Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00یار میں نے تمہیں بتایا نا وہ آدمی اپنی زندگی سے بیزار ہے
00:04اگر میں اس کی جگہ ہوتا تھا کہ لمحہ برداشت نہ کرتا
00:06اور تم یہ کیسے کرتے ہیں
00:07اس نے گلو سے اسے خود سے چپکا لیا
00:09ایکشلی
00:10تم لوگ کس بارے میں بات کر رہے ہو مجھے بھی بتاؤ
00:13میں بھی سننا جاہوں گے
00:14ہم اس کپل کی بات کر رہے ہیں جو ایک دوسرے سے چپکے ہوئے
00:16چپک گئے
00:18جب اس نے بریک اپ کا سنا تو اس لڑکی نے اپنے آپ کو اس سے چپکا لیا
00:22بہت بری لگتی ہے مجھے یہ بات
00:24ہاں ہاں مجھے بھی
00:26یہ سارے مرد ہوتے ہی ایک جیسے ہیں
00:27کبھی بھی یہ لوگ عورت کی فیلنگز کو سمجھ ہی نہیں سکتے
00:29تو ہم یہ بات کر رہے تھے کہ اس سب سے کوئی فائدہ نہیں ہو
00:32وہ کیسے
00:33کیا کیوں نہیں ہوا فائدہ
00:35تم نے دیکھا نہیں وہ لڑکی اس سے کتنا پیار کرتی ہے
00:37وہ اسے کھونا نہیں چاہتی بلکل
00:38ان دونوں کو ایک دوسرے کو ایک اور موقع دینا چاہیے
00:41سکون سے بیٹھ کے بات کریں اور غلط فہمیاں دور کریں
00:44ہرے وہ نہیں کریں گے
00:45ایسا کون کرتا ہے
00:46اس نے گلو سے حملہ کیا ہے اس پر
00:47آخر وہ کیوں نہیں کریں گے
00:50یہ بات صاف ہے کہ وہ محبت کرتی ہے اس سے
00:52اور یہ بات کتنی بری ہے
00:53وہ کہہ کیسے سکتا ہے کہ چلو بریک اپ کرتے ہیں
00:56آپ لوگ ایسے کیوں سوچ رہے ہیں
00:57وہ تھوڑا بور ہو گیا تھا
00:59اور کچھ ٹائم کیلئے اکیلے رہنا چاہتا تھا اور کچھ نہیں
01:01یہ تم مردوں کی فطرت میں شامل ہوتا ہے
01:03اکیلے رہنا
01:04ہم زیادہ بہتر جانتے ہیں جب ہم اکیلے ہوتے ہیں
01:06مرد سارے ایک جیسے نہیں ہوتے ہیں
01:08یار جو بھی ہے لیکن ہم یہ سب آخر ڈسکس کیوں کر رہے ہیں
01:10وہ لڑکا اس لڑکی اسے کبھی سلا نہیں کرے گا
01:12یہ صاحب ظاہر ہے
01:13مجھے لگتا ہے سلا ہو جائے گے
01:14تم لوگ ہم سے شرط لگاتے
01:15جو ہاری کا وہ ڈینر بنا کے کھلے گا
01:17بولو منظور ہے
01:18مگر شرط ہارنے کے بااد
01:20ہمیشہ کی طرح رونا نہیں شروع کر دے
01:22نا آئی سمجھ
01:22میں ریڈی ہوں
01:24اوکے تو لیٹس سی
01:27کہ کیا ہوتا ہے
01:28دیکھتے ہیں
01:29ڈاکٹر آپ کے پیشنٹ ریڈی ہیں
01:30وہ آپ کا انتظار کر رہے ہیں
01:32وہ تو ٹھیک ہے لیکن وہ ریلاکس ہوئے یا نہیں
01:33ہاں ڈاکٹر اب وہ ریلاکس ہو چکے ہیں
01:35اوکے
01:36چلو نینا چل کے پیشنٹس کو دیکھتے ہیں
01:38چلو نینا
01:40ہارنے کے لیے تیار ہو جاؤ
01:45دیکھ لیں گے
01:48اچھا انہیں پہلے الگ تو کرنے دو ہمیں
01:50رکو
01:51اگر کسی نے مجھے سے الگ کرنے کی کوشش کی
01:53تو میں اس کو مار دوں گی
01:54دیکھو میں ابھی بتا رہی ہوں کہ
01:56اگر ہمیں کسی نے الگ کرنے کی کوشش کی
01:58تو میں اس کو مار دوں گی
01:59تمہیں سے کوئی نہیں بچے گا
02:00میڈم کہ آپ ایک میٹ کے لیے کام تاؤں نہیں ہو سکتی
02:02آپ کے پانچ سال کی بچی نہیں ہیں
02:03آپ کو سمجھنا ہوگا ان کی مرضی کے بغیر آپ کچھ نہیں کر سکتی
02:06آپ کے ان بچوں واری حرکت کی ویسے وہ پروپلم ہیں
02:08ایک نٹ ایک نٹ
02:09ہمیں مس آسلے کی مرضی کا بھی خیال رکھنا چاہیے
02:11اور انہوں نے یہ سب اس لیے کیا ہے کہ وہ اپنے رشتے کو بچانا چاہتی ہیں
02:15ہاں بلکل یہ سہی کہہ رہی ہے
02:16میں اپنا ہاں استعمال کر رہی ہوں
02:17آسلے تمہیں کیا کر رہی ہو آسلے
02:19دیکھو لگ جائے گی تمہیں چھوٹنا لگ جائے پلیز
02:33ساتھ کر سکتے ہیں کیا خیال ہے نینا
02:35نہیں وہ اس وقت ہم کہاں سے شورٹ سٹورز ارینج کریں گے
02:38دیکھو نینا اپنے مشورے اپنے پاس اکھو کیونکہ کوئی بھی کام کا نہیں ہے
02:41کم سے کم میں تمہیں مشورے تو دے رہی ہوں
02:43اٹلیس اسی بات کا کریڈٹ دے دو مجھے
02:45دیکھو یہ فالتو کی باتیں کرنا بند کرو تو
02:48اور میری بات غور سے سنو
02:49اب ہم پیشنٹس کو الگ کرنے والے ہیں ٹھیک ہے
02:51ٹھیک ہے
02:52سمائیہ
02:53اب تیاری کریں ہم شروع کرنے والے
02:55دیکھتی ہو کیسے شروع کرتے ہو تم
02:57میری بات غور سے سنو
02:58میں یہ بلکل نہیں ہونے دوں گی
02:59یا تو میں تم سب کو ختم کر دوں گی
03:01یا اپنے آپ کو ختم کر لوں گی
03:02اس اسپتال سے میری لاس جائے گی
03:03کیا آپ ایک پر ایک میری بات سن سکتی
03:04دیکھیں میں آخری بار کہہ رہا ہوں
03:06اگر اس وقت میں نے مداخلت نہیں کی
03:07تو آپ کو ساری زندگی اپنے جسم پر اسکارز کے ساتھ رہنا پڑے گا
03:10ڈاکٹر سنان بلکل صحیح کہہ رہے
03:12اور یہ اسکار ساری زندگی نہیں جائیں گے
03:14اور ہاں آپ اپنے فیورٹ ڈریسز بھی نہیں پہن پائیں گی
03:17کیا پسند کی ڈریسز نہیں پہن سکوں گی
03:20تو پھر ٹھیک ہے شروع کریں
03:23کیا مطلب
03:25تم نے
03:26اتنی آسانی سے یہ سب حل کر دی ہے
03:28اتنا مشکل نہیں تھا
03:31اکثر ہمیں چیزیں جتنی مشکل لگتی ہیں
03:32اتنی ہوتی نہیں ہے
03:33ہر مسلے کا حل ہوتا ہے
03:40فکر کرنے کی بلکل ضرورت نہیں ہے
03:44بس آپ گھر جا کر ریسٹ کیجئے گا
03:46اور کوشش کیجئے گا کہ زیادہ کام نہ کریں
03:48ٹھیک ہے ڈاکٹر سہبہ
03:49بہت بہت شکریہ آپ کا
03:53have a nice day
03:54آپ کا کام ختم ہو گیا ڈاکٹر
03:59بس یہ رہ گیا ہے پھر میں فری ہوں
04:02تو پھر کھانے کے لیے چلیں کیا
04:05کیا تم نے سنان اور نینہ کو انفارم کر دیا
04:08نو وہ بھی کام میں مصروف ہے
04:11لیکن ہاں سمیہ اور ملک ضرور آئیں گے
04:13کیا
04:14مزاک کر رہا ہوں
04:16صرف ہم دونوں ہی چل رہے ہیں
04:18اگر تمہیں برا نہ لگے
04:20ساہر سی بات ہے وازل
04:22یہ کم بات میں بھی ہو جائے گا
04:28تم چاہو تو ہم چلتے ہیں
04:29ایکچلی شاید ہمیں ابھی چلنا چاہیے
04:32ہاں لیڈیز فرسٹ
04:33مائی پرنسس اتھر دیکھو بتاؤ کیا ہوا ہے آپ کو
04:41میں آپ سے بہت ناراض ہوں
04:45کیوں
04:46آپ نے مجھے انہی دیر انتظار کرایا
04:50لیکن آپ کو دیکھ کر میں گھسک ختم ہو گیا
04:53اچھا تو آپ نے کیا کیا میرے بغیر
04:54کچھ بھی نہیں بس میں نے آپ کو بہت مس کیا
04:57اس لیے بابا آپ کو دیکھنے میں ہسپیٹل آ گئی
05:00میں نے بھی بہت مس کیا آپ کو میری جان
05:04اسے لگتا ہے کہ میں اسے چھوڑ دوں گا
05:06اور وہ اپنی ماں کے پاس نہیں جانا چاہتی
05:08اور وہ یہ بات اپنی ماں کے سامنے بھی شکرتی ہے
05:11سمجھ گیا
05:12اور اس کی ماں کو یہ لگتا ہے
05:13کہ تم نور کو اس کے خلاف بھڑکا رہے ہو
05:16ایسا ہی ہے نا
05:16ایسا ہی ہے
05:17دیکھیں مراد صاحب
05:19یہ جو مسئلہ ہے ایک بہت ہی اہم مسئلہ ہے
05:22اور اس کے لیے آپ کو اپنی وائف کے ساتھ بیٹھ کر
05:24اس پروبلم کو سولف کرنا ہوگا
05:25نہیں تو یہ آپ کی بیٹی کے لیے اچھا نہیں ہوگا
05:29آپ کے خیال سے مجھے اپنی ایکس وائف سے بات کرنی شہی ہے
05:32جی بالکل
05:33مجھے اسی بات کا ڈر تھا
05:37آجا آجا آجا
05:39sorry ڈاکٹر مراد
05:40نور آپ سے ملنے کے لیے زید کر رہی تھی ڈاکٹر
05:43یہ بہت پریشان ہو رہی تھی
05:44اس لئے میں اس کو یہاں لیا
05:46بابا ہم نے مجھ سے کہا تھا نا
05:50کہ جب بھی دل چاہ میں یہاں پہ آ سکتی ہوں
05:53جی بلکل کہا تھا میں نے
05:54بہت شکریہ ملک
05:56آئی
06:01بہت درد ہو رہا ہے ڈاکٹر صاحب
06:05فرحت میری جان
06:06میں تم سے ایک بات پوچھنا چاہتی ہوں
06:08کیا پوچھ سکتی ہوں
06:10اگر تم جان نہیں کہو تو پوچھ سکتی ہو
06:12پوچھو
06:12ٹھیک ہے
06:13اگر میں اپنا نام بدل کر شیری رکھ لوں
06:16تو جیسے فلموں میں ہوتا ہے
06:18یعنی جیسے شیری اور فرحت
06:19ہمارا شیری اور فرد ہوگا
06:22آسلہ تم یہ کیا فضول باتیں کر رہی ہو
06:24آخر ان سب باتوں کا ناموں سے کیا کنیکشن ہے
06:26ناموں سے کیا فرق پڑتا ہے
06:28اگر ناموں سے فرق پڑتا ہے
06:29تو میں اپنے پڑوسی کی بیٹی شیرنگ کے ساتھ ہوتا
06:31یہ سب نام فلموں میں اچھے لگتے ہیں
06:32تو تمہاری پڑوسی کی بیٹی کا نام شیری ہے
06:34تو تمہارا پلان مجھے اب سمجھ آیا
06:37صحیح بتاؤ تم مجھے چھوڑ کر
06:38اس کے پاس جانے والے تھے نا
06:40مزاک کر رہی ہو
06:41تم مزاک کر رہی ہو
06:43آسلے دیکھو سمجھنے کی کوشش کرو
06:46اس کا دوسری لڑکیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
06:48بلکل نہیں ہے
06:49دیکھو پلیز کوئی ڈراما مت create کرو یہاں
06:52میں تھک گیا ہوں
06:53آسلے میں تھک گیا ہوں تمہارے روز روز کیس ڈرامی سے
06:56سمجھ رہی ہو نا
06:57میں بس چاہتا ہوں کہ ہم دونوں الگ ہو جائیں
06:59میں بور ہو گیا ہوں اس طرح کی زندگی گزار کے
07:01خاموش ہو جاؤ
07:03میں تم دونوں کو اس طرح لڑتے ہوئے نہیں دیکھ سکتی
07:06اور یہ بات تم کہہ رہی ہو
07:08دیکھو ڈاکٹر سنان
07:11تم میری بات کو بلکل مزاک میں سمجھو
07:13یہ ایک سیریس سٹویشن ہے مجھے اسے حل کرنا ہے
07:15اب خاموش رہنا
07:16مسٹر فرد مجھے ایک بات بتائیے
07:18کیا آپ کو آسلے کی آنکھوں میں اپنے لئے محبت نظر نہیں آتی
07:21زرہ دیکھیں ان کی آنکھوں میں
07:22دیکھا
07:24تمہارے علاوہ سب کو نظر آتا ہے میری آنکھوں میں
07:26مسٹر فرد آخر آپ سمجھتے کیوں نہیں
07:29کہ آسلے آپ سے محبت کرتی ہے
07:30ایک منٹ ایک منٹ
07:32تم ایکشلی مجھے دسٹراب کر رہی ہے
07:33دسٹراب اور میں
07:34ہاں بالکل تم دسٹراب کر رہی ہو مجھے
07:36ڈاکٹر
07:38میں آپ کو دسٹراب نہیں
07:40بلکہ میں تو یہ پرابلم سوالف کر رہی ہوں
07:42ہاں تو
07:44مسٹر فرد یہ اچھی طرح جانتی ہوں میں
07:46کہ یہ سورتحال بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے
07:49مگر کیا آپ نے کبھی ان سے پوچھا
07:50کہ یہ ایسا کیوں کرتی ہے
07:51اگر آپ نے ان سے کبھی پوچھا ہوتا
07:53تو آپ کو معلوم ہوتا
07:54کہ یہ آپ سے کتنا پیار کرتی ہے
07:55اور ایسا وہی کر سکتا ہے
07:56جو کسی سے بے انتہا پیار کرتا ہو
07:58ایک بات بتائیے
08:00آپ کے اس ریلیشنشپ کو کتنے سال ہو گئے
08:02دو
08:02دو سال
08:04اہ
08:05اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ دو رو دو سال سے ایک ساتھ ہیں
08:09تو بتائیے مجھے مسٹر فرد
08:11اگر مساسل ایک اچھی عورت نہ ہوتی
08:12تو آپ ان کے ساتھ دو سال کیوں رہتے
08:14اور بغیر پیار کے دو سال ساتھ رہنا بہت مشکل ہے
08:17سچا پیار سب کے نصیب میں نہیں ہوتا
08:19ہاں یہ سچ ہے کہ
08:20مس انڈرسٹیننگز ہو جاتی ہیں
08:21مگر اس کا ہرکس یہ مطلب نہیں
08:23کیونکہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر بریک اپ کر لیا جائے
08:25اس لیے آپ لوگوں کو بھی اس بارے میں سوچنا چاہیے
08:27کیونکہ بریک اپ یہاں مسئلے کا حل نہیں ہوتا
08:29یہ آپ جانتے ہیں
08:30مجھے لگتا ہے کہ آپ دونوں کو
08:32اپنے ڈیلیشنشپ کو سیکنڈ چانس دینا چاہیے
08:34بس مجھے اور کچھ نہیں معلوم
08:43کیا مطلب آپ کو نہیں معلوم مسٹر فرد
08:45میری بات سنے
08:46آپ بس مس آسلے کی آنکھوں میں دیکھیں
08:49اور انہیں ساف ساف بتا دیں
08:53اور انہیں بلکل بھی کھونا نہیں چاہتے
08:54سرہ سوچیں ایسے موقع انسان کو بار بار نہیں ملتے
08:58یا
09:00نینا تم یہ سب کچھ صرف وصرف شرط جیتنے کے لیے کر رہے ہیں
09:03نہیں ایسا بلکل نہیں
09:06میں یہ سب شرط کے لیے نہیں
09:07بلکہ میرا مقصد تو ان دونوں کو ملانا ہے
09:09اس کے لیے اور کچھ نہیں ہے
09:11جائلس
09:13لیکن یقین کرو میرا
09:15میں بلکل سچ کہہ رہی ہوں بازر
09:16میں نے جب اسے بتایا کہ میں ڈاکٹر بن رہی ہوں
09:19تو وہ بھی بن گیا ڈاکٹر
09:20اور اس کے لیے محنت بھی بہت کی
09:21اور وہ جو ایک بار سوچ لینا وہ کر کے ہی رہتا ہے
09:24جب میں ہائی سکول میں پہنچی
09:26تب میں نے میڈیسن کلپ جوئن کر لیا جانتے ہو
09:28بازل کیا ہوا ہے
09:33اتنے پریشان کیوں لگ رہے ہو تم مجھے
09:35اگر کچھ ہے تو بتاؤ
09:36ایکشلی
09:38کیا ہوا
09:42ایکشلی ریسٹ روم یوز کرنا چاہتا ہوں
09:44بازل تو تم اس لیے پریشان ہو
09:49تم تو بہت ہی اچھا مزاق کرتے ہو
09:51جاؤ
09:52اوکی رس دو بھی بھی بھی
10:14یہ کیا ہے
10:29میرے بوس نے آپ کو ویسٹنگ کارڈ بچھوایا
10:31کیا
10:32ہمارے بوس کی پرائیوٹ یارڈ پر ایک پارٹی ہے
10:36وہ چاہتے ہیں آپ اس میں تشریف لیں
10:37آپ یہ کیا بات کر رہے ہیں
10:38بوس کو نہ سننا پسند نہیں
10:39بہتر ہوگا آپ یہ انویٹیشن قبول کریں
10:41میری بات سنو یہ کارڈ یہاں سے اٹھاؤ
10:44اور اس وقت فوراں یہاں سے چلے جاؤ
10:46اور اپنے بوس سے کہو کہ اپنی حد میں رہ
10:48موسیقی
11:12موسیقی
11:13ہاں بازل
11:16پریشان لگ رہے ہیں
11:18کچھ ہوا ہے کیا
11:19نہیں کچھ نہیں ہوا سب ٹھیک ہے
11:22بازل کیا ہم یہاں سے چلے
11:24مجھے یہاں بلکل ٹھیک نہیں لگ رہا
11:26ٹھیک ہے ٹھیک ہے ہم چل رہے ہیں
11:27لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہا
11:27کہ اچانک ہوا کیا ہے
11:28کچھ بتاؤ گی مجھے
11:30نہیں واقعی کوئی بات نہیں ہے
11:32فکر نہیں کرو
11:33تمہارے ہاتھ کو کیا ہو
11:39ہاتھ کو
11:42نہیں کچھ نہیں ہوا ٹھیک ہے
11:44تمہارے ہاتھ میں کیا ہے دکھاؤ مجھے
11:49آئیلا
11:53کون ہے یہ
12:04اس ٹیبل پر جو آدمی بیٹھا ہے
12:07اس نے دیا ہے
12:08بازل تم ادھر مت دیکھو
12:09بازل
12:10سن رہے ہو تم میری بات
12:11اس نے یہاں آ کر یہ کارڈ رکھ دیا
12:16اور مجھ سے یہ کہا کہ بوس آپ سے ملنا چاہتے ہیں
12:18کیا
12:18بس
12:20وہ کوئی امیر زیادہ ہے بازل
12:22اور ہمیں اس مسئلے میں پڑھنا ہی نہیں چاہیے
12:23چلو یہاں سے چلتے ہیں
12:24چلو
12:24بازل
12:28بازل
12:28بازل
12:40بازل
12:40اسکیوز می سر
12:41یہاں پر یہ سب کرنا منہ ہے
12:43دو چلو میں تمہیں اپنا نام لکھنا سکھاتا ہوں
12:46سب سے پہلے ایند دباؤگی
12:48اور اس کے بعد ڈبل ہو
12:51اور پھر آر
12:54شاہ باز
12:54تم تو بہت سمجھدار ہو نور
12:56نور
12:57یہ بتاو آج کیا کیا تم نے
12:59کیا ہوا ملک
13:03ایسے مسکرا کیوں رہ ہو
13:04نور
13:06کیا یہ پھول
13:08ڈاکٹر نینہ کو دے سکتی ہو
13:09تینکیو سو مچ پرنسز
13:13باز سنیے گا
13:18یہ کہی ہے
13:19نور
13:23سنان انکل
13:25کیسی ہو تم
13:25چا ہو رہا ہے
13:28سنان انکل
13:30کسی نے نینہ کے لئے پھول بیجیں
13:32کیا میرے لئے بھی لاحظت ہے
13:34ضرور میری پرنسز کیوں نہیں
13:36اور جب تم بڑی ہو جاؤ گی
13:37تو مجھے یقین ہے
13:38تمہیں بہت سارے پھول ملیں
13:39یہ تو نینہ کو پہلی
13:41یا دوسری دفعہ کسی نے پھول دی ہے
13:42میرا مطلب
13:43مجھے نہیں لگتا
13:44کوئی دوبارہ اس لڑکی کو پھول دینے کی گلتی کرے
13:46ڈاکٹر سنان
13:47تم ہمیشہ میرے بارے میں
13:48ایسا کیسے سوچ سکتے ہو
13:50اللہ اللہ
13:50کس نے بھیجے ہیں
13:54ویسے یہ پھول
13:54جس نے بھی یہ پھول خریدے ہیں
13:57اسے یقیناً
13:58خود کو تورچر کرنے کا شوق ہوگا
14:00سیلیک نے
14:03تو سیلیک نے یہ پھول بھیجے ہیں
14:06مطلب یہ ہوا کہ
14:08سیلیک ایسوسییشن نے مل کر
14:10تمہاری لئے پھول خریدے ہیں
14:11نہیں
14:13جس بچے کو سیلیک ڈیزیز ہوا تھا
14:15اس کے فادر نے یہ پھول بھیجے ہیں
14:16میں نے کیا کہا تھا تم سے
14:17کہ وہ آدمی تم سے فلرٹ کر رہا ہے
14:20اور یہ بھی کہا تھا
14:21کہ اس کی نیت تھیک نہیں ہے
14:22لیکن تم نے کیا کیا
14:24تم حقیقت نہیں دیکھ سکی
14:25کیونکہ تمہیں ایک پانچ سال کی
14:27بچے کی طرح ایک کر رہی تھی
14:28اور اب دیکھو کیا ہوا
14:28میں پہلے ہی پریشان ہوں
14:30مجھے مزید پریشان مت کرو تم
14:32میں کروں گا نینا
14:33میں کروں گا
14:33کیونکہ میں بالکل صحیح
14:35میں نے تمہیں سمجھایا تھا
14:36لیکن تم نے تو میری
14:37کوئی بات نہیں مان
14:38ہے نا
14:39ہلو
14:42کیسے تمہارے چہرے پر کیا ہوا ہے
14:44کچھ نہیں فکر کرنے کی بات نہیں ہے
14:46کیا ہوا تم ٹھیک تو
14:47یہ چوٹ کیسے لگی تمہیں
14:49تم لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
14:51بازل دراصل کسی کو
14:53اس کی اوقات یاد دلانا چاہتا تھا
14:55اور یہ اس سے بھی زیادہ عجیب بات ہے
14:57کہ دوسری طرف کے حالات
14:58اس سے بھی زیادہ برے
14:59زبرتس میرے دوست
15:01کیا بات ہے
15:01اور ہاں
15:03ہماری شرط کا کیا ہوا
15:04ابھی تک تو کچھ نہیں کیونکہ
15:07کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا
15:08نتیجہ سامنے آ گیا
15:15میرے خیال سے ہم شرط چیت کر
15:17ہائی فائیف
15:18انبیلیویب
15:20مجھے یقین نہیں اور ایسا نہیں ہو سکتا
15:23یہ غلط ہے
15:25تم نے چیٹنگ کی
15:26کیا واقعی نانا آنٹی نے چیٹنگ کی ہے
15:28ہاں بلکل ایسا ہی ہوا
15:29چیٹنگ کی ہے اس لڑکی نے
15:31میں نے کوئی چیٹنگ ویٹنگ نہیں کی
15:32مجھے جو ٹھیک لے گا
15:33میں نے وہ کیا
15:33تمہیں تو لگ رہا تھا
15:34ان دونوں کا بریک اپ ہو جائے گا
15:35اب دیکھو کتنے خوش لگ رہے ہیں
15:36دونوں ایک ساتھ
15:37زیادہ بے وکوف پرانے کی ضرورت نہیں ہے
15:39یہ بتاؤ کہ آزرات کیا پکا کر کھلا رہے ہیں
15:42اور ہاں پاس تا بنا کر جانمت چھوڑا لینا
15:44ہمیں کچھ سپیشل بنا کر کھلاو
15:45سامنٹنگ ریالی گوڈ
15:47کمون بازر
15:51ڈیوٹی کا ٹائم ہو رہا ہے
15:52کام پر دہاں دو
15:53چلو آجو
15:53اوکے سی یو
15:55کنانا کئی
15:57کیا
16:00میں بھی آپ کے گھر میں آسد تھیوں
16:02ڈینر کھانے
16:03بلکل کھا سکتی
16:07لیکن
16:08نینا کو بلکل نہیں بتانا تو
16:10دیکھو
16:11آج رات میں دینر پر نہیں لے جا سکتا
16:13کیونکہ میں
16:14تو میں بعد میں کسی اچھی جگہ کھانا کھلانے لے کر چلوں گا
16:17ٹھیک ہے
16:17ٹھیک ہے
16:18تو ہماری ڈیل دن
16:19بہت کیو تو
16:21ٹھیک ہے

Recommended