00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن انس رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08جاہد المشرکین بی انوالکم و انفسکم و السنتکم
00:13رواہ بداود
00:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:19مشرکین سے جہاد کرو اپنے مالوں کے ساتھ
00:23اپنی جانوں کے ساتھ اور اپنی زبانوں کے ساتھ
00:27دوستو اس روایت میں گویا جہاد کی درجہ بندی بیان کی جا رہی ہے
00:33وہ عوام جو میدان کارزار میں جا کے لڑ نہیں رہے
00:39ان کو حکم یہ ہے کہ وہ اپنی زبانوں کے ساتھ جہاد کریں
00:43کہ زبانوں کے ساتھ جہاد یہ ہوگا
00:46کہ وہ افواج جو دشمن کے خلاف سیسا پلائی ہوئی دیوار بنی ہوئی ہیں
00:50کہ انہم بنیان مرسوس
00:52یہ ان کے لیے اظہار ایک جہتی کریں
00:55اور یہ ان کے لیے پیغام محبت بھیجیں
00:58کہ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
01:00اور اگر ضرورت پڑے گی تو ہماری طاقت اور قوت آپ کے ساتھ ہے
01:03اور سب سے اعلیٰ درجہ ہے
01:07ان مجاہدین کا ان افواج کا
01:09جو دشمن کے خلاف لڑ رہے ہیں
01:12وہ ہماوں میں لڑ رہے ہیں
01:14وہ سمندروں میں لڑ رہے ہیں
01:16وہ خشکیوں میں لڑ رہے ہیں
01:17وہ سحراوں میں لڑ رہے ہیں
01:19اقبال نے کہا تھا
01:20تھے ہمیں ایک تیرے مارکہ آراؤں میں
01:23خشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
01:26دی ازانے کبھی یورپ کے کلیساؤں میں
01:29کبھی افریقہ کے تکتے ہوئے سحراوں میں
01:32شان آنکھوں میں نجچتی تھی جہانداروں کی
01:35کلمہ پڑتے تھے ہم چھاؤں میں تلواروں کی
01:38تو ان افواج کے لیے
01:41عام لوگ دعا کریں
01:43اور یہ افواج جو اپنا فرض منصبی خوبصورت طریقے سے ادا کر رہے ہیں
01:47جیسا کہ کل خوبصورت نام کے ساتھ
01:50بنیان مرسوس کے ساتھ
01:52یہ انہوں نے اپنے معصوم بچوں کا بدلہ لیا ہے
01:55اللہ تعالی ان سب کو جزائے خیر دے
01:58اور ثابت قدمی نصیب فرمائے
02:00اور اللہ تعالی ہمارے ملک کی حفاظت کرے
02:03اور اللہ تعالی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کرے
02:07ہم سب کو جو عوام ہیں
02:09ان کو اپنی افواج کے ساتھ
02:11یک جہتی کا پیغام دینا چاہیے
02:13اور افواج پاکستان
02:15اور اسی طرح پوری دنیا میں جو مسلمانوں کی افواج ہیں
02:19ان کے جذبے حوصلے ان کے بہت بلند ہیں
02:22اور انہی بلند حوصلوں کے ساتھ
02:24وہ دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ رہے ہیں
02:26السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments