00:00مسلمانوں کہو کہ ہم اللہ پر ایمان لائے اور جو کتاب ہم پر اتری اس پر
00:05اور جو صحیف ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یاقوب اور ان کی اولاد پر نازل ہوئے
00:12ان پر اور جو کتابیں موسیٰ اور عیسیٰ کو عطا ہوئیں ان پر
00:17اور جو دوسرے پیغمبروں کو ان کے پروردگار کی طرف سے ملیں ان پر
00:22سب پر ایمان لائے
00:23ہم ان پیغمبروں میں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے
00:27اور ہم اسی معبود واحد کے فرماپردار ہیں