی جب وہ اس کے پیشے چلے
00:05اور دن کی جب وہ اسے روشن کر دے
00:08اور رات کی جب وہ اسے چھپا لے
00:11اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا
00:15اور زمین کی اور اس ذات کی جس نے اسے پھیلایا
00:19اور نفس انسانی کی اور اس کی جس نے اسے درست کر کے بنایا
00:25پھر اس کو بدکاری سے بچنے اور پریزگار بننے کی سمجھ دی
00:29کہ جس نے اپنے نفس کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
00:34اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ نامراد رہا