00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن نبی بکر الصدیق رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08ان الناس اذا رعب الظالم فلم يأخذوا على يدئی
00:13اوشک ان یعنمهم اللہ بعقاب من
00:16رواح ترمدی
00:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:21جب لوگ ظالم کو ظلم کرتا ہوا دیکھیں
00:25لیکن اس کا ہاتھ نہ پکڑیں
00:26یعنی اس کو ظلم کرنے سے نہ رکھیں
00:28تو قریب ہے کہ اللہ کی طرف سے عمومی عذاب لوگوں پر آ جائے
00:33دوستو اگر کسی جگہ ظلم ہو رہا ہے
00:37تو اس ظلم کو روکنا مسلمانوں کی ذمہ داریوں میں شامل ہے
00:41جیسے کہ اس روایت میں معلوم ہو رہا ہے
00:43اور وہ ذمہ داری اس کی درجہ بندی ہے
00:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے درجات بیان کی ہے
00:49کہ کس کے ذمہ کتنا کام ہے
00:51فرمایا
00:52من را منکم منکرن فلیغیرہو بیدی
00:55جو کسی منکر اور برائی کو دیکھے
00:57اور ظلم سے بڑی برائی کیا ہے
00:59اس سے بڑی برائی کیا ہے
01:01کہ چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کی چیتڑے اڑ رہے ہیں
01:04اس سے بڑی برائی کیا ہے
01:06کہ بلا تفریق عوام پر بمباریاں کی جا رہی ہیں
01:10اور ان کو زباہ کیا جا رہا ہے
01:12اس سے بڑا اور منکر کیا ہوگا
01:14تو فرمایا جو منکر کو دیکھے
01:16سب سے پہلا درجہ ہے
01:17فلیغیرہو بیدی
01:19اپنے ہاتھ سے اس کو روکے
01:20ہاتھ سے نہیں روک سکتا
01:23نہیں جا سکتا
01:24تو اپنی زبان سے آواز حق بلند کریں
01:27مظلوموں کی آواز بنے
01:29مظلوموں کے حق میں آواز بلند کریں
01:31اور فرمایا
01:32اگر یہ بھی نہیں کر سکتا
01:34تو پھر دل سے برا جانے
01:37کہ یہ جو ہو رہا ہے بہت برا ہو رہا ہے
01:39اور فرمایا
01:39دالک اضاف الایمان
01:41یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے
01:43اس وقت جو غزہ اور فلسطین کے حالات ہیں
01:46اور امت مسلمہ میں جو ایک بحسی ہے
01:49اور امت مسلمہ جو اس حوالے سے
01:51ایک بہت بڑے گناہ کا مرتقب ہو رہی ہے
01:54کہ ان کے حق میں جیسے مضبوط و مربوط آواز اٹھنی چاہیے
01:57وہ بھی نہیں اٹھ رہی
01:58اور ان کے دشمنوں کا
01:59ان کی پروڈکٹ کا بائیکارٹ بھی نہیں ہو رہا
02:01تو پوری امت مسلمہ اس حوالے سے مجرم ہے
02:05اور پہلی جو حدیث ہم نے آج پڑھی ہے
02:07کہ اللہ کا عمومی عذاب بھی امت کی طرح متوجہ ہو سکتا ہے
02:11یہ ظالم کو ظلم کرتے ہوئے تم نے دیکھا
02:13لیکن تم نے اپنی تائم اپنی کوشش نہیں کی
02:17جو تم کر سکتے ہو وہ تم نے نہیں کیا
02:19آج جمعہ ہے
02:20اور جمعہ المبارک کو
02:22جمعہ کے بعد مختلف جگوں پر اجتماعات ہو رہے ہیں
02:25فلسطین کے حق میں
02:27مظلوموں کے حق میں
02:28ظالموں کے خلاف
02:29دیکھیں آپ کے قریب میں
02:31کہاں کوئی اجتماع ہو رہا ہے
02:32کہاں لوگ باہر نکل رہے ہیں
02:33وہاں نکلی ہے ان کے ساتھ
02:35اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند کیجئے
02:37تاکہ ہم کم از کم یہ درخواست کر سکیں
02:39اللہ کے دربار میں
02:40کہ اللہ پاک ہم نکل سکتے تھے
02:42ہم نکلے
02:43ہم بائیکاٹ کر سکتے تھے
02:45ہم نے بائیکاٹ کیا
02:46جو ہمارے بس میں تھا
02:47مظلوموں کے ساتھ
02:48اظہارِ ہمدردی کرنے کے لیے
02:50وہ ہم نے کیا
02:51السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments